Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
وہاڑی (جیوڈیسک) بورے والا میں پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے خالد سلیم بھٹی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سابق ایم پی اے خالد سلیم بھٹی بورے والا میں اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لئے گئے تھے۔ گھر واپس آتے ہوئے قبرستان کے قریب ہی نامعلوم […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
چین (جیوڈیسک) شمال مشرقی ریاست لیوننگ میں واقع ایک کان میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کہ اس واقعے میں 54 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اس کان کا نظم و نسق حکومتی کمپنی لیوننگ فوکژن کول کارپوریشن کے زیر انتظام تھا۔ حکام کا کہنا کہ اس […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
سانگھڑ (جیوڈیسک) سانگھڑ میں ریلوے ٹریک پر بارودی مواد کے دھماکے سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا، متاثرہ ٹریک کی مرمت کردی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق شہدادپور میں بیرانی ریلوے پھاٹک کے قریب رات گئے۔ ڈاون ریلوے ٹریک پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا ۔دھماکے سے ٹریک کے چار سلیپرز اکھڑ گئے تاہم پٹری […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
تہران (جیوڈیسک) سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے منگل کے روز کہا کہ ایران اپنے متنازعہ نیوکلیئر پروگرام پر ’گھٹنے نہیں ٹیکے‘ گا۔ اپنے ایک ٹوئیٹ میں ان کا کہنا تھا کہ نیوکلیئر مسئلے پر تکبر کرنے والوں نے ایران کو اپنے گھٹنوں پر لانے کی کوشش کی لیکن وہ ایسا نہیں کر […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
برطانیہ (جیوڈیسک) بعض اوقات دنیا میں ایسے اتفاقات ہوتے ہیں کہ انسان انہیں دیکھ کر حیرت زدہ رہ جاتا ہے اورایسا ہی کچھ اتفاق ہوا برطانیہ میں جہاں ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں کے ہاں ایک ہی دن بچوں کی بھی پیدائش ہوئی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ پیدا ہونے والے […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ شیشہ کتنا ہی مضبوط کیوں نہ بنا لیا جائے لیکن جب بھی اسے چوٹ لگتی ہے تو وہ ٹوٹ ہی جاتا ہے اور ایسا ہی کچھ ہوا لندن میں دریائے ٹیمز کے ٹاور برج پر بنائے گے شیشے کے پل کے ساتھ جو صرف خالی بوتل […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں دنیا کا سب سے بڑا کرسمس ٹری تیار کیا گیا ہے، اس کرسمس ٹری کی اونچائی 45 میٹر ہے اور اس میں 48 ہزار لائٹس اور دیگر روشن اشیا لٹکائی گئی ہیں۔ جرمنی کے علاقے ڈورٹمنڈ کے رہائشیوں کا دعویٰ ہے۔ کہ یہ اب تک تیار کیا گیا سب سے بڑا […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
دوہا (جیوڈیسک) قطر کی خاتون نے دنیا کی مہنگی ترین مسکراہٹ کی مالک بن کر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا۔ قطری خاتون نے امریکی دندان ساز سے ایسی بتیسی تیار کرائی جس میں سونے کے علاوہ قیمتی ہیرے جواہرات بھی جڑے ہیں جن کی مالیت ایک لاکھ ترپن ہزار امریکی ڈالرز […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بارسلونا (جیوڈیسک) اسپین میں بیروزگاری کی شرح میں مسلسل تین ماہ سے اضافہ جاری ہے اور اس عرصے میں 79154 افراد کام کاج سے ہاتھ دھو کر دفتر روزگار میں رجسٹر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے مختلف شہروں میں دفتر روزگار ’’انم‘‘ کے مطابق ملک میں بیروزگار افراد کی کل تعداد 45 لاکھ 26 […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
امریکہ (جیوڈیسک) ریاست مزوری میں جیوری کی جانب سے نوجوان کے قتل میں پولیس اہلکار کو مجرم قرار نہ دینے کے فیصلے کے بعد ہنگامہ آرائی پر قابو پانے کے لیے نیشنل گارڈز کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔ منگل کو سیاہ فام نوجوان مائیکل براؤن کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان کے ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن محمد طیب لہری کے مطابق صوبے کے 13000 اسکولوں میں سے صرف 2500 میں لڑکیاں تعلیم حاصل کرسکتی ہیں۔ وہ ’بلوچستان ایجوکیشنل پروگرام‘ کے پانچ سالہ پروگرام کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان بہت بڑا صوبہ ہے اور بچوں کو ان […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
لدھا (جیوڈیسک) طالبان کی جانب سے پولیو مہم پر پابندی کے تقریباً 30 ماہ بعد پولیٹیکل انتظامیہ نے جنوبی وزیرستان میں مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پانچ سال سے کم 76720 بچوں کو چار روزہ مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انتظامیہ نے […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دارالحکومت کی سڑکوں پر کھٹرے کنٹینرز فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ دارالحکومت کی سڑکوں پر کھڑے کنٹینرز فوری طور پر ہٹادیئے جائیں۔ انہوں نے کنٹینرز لگانے پر اپنی ناراضی […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
چنیوٹ (جیوڈیسک) ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کا کہنا ہے کہ جب تک مریض کی رپورٹس نہیں آتی ایمبولینس کو زیر استعمال نہ لایا جائے۔ اس ایمبولینس میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض لایا گیا تھا۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال نے کہا کہ جب تک ہمارے پاس رپورٹ نہیں آجاتی اس وقت […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سی آئی ڈی پولیس نے منگھوپیر میں مشترکہ کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے میں 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مارے جانیوالوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔ اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور بال بم برآمد ہوئے […]
..................................................... Posted on November 26, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے لائسنس یافتہ اسلحہ کی فارنسک لیبارٹری میں رجسٹریشن کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سیکریٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نیاز علی عباسی نے گزشتہ روز فارنسک ڈویژن سندھ کے دورے کے موقع پرصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا۔ کہ حکومت سندھ جرائم کی صورتحال کو قابو کرنے کے […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد(جیوڈیسک) نواز شریف سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے کھٹمنڈ وروانہ ہو گئے، دو روز جاری رہنے والی سارک کانفرنس میں وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز پہلے ہی کھٹمنڈو میں موجود ہیں،ان کا کہنا ہے۔ کہ کھٹمنڈو میں سارک سربراہ کانفرنس میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ٹریفک انجینئرنگ اور مینجمنٹ کے حوالے سے اصلاحات متعارف کرائی جائیں۔ صوبے میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے ہونے والے ایک اجلاس کی صدارت کے دوران وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سیکریٹری داخلہ سندھ نیاز عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں۔ سیکریٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نیاز عباسی نے کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹرز میں فرانزک لیبارٹری کا دورہ کیا۔ اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کی، اس […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں دم توڑنے والے چنیوٹ کے رہائشی مریض میں ایبولا وائرس کی تصدیق نہیں ہوسکی ، عالمی ادارہ صحت نے موت کی وجہ ڈینگی کو قرار دے دیا۔ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں دم توڑنے والے ذوالفقار میں ایبولا وائرس کی تصدیق نہیں ہو سکی ، عالمی ادارہ […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 1195 ڈالر کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ اور فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کمی سے 47700 اور 10 […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شارجہ میں بدھ کو شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے حیران کن طور پر تجربہ کار اسپنر ڈینیل ویٹوری کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ویٹوری کو ابتدائی طور پر پاکستان کے خلاف کیویز کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا تاہم […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بینک ڈکیتیوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کے لئے پولیس کی جانب سے سیکیورٹی گارڈز اور ان کے اسلحے کی جانچ کی گئی۔ فیروز آباد تھانے کی حدود میں واقع بینکوں کی حفاظت پر تعینات بیشتر سیکیورٹی گارڈز ناکارہ اسلحے کے ساتھ ڈیوٹی دیتے ہوئے پائے گئے جبکہ کچھ […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ویانا (جیوڈیسک) ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی مذاکرات میں مزید سات ماہ کی توسیع کردی گئی ہے ایران کے ایٹمی پروگرام پر تہران اور چھ عالمی طاقتوں کو 24 نومبر تک معاہدہ کرنا تھا تاہم حتمی تاریخ تک فریقین کسی معاہدے پر نہ پہنچ سکے۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں سے ہونے والے […]
.....................................................