عوام نے پانچ سال کیلئے مینڈیٹ دیا، نوازشریف کی قیادت میں سفر مکمل کرینگے، شہباز شریف

عوام نے پانچ سال کیلئے مینڈیٹ دیا، نوازشریف کی قیادت میں سفر مکمل کرینگے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے مسلم لیگ ن کو پانچ سال کے لیے مینڈیٹ دیا ہے ، وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں خوشحالی کا سفر مکمل کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا لاہور میں مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنما میر حاجی لشکری […]

.....................................................

کولمبیا میں ایک شخص کی درخت سے شادی، سیکڑوں لوگ کی شرکت

کولمبیا میں ایک شخص کی درخت سے شادی، سیکڑوں لوگ کی شرکت

بگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا میں دلہا نے شادی کیلئے دلہن کی بجائے ایک درخت کو منتخب کر کے اس شادی کو یاد گار بنا دیا۔ کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں ایک اداکار اور ماہر ماحولیات نے درختوں اور پودوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے منفرد انداز اپنایا۔ اور کر لی شادی ایک درخت سے۔ اس […]

.....................................................

بھارت نے مودی نواز ملاقات کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا

بھارت نے مودی نواز ملاقات کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا

کراچی (جیوڈیسک) بھارت نے نریندر مودی کی نواز شریف کے درمیان باہمی ملاقات کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا۔ سارک کے موقع پر دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا امکان ہے۔ بھارت نے سارک کانفرنس کے موقع پر نریندر مودی کی نواز شریف سے ملاقات کے امکان کو مسترد نہیں کیا۔ بھارت نے کہا کہ وہ […]

.....................................................

چارسدہ میں پولیو ٹیم پر حملہ، رضاکار زخمی

چارسدہ میں پولیو ٹیم پر حملہ، رضاکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) چارسدہ میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر حملہ کیا گیا ہے، جس کے دوران فائرنگ سے ایک رضاکار زخمی ہوگیا ہے۔ چارسدہ میں گھر گھر جاکر پولیو مہم کے دوران چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں خواجہ واس تھانے کی حدود میں پولیو ٹیم پرفائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

نرسوں کا پنجاب بھر میں احتجاج، ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو برطرف کرنے کا مطالبہ

نرسوں کا پنجاب بھر میں احتجاج، ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو برطرف کرنے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) ینگ نرسز کا جناح ہسپتال کی نرس کو ہراساں کرنے کا معاملہ طول پکڑ گیا ، پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ جناح ہسپتال کی نرس کو ہراساں کرنے کا معاملہ طول پکڑ گیا ہے اور ینگ نرسز ایسو سی ایشن نے آج پنجاب بھر میں احتجاج شروع کر […]

.....................................................

تیونس کے صدارتی انتخابات میں 54 فیصد ٹرن آؤٹ

تیونس کے صدارتی انتخابات میں 54 فیصد ٹرن آؤٹ

تیونس (جیوڈیسک) سنہ 2011 کے انقلاب یا ’عرب سپرنگ‘ کے بعد پہلی بار اتوار کو صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ واضح رہے کہ ’بہارِ عرب‘ یا عرب سپرنگ مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں انقلاب اور اقتدار کی منتقلی کا باعث بنا تھا۔ حکام کے مطابق ووٹ دینے کے اہل 50 لاکھ افراد میں […]

.....................................................

بنگلہ دیش: جماعت المجاہدین کے چار ارکان گرفتار

بنگلہ دیش: جماعت المجاہدین کے چار ارکان گرفتار

ڈھاکا (جیوڈیسک) جن میں تنظیم کے خواتین ونگ کی سربراہ فاطمہ بھی شامل ہے۔ ڈھاکا پولیس کے ترجمان منیر الاسلام نے بتایا کہ ان افراد کو دارالحکومت سے گرفتار کیا گیا۔ جبکہ ان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد کی بھاری مقدار بھی برآمد کی گئی۔ ان افراد کو وزیراعظم شیخ حسینہ کے قتل کے […]

.....................................................

امریکا کے اسپتال میں موت کی پیش گوئی کرنے والی بلی نے لوگوں کو حیران کر ڈالا

امریکا کے اسپتال میں موت کی پیش گوئی کرنے والی بلی نے لوگوں کو حیران کر ڈالا

واشنگٹن (جیوڈیسک) لوگوں نے فبٹال کے میچ کے لئےآکٹوپس اور ہاتھی کی پیشن گوئی کے حوالے سے تو سنا ہو گا لیکن آپ یہ سن کر حیران ہو جائیں گے کہ امریکا کے نرسنگ ہوم میں ایک بلی ایسی بھی ہے جو انسان کی موت کی پیش گوئی کرتی ہے۔ امریکا میں نیو انگلینڈ ریجن […]

.....................................................

کیلیفورنیا میں بس حادثے کے دوران ایک شخص ہلاک، تیس زخمی

کیلیفورنیا میں بس حادثے کے دوران ایک شخص ہلاک، تیس زخمی

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بس حادثے میں ایک شخص ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے۔ Pollard Flat کے علاقے میں سیاحوں کو لے جانے والی بس الٹ کر سڑک کنارے بنے ریسٹورنٹ سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں ایک شخص موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ تیس زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار

چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا۔ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے موقف اختیار کیا کہ […]

.....................................................

جامعہ کراچی میں گریس مارکس سے انٹر پاس طلبا فارمیسی میں داخلے سے محروم

جامعہ کراچی میں گریس مارکس سے انٹر پاس طلبا فارمیسی میں داخلے سے محروم

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کی جانب سے فارم ڈی کے داخلوں میں انوکھی پالیسی کا انکشاف ہوا ہے اور یونیورسٹی انتظامیہ نے گریس مارکس کے ساتھ انٹرکا امتحان پاس کرنے والے طلبہ وطالبات کو فارمیسی میں داخلوں سے روک کر نااہل قرار دیدیا ہے۔ گریس مارکس سے انٹر پاس کرنے والے بے شمار طلبہ وطالبات […]

.....................................................

اشتعال انگیز تقریر پر شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اشتعال انگیز تقریر پر شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ صاحب نے اشتعال انگیز تقریر کرنے پر پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے ، شیخ رشید پر ننکانہ صاحب میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ صاحب کی عدالت میں […]

.....................................................

نقلی بندوق سے ’مسلح‘ بچہ پولیس فائرنگ سے ہلاک

نقلی بندوق سے ’مسلح‘ بچہ پولیس فائرنگ سے ہلاک

امریکی (جیوڈیسک) ریاست اوہایو کے شہر کلیولینڈ میں کھیل کے میدان میں نقلی بندوق لے کر آنے والے ایک 12 سالہ بچے کو پولیس نےگولی مار دی پولیس کے مطابق جب بچے نے ہاتھ بلند کرنے کے احکامات کو نہیں مانا تو پولیس افسر نے دو گولیاں چلائیں جن سے بچہ ہلاک ہوگیا۔ ایک شخص […]

.....................................................

کراچی: کریم آباد کے فیصل بازار کی ایک دکان میں آتشزدگی

کراچی: کریم آباد کے فیصل بازار کی ایک دکان میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کریم آباد کے علاقے میں قائم فیصل بازارکی دکان میں آگ لگ گئی ، جسے ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے بجھادیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کریم آباد کے علاقے میں قائم فیصل بازارکی دکان میں آگ لگنے کی اطلاع پر فوری طور پر ایک فائر ٹینڈر روانہ کیا […]

.....................................................

کراچی کے 16 ٹائونز میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

کراچی کے 16 ٹائونز میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے سولہ ٹاؤنز میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ، کئی علاقوں میں مہم تاخیر کا شکار ، پانچ لاکھ پچھتر ہزار بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔ شہر قائد کے سولہ ٹاؤنز کی چھیاسی یونین کونسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے ، چھبیس […]

.....................................................

انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے تمام ایئرپورٹس پرانٹیگریٹڈ ڈیٹا بیس سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے تمام ایئرپورٹس پرانٹیگریٹڈ ڈیٹا بیس سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر آئندہ ماہ کے آخر میں انٹیگریٹڈ ڈیٹا بیس سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے کہ یہ فیصلہ رواں سال ستمبرمیں بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آبادسے ایف آئی اے […]

.....................................................

67 لاکھ پاکستانیوں نے 2013 میں ڈرگز کا استعمال کیا

67 لاکھ پاکستانیوں نے 2013 میں ڈرگز کا استعمال کیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) 15 سے 64 سال کی عمر کے درمیان 67 لاکھ پاکستانیوں نے گزشتہ 12 ماہ کے دوران ادویات کا استعمال کیا۔ یہ تعداد پاکستان کی مجموعی آباد کا تقریباً چھ فیصد حصہ ہے۔ پاکستان میں ڈرگز کے استعمال کے حوالے سے ایک سروے رپورٹ کو ہفتے کے روز جاری کیا گیا جس میں […]

.....................................................

فرانس کا فلسطین کو تسلیم کرنا سنگین غلطی

فرانس کا فلسطین کو تسلیم کرنا سنگین غلطی

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اتوار کے روز خبردار کیا کہ فرانسیسی پارلیمنٹ اگر ریاست فلسطین کو تسلیم کر لیتی ہے تو یہ اسکی ’سنگین غلطی‘ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کیا ان (فرانسیسی اراکین پارلیمنٹ) کے پاس اس سے بہتر اور کچھ کرنے کا نہیں جب مشرق وسطیٰ میں لوگوں کے سر […]

.....................................................

تھر: غذائی قلت مزید دو بچوں کو نگل گئی، 61 جاں بحق

تھر: غذائی قلت مزید دو بچوں کو نگل گئی، 61 جاں بحق

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار مزید 2 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ رواں ماہ بچوں کی اموات کی تعداد 61 تک جا پہنچی ہے۔ تھر میں غذائی قلت کی صورتحال روز بہ روز سنگین ہوتی جارہی ہے۔ گزشتہ روز سے اب تک غذائی قلت سے بیمار مزید دو بچے انتقال […]

.....................................................

نائیجیریا میں بوکوحرام نے مچھلیوں کے 48 بیوپاری قتل کردیے

نائیجیریا میں بوکوحرام نے مچھلیوں کے 48 بیوپاری قتل کردیے

ابوجا (جیوڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا کی شورش زدہ ریاست کانو میں مبینہ طور پر انتہا پسند تنظیم بوکو حرام نے مچھلیوں کے 48 بیوپاریوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ چاڈ کی سرحد کے قریب واقع ایک گاؤں ڈورون بگاؤ میں پیش آیا۔ یہ گاؤں مچھلیاں پکڑنے کے اہم مرکز جھیل چاڈ پر ہے، ہلاک […]

.....................................................

پشاورکے علاقہ چوک ناصر خان میں د کان کے باہر دھماکہ

پشاورکے علاقہ چوک ناصر خان میں د کان کے باہر دھماکہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے علاقہ چوک ناصر خان میں د کان کے باہر دھماکہ ہوا۔ دھماکہ سے تین دوکانوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ چوک ناصر خان میں رضائیوں کے دوکان کے باہر نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔ دھماکہ سے آس پاس مزید تین […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں فراڈ انتخابات پر کل ہڑتال کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں فراڈ انتخابات پر کل ہڑتال کا اعلان

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں گاندربل اور بانڈی پورہ کے اضلاع میں کل نام نہاد اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے پرمکمل ہڑتال کی جائے گی۔ ہڑتال کی کال بزرگ حریت رہنماسید علی گیلانی اور کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔ اے پی ایچ سی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا۔ کہ کشمیریوں […]

.....................................................

افغانستان میں خودکش دھماکا، 50 افراد ہلاک، 60 زخمی

افغانستان میں خودکش دھماکا، 50 افراد ہلاک، 60 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے پکتیکا میں والی بال میچ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی دونوں ملکوں کی مشترکہ دشمن ہے۔ مشرقی صوبے پکتیکا کے نائب گورنر عطاءاللہ […]

.....................................................

شوہر نے شادی کے 4 ماہ بعد بیوی کو فروخت کردیا

شوہر نے شادی کے 4 ماہ بعد بیوی کو فروخت کردیا

کراچی (جیوڈیسک) شوہر نے شادی کے 4 ماہ بعد اپنی اہلیہ کو بھائی کے ساتھ مل کر ایک لاکھ روپے میں فروخت کردیا، شوہر نے بیوی کو فروخت کرنے کیلیے ڈرامائی انداز میں منصوبہ بندی کر کے پہلے اہلیہ کو طلاق دی۔ بھاوج نے چائے میں نشہ پلاکر خریدار کے حوالے کر دیا، خاتون ڈیڑھ […]

.....................................................