Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کٹھمنڈو (جیوڈیسک) نیپال نے پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ نیپالی وزیر خارجہ ماہیندراپانڈے نے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں ڈیڈلاک دورکرنے کو تیار ہیں۔ سارک سربراہ اجلاس کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات میں ثالثی کا کردار ادا کر […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بھارت (جیوڈیسک) بھارت زیر انتظام کشمیر میں 87 رکنی اسمبلی کے پہلے مرحلے میں پندرہ انتخابی حلقوں میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اسمبلی انتخابات پانچ مرحلوں میں پورے کیے جائیں گے۔ ووٹوں کی گنتی 23 دسمبر کو ہوگی۔ سبھی جماعتیں اس بار الگ الگ انتخاب لڑ رہی ہیں اور اس بار بھارتیہ جنتا […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ ریاست مزوری میں اگست میں سیاہ فام نوجوان مائیکل براؤن کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے میں جیوری نے گولی چلانے والے پولیس اہلکار پر فردِ جرم عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد فرگوسن کے علاقے میں ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی ہے۔ پیر کی شام گرینڈ […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سہ روزہ انسداد پولیو مہم رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں شروع ہو گئی، مہم کے پہلے روزلیڈی ہیلتھ ورکرز کو واجبات کی عدم ادائیگی اور کشیدہ حالات کے سبب نارتھ ناظم آباد، سائٹ، گلبرگ اور اورنگی ٹاؤن سمیت 9 یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع نہیں ہوسکی۔ محکمہ صحت […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
فیصل آباد (جیوڈیسک) ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض الائیڈ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق مریض 16 نومبر کو افریقہ سے پاکستان پہنچا تھا۔ اور اسے 2 روز قبل تشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال لایا گیا تھا۔ اسپتال ذرائع نے مزید بتایا کہ مریض کے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلیے نیشنل ہیلتھ […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں حکومت نے چارسدہ کے علاقہ خواجہ وس میں پولیو رضاکار کو نشانہ بنانے کے واقعے کی تحقیقات کے لئے پولیس اور کاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ اہم حکومتی اجلاس میں پولیو ٹیموں پر حملوں کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دیا گیا۔ کمیٹی بنانے کا فیصلہ […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کٹھمنڈو (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سارک سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے آج نیپال جائیں گے، ان کی سارک رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات ہوگی، بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات طے نہیں لیکن خارج از امکان بھی نہیں۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والے سارک سربراہ اجلاس کی تیاریاں اپنے […]
..................................................... Posted on November 25, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کٹھمنڈو (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے نیپال پہنچ گئے، انہوں نے کہا کہ پاک بھارت غیر رسمی بات چیت کا انحصار بھارت پر ہے۔ کٹھمنڈو پہنچنے پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ سارک کانفرنس کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا فی الحال […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا 30 نومبر کا جلسہ رکوانے اور عمران خان اور طاہر القادری کو اشتعال انگیزتقاریر۔ سے روکنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں ، عمران خان اور طاہرالقادری کونوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بغداد (جیوڈیسک) جنگجو تنظیم داعش نے ننھے بچوں کو اے کے فورٹی سیون چلانے کی تربیت دینے کی ویڈیو جاری کر دی ادھر عراقی شہر رمادی میں فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ کے دوران سینتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ عراق اور شام میں سرگرم تنظیم داعش نے سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو جاری کی ہے […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو بائیس کی ریٹرننگ افسر شاہدہ سعید نے اس حلقے کے ریکارڈ کی دوبارہ جانچ پڑتال کے دوران ن لیگ اور تحریک انصاف کے علاوہ دیگر اٹھائیس امیدواروں کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال نہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ سیشن کورٹ میں ریٹرننگ افسر شاہدہ […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیروبی (جیوڈیسک) کینیا نے دعوی کیا ہے کہ ایک مسافر بس پر حملہ کرنے والوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کینیا کے نائب صدر ویلیم روٹو نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے صومالیہ میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے ایک کیمپ پر حملہ کر کے وہاں موجود ایک سو عسکریت پسندوں کو ہلاک […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی بلاک بسٹر ہیروئن دپیکا پڈکون نئی فلم Piku میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے بنگالی زبان سیکھیں گی۔ چنائے ایکسپریس میں تامل رام لیلا میں گجراتی لڑکی کا کردارکرنے والی دپیکا اب نئی فلم میں بنگالن بنیں گی۔ جس کے لیے اداکارہ نے بنگالی زبان سیکھنا شروع کر دی ہے۔ […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار
دبئی (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے آج دبئی میں مالی مشیروں سے ابتدائی ملاقاتیں کیں۔ وزیر خزانہ کل ابو ظہبی میں سرمایہ کاروں کی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پاکستان اسلامک بانڈ کو سکوک بانڈ کا نام دیا گیا ہے جو کہ 26 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔ سکوک بانڈ کے اجراء سے پاکستان […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر سپیشل باڈی بلڈنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے نوید بٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا جم بیچ کر اپنے خرچے پر ورلڈ مقابلوں میں حصہ لیا اور پاکستان کا نام روشن کیا جس پر وہ فخر محسوس کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو لکھے گئے خط میں ان سے صوبے کو آبادی کے مطابق جائز حق دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے خط میں لکھا ہے۔ کہ وفاقی بیورو کریسی میں صوبہ سندھ کو آئین […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) طبی ماہرین نے صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پینے کی افادیت ثابت کردی۔ طبی ماہرین کے مطابق پانی سے طریقہ علاج بہت پرانا ہے۔ خالی پیٹ مانی پینا سر درد، جسم درد، دل کی صحت، موٹاپے، ٹی بی، گردوں کی بیماریوں، ذیا بیطس سمیت کئی بیماریوں کے لیے بہت مفید ہے۔ صبح […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
برلن (جیوڈیسک) جرمن وزیر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ شام اور عراق میں سرگرم القاعدہ کی حامی تنظیم داعش میں سینکڑوں جرمن شہری شامل ہو چکے ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ کے مطابق اب تک 550 جرمن جنگجو داعش کا حصہ بن چکے ہیں۔ جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ داعش میں امریکا سمیت کئی […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ہانگ کانگ (جیوڈیسک) جمہوری اصلاحات کیلئے جاری شہریوں کے احتجاج کو نو ہفتے مکمل ہو چکے ہیں۔ مظاہرہ کرنے والے نوجوان مرکزی چوک میں گزارے لمحات کو محفوظ کرنے میں مصروف ہیں۔ ہانگ کانگ کی انتظامیہ نے اس جگہ کو صاف کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ جس پر مظاہرین نے اس جگہ کو کینوس پر […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ویانا (جیوڈیسک) ایران اور عالمی طاقتیں کئی روز سے جاری مذاکرات کے باوجود متنازع جوہری پروگرام پر کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے۔ ڈیڈ لائن میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ہے۔ امریکا اور جرمنی نے ڈیڈ لائن میں اضافے کی تجویز دی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بات چیت کے […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سلیمان لاشاری قتل کیس کی ازسرنو تحقیقاتی کمیٹی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے جمع شدہ چالان پرہی کارروائی آگے بڑھانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ذیشان لاشاری کی جانب سے سلیمان لاشاری قتل کیس کی […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی اس موقع پر ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس آئی کے درمیان ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والی ملاقات کے دوران سیکیورٹی کی داخلی سمیت […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیاالدین کے قتل کے خلاف آج کراچی میں پرامن یوم احتجاج منایا جارہا ہے اورنگی ٹاؤن میں قتل ہونے والے اے این پی کے رہنما ڈاکٹر ضیاالدین کے قتل کے خلاف آج یوم احتجاج منایا جارہا ہے۔ جب کہ گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی […]
..................................................... Posted on November 24, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ کے علاقے پبی سے 10 ملزم غیر ملکی اسلحہ سمیت گرفتار کر لئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کارروائی انسداد دہشت گردی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نےکی۔ گرفتار ہونے والوں میں پیرفضل اللہ،اس کے 3 بیٹے اور 6 ساتھی شامل ہیں۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ پیرفضل اللہ پر […]
.....................................................