سکھر:جے یو آئی ( ف) کے رہنما خالد محمود سومرو شہید ، میت نوڈیرو پہنچا دی گئی

سکھر:جے یو آئی ( ف) کے رہنما خالد محمود سومرو شہید ، میت نوڈیرو پہنچا دی گئی

سکھر (جیوڈیسک) جمعیت العلمائے اسلام ف کے رہنما ڈاکٹر خالد سومرو سکھر میں قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہوگئے۔ جمعیت اسلام ف کے رہنما سابق سینیٹر ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو سکھر کے قریب گاؤں قریشی کے ایک مدرسہ میں نماز فجر کے دوران حملہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد دو […]

.....................................................

حکومت سندھ خالد محمود اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے قاتل فوری گرفتار کرے : الطاف حسین

حکومت سندھ خالد محمود اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کے قاتل فوری گرفتار کرے : الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اورنگی ٹاون کے علاقے چشتی نگر کے کارکن محمد شاہد اور ہمدرد سلیم شہباز کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ اورنگی ٹائون میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کے قتل اور دہشت گردی کے […]

.....................................................

سلمان کی بہن کی شادی پر کوئی بدمزگی نہیں ہوئی، سوناکشی

سلمان کی بہن کی شادی پر کوئی بدمزگی نہیں ہوئی، سوناکشی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ سلمان کی بہن کی شادی پر ان کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بدمزدگی نہیں ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ ان کی تلخ کلامی بے بنیاد ہیں انھوں نے کہا کہ درحقیقت سلمان کی بہن کی شادی ہم سب […]

.....................................................

یکم دسمبر سے پٹرول 9 روپے 65 پیسے فی لٹر سستا ہونیکا امکان

یکم دسمبر سے پٹرول 9 روپے 65 پیسے فی لٹر سستا ہونیکا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم دسمبر سے پٹرول 9 روپے 65 پیسے جبکہ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لٹر سستا ہونے کا امکان ہے، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی سمری تیار کر لی، کل وزارت پٹرولیم کو بھیج دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی […]

.....................................................

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ، پاکستان نے بھارت کو 7 وکٹ سے ہرادیا

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ، پاکستان نے بھارت کو 7 وکٹ سے ہرادیا

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) ساؤتھ افریقا میں کھیلے جانے والے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 259 رنز اسکور کیے۔ اجے ریڈی 71 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کے ذیشان عباسی نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں پاکستان نے […]

.....................................................

سینیٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، فضل الرحمان

سینیٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینیٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت واقعے کی تحقیقات کرائے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یوآئی (ف) سندھ کے جنرل سیکریٹری خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ جبکہ […]

.....................................................

کراچی کے علاقے ملیر میں میاں بیوی کا لرزہ خیز قتل

کراچی کے علاقے ملیر میں میاں بیوی کا لرزہ خیز قتل

کراچی (جیوڈیسک) ملیر میں میاں بیوی کو قتل کردیا گیا، ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو ڈیپ فریزر سے برآمد کیا باغ ملیر کے علاقے بلاک بی کا مکان نمبر ایل 33 جمعے کی شب ایسی لرزہ خیز واردات کا مسکن بنا کہ کوئی سنے تو دل دہل جائے۔ سید بدر حسین اور اس کی اہلیہ […]

.....................................................

ٹوکیو میں سانتا کلاز مچھلیوں کے ایکوریم میں جا پہنچا

ٹوکیو میں سانتا کلاز مچھلیوں کے ایکوریم میں جا پہنچا

ٹوکیو (جیوڈیسک) مسیحی برادری کے تہوار کرسمس کی آمد آمد ہے جس کے بخار نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔اس حوالے سے جہاں اہم وینیوز پر کرسمس ٹریز ابھی سے جگمگا اُٹھے ہیں وہیں دلچسپ اور منفرد سجاوٹی انداز اپنانے اور مختلف ایونٹس کے انعقاد پر بھی بیحد توجہ دی جارہی […]

.....................................................

آسٹریلیا: کینبرا میں ایل ای ڈی کرسمس لائٹس کا عالمی ریکارڈ

آسٹریلیا: کینبرا میں ایل ای ڈی کرسمس لائٹس کا عالمی ریکارڈ

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں جگ مگ کرتی اور دلکش نظاروں سے سجی ایل ای ڈی لائٹس لگا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا گیا۔ 1 اعشاریہ 2 ملین کرسمس لائٹس نے شہر کو روشن کر دیا۔ آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں کرسمس لائٹ سجا کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا گیا ہے۔ ایل ای […]

.....................................................

برسبین : طوفان کی تباہ کاریوں کے بعد بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع

برسبین : طوفان کی تباہ کاریوں کے بعد بڑے پیمانے پر صفائی کا کام شروع

برسبین (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر برسبین میں کئی دہائیوں کے بدترین طوفان کی تباہ کاریوں کے بعد بڑے پیمانے پر صفائی کاکام شروع کر دیا گیا ہے گزشتہ روز گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلیں ، کئی کھمبے اوردرخت گرگئے ، 90 ہزارشہری بجلی سے محروم ہوگئے۔ سڑکیں بلا ک ہونے سے امدورفت میں […]

.....................................................

نائیجیریا: نمازجمعہ میں خود کش حملہ، فائرنگ، 120 افراد جاں بحق

نائیجیریا: نمازجمعہ میں خود کش حملہ، فائرنگ، 120 افراد جاں بحق

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجریا کے شہر کانو کی جامع مسجد میں نمازجمعہ کے دوران خود کش حملوں اور فائرنگ کے واقعے میں 120 افراد جاں بحق اور 270 زخمی ہوگئے۔ کانو کی جامع مسجد میں حملے کے وقت نمازی جمعہ کی نماز ادا کررہے تھے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں شدید بھگدڑ مچ گئی۔ زخمیوں اور […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے الزامات مسترد کر دیئے

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ 2013 کے عام انتخابات کے لیے 17 کروڑ 30 لاکھ بیلٹ پیپر چھاپے گئے۔ عام انتخابات میں کل 8 کروڑ 61 لاکھ ووٹرز تھے۔ انتخابات میں صرف 8 لاکھ اضافی بیلٹ پیپر چھاپے گئے ہیں۔ واضح رہے عمران خان نے الزام لگایا تھا کہ 55 […]

.....................................................

تیس نومبر کے جلسے میں نئی مہم کا اعلان کرونگا: عمران خان

تیس نومبر کے جلسے میں نئی مہم کا اعلان کرونگا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا دھرنا تو ابھی شروع ہوا ہے۔ 30 نومبر کو اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔ چین اور امریکی سفیر سے ان کی درخواست پر ملاقات کی تھی لیکن انھیں اگلے پلان کا نہیں بتایا۔ […]

.....................................................

تحریک انصاف کی جانب سے دھاندلی کے مبینہ شواہد پیش

تحریک انصاف کی جانب سے دھاندلی کے مبینہ شواہد پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے دھاندلی کے مبینہ شواہد پیش کر دیے گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما نیوز کانفرنس کے لیے آئے اور ساتھ لائے مبینہ شواہد، تفصیلات سامنے رکھی گئیں اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی،اسحاق خاکوانی اور عارف علوی نے بریفنگ دی۔ اسحاق خاکوانی نے بلوچستان سے متعلق کچھ […]

.....................................................

کراچی سے بازیاب باجوڑ کی بچیاں آج پشاور پہنچیں گی

کراچی سے بازیاب باجوڑ کی بچیاں آج پشاور پہنچیں گی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مدرسہ سے ملنے والی بچیوں کو گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان کی ہدایت پرآج صبح پشاور لایا جا رہا ہے، سرکاری تحویل میں آبائی علاقے باجوڑ میں والدین کے سپرد کیا جائے گا، پی آئی اے کی پرواز آج صبح ساڑھے 9 بجے کراچی سے پشاور پہنچے گی۔ بچیوں […]

.....................................................

سکھر: جے یو آئی ف کے رہنما خالد سومروکو قتل کر دیا گیا

سکھر: جے یو آئی ف کے رہنما خالد سومروکو قتل کر دیا گیا

سکھر (جیوڈیسک) جے یو آئی (ف) کے رہنما خالد سومرو قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ خالد محمود سومرو مدرسے میں تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔ خالدسومرو گزشتہ روز پیغام امن کانفرنس میں شرکت کے لیے سکھرآئے تھے۔ خالد محمود سومرو کی میت نجی اسپتال منتقل کر دی گئی […]

.....................................................

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے 2 کارکن جاں بحق

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے 2 کارکن جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاون اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں فائرنگ کر کے ایم کیو ایم کے دو کارکنوں سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن چشتی نگر کی گلی نمبر 9 میں فائرنگ سے 30 سالہ شاہد اور 26 سالہ شہباز زخمی ہوگئے۔ جو اسپتال منتقل کیے جانے کے […]

.....................................................

سری نگر: ہندوستانی فوجی بیس پر 'شدت پسندوں' کا حملہ

سری نگر: ہندوستانی فوجی بیس پر 'شدت پسندوں' کا حملہ

سری نگر (جیوڈیسک) متنازعہ خطہ کشمیر میں ایک ہندوستانی فوجی بیس پر مبینہ شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ہندوستانی فوج کے ایک سینیئر افسر کے مطابق عسکریت پسندوں اور انڈین فوج کے مابین فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مذکورہ افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا […]

.....................................................

افغانستان: برطانوی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ، پانچ افراد جاں بحق

افغانستان: برطانوی سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ، پانچ افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) کابل میں موٹر سائیکل سوار خود کش حملہ آور نے غیر ملکی قافلے کے قریب خود کو اڑا لیا جس میں پانچ شہری جاں بحق ہوگئے۔ کابل کے مشرقی علاقے میں موٹر سائیکل سوار خود کش حملہ آور نے خود کو برطانوی سفارتخانے کی گاڑی کے قریب اڑایا۔ واقعے میں چونتیس شہری زخمی […]

.....................................................

تحریک انصاف 30 نومبر کے جلسے کے لئے قانونی راستہ اختیار کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ

تحریک انصاف 30 نومبر کے جلسے کے لئے قانونی راستہ اختیار کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے 30 نومبر کے جلسے سے متعلق دائر درخواست میں ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف جلسے کی اجازت کے لئے قانونی راستہ اختیار کرے۔ اسلام ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت […]

.....................................................

کراچی فیشن ویک کا دوسرا روز، سات ڈیزائنرز کی کلیکشن پیش

کراچی فیشن ویک کا دوسرا روز، سات ڈیزائنرز کی کلیکشن پیش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فیشن پاکستان ویک اپنی رنگینیوں کے ساتھ جاری ہے ، دوسرے دن سات ڈیزائنرز نے اپنی فیشن کلیکشن پیش کی۔ کراچی میں جاری فیشن پاکستان ویک کے دوسرے روز پاکستان بھر سے سات معروف ڈیزائنرز کے ڈیزائن کردہ ملبوسات پیش کئے گئے۔ دیدہ زیب ملبوسات پہنے ماڈلز نے ریمپ پر واک […]

.....................................................

اتفاق گروپ قرض نادہندہ نہیں، ریفرنس واپس لیا جائے: نیشنل بینک

اتفاق گروپ قرض نادہندہ نہیں، ریفرنس واپس لیا جائے: نیشنل بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان نے نیب کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اتفاق گروپ قرض واپس کرچکا ہے۔ لہٰذا اس کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا جائے۔ نیشنل بینک کی سربراہی میں بینکوں کے ایک کنسورشیم نے اتفاق گروپ کو قرضہ دیا تھا۔ عدم ادائیگی پر 2001ء میں […]

.....................................................

لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی سمیت چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی

لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی سمیت چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ، پشاور ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، کشمیر ، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں مطلع صاف ہے تاہم بالائی خیبرپختونخواہ ،اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، کشمیر اور گلگت […]

.....................................................

گلوبٹ کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور، فریقین کو نوٹسز جاری

گلوبٹ کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور، فریقین کو نوٹسز جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گلوبٹ کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے پراسکیوٹر جنرل پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو گلوبٹ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ نے گلوبٹ کو گاڑیوں کی […]

.....................................................