Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں جماعت اسلامی کے اجتماع عام کا عالمی سیشن ہوا ، اسلامی تحریکوں کے رہنما ؤں نے اپنی تقریروں میں امت ِ مسلمہ میں اتحاد اور بیداری پر زوردیتے ہوئے کہا کہ کہ عالم اسلام رہنمائی کے لیے ایٹمی پاکستان کی طر ف دیکھ رہا ہے۔ مینار پاکستان کے سبزہ زار پر جماعت […]
..................................................... Posted on November 23, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, گوجرانوالہ, مقامی خبریں
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جناح اسٹیڈیم میں جلسے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ چالیس فٹ چوڑے اور سولہ فٹ بلند مرکزی اسٹیج پر عمران خان اور دیگر مرکزی قائدین بیٹھیں گے۔ میڈیا اور پارٹی عہدیداروں کیلئے دو الگ اسٹیج بنائے گئے ہیں۔ جلسہ آرگنائزنگ کمیٹی کے مطابق پنڈال میں بیس ہزار کرسیاں لگا دی گئی […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
بنوں (جیوڈیسک) بنوں کے بکا خیل آئی ڈی پیز کیمپ میں آگ لگنے سے دس خیمے جل گئے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف ڈی ایم اے ذرائع کے مطابق بکا خیل کیمپ میں آگ بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ جس کی وجہ 10 خیمے جل گئے ، آگ پر […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں برفباری کے طوفان نے بیشتر ریاستوں میں زندگی کو جما کر رکھ دیا ریاست نیویارک کے رہائشی نے برفانی طوفان کو اپنے ڈرون کیمرے میں قید کیا۔ نیویارک میں ریکارڈ برفانی طوفان نے ہر چیز کو ڈھک دیا۔ ڈرون کیمرے سے ریکارڈ کی گئی فوٹیج میں ویسٹ سینیکا کا علاقہ کوئی […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
سرگودھا (جیوڈیسک) یونیورسٹی آف سرگودھامیں شعبہ فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ٹیکسٹائل ڈیزائنگ کی تین روزہ نمائش شروع ہوگئی ہے۔ یونیورسٹی آف سرگودھا میں شروع ہونے والی نمائش میں طلباء ا ور طالبات نے اپنے فن پاروں کے ذریعے پنجاب کی لوکل ثقافت کو اجاگر کیا۔ طلبا ء اور طالبات کا کہنا تھا۔ کہ […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
وینس (جیوڈیسک) آبی گزرگاہوں کے لیے دنیا بھر میں مشہور اطالوی شہر وینس میں حکام ایسے سوٹ کیس یا بیگوں پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں جنھیں گھسیٹنے کے لیے ان میں پہیے نصب ہوں۔ اس تجویز کی وجہ مقامی آبادی کی جانب سے کی گئی شکایات ہیں کہ پتھریلی گلیوں میں سامان […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بار کونسل کی 75 نشستوں کے لیے صوبے بھر سے 358 امیدواروں میں مقابلہ ہے۔ کل 79 ہزار 700 وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جس کے 228 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ الیکشن کمشنر کے فرائض سرانجام دیں گے۔ پہلی مرتبہ پنجاب بار کونسل […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
گیریسا (جیوڈیسک) کینیا میں شدت پسندوں نے بس سے اتار کر شناخت کے بعد 28 مسافروں کو ہلاک کر دیا۔ کینیا کے شمالی مشرقی علاقے میں کینیا کے بارڈر کے قریب شدت پسندوں نے مسافروں بس کو روک کر شناخت کے بعد 28 مسافروں کو اتار کر فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مینار پاکستان کے سائے تلے جماعت اسلامی پاکستان کا” خوشحال پاکستان اسلامی پاکستان “کے عنوان سے کل پاکستان اجتماع عام جاری ہے۔ دوسرے روز کا آغاز امیر جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری کی جانب سے درس حدیث سے ہوا۔ ناشتے کے بعد حافظ ادریس کی جانب سے […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور کے قریب ٹھیری بائی پاس پر باراتیوں کی بس الٹنے سے 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق باراتیوں سے بھری بس الٹے سے زخمی ہونے والی خواتین اور بچوں اور سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ حادثہ کا شکار ہونے والی بس جعفرآباد سے مورو […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے بھکر روانگی سے قبل اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں پنجاب حکومت کو ملزم قرار دیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن رپورٹ کو منظر عام پر آنے سے روکنے کیلئے حکم امتناعی لیا گیا۔ جے آئی ٹی کے نام پر پٹیالہ ہاؤس […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں موسم خشک رہنے اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہےمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ مالاکنڈ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات ہر ہلکی بارش اور پہاڑوںپر برفباری کی توقع […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) کون ہو گا پاکستان کا نیا مستقل الیکشن کمشنر؟ اب تک فیصلہ نہ ہو سکا۔ سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت پیر کو ختم ہو رہی ہے ، حکومت اور اپوزیشن کسی نام تک پہنچے یا نہیں، کچھ واضح نہیں۔ سپریم کورٹ کی حکومت کو دی گئی مہلت پیر کو ختم ہورہی […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علما ء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں فوجی کارروائیوں سے مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی والا معاملہ ہوا، قبائلیوں کے مستقبل کا فیصلہ انہیں اعتماد میں لیے بنا نہیں کیا جانا چاہیے۔ جے یوآئی (ف)کے زیراہتمام کنونشن سینٹرمیں قبائلی جرگہ […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر مقبولیت میں عامر خان اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا ، اداکار کے مداحوں کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی۔ بالی ووڈ کنگ خان سوشل میڈیا پر بھی بادشاہ بن گئے۔ مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہونے پر شاہ رخ نے شائقین کا شکریہ ادا […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے بغیر جرمانے کے پانچ دسمبر 2014 تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ترجمان ایف بی آر نے مزید بتایا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوئی۔
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
چٹا کانگ (جیوڈیسک) شکیب الحسن زمبابوے کے جانی دشمن بن گئے، ٹیسٹ کے بعد ون ڈے میں بھی عمدہ کھیل سے دہلا دیا۔ پہلے میچ میں ان کی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت بنگلہ دیش نے 87 رنز سے کامیابی پائی۔ شکیب نے 101 کی اننگز کھیلنے کے بعد 4 وکٹیں بھی لیں۔تفصیلات کے مطابق […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے تین تدریسی اسپتالوں میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کی۔ ڈاکٹروں نے صوبائی حکومت کو مطالبات تسلیم کرنے کے لئے 72 گھنٹوں کی ڈیڈلائن بھی دی ہے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال، خیبر ٹیچنگ اور حیات آباد میڈِکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں نے دو گھنٹے کی علامتی ہڑتال کی۔ صبح آٹھ سے دس بجے تک ڈاکٹروں […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ماسکو (جیوڈیسک) روس نے کہا ہے کہ اگر علیحدگی پسندوں سے لڑائی میں مدد دینے کے لیے، امریکہ یوکرائن کو اسلحے کی رسد فراہم کرے گا، تو اِس سے یوکرائن کی صورتِ حال عدم استحکام کا شکار ہوگی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نکولائی پترشیف نے کریملن کے ایک مشاورتی اجلاس […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) کرسمس کا سیزن نزدیک آتے ہی امریکا میں بازار رنگا رنگ سجاوٹ کے سامان سے بقعہ نور بنے ہوئے ہیں۔ نیویارک کے مشہور ڈیپارٹمنٹل سٹورز نے گاہگوں کو متوجہ کرنے کیلئے اپنی دکانوں کو خوبصورتی سے سجانا شروع کر دیا ہے۔ لوگوں نے ابھی سے کرسمس کی خریداری شروع کردی ہے۔ سٹور مالکان […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھر پارکر (جیوڈیسک) صحرائے تھر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی مٹھی کے سول اسپتال میں زیر علاج دو دن کی بچی سمیت دو بچے انتقال کر گئے ہیں۔ عالمی اداروں نے اپنی رپورٹ میں تھر کے بچوں کو شدید غذائی قلت کا شکار قرار دیا ہے۔ […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں متاثرین شمالی وزیرستان کے بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد خشک سردی کی وجہ سے موسمی بیماریوں کاشکار ہورہے ہیں۔ متاثرین شمالی وزیرستان اپنا گھر بار چھوڑ کر بنوں میں آئی ڈی پیز کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں موسم سرداور خشک ہونے کی وجہ سے انکی مشکلات میں مزید اضافہ […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
ٹنڈو محمد خان (جیوڈیسک) ٹنڈو محمد خان کے قریب نامعلوم افراد نے مندر کو آگ لگادی۔ ہندو برادری نے الزام لگایا ہے کہ ان کی عبادت گاہوں کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ٹنڈومحمدخان شہرکے نزدیک بیراج کالونی روڈ پر واقع مندر کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی۔ ہندو برادری کے مقامی رہنما نے بتایا […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
بہاولپور (جیوڈیسک) جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ فٹ بال گراونڈ میں بیس ہزار کرسیاں لگائی جائیں گی جبکہ مقررین کے لیے بارہ کنٹینرز پر مشتمل پچیس فٹ اونچا اور ساٹھ فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ق کے جلسے میں شرکا کے داخلے کے لیے اسٹیڈیم میں […]
.....................................................