پنجاب میں ن لیگ کا کلین سوپ، تمام 11 نشستیں جیت لیں

پنجاب میں ن لیگ کا کلین سوپ، تمام 11 نشستیں جیت لیں

پنجاب میں ن لیگ کا کلین سوپ، تمام 11 نشستیں جیت لیں۔

.....................................................

بلوچستان سے نیشنل پارٹی کے میر حاصل بزنجو، پی کے میپ کے اعثمان کاکڑا اور جے یو آئی کے عبدالغفور حیدری کامیاب

بلوچستان سے نیشنل پارٹی کے میر حاصل بزنجو، پی کے میپ کے اعثمان کاکڑا اور جے یو آئی کے عبدالغفور حیدری کامیاب

بلوچستان سے نیشنل پارٹی کے میر حاصل بزنجو، پی کے میپ کے اعثمان کاکڑا اور جے یو آئی کے عبدالغفور حیدری کامیاب۔

.....................................................

سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں 5 پیپلز پارٹی، 2 متحدہ قومی مومنٹ نے جیت لی

سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں 5 پیپلز پارٹی، 2 متحدہ قومی مومنٹ نے جیت لی

سندھ سے 7 جنرل نشستوں میں 5 پیپلز پارٹی، 2 متحدہ قومی مومنٹ نے جیت لی، پیپلز پارٹی کے رحمان ملک، سلیم مانڈوی والا، اسلام الدین شیخ، گیان چند، عبدالطیف انصاری کامیاب، ایم کیو ایم کے میاں محمد عتیق اور خوش بخت شجاعت کامیاب۔

.....................................................

دہلی ریپ کیس ، برطانوی نشریاتی ادارے نے دستاویزی فلم ریلیز کر دی

دہلی ریپ کیس ، برطانوی نشریاتی ادارے نے دستاویزی فلم ریلیز کر دی

لندن (جیوڈیسک) جھوٹی جمہوریت کا ڈھنڈھورا پیٹنے والے ملک بھارت سے سچ برداشت نہ ہوا۔ دہلی میں 2012 میں اجتماعی زیادتی کے افسوس ناک واقعے پر بننے والی دستاویزی فلم پر عدالتی پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے بی بی سی نے فلم نشر کر دی۔ فلم کو صرف نشر ہی نہیں کیا بلکہ […]

.....................................................

سینٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے 2 اور پنجاب میں 11 امیدوار کامیاب

سینٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے 2 اور پنجاب میں 11 امیدوار کامیاب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون نے پنجاب اسمبلی میں صفایا کر دیا۔ سینٹ کی تمام گیارہ سیٹیں جیت لیں۔ ٹیکنوکریٹ اور علما کی سیٹوں پر راجہ ظفرالحق اور پروفیسر ساجد میر کامیاب ہو گئے۔ خواتین کی دو نشتوں پر مسلم لیگ نون کی بیگم نجمہ حمید اور عائشہ رضا نے کامیابی حاصل کر لی۔ جنرل […]

.....................................................

نیویارک میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی چھٹیاں تعلیمی کیلنڈرمیں شامل

نیویارک میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی چھٹیاں تعلیمی کیلنڈرمیں شامل

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیویارک میں عید الفطر اور عید الاضحی کی چھٹیاں تعلیمی کیلنڈر میں شامل کرلی گئیں۔ امریکی ریاست نیویارک میں عید الفطر اور عید الاضحی کی چھٹیاں تعلیمی کیلنڈر میں شامل کرلی گئیں۔ مسلمان طلبا کو اب اپنے دو بڑے تہوار منانے کے لئے اسکولوں سے چھٹیاں نہیں لینی پڑیں گی۔ غیر […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: مقررہ وقت ختم، فاٹا اور کے پی کے میں پولنگ معطل

سینیٹ الیکشن: مقررہ وقت ختم، فاٹا اور کے پی کے میں پولنگ معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں ایوان بالا کیلئے جاری الیکشن میں پولنگ کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ہے۔ فاٹا اور خیبر پختونخوا میں پولنگ کا عمل معطل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کے پی کے اور فاٹا کی سینیٹ نشستوں پر انتخابات ملتوی کردئیے جائیں۔ صبح نو بجے […]

.....................................................

بھارت میں بی جے پی کی حکومت نے مسلمانوں پر تعلیم اور روزگار کے دروازے بند کردیئے

بھارت میں بی جے پی کی حکومت نے مسلمانوں پر تعلیم اور روزگار کے دروازے بند کردیئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں برسراقتدار آنے کے بعد بی جے پی کی انتہا پسند حکومت نے جہاں کئی مسلم کش اقدامات کئے ہیں وہیں اب ان کے لئے اب تعلیم اور روزگار کے دروازے بھی بند کئے جارہے ہیں۔ بھات میں ہندوانتہا پسند جماعت بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد جہاں ملک میں […]

.....................................................

کروڑ پولیس نے مجلس می توہین آمیز تقریر کرنے پر بانی امام بارگاہ بستی کلیہ نشیب ملازم حسین کو گرفتار کر لیا

کروڑ پولیس نے مجلس می توہین آمیز تقریر کرنے پر بانی امام بارگاہ بستی کلیہ نشیب ملازم حسین کو گرفتار کر لیا

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) کروڑ پولیس نے مجلس میں ذاکرین کی جانب سے اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف توہین آمیز تقریر کرنے پر بانی امام بارگاہ بستی کلیہ نشیب ملازم حسین کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق امام بارگاہ […]

.....................................................

دکانداروں کی خدمت کیلئے پوری زندگی وقف کر رکھی ہے۔ طارق محمود پہاڑ

دکانداروں کی خدمت کیلئے پوری زندگی وقف کر رکھی ہے۔ طارق محمود پہاڑ

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) دکانداروں کی خدمت کیلئے پوری زندگی وقف کر رکھی ہے۔ کسی عہدے کی آڑ میں کبھی ذاتی مفاد حاصل نہیں کیا۔ انشاء اللہ انجمن تاجران کے الیکشن میں گروپ تشکیل دے کر تاجر بھائیوں کی خدمت کریں گے۔ یہ بات مرکزی انجمن تاجران کروڑ کے سابق صدر طارق محمود […]

.....................................................

پنجاب کی ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر راجہ ظفر الحق اور ساجد میر کامیاب

پنجاب کی ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر راجہ ظفر الحق اور ساجد میر کامیاب

پنجاب کی ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر راجہ ظفر الحق اور ساجد میر کامیاب۔

.....................................................

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں پولنگ کا وقت 8 بجے تک کرادیا گیا گیا

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں پولنگ کا وقت 8 بجے تک کرادیا گیا گیا

خیبر پختونخواہ اسمبلی میں پولنگ کا وقت 8 بجے تک کرادیا گیا گیا۔

.....................................................

خیبر پختونخواہ میں سینیٹ کے انتخابات ملتوی ہونے کا امکان

خیبر پختونخواہ میں سینیٹ کے انتخابات ملتوی ہونے کا امکان

خیبر پختونخواہ میں سینیٹ کے انتخابات ملتوی ہونے کا امکان۔

.....................................................

دہشت گردوں کے ناپاک عزائم

دہشت گردوں کے ناپاک عزائم

تحریر: ثناء ناز (رجانہ) میں کس سے کہوں یہاں جو الم گزر رہے ہیں میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں دہشت گرد کون تھے کہاں سے آئے۔ ان کے ناپاک عزائم کیا ہیں وطنِ عزیز میں خوف و ہراس پھیلا کر آخر یہ باور کیا کروانا چاہتے ہیں کیوں۔ یہاں آئے […]

.....................................................

وزیرِاعلی پنجاب 9 سے زائد گاڑیوں کے پروٹوکول میں ووٹ ڈالنے آئے

وزیرِاعلی پنجاب 9 سے زائد گاڑیوں کے پروٹوکول میں ووٹ ڈالنے آئے

لاہور (جیوڈیسک) وی آئی پی کلچر سینیٹ انتخابات میں بھی چھا گیا، خادم اعلی ووٹ ڈالنے نو گاڑیوں کے قافلے کیساتھ اسمبلی پہنچے۔ پنجاب کے خادم اعلی کا نرالہ انداز ہے، سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے شاہانہ انداز میں پہنچے، وزیرِاعلی پنجاب اسمبلی پہنچے تو گاڑیوں کی قطاریں ہی لگ گئی۔ خادم اعلی کی گاڑی […]

.....................................................

کراچی :سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ ، دو ڈاکو ہلاک

کراچی :سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ ، دو ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی کراچی سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں ، فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ، سہراب گوٹھ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک۔ کراچی میں فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا گیا ، مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران دو ڈاکو مارے گئے ، […]

.....................................................

اسپیکٹرم فارموبائل براڈ بینڈ ایوارڈ پاکستانی قوم کا ہے، انوشہ رحمان

اسپیکٹرم فارموبائل براڈ بینڈ ایوارڈ پاکستانی قوم کا ہے، انوشہ رحمان

بارسلونا (جیوڈیسک) ورلڈ موبائل کانگریس 2015 بارسلونا میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان خان احمد نے پاکستان کو ملنے والا اسپیکٹرم فار موبائل براڈ بینڈ ایوارڈ وصول کیا۔ اس موقع پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کے چیئرمین اسماعیل شاہ، قونصل جنرل بارسلونا مراد اشرف جنجوعہ اور ویلفیئر قونصلر بارسلونا […]

.....................................................

مہاراشٹر میں مسلمانوں کو 5 فیصد کوٹا نہ دینے کا فیصلہ

مہاراشٹر میں مسلمانوں کو 5 فیصد کوٹا نہ دینے کا فیصلہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں مودی سرکار نے مسلمانوں کے جذبات پر ایک بار پھر چھری چلا دی۔مہاراشٹر میں مسلمانوں کو پانچ فیصد کوٹا نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ منہ میں چھری اور بغل میں رام رام ،مودی سرکار نے پھر دکھا دیامسلمانوں کے خلاف کام۔پہلے ریاست مہاراشٹر میں گائے کے گوشت پر پابندی […]

.....................................................

نجی شعبے کی جانب سے لیے گئے قرضوں میں 50 فیصد کی کمی

نجی شعبے کی جانب سے لیے گئے قرضوں میں 50 فیصد کی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) شرح سود میں کمی کیا ہوئی سرکار کی روش بھی تبدیل ہوگئی۔ گزشتہ سال کے مقابلے جولائی تا فروری 2015 حکومتی قرض گیری کئی گنا بڑھ گئی۔ مرکزی بینک کے جاری اعداد و شمارکے مطابق حکومت نے گزشتہ مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران کمرشل بینکوں184 ارب روپے قرض لوٹایا […]

.....................................................

انگلش پریمیئر لیگ ، سوانسی کے سٹرائیکر شدت غم سے بے ہوش ہوگئے

انگلش پریمیئر لیگ ، سوانسی کے سٹرائیکر شدت غم سے بے ہوش ہوگئے

لندن (جیوڈیسک انگلش فٹبال پریمئیر لیگ میں سٹرائیکر ٹیم کی ہار کو برداشت نہ کر سکا اور غم سے نڈھال گراؤنڈ میں گر کر بے ہوش ہو گیا۔ لندن میں انگلش پریمئیر لیگ کے میچ میں سوانسی اور ٹوٹنم کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، میچ کے اختتامی لمحات میں ٹوٹنم ٹیم کو تین دو کی برتری […]

.....................................................

انوشکا شرما، پاکستان آنے کے لئے بے قرار

انوشکا شرما، پاکستان آنے کے لئے بے قرار

ممبئ (جیوڈیسک بالی ووڈ کی میگا ہیروئن انوشکا شرما کے مداح پوری دنیا کی طرح پاکستا ن میں بھی موجود ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ انوشکا شرما بھی اپنے پاکستانی پرستاروں کی نہ صرف قدر کرتی ہیں بلکہ ان سے پیار بھی کرتی ہیں۔ فلم رب نے بنا دی جوڑی سے فلمی کیرئیر […]

.....................................................

روینہ ٹنڈن فلم میں بے نظیر بھٹو کا کردار ادا کریں گی

روینہ ٹنڈن فلم میں بے نظیر بھٹو کا کردار ادا کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ روينہ ٹنڈن سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر مبنی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ بھارتی ویب سائیٹ کے مطابق بالی ووڈ میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے، جس میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لئے پہلے ودیا […]

.....................................................

پاکستانی دلوں میں پروٹیز کے شکار کی خواہش مچلنے لگی

پاکستانی دلوں میں پروٹیز کے شکار کی خواہش مچلنے لگی

نیپیئر (جیوڈیسک) فتح کی راہ پر لوٹتے ہی پاکستان نے پروٹیز پر نشانہ باندھ لیا اور زمبابوے اور متحدہ عرب امارات پر ہاتھ صاف کرنے کے بعد جنوبی افریقہ کے شکار کی خواہش دلوں میں مچلنے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کے آغاز میں ہی 2 شرمناک ناکامیوں کے بعد چھوٹی ٹیموں سے […]

.....................................................

پاک بھارت مذاکرات نتیجہ خیزہوں تو.. …. ؟؟

پاک بھارت مذاکرات نتیجہ خیزہوں تو.. …. ؟؟

محمداعظم عظیم اعظم آج یہ حقیقت ہے کہ پاک بھارت مذاکرات اچانک ڈرامائی انداز سے کسی کے اشارے پر شروع ہوتے ہیں اورپھر پسِ پردہ ملنے والے کسی کے ڈکٹیشن یا حکم پر کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے ہی اختتام پذیرہوجاتے ہیں،یعنی کہ اچانک جو ہاتھ دونوں کو مذاکرات کے لئے قریب لاتے ہیں […]

.....................................................