Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نےایک روزہ پولیوبچاؤ مہم کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پشاور شہر میں 12 ہزار 224 والدین نے بچوں کو قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ 30 نومبر کو پشاور میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 31 ہزار 452 بچے پولیو قطرے پینے سے محروم رہے […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کھیل
شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ میں کھیلے جارہے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل آسٹریلوی بیٹسمین فل ہیوز کی موت کی وجہ سے معطل کر دیا گیا۔ کھیل معطل کرنے کا فیصلہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈز نے کیا۔ ٹیسٹ کے دوسرے روزکا کھیل اب جمعہ کو ہوگا اور میچ اب پیر کو […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) منگھوپیر کے علاقے میں حساس ادارے نے مقابلے کے بعد کالعدم تحریک طالبان کے انتہائی مطلوب کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار کمانڈر کے ہمراہ اسکا ساتھی بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار کمانڈر عابد مچھڑ شہر بھر میں بم دھماکے، ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے ملنے والی باجوڑ کی 6 بچیاں والدین پولیس کو واپس کر گئے، جبکہ رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی صرف ایک بچی کو بھائی گھر لے گیا۔ پولیس کے مطابق بچیوں کو لینے کے لئے باجوڑ کے پولیٹیکل ایجنٹ آج کراچی پہنچ رہے ہیں۔ پولیس نے […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
تھائی لینڈ (جیوڈیسک) وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ ملک میں جنتا یعنی فوج کی حکومت ختم کرنے کے لیے ہونے والے انتخابات کے انعقاد میں ڈیڑھ سال تک کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ اس سے پہلے تھائی وزیرِ اعظم نے سنہ 2015 میں انتخابات کرانے کا عندیہ تھا۔ تھائی وزیرِ خزانہ صومائی فاسی نے […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) مشرقی امریکا میں برفباری اور بارش کی وجہ سے سیکڑوں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئیں ، تھینکس گیونگ کی چھٹیوں کے موقع پر گھروں کو جانے والے پھنس گئے۔ بارش اور برفباری نے ایک بار پھر نیویارک ، فلاڈیلفیا، بوسٹن، دارالحکومت واشنگٹن اور نیو انگلینڈ کو اپنی لپیٹ میں لے […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 34 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس نے مشرقی بائی پاس سمیت مختلف علاقوں میں رات گئے سرچ آپریشن کیا۔ فورسز نے 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کھیل
سڈنی (جیوڈیسک) 25 سالہ آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز ہسپتال میں چل بسے، فلپ سر میں گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔ فلپ ہیوز سڈنی کے ہسپتال میں دو روز سے زیر علاج تھے۔ فلپ ہیوز نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر میں 26 ٹیسٹ میں ایک ہزار پانچ سو پینتس رنز بنائے۔ انھوں نے 25 ون […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے مینگل آباد میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ درج ہونے کے بعد بلوچستان حکومت نے جاںبحق پولیو ورکز کے ورثا کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا۔ کہ شہیدوں کے خاندانوں کی صوبائی حکومت کفالت کریگی اور […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار ہونے والی 2 فلپائنی خواتین کو ملک بدر کر دیا گیا۔ راولپنڈی کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے گرفتار ہونے والی 2 فلپائنی خواتین کو سزا پوری ہونے کے بعد ملک بدر کر دیا گیا۔ […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور آزاد کشمیر سے پولیس اہلکاروں کے دستے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جبکہ وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی کے اتوار کو ہونے والے ‘فیصلہ کن’ جلسے کے حوالے سے اپنا سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دیگرعلاقوں سے آنے والے دستوں میں چھ مظاہرین منتشر […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو مسائل کے گرداب سے نکالنے کا عزم کر رکھا ہے ، بیرونی سرمایہ کارو ں کو بھی سازگار ماحول فراہم کیا جارہا ہے۔ لاہور میں چینی سرمایہ کاروں کے ایک وفد نے وزیر اعلی ٰ پنجاب سے ملاقات کی۔ وزیر […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) خاتون سمیت کانگو وائرس سے متاثرہ مزید 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کراچی میں کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ رواں برس اب تک کانگو وائرس کے 18 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، کانگو وائرس سے ہلاک ہونے والے دونوں افراد کا تعلق کورنگی سے ہے۔ محکمہ […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
حیدر آباد (جیوڈیسک) قومی عوامی تحریک نے سندھ میں کرپشن اور سندھ کو تقسیم کرنے کی سازشوں کے خلاف 4 روزہ محبت سندھ بیدار ریلی کا آغاز کر دیا ہے۔ پارٹی صدر ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ سندھ جنوبی ایشا کی شہ رگ ہے ، کراچی کو الگ کر کے اسرائیل جیسا ملک […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری اور بارش سے پشاور کا موسم بھی سرد ہو گیا ہے۔ آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران پہاڑوں پر مزید برف باری اور پشاور سمیت میدانی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی علاقہ […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
سنتیاگو (جیوڈیسک) دونوں ایک لفٹ پر کھڑے سنتیاگو کے کراؤن پلازہ ہوٹل کی اکیسویں منزل کی کھڑکیاں صاف کر رہے تھے کہ لفٹ کی ایک رسی کھل گئی اور لفٹ ایک جانب لٹک گئی۔ دونوں افراد پینتالیس منٹ تک لٹکے رہے۔ امدادی ٹیم کے ارکان نے چھت سے رسے لٹکائے اور انہیں باندھ کر بحفاظت […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی فوجوں کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح بھی بھارتی فوجوں کی جانب سے سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر میں اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس سے سرحدی علاقوں کے قریب واقع دیہاتوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہری خوف زدہ ہو کر گھروں […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھر پارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر کے علاقے نگر پارکر کے سرکاری اسپتال میں 6ماہ کا بچہ انتقال کر گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے سبب اموات کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، نگرپار کر کے اسپتال میں زیر علاج 6 ماہ کا بچہ آج صبح انتقال کر گیا۔ جس کے […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ینگ اور ہائوس جاب ڈاکٹرز نے ماہانہ اسکالر شپ کی عدم ادائیگی پر او پی ڈیز کا 4 گھنٹے کیلئے بائیکاٹ کر دیا ہے۔ ہائوس آفیسر ز کی علامتی ہڑتال کے بارے میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر کمال خان نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز کو حکومت کی جانب سے احتجاج […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
سائو پائلو (جیوڈیسک) برازیل کے شہر سائو پائلو میں بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ہیں۔ کئی کلو میٹر تک گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ مواصلاتی نظام کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق پاکستان کسٹمز ٹیرف کی مد میں ہو گا۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کچھ روز قبل مزید پانچ لاکھ ٹن چینی بر آمد کرنے اور در آمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی منظوری دی تھی۔ شوگر مل ایسوسی ایشن کے […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) ادارہ فراہمی و نکاسی آب کے اہم پمپنگ اسٹیشنوں پر بجلی کی بندش سے شہر میں پانی کا بحران شدید ہوگیا ہے، شہریوں کو 2 دن کے دوران 105 ملین گیلن پانی فراہم نہیں کیا جاسکا۔ منگل کو دھابیجی پمپنگ ہاؤس کی بجلی شام پونے 6 بجے بند ہوئی جو رات سوا ایک […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
نیویارک (جیوڈیسک) معروف ہالی وڈ اداکار ہیو جیک مین کی ایڈونچراور کامیڈی سے بھرپور نئی فینٹسی فلم “پین”کاپہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ دنیا بھر میں وولورین کے کردار میں دھوم مچانے والے ہیوجیک مین اب خطرناک بحری قزاق کے روپ میں نظر آئینگے، اسی سلسلے میں نئی ایڈونچر کامیڈی فینٹسی فلم “پین”کا پہلا ٹریلرریلیز […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
شارجہ (جیوڈیسک) کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کرکٹ مستقبل انتہائی روشن ہے، وہ نوجوان کھلاڑیوں کی پرفارمنس اور ٹیلنٹ سے کافی متاثر ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مجھے اپنے کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی کنڈیشنز میں پرفارم کر سکتے ہیں، ہمارے پاس ٹیم میں اسد […]
.....................................................