تحریک انصاف کے 30 نومبر کے جلسے میں شرکت کا فیصلہ مشاورت سے کرینگے، طاہر القادری

تحریک انصاف کے 30 نومبر کے جلسے میں شرکت کا فیصلہ مشاورت سے کرینگے، طاہر القادری

بھکر (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ وہ انقلاب کی منزل پانے تک جدوجہد جاری رکھیں گے ، ان کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے 30 نومبر کے جلسے کی دعوت دی ہے ، شرکت کا حتمی فیصلہ مشاورت سے کریں گے۔ اپنی تقاریر سے بھونچال برپا […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد انتظامیہ نے 30 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر ریڈ زون کی سیکیورٹی بڑھا دی۔ ریڈ زو ن جانے وال سڑکوں کے کنارے کنٹینرز بھی رکھ دیے گئے ہیں۔ اسلام آباد انتظامیہ نے 30 نومبرکو پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظرریڈزون کی سیکیورٹی کو […]

.....................................................

کابل؛ امریکی فوجی گاڑی دھماکہ خیز مواد سے ٹکرا گئی، دو فوجی ہلاک

کابل؛ امریکی فوجی گاڑی دھماکہ خیز مواد سے ٹکرا گئی، دو فوجی ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی فوج کی گاڑی دھماکہ خیز مواد سے ٹکراگئی،، دھماکے کے نیتجے میں دو فوجی ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت کابل میں امریکی فوجیوں کی گاڑی سڑک پر نصب دھماکا خیز مواد سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دو فوجی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد شہری زخمی ہوئے۔ اس سے […]

.....................................................

کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر، آر پی او ، ڈی پی او کو نوٹس جاری

کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر، آر پی او ، ڈی پی او کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک نے کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس کو سماعت کیلئے مقرر کر لیا ہے ، ریجنل پولیس آفیسر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب اور وزارت اقلیتی امور کے سیکرٹری کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ کو موصول ہو گئی ہے۔ […]

.....................................................

تھرپارکر میں اموات کا سلسلہ جاری، 55 روز میں تعداد 117 ہوگئی

تھرپارکر میں اموات کا سلسلہ جاری، 55 روز میں تعداد 117 ہوگئی

ھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں بیماری اور بھوک سے اموات کا سلسلہ جاری ہے ، آج بھی ایک ماں کی گود ویران ہوگئی ، پچپن روز میں ہلاکتیں 117 ہو گئیں۔ امداد کے منتظر متاثرین کا صبر جواب دے گیا ، انتظامیہ کے خلاف چلا اٹھے۔ تھرپارکر میں بھوک ، پیاس اور بیماریوں کا عفریت انسانی […]

.....................................................

امریکی اور اتحادی طیاروں کی بمباری، داعش کے 3 ٹھکانے تباہ

امریکی اور اتحادی طیاروں کی بمباری، داعش کے 3 ٹھکانے تباہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امریکا اور اتحادی ممالک جمعہ سے لے کر اب تک چار روز میں داعش کے خلاف چوبیس فضائی حملے کر چکے ہیں۔ بمبار طیاروں نے شام میں 9 جبکہ عراق میں 15 بار داعش جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ امریکی […]

.....................................................

بھارت کی ریاست اڑیسہ سے 21 انسانی کھوپڑیاں برآمد

بھارت کی ریاست اڑیسہ سے 21 انسانی کھوپڑیاں برآمد

اڑیسہ (جیوڈیسک) کش بھدرا دریا پر لیایھیا کے مقام پر موجود پل کے نیچے ان انسانی کھوپڑیوں کے علاوہ تین بھینسوں کی کھوپڑیاں، بہت سی ہڈیاں، کچھ خشک پھول، سندور کی ڈبیا اور پوجا میں استعمال ہونے والی دوسری چیزیں ملی ہیں۔ ان تمام چیزوں کی ایک جگہ موجودگی سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا […]

.....................................................

خطے کا امن پاکستان اور افغانستان میں امن سے مشروط ہے ، خواجہ آصف

خطے کا امن پاکستان اور افغانستان میں امن سے مشروط ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پورے خطے میں امن کے لیے پاکستان اور افغانستان میں امن ضروری ہے۔ افغانستان میں بیرونی مداخلت بند کیے بغیر امن ممکن نہیں۔ بھارت کے ساتھ بھی امن کے خواہاں ہیں، پر امید ہیں تعلقات جلد بحال ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

کراچی کے علاقے رنچھور لائن میں لکڑی کے گودام میں آتشزدگی سے لاکھوں کا جل کر راکھ

کراچی کے علاقے رنچھور لائن میں لکڑی کے گودام میں آتشزدگی سے لاکھوں کا جل کر راکھ

کراچی (جیوڈیسک) رنچھور لائن میں لکڑی کے گودام میں آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ کراچی کے علاقے رنچھور لائن میں واقع لکٹری کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام […]

.....................................................

گھر میں شیر پالا تو ایک لاکھ درہم جرمانہ

گھر میں شیر پالا تو ایک لاکھ درہم جرمانہ

عرب (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں اطلاعات کے مطابق حکام نے عوام کے ’خطرناک جانور‘ پالنے اور مکانات کی بالکنیوں میں سامان رکھنے یا وہاں کپڑے لٹکانے پر پابندی لگا دی ہے۔ شارجہ کے حکمران محمد القسیمی نے حال ہی میں ایک حکم جاری کیا ہے جس کے تحت عوام کے ’شکاری […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا سرگودھا کے اسپتال میں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس

سپریم کورٹ کا سرگودھا کے اسپتال میں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سپریم کورٹ نے سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران درجنوں بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری صحت پنجاب […]

.....................................................

پاک افغان سرحد سے ایف ڈبلیو او کے 2 اہلکار لاپتہ

پاک افغان سرحد سے ایف ڈبلیو او کے 2 اہلکار لاپتہ

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے خیبرایجسنی میں پاک افغان سرحد کے قریب فرنٹیرورکس آگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے دو اہلکار پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ایف ڈبلیواو کے دو اہلکاروں کے پاک افغان سرحد پر طورخم بارڈر کے قریب لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے […]

.....................................................

راولپنڈی: کمپریسر پھٹنے سے گھر میں دھماکہ، بچہ جاں بحق، 6 افراد زخمی

راولپنڈی: کمپریسر پھٹنے سے گھر میں دھماکہ، بچہ جاں بحق، 6 افراد زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے سنگھر ٹاؤن میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں ایک کمسن بچہ جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں میں سے ایک خاتون کی حالت تشویشناک ہے۔ راولپنڈی کے علاقے کھوکھر روڈ پر واقع سنگھر ٹاؤن میں ایک گھر کی تیسری منزل پر گیس لیکج کے باعث دھماکہ […]

.....................................................

اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان کا مشتبہ دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان کا مشتبہ دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک مشتبہ دہشت گرد گرفتار کر لیا جس سے بارودی مواد بھی ملا ہے۔ ایس ایس پی اسلام آباد پولیس عصمت اللہ جونیجو کے مطابق جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مشتبہ دہشت گرد کا نام معراج خان ہے۔ جس سے دوگرینیڈ ، […]

.....................................................

اٹلی کی پہلی خاتون خلانورد بین الاقوامی خلائی سٹیشن پہنچ گئی

اٹلی کی پہلی خاتون خلانورد بین الاقوامی خلائی سٹیشن پہنچ گئی

روم (جیوڈیسک) سمانتھا کرسٹو فوریٹی کو لئے ایک راکٹ گزشتہ شب عالمی وقت کے مطابق رات نو بج کر ایک منٹ پر قازقستان سے اڑا تھا۔ اس راکٹ میں کرسٹو فوریٹی کے ساتھ روسی خلانورد انٹون شکاپلیروف اور امریکی خلا نورد ٹیری ورٹس بھی ہیں۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے ایک ٹویٹر پیغام میں […]

.....................................................

سب سے پستہ قد گائے رکھنے کا ریکارڈ بھارت کے نام

سب سے پستہ قد گائے رکھنے کا ریکارڈ بھارت کے نام

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے دنیا کی سب سے پستہ قد گائے رکھنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ چھ سالہ گائے بھارتی ریاست کیرالہ کے کسان کی ملکیت ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بچھڑا نہیں ، پوری گائے۔ عمر 6 سال لیکن قد صرف 61.5 سینٹی میٹر، شہرت نے سرحد پار کی تو بین الاقوامی […]

.....................................................

سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا، 2 کی حالت تشویشناک

سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا، 2 کی حالت تشویشناک

سرگودھا (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں سہولیات کے فقدان کے باعث ایک اور بچہ دم توڑ گیا ہے جس کے بعد اب تک جاں بحق ہونے والے بچوں کی مجموعی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ناقص طبی سہولیات کے باعث ایک اور بچہ دم توڑ گیا جب […]

.....................................................

پاکستان میں خواتین پر تشدد کی شرح خطرناک

پاکستان میں خواتین پر تشدد کی شرح خطرناک

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں منائے جانے والے اس عالمی دن کا رواں سال کا موضوع عورتوں اور بچیوں پر تشدد کے خاتمے کے لئے قانون کا استعمال ہے۔ 17 دسمبر 1999ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھی 25 نومبر کو عورتوں پر تشدد کو روکنے کا دن قرار دیا۔ ایک […]

.....................................................

سوئزرلینڈ میں قبضے میں لئے گئے زیورات بینظیر بھٹو کے وارثوں کی ملکیت نہیں

سوئزرلینڈ میں قبضے میں لئے گئے زیورات بینظیر بھٹو کے وارثوں کی ملکیت نہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے اپنے بیان میں جس میں کہا گیا ہے کہ سوئزرلینڈ میں ایس جی ایس کیس میں قبضے میں لئے گئے زیورات سے شہید بینظیر بھٹو یا آصف علی زرداری کے وارثوں کا کوئی تعلق ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ سوئزرلینڈ […]

.....................................................

کراچی: گرین بسوں کی مرمت اور بحالی کی مد میں کرپشن کا انکشاف

کراچی: گرین بسوں کی مرمت اور بحالی کی مد میں کرپشن کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں پبلک ٹرانسپورٹ کی شدید کمی کے پیش نظر حکومت سندھ کی ہدایت پر گلشن حدید سے ٹاور تک گرین بسیں چلانے کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو دیتے ہوئے دو سال سے کھڑی خراب بسوں کو قابل استعمال بنانے کیلئے محکمہ کے ایم سی کو چار کروڑ روپے جاری کئے۔ گرین […]

.....................................................

وار‘‘ جیسی فلمیں بنائی جائیں تو بھارتی فلموں کو شکست دی جا سکتی ہے: شان

وار‘‘ جیسی فلمیں بنائی جائیں تو بھارتی فلموں کو شکست دی جا سکتی ہے: شان

لاہور (جیوڈیسک) اداکار شان نے کہا ہے کہ ’’وار‘‘ جیسی فلمی بنائی جائیں تو بھارتی فلموں کو شکست دی جا سکتی ہے۔ کسی بھی فلم کی کامیابی کے لیے زیادہ سے زیادہ سرمایہ لگانا بھی وقت کی ضرورت بن چکا ہے‘ ڈنگ ٹپاؤ پالیسی سے مسائل میں کمی نہیں اضافہ ہوا ہے۔ شان نے کہا […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 177 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 177 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنا کی وجہ سے سیاسی افق پرغیریقینی صورتحال دوبارہ غالب ہونے اور ریجنل مارکیٹس میں مندی کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو ایک بارپھر اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے۔ جس سے انڈیکس کی 31400 پوائنٹس کی حد بھی گرگئی، 61.45 فیصد حصص کی […]

.....................................................

برازیل اولمپکس کے میسکاٹس نے خوشیاں بکھیر دیں

برازیل اولمپکس کے میسکاٹس نے خوشیاں بکھیر دیں

برازیلیہ (جیوڈیسک) اولمپکس 2016ء کے میزبان شہر ریو ڈی جنیرو میں ایونٹ کے دو سال پہلے ہی میلہ سج گیا۔ اولمپک اور پیرالمپک کے میسکاٹس پرستاروں کے ساتھ گھل مل گئے۔ اور بچوں کے ساتھ اٹھکھیلیاں کرتے رہے۔ برازیل میں جنگلی حیوانات کے بچاؤ کا پیغام لیے یہ میسکاٹس اسٹیج پر ناچتے اور خوشیاں بانٹتے […]

.....................................................

مودی کی بیوی کا اپنے حقوق جاننے کا مطالبہ

مودی کی بیوی کا اپنے حقوق جاننے کا مطالبہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی بیوی جو ان کے ساتھ نہیں رہتیں، نے حکومت سے وزیراعظم کی بیوی ہونے پر اپنے حقوق طلب کر لیے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ انہیں جان سے مار دینے کے خطرات لاحق ہیں مس جشودان نے پیر کے روز آر ٹی آئی درخواست گجرات میں […]

.....................................................