Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) اگلے ماہ بھارت میں ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیئے پاکستان کبڈی ٹیم کا تربیتی کیمپ زور و شور سے جاری ہے۔ کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ ورلڈ کپ جیتنے کوہدف بنائے ہوئے ہیں۔ کبڈی میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی اچھی تو رہی ہے لیکن ورلڈ ٹائٹل کے حصول کے لیئے […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں پولیس نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے پانچ ہینڈ گرنیڈ برآمد کر لیے۔ پولیس کے مطابق عاطف ، عاقب اور حمید کو بٹالہ کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اور ان کے خلاف انسداد […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں مکمل طور پر روبوٹس کے زیر انتظام چلنے والا ریسٹورنٹ کھل گیا۔چین کے شہرژکسی میں انوکھا روبوٹ ریسٹورنٹ کھلا ہے، جہاں شیف سے لیکر ویٹر اور سوئپر تک کے فرائض روبوٹ انجام دیتے نظر آرہے ہیں۔اس روبوٹ ریسٹورنٹ میں مختلف رنگوں کے درجن سے زائد روبوٹس ہیں جن کا قد4سے 5فٹ […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے میدانی اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ جلانے کی لکڑی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی 06 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ بالائی علاقےان دنوں سخت سردی کی لپیٹ میں […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے والے ہی چور نکلے ، کلفٹن درخشان سے لاکر چوری کے الزام میں پولیس افسر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ کلفٹن درخشان سے لاکر چوری کے الزام میں پولیس کے سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدرممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے، اسی دوران پاکستان تحریک انصاف نے ریڈ زون میں 30 نومبر کو احتجاجی جلسے کا اعلان کررکھا ہے۔ صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے طلب کیاہے۔ دوہفتے جاری رہنےوالےاس اجلاس میں اپوزیشن ارکان بجلی […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) تھر میں پینے کا صاف پانی ضائع ہوگیا ، لوگوں کو نہیں دیا گیا۔ اب تک دو سو بہتر بچے جاں بحق ہو چکے ہیں ، سیشن جج عمر کوٹ نے سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی۔ عدالت عظمٰی نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے چار دسمبر تک تفصیلی رپورٹ طلب کر […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان ادویات کے جب چوہوں پر تجربات کئے گئے تو یہ عمر بڑھنے کے باعث بینائی میں پیدا ہونے والے مسئلے ’میکولر ڈی جنریشن‘ کے خلاف موثر ثابت ہوئیں۔ اس کے علاوہ لیبارٹری میں کئے گئے تجربات میں ان ادویات کے انسانی آنکھ کے پردہ بصارت یا ریٹینا […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) مشرقی بائی پاس پر پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 رضاکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر پولیو رضاکار معمول کے مطابق بچوں کو قطرے پلا رہے تھے۔ کہ 2 موٹر سائیکل سوار پر سوار 4 مسلح دہشتگردوں نے پولیو ٹیم کی […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں, ملتان
ملتان(جیوڈیسک) ملتان میں شک کی بناء پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور سوتیلے بیٹے کو قتل کر دیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تھانہ مظفر آباد پولیس کے مطابق یہ واقعہ ملتان کی نواحی بستی ٹھٹھی لال میں پیش آیا جہاں شک کی بناء پر شوہر اعجاز نے فائرنگ […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پر غیریقینی کیفیت نے حصص کی تجارتی سرگرمیوں پر جمود طاری کر دیا ہے جس کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی مندی کے بادل چھائے رہے اور انڈیکس کی 31300 پوائنٹس کی حد بھی گرگئی، مندی کے سبب 52.43 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی۔ اس سے قبل امیتابھ بچن کے مداحوں کی تعداد بھی ایک کروڑ سے زائد تھی۔ بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بادشاہ کے نام سے مشہور اداکار شاہ رخ […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
دتہ خیل (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی جاسوس طیارے نے دتہ خیل میں ایک کمپائونڈ کو نشانہ بنایا اور اس پر دو میزائل داغے۔ جاسوس طیاروں کی نچلی پروازوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ہلاک ہونے والے افراد […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) بین الاقوامی تنظیم انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے پاکستان میں 24 مطلوب افراد کو ڈرون حملوں کے ذریعے ہلاک کرنے کی کوششوں میں 874 بے گناہ شہریوں کا قتل کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی تنظیم ریپریو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین شارجہ میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے دوسری جانب تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم میں محمد حفیظ کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہونے کے بعد محمد حفیظ […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ہیکرز نے محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ ہیک کرلی جسے کچھ دیر بعد بحال کرلیا گیا۔ بھارتی ہیکرز ساہو کی جانب سے محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ ہیک کی گئی۔ جبکہ ہیکرز نے وہاں ممبئی حملوں کی تصاویر لگادیں اور ساتھ ہی 17 اہلکاروں کی تصاویر بھی لگائی گئی تھیں جو ممبئی […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) مہارت ہو تو ایسی، چلتی گاڑی کے گرد ڈرفٹنگ ہرکسی کے بس کی بات نہیں، چین کے شہری نے، دو پہیوں پر چلتی گاڑی کےگرد ایک منٹ میں دس بار اسپِن ڈرفٹنگ کر کے عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ دو پہیوں پر چلتی گاڑی کے گِردسب سے زیادہ ڈونٹ اسپن ڈرفٹنگ کا عالمی ریکارڈ […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
شام (جیوڈیسک) شمال مشرقی شہر رقہ کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ شہر پر حکومتی افواج کی بمباری سے کم از کم 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ادھر اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ شام میں جاری تشدد اور سرد موسم کی وجہ سے مشکلات کے شکار اور امداد کے منتظر افراد کی تعداد اندازاً […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن و امان کے قیام کے لئے تمام ممکنہ وسائل فراہم کئے جا رہے ہیں ، کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ لاہور میں امن و امان کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
چھاچھرو (جیوڈیسک) چھاچھرو میں غذائی قلت کی شکار ایک اور ڈیڑھ سالہ بچی دم توڑ گئی ، اس طرح اب تک 56 روز میں غذائی قلت کے ہاتھوں موت کے منہ میں جانے والوں کی تعداد 118 ہو چکی ہے۔ علاقے میں تاحال ادویات اور صاف پانی کی فراہمی کو یقینی نہیں بنایا جاسکا ہے […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپالی وزیر اعظم سوشیل کوئرالا نے کہا ہے کہ خطے کو دہشت گردی اور ماحول کی تبدیلی کا سامنا ہے،خطے کے ملکوں کو غربت اور جہالت کے خلاف کام کرنا ہوگا ، ممالک کے درمیان ریل، سڑکوں اور ہوائی رابطوں کو فروغ دینا ہوگا۔ جنوبی ایشیا کے ممالک تعاون کو فروغ دے کرترقی […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سارک ممالک کو بھوک، غربت، افلاس اور جہالت جیسے مسائل کا سامنا ہے لیکن ویزہ شرائط میں نرمی اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون سے ان مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں 18 ویں سارک سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک اور پاکستانی کا سر قلم کردیا گیا جس کے بعد گزشتہ ایک ماہ کے دوران سر قلم کئے گئے پاکستانیوں کی تعداد 8 ہوگئی۔ سعودی عرب کےمغربی صوبے دمام میں پاکستانی شہری سیف الرحمان کا منشیات اسمگلنگ کیس میں سر قلم کردیا گیا جس […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت میں رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں 7منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق مقامی انتظامیہ نے 5 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کی […]
.....................................................