Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں تربت کے قریب مند میں پاک ایران سرحد پر دھماکے کی اطلاع ملی ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں لیویز کے تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے، پولیس […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
مٹھی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے تھر کے قحط زدہ علاقے میں کئی اقدامات کے دعوے کئے جاتے ہیں لیکن صورت حال یہ ہے کہ آج بھی 2 مزید بچوں کو موت نے اپنے چنگل میں دبوچ لیا۔ تھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کےسول اسپتال میں آج صبح ایک نومولود جبکہ چھاچھرو میں […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کسٹمز کلیئرنس کے نظام کو شفاف بنانے اور انسداد رشوت ستانی کے لیے ٹیکس ایڈوائزری فورم نے ملک بھر کے کسٹم ہاؤسز میں ’’کسٹمزاینٹی کرپشن سیل‘‘ قائم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر کو بھیجی گئیں تجاویز میں کہا گیا ہے کہ محکمہ کسٹمز کے ایڈجیوڈیکیشن کلکٹریٹ کے قیام کے […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) نیپئر میں پولیس و رینجرز کی مشترکہ کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے 2 کارندے ہلاک ہوگئے۔ ملزمان کا تعلق بابا لاڈلا گروپ سے تھا ، ملزمان قتل اور اقدام قتل سمیت 45 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے ، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جماعت اسلامی کے اجتماع عام کا آج تیسرا دن ہے۔ کل عالمی سیشن ہوا جس میں اسلامی تحریکوں کے رہنما ؤں نے اپنی تقریروں میں امت ِ مسلمہ میں اتحاد اور بیداری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کہ عالم اسلام رہنمائی کے لیے ایٹمی پاکستان کی طر ف دیکھ رہا […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
بوگیا کارٹا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں منعقدہ سالانہ وعالمی مقابلہ حسن صورت و سیرت کے دوران تیونس کی 22 سالہ کمپیوٹر انجنیئر فاطمہ بن غفراش مس مسلمہ 2014 قرار پائی ہیں انڈونیشیا کے شہر ‘بوگیا کارٹا’ میں منعقدہ اس مقابلے میں بھارت اور برطانیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی 25 دوشیزاؤں نے […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار
لندن (جیوڈیسک) چین کی جانب سے 2 سال کے بعد شرح سود میں کمی اور یورپی مرکزی بینک کی جانب سے خطے میں تفریط زر سے نمٹنے کے لیے معاشی پیکیج پیش کیے جانے کے امکانات پر گزشتہ ہفتے اجناس کی عالمی منڈیوں میں قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ گزشتہ ہفتے خام تیل […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں جاری ایشین بیچ کبڈی کے فائنل میئں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ تھائی لینڈ کے شہر پوکھٹ میں جاری ایشین بیچ کبڈی کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر سونےکا تمغہ اپنے نام کر لیا ہے۔ جب کہ پاکستان […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) صفر المضفرکا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ صفر المضفر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحٰمن کی صدارت میں ہوگا۔ اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر میں بعد نماز عصر منعقد ہو گا۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ، صوبے کے اکثر علاقے ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم ازکم درجہ حرارت منفی 3 ، قلات اور زیارت میں منفی 2 ، بارکھان میں 6.5، دالبندین میں 4، گوادر میں 19، جیونی میں 18، […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ آگ سے بال بال بچ گیا۔ طیارہ کھینچنے والے ٹگ ماسٹر کو آگ لگنے کے باجود الگ نہ کیا گیا۔ ، فائر ٹینڈرز بھی 15 منٹ بعد پہنچے۔
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster گجرات, مقامی خبریں
گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں سابق کونسلر چودھری گلزار کے قتل کے مقدمے میں نامزد 26 افراد کے رشتے داروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں ملزمان بے گناہ ثابت ہوئے تو رہا کر دیے جائیں گے۔ تھانہ سرائے عالمگیر پولیس نے قتل کے الزام میں 26 افراد کے […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
دبئی (جیوڈیسک) یوں تو سمندر کا دلکش و حسین نظارہ انسان کو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتا ہے لیکن دنیا میں کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو سمندر کی تصویریں کھنچوانا ایک ایسا شغل کہ اگر کوئی اس بخار میں مبتلا ہوجائے تو پھر پیچھا چھڑانا بہت ہی مشکل کام ہے لیکن جب بات […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster متفرق خبریں
میڈرڈ (جیوڈیسک) یوں تو پوری دنیا میں ٹرینوں کے گزرتے وقت ریلوے لائن پر حادثے سے بچنے کے لیے پھاٹک یا کوئی رکاوٹ لگائی جاتی ہے تاکہ ٹرین کے گزرتے وقت عام ٹریفک کو روکا جاسکے لیکن لیکن آپ کو یہ پڑھ کر حیرت ہوگی کہ اسپین میں ایسا ہی ایک ٹریک تو ہے لیکن […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) ویسے توطوطے انسانی آواز کی نقالی میں مہارت رکھتے ہیں لیکن اس میاں مٹھو کو تو دیکھئے جسے شاید ایکٹنگ کا چسکا پڑ گیا ہے۔ اس کا مالک جیسے ہی ہاتھ کے اشارے سے مصنوعی بندوق بنا کر اس کی جانب فائر کرتا ہے یہ ایسی شانداراداکاری کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کا جنگی جنون بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے 2.4 ارب ڈالرکی 814 آرٹلری گنیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے پیشکشیں طلب کر لی ہیں جب کہ پائلٹس کی تربیت کیلئے 106 سوئس پیلاطس طیارے خریدنے کے بارے میں فیصلہ موخرکر دیا گیا۔ گزشتہ روز نئے وزیر […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے عراق میں سنی قبائل کو مسلح کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلے کا مقصد شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف جنگ میں مدد حاصل کرنا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے کانگریس میں پیش کیے گئے۔ منصوبے کی دستاویزات کے مطابق عراقی صوبے انبار میں سنی قبائل کو مسلح کرنے […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت اسلام آبادکے مخصوص علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کو روکنے اورخلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کیلیے ’’اسٹیبلشمنٹ آف ہائی سیکیورٹی زون ‘‘آرڈیننس 2014 جاری کرنے کیلیے تیارہے۔ یہ قانون 26 نومبر کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل صدارتی آرڈیننس کے ذریعے متعارف کرایا جائے گا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں آج سے ایک روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے ، اس مہم کے دوران پشاور کی 92 یونین کونسلز میں 7 لاکھ 54 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس دوران شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے اور مہم کے دوران شہر […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اسکینڈل کے گمشدہ 28 ہزار سے زائد کنٹینروں کی تحقیقات کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب)نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈسے منسلک کسٹمزکلیئرنگ ایجنٹس سے بھی تفتیش شروع کردی ہے۔ ازسرنوتفتیشی اقدام کے باعث کسٹمزکلیرنگ اور فارورڈنگ ایجنٹس میں تشویش کی لہردوڑ گئی […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
بھکر (جیوڈیسک) جمیل اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسے میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سمیت اہم رہنما خطاب کریں گے۔ جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جلسہ گاہ میں بیس ہزار سے زیادہ کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ بارہ فٹ بلند اسٹیج بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ جلسہ گاہ […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
راول پنڈی (جیوڈیسک) راول پنڈی کے تھانا نیوٹاؤن کی حدود سے مقامی تاجر کے 2 بیٹے لاپتا ہوگئے۔ والدین کے مطابق 15 سالہ نعمان اور 18 سالہ اسد اتوار کو دوپہر 2 بجے چاندنی چوک خریداری کرنے گئے تھے۔ جو تا حال واپس نہیں آئے۔دونوں بھائیوں کے موبائل فون بھی بند ہیں۔ پولیس نے دونوں […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
حیدرآباد(جیوڈیسک) ریلوے پولیس کے ہیڈکانسٹیبل نے ایمانداری کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے رقم سے بھرا بیگ ملنے پر ریلوے کے مال خانے میں جمع کرادیا۔ حیدرآباد میں ریلوے پولیس کے ہیڈکانسٹیبل نے ایمانداری کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے رقم سے بھرا بیگ ملنے پر ریلوے کے مال خانے میں جمع کرادیا۔ قائم مقام ایس ایچ […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور روس کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون اور معاہدوں میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کےلیے پاکستان نے روسی ایم آئی 35 ملٹری ہیلی کاپٹرز کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق روسی وزیر دفاع کے حالیہ دورہ پاکستان […]
.....................................................