لندن:سردی میں ڈبل ڈیکر بس نے بھی سوئیٹر پہن لیا

لندن:سردی میں ڈبل ڈیکر بس نے بھی سوئیٹر پہن لیا

لندن (جیوڈیسک) لندن میں سردی کے موسم میں ڈبل ڈیکر بس نے بھی سوئیٹر پہن لیا۔ بر طانوی آرٹسٹ نے اون کی مدد سے بس کو خوب صورت رنگوں سے رنگ دیا۔ سرد موسم میں جسم کو گرم رکھنے کے لیے اون سے بنے سوئیٹر پہنے جاتے ہیں لیکن لندن میں ایک خاتون آرٹسٹ نے […]

.....................................................

مصر کے 86 سالہ بوڑھے کو نوجوان لڑکی سے عشق لڑانا مہنگا پڑگیا

مصر کے 86 سالہ بوڑھے کو نوجوان لڑکی سے عشق لڑانا مہنگا پڑگیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں 86 سالہ بوڑھے شخص کو 19 سالہ دوشیزہ سے عشق لڑانا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب اس کی اہلیہ نے عدالت سے رجوع کرکے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصر کی 78 سالہ خاتون نے عدالت میں اپنے 86 سالہ شریک حیات کے خلاف دائر […]

.....................................................

براک اوباما کی تھری ڈی تصویر اور ماسک جاری

براک اوباما کی تھری ڈی تصویر اور ماسک جاری

واشنگتن (جیوڈیسک) صدر اوباما کی تصویر تھری ڈی تصاویر بنانے والے ماہرین کی ایک ٹیم نے بنائی۔ جسکا تعلق جنوبی کیلیفورنیا یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ فار کری ایٹو ٹیکنالوجیز سے تھا۔ تصویر پچاس ایل ای ڈی لائٹوں، کھیلوں کی فوٹوگرافی میں استعمال ہونے والے آٹھ کیمروں اور چھ وائیڈ اینگل کیمروں کی مدد سے بنائی گئی۔ […]

.....................................................

امریکی روبوٹیک چیتے نے یوسین بولٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

امریکی روبوٹیک چیتے نے یوسین بولٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کا رو بو ٹک چیتا چھلانگیں لگانے کا ماہر، تیز رفتاری میں دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی سا ئنسدانوں کے ایجا د کر دہ روبو ٹک چیتے نے تیز رفتا ر ی کا اپنا ہی ریکارڈ توڑتے ہوئے دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین […]

.....................................................

قوم پرست بلوچ رہنما مذاکرات کیلئے تیار نہیں، عبدالمالک بلوچ

قوم پرست بلوچ رہنما مذاکرات کیلئے تیار نہیں، عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تسلیم کیا ہے کہ بیرون ملک رہائش پذیر بلوچ رہنماؤں سے بات کی کوششوں میں کسی قسم کی پیشرفت نہ ہو سکی۔ منگل کو بم حملے میں بچنے والے مشیر تعلیم سردار رضا محمد بریچ کی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا […]

.....................................................

ایبولا وائرس کی تشخیص کیلیے کراچی میں لیب قائم کرنے کا فیصلہ

ایبولا وائرس کی تشخیص کیلیے کراچی میں لیب قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی محکمہ صحت کراچی میں ایبولا وائرس سمیت دیگر وائرل کی تشخیص کیلیے لیبارٹری قائم کریگا، اوجھا انسٹیٹیوٹ میں ممکنہ متاثرہ مریضوں کو منتقل کیا جائے گا۔ عالمی ادارہ صحت سندھ میں تمام ای ڈی اوز ہیلتھ سمیت دیگر افسران کو تربیت دے گا، اس بات کا فیصلہ منگل کو سیکریٹری صحت اقبال […]

.....................................................

ترقی کیلئے پاکستان اور افغانستان مل کر کام کریں: جان کیری

ترقی کیلئے پاکستان اور افغانستان مل کر کام کریں: جان کیری

برسلز (جیوڈیسک) جان کیری نے کہا کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان کیساتھ تعاون کا یقین دلایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ راحیل شریف اور اشرف غنی دونوں تعاون کے نئے امکانات پر یقین رکھتے ہیں۔ ترقی کیلئے پاکستان اور افغانستان مستقبل میں مل کر کام کر سکتے ہیں۔ افغان صدر […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) سچل میں چار ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں چاروں ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے موقع سے اسلحہ قبضے میں لے کر لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیں۔ درخشاں میں مبینہ پولیس […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات کے قومی دن پررنگارنگ تقریبات

متحدہ عرب امارات کے قومی دن پررنگارنگ تقریبات

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر رنگارنگ تقریبات جاری ہیں۔ دبئی میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ دبئی کے برج العرب ہوٹل اوراس کے اطراف ہونے والی شاندار پرفارمنس کو دیکھنے کے لیے متحدہ عرب امارت کی قیادت، شاہی خاندان کے افراد اور سرکاری افسران بھی موجود تھے۔ لائیو تھیٹر، […]

.....................................................

ہمارے اور پڑوسیوں کے خطرات مشترکہ ہیں، افغان صدر

ہمارے اور پڑوسیوں کے خطرات مشترکہ ہیں، افغان صدر

برسلز (جیوڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ غیر ریاستی عناصر دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہیں، ہمارے اور پڑوسیوں کے خطرات مشترکہ ہیں۔ برسلز میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ افغانستان پراکسی وار کاحصہ نہیں بنناچاہتا۔ افغانستان بہتر […]

.....................................................

حکومت ملی توفلسطین کو باضابطہ تسلیم کریں گے، ملی بینڈ کا اعلان

حکومت ملی توفلسطین کو باضابطہ تسلیم کریں گے، ملی بینڈ کا اعلان

لندن(جیوڈیسک) لیبرپارٹی کے سربراہ ایڈ ملی بینڈ نے کہاہے کہ ان کی جماعت برسر اقتدار آئی تو برطانوی حکومت فلسطین کو تسلیم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے گی۔ ایڈملی بینڈ نے یہ بات لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنا لیبرپارٹی […]

.....................................................

لندن:افغانستان کے معاملے پر دو روزہ کانفرنس آج سے شروع ہوگی

لندن:افغانستان کے معاملے پر دو روزہ کانفرنس آج سے شروع ہوگی

لندن (جیوڈیسک) افغانستان کے معاملے پراہم کانفرنس آج ہورہی ہے، وزیراعظم نوازشریف،افغان صدر، ڈیوڈکیمرون اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری شرکت کریں گے،افغانستان کے بارے میں 3 اور 4 دسمبر کو ہونے والی اس اہم کانفرنس کا اہتمام، افغانستان اور برطانیہ نے مشترکہ طور پر کیا۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے وزیر اعظم نواز […]

.....................................................

عراق: داعش کے ٹھکانوں پر ایرانی جیٹ طیاروں کی بمباری

عراق: داعش کے ٹھکانوں پر ایرانی جیٹ طیاروں کی بمباری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے جیٹ طیاروں نے مشرقی عراق میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ، امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کے ترجمان ریئر ایڈمرل جون کربی نے بتایا کہ ایرانی جیٹ طیاروں نے عراق کے مشرقی صوبے دیالہ Dayala میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ تاہم […]

.....................................................

سعودی عدالت کا سیلاب کے دوران غفلت برتنے پر 45 افراد کو جیل بھیجنے کا حکم

سعودی عدالت کا سیلاب کے دوران غفلت برتنے پر 45 افراد کو جیل بھیجنے کا حکم

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عدالت نے 2009 کے سیلاب کے دوران غفلت برتنے پر اعلیٰ افسران سمیت 45 افراد کو جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ 2009 میں جدہ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب میں 123 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ سعودی فرماں روا کی ہدایت پر تحقیقات کی گئیں۔ جن میں 45 افراد […]

.....................................................

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے 4 نام شارٹ لسٹ کرلیے

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے 4 نام شارٹ لسٹ کرلیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے 4 ناموں کی فہرست مرتب کرلی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے 4 نام شارٹ لسٹ کرلیے ہیں جن میں وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس جسٹس سردار رضا، جسٹس(ر) شاکراللہ ، جسٹس(ر) طارق پرویز […]

.....................................................

لائیبیریا سے آیا پاکستانی ایبولا کا شکار نہیں، حکام

لائیبیریا سے آیا پاکستانی ایبولا کا شکار نہیں، حکام

کراچی (جیوڈیسک) افریقی ملک لائیبیریا سے کراچی آنے والے مسافر کو ایبولا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ میں جناح اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کردیا گیا تاہم اس میں ایبولا وائرس کی کوئی علامت نہیں۔ لائبیریا سے آنے والے سینتالیس سالہ مسافر کو دوران پرواز تیز بخار کی شکایت ہوئی۔ کراچی پہنچنے پر […]

.....................................................

روس سے تعلقات کی بحالی اہم اور بڑی تبدیلی ہے، خواجہ آصف

روس سے تعلقات کی بحالی اہم اور بڑی تبدیلی ہے، خواجہ آصف

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تمام ہمسائے ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، روس کے ساتھ تعلقات کی بحالی اہم اور بڑی تبدیلی ہے۔ کراچی میں جاری دفاعی نمائش وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ کئی دہائیوں کے بعد روس سے تعلقات بحال ہوئے ہیں،آنے والے وقت میں […]

.....................................................

مذاکرات بھارت نے ختم کیے اسے ہی شروع کرنا ہوں گے، سرتاج عزیز

مذاکرات بھارت نے ختم کیے اسے ہی شروع کرنا ہوں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکراتی عمل میں فوری پیشرفت کا کوئی امکان نہیں ہے ، مذاکرات بھارت نے ختم کئے شروع بھی اسے ہی کرنا ہونگے۔ اسلام آباد میں پاکستان سوسائٹی آف ڈویلپمنٹ کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں […]

.....................................................

برطانیہ میں محمد مقبول ترین نام بن گیا

برطانیہ میں محمد مقبول ترین نام بن گیا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں نئے پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں میں’محمد‘ مقبول ترین نام بن گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے پیدا ہونے والے بچوں کے ناموں کے اندراج سے متعلق سرکاری ادارے میں 2014 میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے سب سے زیادہ بچوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھا […]

.....................................................

بر طانیہ میں تین فٹ لمبا خرگوش ، میڈیا پر توجہ کا مرکز

بر طانیہ میں تین فٹ لمبا خرگوش ، میڈیا پر توجہ کا مرکز

لندن (جیوڈیسک) بر طا نیہ میں Oscar نا می خرگو ش اپنے لمبے قد کے باعث آج کل میڈیا اور لوگوں کی تو جہ کا مر کز بنا ہو اہے۔ سر مئی بالوں کا حامل یہ خرگوش تین فٹ لمبا جبکہ اس کا وزن چھ کلو گرام ہے۔ اس قد آور خر گو ش کی […]

.....................................................

اسرائیل کی خوبرو سابق فوجی اہلکار داعش کے ہاتھوں گرفتار

اسرائیل کی خوبرو سابق فوجی اہلکار داعش کے ہاتھوں گرفتار

لندن (جیوڈیسک) ایک نئی خبر سامنے آئی ہے ، اکتیس سالہ گیل روزن برگ کا تعلق کینیڈا سے ہے، اس نے دو سال تک اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دیں لیکن اس دوران اس کا امریکا میں معمر افراد کو دھوکا دہی کا ایک اسکینڈل سامنے آیا۔ جس پر اسے فوجی ملازمت سے فارغ کرنے […]

.....................................................

2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے، وزیراعظم

2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں کہ ہماری توجہ پاکستان کی ترقی پر ہے 2018 میں قوم کو مستحکم اور خوشحال پاکستان دیں گے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ایک ہزار اسکولوں کی تعمیر کے لئے 8 ارب […]

.....................................................

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار بیٹھی ہے ، جہانگیرترین

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار بیٹھی ہے ، جہانگیرترین

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار بیٹھی ہے۔ شہر بند کرنے کا مقصد حکومت پر دباؤ ڈال کر اسے بھی میز پر لانا ہے۔ الیکشن ٹربیونل ملتان میں زیر سماعت دھاندلی کیس کی سماعت میں پیشی سے قبل ان کا کہنا تھا کہ دھاندلی […]

.....................................................

حکومت ، تحریک انصاف نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، سراج الحق

حکومت ، تحریک انصاف نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چار ماہ سے تماشا لگا ہوا ہے۔ انھوں نے متنبہ کیا کہ کھلے دل سے حکومت اور پی ٹی آئی نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہوسکتا ہے۔ لاہور میں ادارہ سنابل الخیر کے افتتاح کے […]

.....................................................