وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے: شیر علی گورچانی

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے: شیر علی گورچانی

لاہور (جیوڈیسک) قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خاں گورچانی نے کہا کہ وزیر علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کے لئے 10 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ امید ہے کہ انشا اللہ اگلے سال بجٹ اجلاس نئی بلڈنگ میں ہو گا۔ ان خیالات کا […]

.....................................................

کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کا قیدی دم توڑ گیا

کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کا قیدی دم توڑ گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کا قیدی دم توڑ گیا۔ 60 سالہ قیدی مختار لعل سرگودھا کا رہائشی تھا۔ 2001ء میں سرگودھا میں ایک شخص کو قتل کر دیا تھا۔ مختار لعل ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا تھا۔

.....................................................

بیورو کریسی مفادات کیلئے اکنامک کوریڈور کا روٹ بدلنا چاہتی ہے: سراج الحق

بیورو کریسی مفادات کیلئے اکنامک کوریڈور کا روٹ بدلنا چاہتی ہے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر اور نومنتخب سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمشن کے قیام کا وعدہ پورا کرے اور پی ٹی آئی اسمبلیوں میں واپس آئے، ملک سے استحصالی نظام اور سٹیٹس کو کے خاتمہ کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ جماعت اسلامی ملک سے سٹیٹس کو کے […]

.....................................................

اسحاق ڈار اور پرویز رشید کا سراج الحق سے رابطہ، سینیٹر بننے پر مبارکباد

اسحاق ڈار اور پرویز رشید کا سراج الحق سے رابطہ، سینیٹر بننے پر مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینٹ کے انتخابات کے لئے جوڑ توڑ میں تیزی آگئی ہے۔ وفاقی وزراء پرویز رشید اور اسحاق ڈار نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو فون کیا اور انہیں سینٹ کے انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اگلے مرحلے میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ امیر جماعت اسلامی […]

.....................................................

فلسطینی ڈرائیور نے گاڑی ٹکرا دی‘ چار اسرائیلی خاتون پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

فلسطینی ڈرائیور نے گاڑی ٹکرا دی‘ چار اسرائیلی خاتون پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

لندن (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی ڈرائیور نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے پیدل چلنے والی چار اسرائیلی خاتون پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد کو زخمی کر دیا۔ اس علاقے میں اس نوعیت کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں۔

.....................................................

واشنگٹن: سکول بس، ٹرک اور کار میں تصادم خاتون ہلاک، بچوں سمیت 46 افراد زخمی

واشنگٹن: سکول بس، ٹرک اور کار میں تصادم خاتون ہلاک، بچوں سمیت 46 افراد زخمی

واشنگٹن (جیوڈیسک) سکول بس، ٹرک اور کار میں تصادم ،ایک خاتون ہلاک ،بچوں سمیت 46 افراد زخمی ہو گئے۔ کار ڈرائیو کرنے والی خاتون موقع پر ہی ہلاک ہو گئی جبکہ طلباء سمیت 46 افراد زخمی ہو گئے۔ ایک زخمی کی حالت نازک ہے۔

.....................................................

خارجہ سیکرٹری ملاقات کا خیرمقدم، پاکستان بھارت تعلقات خطے کے لئے بہت اہم ہیں: امریکہ

خارجہ سیکرٹری ملاقات کا خیرمقدم، پاکستان بھارت تعلقات خطے کے لئے بہت اہم ہیں: امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے پاکستان بھارت خارجہ سیکرٹریوں کے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوستانہ تعاون پر مبنی تعلقات کا دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔ نائب ترجمان محکمہ خارجہ میری ہارف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت تعلقات اس خطے کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ بات حوصلہ افزا ہے […]

.....................................................

امریکہ: پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت، شہریوں کا شدید احتجاج

امریکہ: پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت، شہریوں کا شدید احتجاج

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام لڑکے کی ہلاکت کے بعد مظاہرے شروع ہو گئے۔ میڈسن پولیس حکام کے مطابق انیس سالہ لڑکا جھگڑے میں ملوث تھا۔ اس نے پولیس اہلکار کے ساتھ بھی لڑائی کی کوشش کی۔ شہریوں نے پولیس اہلکار کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ علاقے […]

.....................................................

دہشت گردوں کو سپورٹ کر نیوالوں کے خلاف بھی ملک گیر آپر یشن کیا جائے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

دہشت گردوں کو سپورٹ کر نیوالوں کے خلاف بھی ملک گیر آپر یشن کیا جائے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کی اصل وجہ حکمران اور سیاست دان ہیں جن کے مراسم بلواسطہ یا بلاواسطہ ان دہشت گردوں سے ہے ‘پنجاب کے وزرا کالعدم دہشت گرد جماعت کی سرپرستی کرتے ہیں،کیا ان وزرا کے ہوتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ممکن ہے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 07/03/2015

فیصل آباد کی خبریں 07/03/2015

فیصل آباد: انصاف بزنس فورم کے سرپرست اعلیٰ محمد اجمل چیمہ’ صدر چوہدری ظفر اقبال سندھو ‘ چیئرمین شبیر چاولہ ‘ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض’ سینئر وائس چیئرمین رانا سکندراعظم کے علاوہ ظریف خان نیازی’ رانا اشفاق ‘ جہانزیب خان’ مدثر جواد’ عبداللہ خان دمڑ’ عثمان آفتاب ‘زاہد شفقت ڈوگر’ آصف مجید ‘ شیخ […]

.....................................................

سالانہ امتحان 2014ء نیو پیٹرن کے انعقاد کے موقع پر دفعہ 144 کے تحت غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی

سالانہ امتحان 2014ء نیو پیٹرن کے انعقاد کے موقع پر دفعہ 144 کے تحت غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی

لیہ (نامہ نگار) ڈی سی او و ایڈمنسٹریٹر ضلع حکومت لیہ رانا گلزار احمد نے ضلع لیہ میں ایم اے ، ایم ایس سی پا رٹ I اور سیکنڈ سپلیمنٹری سپیشل 2013ء اور سالا نہ 2014 ء اور پار ٹ ون سالا نہ سسٹم ،سیکنڈ سالا نہ امتحا ن 2013 اولڈ پیٹرن سپیشل اور فرسٹ […]

.....................................................

کاشتکاروں کو بہتر پیدواری صلاحیتوں کے حامل بیجوں کی فراہمی کے لئے 50 فیصد سبسڈی فراہمی حکومت پنجاب کا عملی مظہر ہے

کاشتکاروں کو بہتر پیدواری صلاحیتوں کے حامل بیجوں کی فراہمی کے لئے 50 فیصد سبسڈی فراہمی حکومت پنجاب کا عملی مظہر ہے

لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں کاشتکاروں کو معیاری اور بہتر پیدواری صلاحیتوں کے حامل دالوں کے بیجوں کی فراہمی کے لئے 50 فیصد سبسڈی پر قرعہ اندازی کے ذریعے فراہمی حکو مت پنجا ب کی کسان دوست پا لیسیوں کا عملی مظہر ہے جس سے نہ صرف ضلع کی ایگر و اکا نو می […]

.....................................................

پرائس کنٹرول ایکٹ کے موثر نفاذ صارفین کے معاشی حقوق کا تحفظ اور محفوظ کاروباری ماحول کے قیام کو یقینی بنانا ہے، گلزار احمد

پرائس کنٹرول ایکٹ کے موثر نفاذ صارفین کے معاشی حقوق کا تحفظ اور محفوظ کاروباری ماحول کے قیام کو یقینی بنانا ہے، گلزار احمد

لیہ (نامہ نگار) ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول ایکٹ کے مو ثر نفاذ کا بنیا دی مقصد صارفین کے معاشی حقوق کا تحفظ اور تا جر برادری کے لئے خو شگوار اور محفوظ کا روبا ری ماحول کے قیا م کو یقینی بنا نا ہے اور اس […]

.....................................................

وزیراعظم کیجانب سے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد کے خطوط ارسال

وزیراعظم کیجانب سے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد کے خطوط ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تمام نو منتخب سینیٹرز کو انفرادی طور پر مبارکباد کے خطوط ارسال کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے نو منتخب سینیٹرز آئین کی سربلندی اور ملکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے۔ ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز وفاقی اکائیوں […]

.....................................................

سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ ہوا۔ تاہم برآمدات میں 5.55 فیصد کمی واقع ہوئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں سیمنٹ برآمدات مسلسل کمی کا شکار جو 5.292 ملین ٹن سے کم ہوکر 4.988 ملین ٹن ہوگئیں۔ فروری میں مقامی […]

.....................................................

پشاور: آرمی پبلک اسکول کے طلبہ کا گروپ چین پہنچ گیا

پشاور: آرمی پبلک اسکول کے طلبہ کا گروپ چین پہنچ گیا

پشاور (جیوڈیسک) دہشتگرد حملے کا شکار آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ کا دوسرا گروپ بحالی پروگرام کے تحت تعلیمی اور تفر یحی دورے پر چین پہنچ گیا، یہ دوسرا گروپ دس روزہ دورے پر چین کے دورے پر ہیں۔ طلبہ،اساتذہ اور والدین کے ہمراہ چین کے مختلف شہروں اور تاریخی مقامات کی سیر کریں […]

.....................................................

خواتین کا عالمی دن بس نام کے لیے

خواتین کا عالمی دن بس نام کے لیے

تحریر :عقیل خان 8 مارچ کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے مگر افسوس اس دن صرف ہم لوگ […]

.....................................................

سبی کا روایتی میلہ بلوچستان میں اتحاد واتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بناتا ہے، نواب محمد خان شاہوانی

سبی کا روایتی میلہ بلوچستان میں اتحاد واتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بناتا ہے، نواب محمد خان شاہوانی

سبی (محمد طاہر عباس) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماصوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی و چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ سبی کا روایتی میلہ بلوچستان میں بسنے والے تمام لوگوں کے مابین اتحاد واتفاق اور محبت کے فروغ کا باعث بناتا ہے تو دوسری جانب لائیواسٹاک ،زراعت سمیت […]

.....................................................

دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن کی کامیابی ہے: آرمی چیف

دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن کی کامیابی ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو خیبرپختونخوا اور فاٹا میں سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور آپریشن ضرب عضب، آپریشن خیبر ون اور مختلف شہروں میں جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز […]

.....................................................

سرفراز احمد سے متعلق سوال پر وقاریونس پریس کانفرنس چھوڑ کر ہی چلے گئے

سرفراز احمد سے متعلق سوال پر وقاریونس پریس کانفرنس چھوڑ کر ہی چلے گئے

آکلینڈ (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے سرفراز احمد سے متعلق سوال پر ٹیم کے ہیڈ کوچ پریس کانفرنس سے ہی اٹھ گئے۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سے […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ، آرمی چیف کو خبیر پختونخواہ اور فاٹا میں سیکورٹی صورت حال پر بریفنگ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

صنف نازک ،یوم خواتین اور اسلام

صنف نازک ،یوم خواتین اور اسلام

تحریر:الیاس حامد عورت کو صنف نازک کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، یہ وصف اس کے جسمانی طور پر مرد کے مقابلے میں نازک ہونے کی بنا پر اور جذباتی طور پر جلد ٹوٹ جانے اور بکھر جانے کے باعث بھی ہے۔ شریعت اسلامیہ کا مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ […]

.....................................................

سکولز آفیسران کے مطالبات کی منظوری کے لئے ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن مظفرآباد میں پر امن احتجاج کریں گے

سکولز آفیسران کے مطالبات کی منظوری کے لئے ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن مظفرآباد میں پر امن احتجاج کریں گے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سکو لز آفیسران کے مطالبات کی منظوری کے لئے ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن آزادکشمیر 10 مارچ کو مظفرآباد میں پر امن احتجاج کریں گے حکومت سکولز آفیسران کے مسائل حل کرے وزیر تعلیم بیرونی دوروں کی بجائے محکمہ تعلیم اور اسا تذ ہ کے مسا ئل پرتو جہ دیں سکو لز […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 07/03/2015

بھمبر کی خبریں 07/03/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم نے مجھ جیسے ادنی کا رکن کوڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر تعینات کر کے جیالوں کی حوصلہ افزائی کی ہے عہدہ پارٹی کی امانت ہے قیا دت کے اعتما د پر پو را اتر نے کی کوشش کرو نگا پیپلزپارٹی ،PSF,PYOکی مضبو طی کے لئے پہلے سے […]

.....................................................