Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل نے جیٹ فیول کا ذخیرہ ختم ہونے کے قومی ایئرلائنز کو ایندھن کی فراہمی بند کردی ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے ترجمان کے مطابق آئل ریفائنریوں نے پی ایس او کو ادھار پر جیٹ فیول دینے سے انکار کردیا ہے۔ جبکہ طیاروں میں استعمال ہونے والے ایندھن کا ذخیرہ بھی […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم ’ٹرمینیٹرجینیسس کا پہلا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ ایلن ٹیلر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں ہالی ووڈ کے مشہور اداکار اور ٹرمینیٹر سیریز کے روایتی ہیرو آرنلڈ شیوار زینیگر اپنے دشمنوں سے جنگ کرتے دکھائی دینگے۔ […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھر (جیوڈیسک) تھر میں غذائی قلت او ربیماریاں موت بانٹ رہی ہیں ، آج بھی ایک ماں کی گود اجڑ ی ، حاملہ خاتون بھی دم توڑ گئی ، تریسٹھ روز میں ہلاکتیں ایک سو تریسٹھ ہوگئیں ، متاثرہ لوگ ابھی بھی امداد اور ادویات کے منتظر ہیں۔ تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں نے […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ماسکو (جیوڈیسک) ہر سال کی طرح اس سال بھی روس کے دارالحکومت ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر آئس اسکیٹنگ رنک کھلنے کیساتھ سالانہ کرسمس مارکیٹ بھی سج گئی ہے۔ 2005ء سے ہر سال صدارتی محل کریملن اور سینٹ بازل کیتھڈرل کے سامنے کھلنے والے اس اسکیٹنگ رِنک پر اسکیٹنگ کا مزا لوٹنے بڑی تعداد میں […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں معذوروں کو درپیش مسائل اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی افادیت پر زور ڈالنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں مختلف سرکاری و نیم سرکاری تنظیموں کے […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
امریکا (جیوڈیسک) یوں تو دیواروں کو سجانے کے لئے ان پر نقش و نگار بنائے جاتے ہیں لیکن امریکا میں ایک دیوار ایسی بھی ہے جسے سجانے کے لئے دنیا کا سب سے انوکھا ترین طریقہ استعمال کیا گیا ہے۔ جی ہاں امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں واقع اس انوکھی دیوار پر گزشتہ […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
کراکس (جیوڈیسک) اب زندگی کی مشکلات ، پریشانیوں اور تناؤ سے دور بھاگنے کے بجائے اپنی زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے دوڑ لگائیں۔ جی بالکل ایسی ہی ایک میراتھون کا انعقاد ہر سال دنیابھر کے کئی ممالک میں کیا جاتا ہے۔ جہاں لوگ اپنی تکلیفوں اور پریشانیوں کو بھُلاتے ہوئے 5 کلومیٹر کا فاصلہ […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) یوں تو پارکس وغیر ہ میں سیاحوں کے لئے رولر کوسٹرز بنائی جاتی ہیں لیکن نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے تو اپنے گھر میں ہی ایک رولر کوسٹر بنالی۔ جی ہاں سیڑھیوں، کچن ، بیڈ رومز اور تام کمروں کے درمیان سے گزرتی ہوئی اس رولر کوسٹر کا نظارہ […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد میاں عبدالروف کی تقرری کے لیے جاری صدارتی آرڈر کلعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے یاسر چودھری ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایڈووکیٹ […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ خصوصی افراد کی کفالت اور نگہداشت کسی بھی معاشرے کے صحت مند ہونے کی دلیل ہوتی ہے۔ پنجاب حکومت خصوصی افرادکی بحالی کیلئے مؤثراقدامات کررہی ہے تاکہ وہ عزت اور وقار کے ساتھ زندگی گزار سکیں ۔خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
ٹوکیو (جیوڈیسک) فیشن شو میں ماڈلز نے موسم بہار کے دیدہ زیب ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے۔ دلکش موسیقی اور روشنیوں کے منفرد امتزاج نے ماحول سحر انگیز بنائے رکھا۔ تو سیاہ و سفید ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز لوگوں سے داد وصول کرتی رہیں۔ فیشن ڈیزائنر کا کہنا تھا ملبوسات کی تیاری میں […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں تیرہ کروڑ، پانچ لاکھ ڈالر کی خالص بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ٹیلی کمیونیکیشن کا شعبہ دس کروڑ ، ترانوے لاکھ ڈالر کے ساتھ دوسرے جبکہ فنانشل بزنس چار کروڑ ، چھیاسی لاکھ ڈالر کی سرمایہ […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے کارروائی کر کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے والے 5 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے جعلی دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے والے 5 افراد […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کی حکومت نے موبائل فون سے خود کی تصویراتارنے میں مدد دینے والی خصوصی چھڑی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلیو ٹوتھ سے کنٹرول ہونے والی یہ سیلفی سٹک جنوبی کوریا میں بے حد مقبول ہے۔ حکام کا کہنا ہے یہ سٹک غیر لائسنس یافتہ ہے۔ اس کی وجہ […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کھیل
نیو سائوتھ ویلز (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے آنجہانی کرکٹر فلپ ہیوز کی آخری رسومات انکے آبائی علاقے میں ادا کردی گئیں۔ قاتل باؤنسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہارنے والے آسڑیلوی کرکٹر فلپ ہیوز کی آخری رسومات نیو ساؤتھ ویلز کے قصبے میکسویلے میں ادا کی گئیں۔ انتظامیہ کے مطابق ہیوز کی آخری رسومات میں […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
کابل (جیوڈیسک) غیر ملکی افواج کا انخلا شروع ہوتے ہی افغانستان میں طالبان کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔ افغان طالبان زیادہ تر مقامی سیکورٹی فورسز اور غیر ملکی امدادی کارکنوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ تازہ حملے میں طالبان نے شمال مغربی علاقے میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ جس میں […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی کانگریس کے سپیکر جان بونیر اور دس برس کے کینسر کے مریض بچے نے وائٹ ہاؤس میں کرسمس ٹری روشن کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مغربی لان میں اٹھاسی فٹ اونچے کرسمس ٹری کو سپیکر بونیر کے ہمراہ دس سالہ آرون اربن نے روشن کیا۔ آرون دماغ کے کینسر میں مبتلا ہیں […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب (جیوڈیسک) خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دینے کے لیے کام کرنے والی حقوق انسانی کی ایک تنظیم کے مطابق سعودی حکام نے ان کی ویب سائٹ کو بلاک کر دیا ہے۔ گلف سینٹر فار ہیومن رائٹس نے سعودی عرب میں ایک خاتون کے بارے میں پہلی بار بتایا تھا جس نے ملک […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ امریکی اسپتال سب سے کم سنگین غلطیاں کرتے ہیں جس کی وجہ سے 50 ہزار کے قریب افراد کی زندگیاں محفوظ بنائی گئی اور وہ صحت مند زندگی بسر کررہے ہیں۔ امریکی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ امریکی اسپتال صحت عامہ کے اصولوں کو […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں ملیں ہیں جنہیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ اور ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ کرنے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2 ماہ میں وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے سے زائد کمی کی ہے۔ قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے باوجود پٹرولیم […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر کے ممالک میں کرپشن کی شرح کا جائرہ لینے والے عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرن نیشنل کے کرپشن پرسپشن انڈیکس کے مطابق پاکستان میں کرپشن کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرن نیشنل کے کرپشن پرسپشن انڈیکس کے 20 ویں ایڈیشن کے مطابق پاکستان اس بار 29 پوائنٹس حاصل کر […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
مصر (جیوڈیسک) ایک عدالت نے گذشتہ سال پولیس تھانے پر حملے میں 12 اہلکاروں کی ہلاکت کے مقدمے میں اخوان المسلمین کے 188 حامیوں کو سزائے موت سنائی ہے۔ عدالت اپنا حتمی فیصلہ آئندہ سال 24 جنوری کو سنائے گی اور اس کے بعد ملزمان عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں تاہم یہ […]
..................................................... Posted on December 3, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) یوں تو برصغیر پاک و ہند میں میں شادی کے لباس انتہائی خوبصورت اور قیمتی ہوتے ہیں اور پھر بھی لوگ نت نئے ڈیزائن کے متلاشی رہتے ہیں لیکن یہ سن کر آپ حیران ہوں گے امریکا میں بھی اب تیار کر لیا گیا ہے ایک ایسا شادی کا لباس جو 10 لاکھ […]
.....................................................