Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
مشی گن (جیوڈیسک) امریکا کے وسطی اور مغربی علاقوں میں شدید سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ کئی علاقوں میں برفباری تو بعض مقامات پر سردی نے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے ہیں۔ مشی گن جھیل میں سردی کے باعث پنتیس فٹ اونچا لائٹ ہاؤس جم کر رہ گیا ہے۔ لائٹ ہاؤس کے بیشتر حصوں […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ میں ڈویژنل کمشنر شہید بےنظیر آباد جمال مصطفی سید نے اسکولوں میں اچھی کارگردگی دیکھانے والے اساتذہ میں سرٹیفکیٹ اور اجر کیں تقسیم کیں۔ تقریب میں قائد عوام یونیورسٹی ، شہید بے نظیر بھٹو یونیورٹی کے وائس چانسلروں ، سانگھڑ و نواب شاہ کے ڈپٹی کمشنر سمیت دانشوروں اساتذہ اور […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں چھوٹے بچوں کیلئے ایسے چائلڈ فر ینڈلی ہیڈ سیٹ متعارف کروائے گئے ہیں جنھیں تما م تر احتیاطی تدابیر کو مدِ نظر رکھ کر فوم سے بنایا گیا ہے۔ نر م وملائم فوم سے بنے ان ہیڈ فونز کو بچے کھینچیں ،پھینکیں ، چبا ئیں یا اس کے اوپر بیٹھ جائیں […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
دمشق (جیوڈیسک) داعش نے شام میں 2 نوجوانوں کو ہم جنس پرستی کے الزام میں سنگسار کر کے ہلاک کرڈالا۔ شام کی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق صوبہ دیر الزور کے علاقے میادان کے 20 سالہ نوجوان کو ہم جنس پرستی کے الزام میں داعش کے جنگجوؤں نے پکڑ کر۔ اس کے موبائل میں […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے کورنگی میں بنگالی پاڑے کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ جبکہ سرجانی ٹاون کے علاقے خدا کی بستی سے ایک شخص کی تشدد ذدہ لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق ضابطے کی کاروائی کے لئے لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) 1874 میں سیالکوٹ کے ایک گائوں میں پیدا ہونے والے ظفر علی خان کی کون کون سی خوبی بیان کی جائیں۔ ہنگامہ پرور سیاسی رہنما، صاحب طرز انشا پرداز، بے باک صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ شعلہ بیاں مقرر بھی تھے۔ انہوں نے اپنی یہ تمام خوبیاں تحریک پاکستان کے دوران استعمال کیں۔ […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی کنٹرولنگ اتھارٹی گورنر سیکریٹریٹ نے امتحانی نتائج کی تبدیلیوں کے ذمے دار قرار دیے گئے چیئرمین بورڈ کے خلاف کارروائی روک دی جب کہ نتائج کی تبدیلیوں کے ذمے دار چیئرمین بورڈ نے نئی بھرتیوں کااعلان کر دیا ہے۔ قائم مقام سیکریٹری بورڈ نے نئی بھرتیوں کے […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست میزوری میں سیاہ فام نوجوان کے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ آنے کے بعد مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دکانداروں نے حفاظتی انتظامات کرنے شروع کر دیے ہیں، میزوری کے متاثرہ شہر فرگوسن میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری رہا۔ مشتعل مظاہرین نے ایک پولیس کار […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) شام جاکر دہشتگردی کی تربیت لینے والے پاکستانی نژاد بھائیوں کو برطانوی عدالت نے جیل بھیج دیا۔ حسن اور حمزہ کو ستمبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ایسٹ لندن سے تعلق رکھنےوالے دوبھائیوں کو شام جاکر دہشتگردی کی تربیت لینےکے جرم میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ برطانیہ میں ابتک صرف انہی 2 […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
کراکس (جیوڈیسک) وینزویلا کی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے 17 ہلاک ہوگئے۔ قیدی بھوک ہڑتال پر تھے اور بھوک ہڑتال کے دوران 17 قیدی دم توڑ گئے۔
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ملک میں نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہے۔ کام کرنے والوں کا الگ اور قومی دولت لوٹنے والوں کا الگ صوبہ بنا دیا جائے۔ الطاف حسین نے کہا کہ مدرسے کی بچیوں […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر میں ایک اور نومولود کو موت نے شکنجے نے جکڑلیا، رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ میں غذائی قلت کا شکار ماں کے یہاں جنم لینے والا بچہ ، سرکاری اسپتال میں انتقال کر گیا۔ اس سے قبل گزشتہ روز بھی 6بچے […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ایک گھر سے ملنے والی باجوڑ کی 33 میں سے 7 بچیوں کو ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا۔ باقی بچیوں کو والدین آنے پر کارروائی مکمل کرکے حوالے کیا جائے گا ۔ پولیس اور صوبائی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ وہ اس معاملے پر مختلف پہلوؤں سے تفتیش کررہے ہیں […]
..................................................... Posted on November 27, 2014 By Geo3 Webmaster متفرق خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کےعلاقے مینگل آباد میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ نیو سریاب تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ ایس ایچ او نیو سریاب نور بخش مینگل کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔ مقدمے کی دفعات میں […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی حملوں کو چھ سال مکمل ہوگئے ، چھبیس نومبر دو ہزار آٹھ کو مختلف مقامات پر ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ایک سو چھیاسٹھ افراد ہلاک اور تین سو چار زخمی ہوئے تھے ، آج نئی دلی سمیت مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تاج محل ہوٹل […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سرابرہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 نومبر کو عوام کا سمندر ہوگا۔ ظلم کیا گیا تو جلائو اور گھیرائو ہوگا، حکومت طاقت آزمائے گی تو ہم بھی طاقت آزمائیں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کراچی پہنچنے کے بعد ائیرپورٹ کے باہر […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) تھری ڈی ٹیکنالوجی سے لیس فلمیں اور پر نٹر تو مارکیٹ میں آہی گئے ہیں لیکن اب امریکا میں ما ہر ڈیزائنرز نے تھری ڈی پتنگیں بھی متعارف کر وادی ہیں۔ ان چھ فٹ بڑی تھری ڈی پتنگوں کو فائبر گلا س،کپڑے اور پیپر سے تیار کیا گیا ہے جنہیں خوفناک ڈریگن اور […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں دہشت گرد کارروائیاں کرنے والےاسلامک اسٹیٹ گروپ نے گزشتہ سال تاوان کی مد میں 35 سے 45 ملین ڈالر وصول کئے۔ القاعدہ پر عائد پابندیوں پر نظر رکھنے والے اقوام متحدہ کے مانیٹرنگ گروپ کی سربراہ یوٹ سانا […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کالارجر بنچ تشکیل دےدیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا، وزیراعظم نااہلیکیس آئندہ 10 دن میں سماعت کے لیے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حکام نے ایبولا وائرس سے متاثرہ علاقے سے آنے والے 4 مسافروں کو روک کر صوبائی محکمہ صحت کے حوالے کردیا ہے۔ لندن سے لاہور آنے والی قومی ایئرلائن کی پروازپی کے 758 سے آنے والے نعیم، بشریٰ، عمائمہ اور تہمیدہ نامی 4 مسافروں کو ایف آئی اے […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں جنوب ایشیائی ملکوںکی تنظیم ، سارک کی دو روزہ سربراہ کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ 18 ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ تجارت کے لیے سرحدوں پرسہولتیں تیز کی جائیں گی، رکن ممالک کے درمیان بات چیت اورتجارتی معاہدے ہونا ضروری […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے سینیٹر بابر غوری نے وزیر اعظم کو خط تحریر کیا ہے جس میں لکھا ہے توجہ دلائی گئی ہے کہ سندھ کی صوبائی ملازمتوں میں قواعد وضوابط پرعمل نہیں ہورہا،خط کے متن کے مطابق بابر غوری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سےصوبائی ملازمتوں میں قواعد وضوابط […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
لندن (جیوڈیسک) حسینہ عالم کے مقابلے کے لئے دنیا بھر سے ایک سو پچیس حسینائیں لندن پہنچ گئیں ، انتخاب چودہ دسمبر کو ہوگا۔ مقابلے میں حصہ لینے والی حسیناؤں کا گروپ فوٹو سیشن اور مختصر انٹرویو کیا گیا ، گزشتہ برس کی فاتح فلپائن کی میگان ینگ بھی لندن میں ہیں۔ اس برس کے […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار
ویانا (جیوڈیسک) گرتی ہوئی قیمتوں کو سہارا دینے کے لیے خام تیل کی پیداوار کم کرنے پر تیل ایکسپورٹ کرنیوالے ممالک کے درمیان اتفاق نہ ہوسکا۔نان ممبر ممالک روس اور میکسیکو نے بھی فی الحال پیداوار کم نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ جون سے اب تک عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں 30 […]
.....................................................