لوئر دیر: استاد کی بے قابو گاڑی سے 8 بچے زخمی

لوئر دیر: استاد کی بے قابو گاڑی سے 8 بچے زخمی

پشاور (جیوڈیسک) لوئر دیر میں اسکول اسمبلی کے دوران ایک استاد کی گاڑی نے بے قابو ہوکر اسکول اسمبلی کے دوران کھڑے بچوں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں 8 بچے زخمی ہوگئے۔ حادثہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میار میں پیش آیاجب ایک اسکول ٹیچر کی گاڑی بے قابو ہو کراسمبلی کے لیے کھڑے […]

.....................................................

ایران جوہری معاہدہ: ’تعطل کے خاتمے کے لیے نئی تجاویز پر غور‘

ایران جوہری معاہدہ: ’تعطل کے خاتمے کے لیے نئی تجاویز پر غور‘

امریکہ (جیوڈیسک) کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت میں فریقین کے درمیان بڑی خلیج موجود ہے رہی ہے تاہم پیر کو معاہدے کے لیے حتمی مہلت کے اختتام سے قبل اسے پاٹنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور ان کے ایرانی ہم […]

.....................................................

امریکی فوجی 2015 میں بھی افغانستان میں جنگی کارروائیوں میں شامل رہیں گے

امریکی فوجی 2015 میں بھی افغانستان میں جنگی کارروائیوں میں شامل رہیں گے

واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما نے آئندہ سال افغانستان میں امریکی افواج کی کارروائیاں بڑھانے کے اختیار میں توسیع کے منصوبے پر دستخط کر دئیے۔ امریکی صدر اوباما نے افغانستان میں امریکی افواج کے دائرہ اختیار میں توسیع کے منصوبے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ جس کے تحت امریکی فوجیوں کوافغانستان میں 2015 میں براہ راست […]

.....................................................

اناڑی کار ڈرائیور کار اسٹنٹ کا مظاہرہ بری طرح ناکام

اناڑی کار ڈرائیور کار اسٹنٹ کا مظاہرہ بری طرح ناکام

ریاض (جیوڈیسک) خطرناک کار اسٹنٹ کے دوران گاڑی میں سوار سعودی شخص اوندھے منہ زمین پر جا گِرا۔ کرتب دِکھانے کیلئے ضروری ہے کہ اس میں مہارت بھی حاصل ہو لیکن اس اناڑی ڈرائیور نے تو گاڑی میں موجود مسافر کو بھی مشکل کا شکارکر دیا۔ جی ہاں سعودی عرب کی ایک شاہراہ پردو پہیوں […]

.....................................................

چین پاکستان کو ’وی ٹی فور‘ ٹینک فراہم کرے گا

چین پاکستان کو ’وی ٹی فور‘ ٹینک فراہم کرے گا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور‘ فراہم کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ پاکستان نے چین سے اس کے اہم اور مرکزی جنگی ٹینک وی ٹی فور کو خریدنے کی درخواست کی تھی۔ وی ٹی فور ٹینک چین کے مرکزی جنگی ٹینک ایم بی ٹی 3000 کا برآمدی […]

.....................................................

کراچی: نیو کراچی میں پولیس کارروائی، 8 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: نیو کراچی میں پولیس کارروائی، 8 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایر یا میں پولیس کی کارروائی 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمدکر لیا۔ ایس پی گلبرگ ڈویژن اسد چوہدری کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایر یا میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن میں گھر گھر […]

.....................................................

شکارپور : آئل ٹینکر کی موٹر رکشا سے ٹکر، 3 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

شکارپور : آئل ٹینکر کی موٹر رکشا سے ٹکر، 3 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

شکارپور (جیوڈیسک) شکارپور کے قریب خانپور انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر نے چنگ چی رکشہ کو ٹکر مار دی۔حادثے میں3افراد جاں بحق،4زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق خان پور انڈس ہائی وے پر تیز رفتار آئل ٹینکر نے چنگ چی رکشہ کو ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق اور […]

.....................................................

مسلمان ممالک کی حسیناؤں کا مقابلہ حسن زور و شور سے جاری

مسلمان ممالک کی حسیناؤں کا مقابلہ حسن زور و شور سے جاری

جکارتہ (جیوڈیسک) اسلامی مقابلہ حسن کے فائنل راونڈ میں مختلف ممالک سے 14 خواتین شامل ہیں۔ مسلم مس ورلڈ کے انتخاب کیلئے عام مقابلہ حسن کے برعکس ان امیدواروں کو خوبصورتی نہیں بلکہ کام کاج، معلومات اور ذہانت کا مظاہرہ دکھانا ہے۔ اس مقصد کے لیے ان حسیناؤں کے درمیان مختلف مقابلوں کا انعقاد کرایا […]

.....................................................

حصص مارکیٹ میں تیزی، 256 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی، 256 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایس ای سی پی کی جانب سے سرمایہ کاروں کے مفادات میں کے اے ایس بی سیکیورٹیز کے معاملات طے کرنے اور نچلی قیمتوں پر ہر شعبے میں خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو تیزی کارجحان رہا جس سے حصص کی مالیت میں بھی 69 ارب 8 کروڑ […]

.....................................................

امریکن آئس ہاکی لیگ، نیویارک آئی لینڈرز نے پیٹس برگ پینگوئین کو ہرا دیا

امریکن آئس ہاکی لیگ، نیویارک آئی لینڈرز نے پیٹس برگ پینگوئین کو ہرا دیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکن آئس ہاکی لیگ میں نیویارک آئی لینڈرز کی ٹیم نے پیٹس برگ پینگوئین کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ امریکہ میں کھیلے گئے آئس ہاکی لیگ کے میچ میں میزبان پیٹس برگ پینگوئین اور نیویارک آئی لینڈرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان جیت کے لیے سخت […]

.....................................................

پاکستان جدید ترین چینی لڑاکا طیارے خریدنے کا خواہشمند

پاکستان جدید ترین چینی لڑاکا طیارے خریدنے کا خواہشمند

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فضائیہ (پی اے ایف) نے چین کے جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ایف سی 31 کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی امور رانا تنویر حسین نے اس معاملے پر چینی انتظامیہ سے بات چیت جاری ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایک اعلیٰ ترین حکومتی […]

.....................................................

سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایک اور پھول دم توڑ گیا

سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایک اور پھول دم توڑ گیا

سرگودھا (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں طبی سہولیات کی کمی اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث ایک اور بچہ دم توڑ گیا جس کے بعد گزشتہ 4 روز میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں آج بھی 7 ماہ کا ایک بچہ […]

.....................................................

کراچی میں شدت پسند تنظیم داعش کا وجود نہیں، آئی جی سندھ کا دعویٰ

کراچی میں شدت پسند تنظیم داعش کا وجود نہیں، آئی جی سندھ کا دعویٰ

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات تسلی بخش ہے جب کہ شہر میں شدت پسند تنظیم داعش کا بھی کوئی وجود نہیں۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا۔ کہ کراچی کے حالات تسلی بخش ہیں، شہر میں امن کی بہتری کے لیے پولیس اہلکار […]

.....................................................

پاکستانی طالبہ رانیا حسین نے دولت مشترکا مقابلہ مضمون نویسی جیت لیا

پاکستانی طالبہ رانیا حسین نے دولت مشترکا مقابلہ مضمون نویسی جیت لیا

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی طالبہ رانیا حسین نے مضمون نویسی سے متعلق دولت مشترکا کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ 15 برس کی رانیا کوڈچز آف کارنوال کمیلا پارکرنے بکھنگم پیلس میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

.....................................................

بحرین میں بلدیاتی، پارلیمانی انتخابات آج ہو ں گے، اپوزیشن کا بائیکاٹ

بحرین میں بلدیاتی، پارلیمانی انتخابات آج ہو ں گے، اپوزیشن کا بائیکاٹ

مناما (جیوڈیسک) بحرین میں پارلیمانی انتخابات آج ہورہے ہیں جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے پہلے ہی ان انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے۔ بحرین میں آج بلدیاتی اور پارلیمانی انتخابات منعقد ہورہے ہیں، ان انتخابات میں 419 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، جن میں9 فیصد تعداد خواتین کی ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن جماعت الوفاق […]

.....................................................

18ویں سارک کانفرنس کو 18 ممالک کے 1000 صحافی کور کریں گے

18ویں سارک کانفرنس کو 18 ممالک کے 1000 صحافی کور کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) (Xinhua) 18 ویں سارک کانفرنس کو 18 ممالک کے 1000 صحافی کور کریں گے۔ میڈیا کوریج کے لئے بھارت سے 106 جب کہ پاکستان سے صرف 6 درخواستیں دی گئیں۔ نیپال کے سرکاری عہدیدار کے مطابق 700 نیپالی اور 276 دیگر ممالک کے صحافیوں نے سارک کانفرنس کی کوریج کے لئے رجسٹر کرایا […]

.....................................................

لندن: ہوٹل میں گیس دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ،12 افراد زخمی

لندن: ہوٹل میں گیس دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ،12 افراد زخمی

لندن (جیوڈیسک) سینٹرل لندن کے حیات ریجنسی چرچل ہوٹل کے مختلف حصوں میں گیس کے دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 12 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ہوٹل خالی کرالیا گیا ہے۔ 80 فائرفائٹرزآگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ہوٹل میں سابق صدرآصف زرداری بھی قیام پذیرتھے ، تاہم آتشزدگی کے […]

.....................................................

لیاری گینگ وار کے کارندے سمیت 3 ملزمان مقابلوں میں ہلاک

لیاری گینگ وار کے کارندے سمیت 3 ملزمان مقابلوں میں ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران لیاری گینگ وار کے انتہائی اہم کارندے ندیم عرف جاپان والا سمیت 3 ملزمان ہلاک ہوگئے، ملزم ندیم جھٹ پٹ مارکیٹ میں 16 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں مرکزی ملزم جبکہ قتل کی 60 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا۔ تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

آئی جی کی عدم دلچسپی، سینٹرل پولیس آفس میں قائم میڈیا سیل کا باضابطہ افتتاح نہ ہوسکا

آئی جی کی عدم دلچسپی، سینٹرل پولیس آفس میں قائم میڈیا سیل کا باضابطہ افتتاح نہ ہوسکا

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ کی عدم دلچسپی کے باعث ڈائریکٹر پریس کی جانب سے سینٹرل پولیس آفس میں قائم کیے جانے والے میڈیا سیل کا تاحال باضابطہ افتتاح نہیں ہوسکا، افتتاحی تقریب کے حوالے لگائی جانے والی تختی کی متعدد بار تاریخ تبدیل کی جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے ڈائریکٹر […]

.....................................................

لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں 10 ہزار افراد بھی شریک نہیں تھے، شرجیل میمن

لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے جلسے میں 10 ہزار افراد بھی شریک نہیں تھے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگ غلام نہیں بلکہ پیپلزپارٹی ان کی جماعت ہے جبکہ سونامی کا نعرہ لگانے والوں کا جلسہ ناکام ہوگیا۔ تحریک انصاف کے لاڑکانہ جلسے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

کراچی، فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاپوش نگرکے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں فائرنگ سے 25 سالہ افضل خان ولد بختاور خان ہلاک ہوگیا۔ ایس ایچ اوپاپوش نگر سرفراز گوندل نے بتایا کہ افضل خان اپنے دوستوں کے ہمراہ بیٹھاہوا تھاکہ ان کے درمیان کسی بات پرتلخ […]

.....................................................

کراچی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، اسکوارڈن لیڈر تنویراحمد شہید

کراچی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، اسکوارڈن لیڈر تنویراحمد شہید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپر ہائی وے پر گڈاپ سٹی تھانے کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے میں اسکوارڈن لیڈر تنویر احمد شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق طیارہ کراچی سے 30 کلومیٹر دور گڈاپ میں گر کر تباہ ہوا، طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا […]

.....................................................

آئین شکنی کیس: شوکت عزیز، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد کو شامل کرنے کا حکم

آئین شکنی کیس: شوکت عزیز، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد کو شامل کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئین شکنی کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی درخواست جزوی طور پر منظور کرتے ہوئے 3 معاونین شوکت عزیز ، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد پر ایک ساتھ مقدمہ چلانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس یاور علی […]

.....................................................

سڈنی کی ون سینٹرل پارک دنیا کی بہترین عمارت قرار

سڈنی کی ون سینٹرل پارک دنیا کی بہترین عمارت قرار

سڈنی (جیوڈیسک) ون سینٹرل پارک نامی عمارت 116 میٹر یعنی 380 فٹ بلند کی بیرونی سطح پر مختلف پودے اور سبز گھاس اگائی گئی ہے۔ پودے اور پھولوں کی وجہ سے اسے عمودی باغ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ عمارت میں رہائشی اپارٹمنٹس کے ساتھ ساتھ شاپنگ پلازہ بھی موجود ہیں۔ جہاں سے […]

.....................................................