نواز شریف اور نریندر مودی کی ملاقات خارج از امکان نہیں، بھارت

نواز شریف اور نریندر مودی کی ملاقات خارج از امکان نہیں، بھارت

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبر الدین کے مطابق اگلے ہفتے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں شروع ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات ہو سکتی ہے۔ تاہم ابھی تک ملاقات کیلئے نہ تو پاکستان نے کہا ہے اور نہ ہی بھارت نے کسی قسم کا […]

.....................................................

راولپنڈی ، کوئٹہ میں گیس سلنڈر دھماکے، 1 شخص جاں بحق، 10 زخمی

راولپنڈی ، کوئٹہ میں گیس سلنڈر دھماکے، 1 شخص جاں بحق، 10 زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) علاقے پی ڈبلیو ڈی میں گیس سلنڈر دھماکا تین منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر رہائشی فلیٹ میں ہوا۔ دھماکے سے فلیٹ کے شیسے ٹوٹ گئے تاہم عمارت کے باقی فلیٹس اور دوکانیں محفوظ رہیں۔ سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں فلیٹ میں موجود ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ 4 افراد […]

.....................................................

معروف نغمہ نگار اور شاعر احمد عقیل روبی انتقال کر گئے

معروف نغمہ نگار اور شاعر احمد عقیل روبی انتقال کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) احمد عقیل روبی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ چار روز قبل حالت بگڑنے پر انہیں لاہور میں شوکت خانم ہسپتال لے جایا گیا۔ جہاں احمد عقیل روبی اتوار کی شام اچانک حالت مزید خراب ہونے پر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ شعر وادب اور تحقیق کے میدان میں احمد عقیل روبی […]

.....................................................

پاور پلانٹس تک ایندھن پہنچانے کیلیے ریلوے کو 123 ارب درکار

پاور پلانٹس تک ایندھن پہنچانے کیلیے ریلوے کو 123 ارب درکار

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں چھائے اندھیروں کو ختم کرنے کیلیے پاکستان ریلوے اہم کردار ادا کرنے کی تیاریاں میں مصروف ہے، ملک میں توانائی بحران کو ختم کرنے کیلیے ریلوے کے کردار کو سونپا جا رہا ہے۔ پاور پلانٹس تک تیل اور کوئلے پہنچانے کیلیے پٹریوں اور انفراسٹرکچر میں بہتری کے لیے ریلوے کو 123 […]

.....................................................

ویرات کوہلی آسٹریلوی چیلنج کا سامنا کرنے کیلیے تیار

ویرات کوہلی آسٹریلوی چیلنج کا سامنا کرنے کیلیے تیار

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ویرات کوہلی نے آسٹریلوی چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے کمر کس لی، بھارتی ٹیم پیر سے ایڈیلیڈ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون سے دو روزہ میچ شروع کرے گی۔ کوہلی کو مہندرا سنگھ دھونی کی عدم موجودگی میں برسبین میں 4 دسمبر سے شیڈول میچ میں ٹیسٹ کپتانی کے ڈیبیو کا موقع ملے […]

.....................................................

جہانگیر ترین کا پرویز رشید کے الزامات کیخلاف ہرجانے کا اعلان

جہانگیر ترین کا پرویز رشید کے الزامات کیخلاف ہرجانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے طیارے کے استعمال کے حوالے سے پرویز رشید کے الزامات مسترد کر دیئے۔ میں جہانگیر ترین نے کہا کہ ان کی کمپنی اربوں روپے کا ٹیکس دیتی ہے۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وہ پرویز رشید کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کریں گے۔ […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن آج ختم

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن آج ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کے لئے کسی نام پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ آج حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ سے مزید مہلت مانگے جانے کے لئے درخواست دینے کا امکان ہے۔ سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے حکومت کو دوسری بار […]

.....................................................

سیاسی جماعتیں تبدیلی لانے کی باتیں، ہم لاچکے ہیں، پرویز مشرف

سیاسی جماعتیں تبدیلی لانے کی باتیں، ہم لاچکے ہیں، پرویز مشرف

حیدر آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ملک میں تبدیلی لانے کی باتیں کر رہی ہیں لیکن وہ تبدیلی پہلے ہی اپنے دور حکومت میں لاچکے ہیں۔ حیدرآباد کے علاقے مٹیاری میں جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کر تے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ […]

.....................................................

داعش کے خطرے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا: ایم کیو ایم

داعش کے خطرے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا: ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک جنونی جماعت وجود میں آگئی ہے۔ شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق 2 افراد کا تعلق جماعت اسلامی سے تھا۔ ایم کیو […]

.....................................................

پاکستان 2020 تک 200 جوہری ہتھیار حاصل کر لیگا، بھارتی

پاکستان 2020 تک 200 جوہری ہتھیار حاصل کر لیگا، بھارتی

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان 2020 تک 200 سے زائد جوہری ہتھیار کا حامل ہوگا۔ امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشن نے کہا کہ دنیا میں سب سے تیز جوہری ہتھیاروں کا پروگرام پاکستان کا ہے۔ اور 2020 تک اس کے پاس 200 […]

.....................................................

عوام دو تہائی اکثریت دیدیں میں نظام بدل دوں گا: طاہر القادری

عوام دو تہائی اکثریت دیدیں میں نظام بدل دوں گا: طاہر القادری

بھکر (جیوڈیسک) بھکر میں عوامی تحریک کے جلسہ سے خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ اگر عوامی تحریک کو اقتدار حاصل ہوگیا تو اس ملک سے دہشتگردی اور فرقہ واریت کا خاتمہ کر دیں گے۔ غریبوں کو علاج کی مفت سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ خواتین کیخلاف امتیازی سلوک ختم کیا جائے […]

.....................................................

ہمارے پاس الیکشن میں دھاندلی کے ثبوت آگئے: عمران خان

ہمارے پاس الیکشن میں دھاندلی کے ثبوت آگئے: عمران خان

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) عمران خان کا گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے جلسہ سے خطاب میں کہنا تھا کہ عمران خان کا ایک پیسہ بھی ناجائز نہیں ہے۔ میرا سارا پیسہ میرے نام پر ہے اور میرے سارے اثاثے ڈکلیئر ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف لوگوں سے کہتے ہیں کہ ملک میں سرمایہ کاری کریں لیکن اپنا […]

.....................................................

ایک فلم ملنے پر اسٹیج اداکارائیں خود کو سپر اسٹار سمجھنا چھوڑ دیں، ریشم

ایک فلم ملنے پر اسٹیج اداکارائیں خود کو سپر اسٹار سمجھنا چھوڑ دیں، ریشم

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ریشم نے فلم اور ٹی وی کے بعد اب اسٹیج پر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ اسٹیج اداکارائیں ایک فلم میں کام ملنے پرخود کو سپر اسٹار سمجھنا چھوڑ دیں،انہوں نے فلم اور ٹی وی کے بعد اب اسٹیج پر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ […]

.....................................................

اپنی نصف صدی کی ریاضت پر دکھ ہوتا ہے، مصطفیٰ قریشی

اپنی نصف صدی کی ریاضت پر دکھ ہوتا ہے، مصطفیٰ قریشی

کراچی (جیوڈیسک) سینئراداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ مجھے اپنی نصف صدی کی ریاضت پر دکھ ہوتا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے قائدین کے ساتھ گزرا وقت جب بھی ان کو یاد کرتا ہوں آنکھیں نم ہوجاتی ہیں۔ شہید رانی اور ذوالفقارعلی بھٹو کی قربتیں ملیں تو ان سے بہت کچھ سیکھا مگراب پیپلزپارٹی پی […]

.....................................................

گیس قلت کا نزلہ سی این جی کے کاروبار سے جڑے افراد پر گر گیا

گیس قلت کا نزلہ سی این جی کے کاروبار سے جڑے افراد پر گر گیا

لاہور (جیوڈیسک) گیس کی قلت کانزلہ سی این جی اسٹیشنزکے کاروبار سے جڑے ہزاروں کارکنوں اور مالکان پر گر گیا ہے، سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں ساڑھے 3 ہزارسی این جی اسٹیشز کے کنکشن کاٹ دیئے، سی این جی ایسوسی ایشن نے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پنجاب میں سی […]

.....................................................

چینی سفیر کی بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات

چینی سفیر کی بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے چینی سفیر وائی ڈان نے بنی گالا میں ملاقات کی۔ ملاقات میں عمران خان کے 30 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے سمیت ملکی ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گزشتہ روز عمران خان سے امریکی سفیر نے بھی ملاقات […]

.....................................................

افغان پارلیمنٹ کی امریکا، نیٹو سے دوطرفہ معاہدوں کی منظوری

افغان پارلیمنٹ کی امریکا، نیٹو سے دوطرفہ معاہدوں کی منظوری

کابل (جیوڈیسک) افغان پارلیمنٹ نے کابل اور واشنگٹن کے درمیان دوطرفہ سیکیورٹی کے معاہدے کی منظوری دے دی جس کے تحت رواں سال کے اختتام کے بعد بھی اتحادی افواج افغان سرزمین پر رہیں گی۔ اتوار کو پارلیمنٹ نے نیٹو کے ساتھ ایک علیحدہ فوجی معاہدہ بھی کیا۔ 2001 میں 9/11 حملے کے بعد امریکا […]

.....................................................

سلمان خان اور شاہ رخ خان کا ’’چل چھیاں چھیاں‘‘ پر ایک ساتھ ڈانس، دوستوں کا دل جلاتے رہے

سلمان خان اور شاہ رخ خان کا ’’چل چھیاں چھیاں‘‘ پر ایک ساتھ ڈانس، دوستوں کا دل جلاتے رہے

ممبئی (جیوڈیسک) ان دنوں سلمان خان کی بہن ارپتا کی شادی میں شوبز شخصیات اور خاندانوں کو ایک ساتھ دیکھنے اور ان پر تبصروں کی خبریں ہیں وہیں پر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی شادی کی تقریب میں شرکت سے متعلق اطلاعات ہر ایک کی زبان پر ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ شاہ […]

.....................................................

تیس نومبر کو رکاوٹ ڈالی گئی تو حکومت سیاسی موت مر جائے گی :شیخ رشید

تیس نومبر کو رکاوٹ ڈالی گئی تو حکومت سیاسی موت مر جائے گی :شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تیس نومبر کو رکاوٹ ڈالی گئی تو حکومت کی سیاسی موت ہو گی ، جوڈو کراٹے ہوں گے اور بینکاک کے شعلے ہوں گے۔ اسلام آباد میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ کا جلسہ تاریخی ہو گا، گوجرانوالہ میں […]

.....................................................

لیونل میسی کا نیا کارنامہ: لا لیگا میں سب سے زیادہ گول

لیونل میسی کا نیا کارنامہ: لا لیگا میں سب سے زیادہ گول

ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی سپینش لیگ لا لیگا کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں انھوں نے بارسلونا کی جانب سے سیویلا کے خلاف ہیٹرک کرکے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ واضح رہے کہ میسی نے جب فری کک پر خوبصورتی کے ساتھ […]

.....................................................

پاک آرمی کے تحت متاثرین تھر کی امداد کیلئے 7 ریلیف کیمپ قائم

پاک آرمی کے تحت متاثرین تھر کی امداد کیلئے 7 ریلیف کیمپ قائم

لاہور (جیوڈیسک) پاک آرمی کے تحت متاثرین تھر کی امداد کیلئے لاہور میں 7 ریلیف کیمپ قائم کر دیئے گئے ہیں۔ لاہور گیریژن سے پہلےہی 68 ٹن امدادی سامان تھر کے متاثرین کیلئے بھجوایا جا چکا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق امدادی کیمپ فورٹریس اسٹیڈیم، ایوب اسٹیڈیم، قذافی اسٹیڈیم، والٹن، ڈی […]

.....................................................

رونالڈو اپنے بیٹے کیساتھ کرسمس کی تیاریوں میں لگ گئے

رونالڈو اپنے بیٹے کیساتھ کرسمس کی تیاریوں میں لگ گئے

میڈرڈ (جیوڈیسک) پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کرسمس کی تیاریاں شروع کردیں ،انہوں نے گزشتہ روز اپنے بیٹے کے ہمراہ کرسمس کے حوالے سے شاپنگ کی۔ رونالڈ و نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب پر اپنی اوراپنے بیٹے کرس ٹیانوجونیئر کی تصاویر جاری کی ہیں۔ جس میں وہ سانتا کلا ز اور […]

.....................................................

ہنگر گیمزموکنگ جے پارٹ ون کا ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کما نے کاریکارڈ

ہنگر گیمزموکنگ جے پارٹ ون کا ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کما نے کاریکارڈ

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ مووی “ہنگر گیمز موکنگ جے پارٹ ون نے اوپننگ ڈے پر 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کمانے کا ریکارڈ بنالیا۔ ہنگر گیمز موکنگ جے پارٹ ون میں ایک بار پھر جینفر لورینس اور ان کے ساتھی کو ایکشن میں دیکھا جاسکتا ہے۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن 5 […]

.....................................................

خیبرایجنسی میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں امن لشکر کے 3 رضاکار جاں بحق

خیبرایجنسی میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں امن لشکر کے 3 رضاکار جاں بحق

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) تحصیل باڑہ کے علاقے نارے باڑہ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران امن لشکر کے 3 رضاکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے نارے باڑہ میں مقامی امن لشکر کے رضاکاروں اور کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی […]

.....................................................