پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ایک گھر پر دستی بم سےحملہ

پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ایک گھر پر دستی بم سےحملہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ایک گھر پر دستی بم سےحملہ کیا گیا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے حیات آباد فیز 5 میں ایک گھر پر دستی بم پھینکا۔ جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے گھر کی دیواروں کو معمولی نقصان پہنچا۔ […]

.....................................................

پاکستان کے میگا اسٹار وحید مراد کی آج 30 ویں برسی ہے

پاکستان کے میگا اسٹار وحید مراد کی آج 30 ویں برسی ہے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی فلمی تاریخ میں کبھی کسی فلمی ہیرو کو اتنی مقبولیت نہیں ملی جتنی وحید مراد کو نصیب ہوئی۔وحید مراد نوجوانوں کا آئیڈیل فنکار ،جس کا انداز ،لباس اور ہئرسٹائل تک نقل کیا گیا۔ 1962 ء میں فلم اولاد سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے وحید مراد کی ہیرو شپ ان کی […]

.....................................................

بی جے پی کشمیر میں گروہ بندی کا خطرناک کھیل کھیل رہی ہے ، محبوبہ مفتی

بی جے پی کشمیر میں گروہ بندی کا خطرناک کھیل کھیل رہی ہے ، محبوبہ مفتی

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی رہنما محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ بی جے پی کا کشمیر میں رویہ خطرناک ہے۔ نریندر مودی مسئلہ کشمیر پر واجپائی کا انداز اختیار کریں۔ پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بھارتی کہ بی جے پی کشمیرمیں گروہ بندی کو فروغ دے کر خطرناک کھیل کھیل رہی ہے۔ […]

.....................................................

قومی خدمت اور ترقی کا سفر ہماری پہچان بن چکا ہے : نواز شریف

قومی خدمت اور ترقی کا سفر ہماری پہچان بن چکا ہے : نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی خدمت اور ترقی کا سفر ہماری پہچان بن چکا ہے ، عوام کام کرنے اور نہ کرنے والوں کو پہچان چکے ہیں۔ رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں نواز شریف نے کہا کہ آپریشن […]

.....................................................

امریکا میں روبوٹس نے سیکورٹی گارڈز اور پولیس کی پوزیشن سنبھال لی

امریکا میں روبوٹس نے سیکورٹی گارڈز اور پولیس کی پوزیشن سنبھال لی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں روبوٹس نے سیکورٹی گارڈ ز اور پولیس کی پوزیشن سنبھال لی۔ 5 فٹ لمبے روبوکوپ نےسیلیکون ویلی میں گشت کیا۔ یہ ہے کیلی فورنیا کے ماہرین کا جدید شاہکار جو شہر کی سڑکوں پر گشت کرکے پولیس اور سیکورٹی گارڈز کی ڈیوٹی نبھاتا ہے۔ اس کا وزن 136 کلوگرام ہے اور […]

.....................................................

نیکو روز برگ نے ابوظہبی فارمولا ون میں پول پوزیشن حاصل کر لی

نیکو روز برگ نے ابوظہبی فارمولا ون میں پول پوزیشن حاصل کر لی

ابوظہبی (جیوڈیسک) جرمن ڈرائیور نیکو روز برگ نے ابوظہبی فارمولا ون موٹو جی پی کوالیفائنگ ریس میں پول پوزیشن حاصل کر لی۔ ابوظہبی فارمولا ون موٹو جی پی کوالیفائنگ رائونڈ میں ڈرائیورز نے خوب مہات کا مظاہرہ کیا۔ جرمن ڈرائیور نیکو روز برگ نے لیوس ہملٹن کے کامیابی سفر کو بریک لگا دی۔ نیکو روز […]

.....................................................

عوام اسلام آباد کے ظالمانہ نظام سے نجات چاہتے ہیں :سراج الحق

عوام اسلام آباد کے ظالمانہ نظام سے نجات چاہتے ہیں :سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) لوگ پاکستان سے علیحدگی نہیں اسلام آباد کے ظالمانہ نظام سے نجات چاہتے ہیں ، عوام چوروں کو ووٹ دیں گے تو چوری کیسے رکے گی۔ سراج الحق کے خطاب کے بعد جماعت اسلامی کا تین روزہ اجتماع اختتام پذیر ہوگیا۔ مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں جماعت اسلامی کے تین روزہ […]

.....................................................

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری تنازع پر بات چیت

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری تنازع پر بات چیت

ویانا (جیوڈیسک) ایران اور عالمی طاقتیں 24 نومبر کی ڈیڈ لائن سے قبل جوہری معاہدے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات جاری ہیٕں۔ ا مریکی وزیر ِخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ ایران […]

.....................................................

خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے سے دستبردار

خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے سے دستبردار

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے سے دستبردار ہوگئی۔ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مراسلہ لکھ کر اپریل میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر اپنی آمادگی سے آگاہ کردیا۔ پشاور میں خیبر پختون خوا کے وزیر بلدیات عنایت اللہ نے بتایا کہ صوبائی حکومت بلدیاتی […]

.....................................................

ہاکی پلیئرز سے فضائی سفر کی سہولت واپس لے لی گئی

ہاکی پلیئرز سے فضائی سفر کی سہولت واپس لے لی گئی

لاہور (جیوڈیسک) مالی مشکلات کی شکار پاکستانی ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں سے اندرون ملک ہوائی سفر کی سہولت بھی واپس لے لی، چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کیلیے ملک بھر سے کراچی جانے والے پلیئرز کو اب ٹرین کا کرایہ ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی پر نحوست کے سائے چھٹنے کی بجائے مزید گہرے […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں عمران خان کے ہورڈنگز جلانے والا ملزم بلال بٹ گرفتار

گوجرانوالہ میں عمران خان کے ہورڈنگز جلانے والا ملزم بلال بٹ گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے پوسٹر جلانے والا اور جلسے کے دوران انڈے اور ٹماٹر مارنے کی تیاری کرنے والا بلال بٹ گرفتار ہو گیا ہے۔ بلال بٹ کا تعلق مسلم لیگ ن سے بتایا گیا ہے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلال بٹ نے […]

.....................................................

چارسدہ ، شادی کی تقریب میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

چارسدہ ، شادی کی تقریب میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ کے علاقے غزگی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ مخالف گروپ کی جانب سے کی گئی، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

چین میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

چین میں زلزلے سے 4 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مغربی صوبے سی چوان میں شدت کے زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ امریکین جیولوجیکل سروے کے مطابق چین کے مغربی صوبے سی چوان میں5.9 شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ جب کہ چینی زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ […]

.....................................................

ٹیسٹ سیریز میں ناقص امپائرنگ رنگ میں بھنگ ڈالنے لگی

ٹیسٹ سیریز میں ناقص امپائرنگ رنگ میں بھنگ ڈالنے لگی

دبئی (جیوڈیسک) امپائرنگ کا ناقص معیار پاک نیوزی لینڈ سیریز کے رنگ میں بھنگ ڈالنے لگا، اب تک کئی مشکوک فیصلے سامنے آ چکے، ناکافی سہولتوں نے ڈی آر ایس کو بھی ناکارہ بنا دیا، دبئی میں شان مسعود کے متنازع آؤٹ پر پاکستان پہلے ہی ریفری کو تشویش سے آگاہ کر چکا، حکام کے […]

.....................................................

سرگودھا کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں مزید 2 نومولود دم توڑ گئے

سرگودھا کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں مزید 2 نومولود دم توڑ گئے

سرگودھا(جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ اسپتال کے نرسری وارڈ میں نومولود بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انتظامیہ کے زبانی دعوؤں نے دو ماؤں کی گودیں اجاڑ دی ہیں جس کے بعد گزشتہ 5 روز میں اسپتال میں جاں بحق بچوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ اسپتال سرگودھا کے نرسری وارڈ میں مزید […]

.....................................................

برطانیہ: ایبولا سے متاثرین کے علاج کیلئے ماہرین کا گروپ افریقی ملک روانہ

برطانیہ: ایبولا سے متاثرین کے علاج کیلئے ماہرین کا گروپ افریقی ملک روانہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت نے ایبولا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج کیلئے تیس طبی ماہرین کا گروپ افریقی ملک سیری لیون بھیج دیا ہے۔ علاج شروع کرنے سے پہلے طبی ماہرین کو ایک ہفتہ تربیت دی جائے گی۔ امریکا نے لائیبریا میں 100 بستروں پر مشتمل اسپتال تعمیر کر دیا ہے۔ دوسری جانب جنیوا […]

.....................................................

لاہور سے ساہیوال تک سائیکل ریس کا آغاز

لاہور سے ساہیوال تک سائیکل ریس کا آغاز

لاہور (جیوڈیسک) سے ساہیوال سائیکل ریس شروع ہوگئی۔ پنسٹھ کھلاڑی ریس میں حصہ لے رہے ہیں۔ ریس کا آغاز پنجاب سٹیڈیم لاہور سے ہوا جس میں افغانستان کے آٹھ سائکلسٹس بھی حصہ لے رہے ہیں۔ ریس متوازی پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی جانب سے منعقد کی گئی جس میں چاروں صوبوں ایچ ای سی پولیس ریلویز […]

.....................................................

پی آئی اے کی اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز پر 2 ہزار پاؤنڈجرمانہ

پی آئی اے کی اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز پر 2 ہزار پاؤنڈجرمانہ

لندن (جیوڈیسک) قومی ائیرلائن کی اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز پر 2 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امیگریشن حکام کی نااہلی کے باعث قومی ایئر لائن پی آئی اے کی اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز پی کے 785 کی ایئر ہوسٹس زائد المعیاد پاسپورٹ سے سفر کر […]

.....................................................

امریکی فنکارہ کے کاغذ سے بنے دلکش دیدہ زیب فن پارے

امریکی فنکارہ کے کاغذ سے بنے دلکش دیدہ زیب فن پارے

نیویارک (جیوڈیسک) ماہرامریکی فنکارہ نے کاغذ سے دلکش اور انتہائی دیدہ زیب فن پارے تیار کر لئے۔ ماہرفنکار تو آپ نے بہت سے دیکھے ہونگے اورامریکا سے تعلق رکھنے والی Maude White کا نام بھی ایسے ہی آرٹسٹوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ جو کاغذ سے انتہائی نفیس اور دلکش فن پارے تیار کرنے کی […]

.....................................................

برطانوی رومانوی فلم ''ٹیسٹامنٹ آف یوتھ'' کا نیا ٹریلر جاری

برطانوی رومانوی فلم ''ٹیسٹامنٹ آف یوتھ'' کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) فلم ویرا بریٹین نامی برطانوی لڑکی کی یادداشتوں پر مبنی ہے۔ ویرا آکسفورڈ یونیورسٹی میں پڑھ رہی تھی اور مصنف بننا چاہتی تھی۔ جب پہلی عالمی جنگ شروع ہوئی اسکے اٹھارہ سالہ بھائی اور منگیتر کو فوج میں بھرتی ہونا پڑتا ہے۔ ویرا انکے قریب رہنے کی خواہش میں نرس بن جاتی […]

.....................................................

پرتگال: سابق وزیر اعظم پر بدعنوانی کا الزام، عدالت میں پیش

پرتگال: سابق وزیر اعظم پر بدعنوانی کا الزام، عدالت میں پیش

لزبن (جیوڈیسک) پرتگال کے سابق وزیر اعظم سوکریٹیز اور تین دوسرے افراد کو کل پولیس نے اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ بیرون ملک دورے کے بعد واپس لوٹے تھے۔ حکام کا کہنا ہے۔ پرتگال میں بدعنوانی کے خلاف مہم شروع کی گئی ہے۔ سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد دوسرے اعلیٰ عہدیداروں […]

.....................................................

زیتون کا تیل دل کی بیماریوں سے نجات دلاتا ہے، ماہرین صحت کی تحقیق

زیتون کا تیل دل کی بیماریوں سے نجات دلاتا ہے، ماہرین صحت کی تحقیق

لندن (جیوڈیسک) جدید میڈیکل سائنس کی تحقیق ثابت کر رہی ہے کہ ماضی میں استعمال کی جانے والی سادہ اور روایتی غذا ئیں انسانی صحت کی ضامن ہیں جبکہ ایک نئی تحقیق نے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ زیتون کا تیل نہ صرف دل کی بیماریوں سے نجات دلاتا ہے بلکہ بلڈ پریشر کو […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، سعید اجمل ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکے

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، سعید اجمل ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکے

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے ، قومی سپنر سعید اجمل ٹاپ ٹین باؤلرز میں جگہ نہیں بنا سکے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں سری لنکا کے کمار سنگا کارا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ یونس خان ایک درجہ تنزلی کے بعد ٹاپ […]

.....................................................

صومالیہ: الشباب کے شدت پسندوں نے 28 افراد کو قتل کر دیا

صومالیہ: الشباب کے شدت پسندوں نے 28 افراد کو قتل کر دیا

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ سے تعلق رکھنے والے الشباب کے شدت پسندوں نے شمالی کینیا سے بس اغوا کر کے اٹھائیس مسافروں کو قتل کر دیا ہے۔ نیروبی کی جانب سفر کرنے والی بس کو مانڈیرا ٹاؤن سے اغوا کیا گیا۔ مرنے والے تمام افراد غیر مسلم تھے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی […]

.....................................................