فلمیں بنانا اس وقت میری ترجیح ہے: دیا مرزا

فلمیں بنانا اس وقت میری ترجیح ہے: دیا مرزا

ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ دیا مرزا نے اپنے ایک انٹرویو کہا کہ انہیں اس وقت فلموں کی آفرز ہو رہی ہے تاہم ابھی کسی میں کام کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں صرف فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجواء کر رہی ہوں تاہم کیمرے کے سامنے آنا بھی یقیناً […]

.....................................................

''سارک سربراہ اجلاس کے دوران وزیراعظم کی بھارتی ہم منصب کیساتھ ملاقات طے نہیں

''سارک سربراہ اجلاس کے دوران وزیراعظم کی بھارتی ہم منصب کیساتھ ملاقات طے نہیں

اسلام آباد(جیوڈیسک) ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف 26 اور 27 نومبر کو سارک سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کی سیکورٹی اور پروٹوکول کی ذمہ داری ہم خود اٹھائیں گے کسی دوسرے ملک کی گاڑی استعمال نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کے […]

.....................................................

طاہر القادری کی داتا دربار آمد، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

طاہر القادری کی داتا دربار آمد، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے لندن سے وطن واپسی پر مداحوں ، عقیدت مندوں اور پارٹی کارکنوں کے ہمراہ داتا دربار پر حاضری دی۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ طاہر القادری داتا دربار حاضری کے بعد ریلی کی شکل میں ہی […]

.....................................................

شیخ رشید نے عوام کو بغاوت پر اکسایا غداری کا مقدمہ درج کیا جائے: درخواست گزار

شیخ رشید نے عوام کو بغاوت پر اکسایا غداری کا مقدمہ درج کیا جائے: درخواست گزار

لاہور (جیوڈیسک) جسٹس شہزادہ مظہر نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل اسد منظور بٹ نے موقف اختیار کیا کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اجتماعات میں عوام کو ریاست کے خلاف اکسا رہے ہیں۔ جو کہ ملک کے غداری کے زمرے میں آتا ہے لہذا شیخ رشید کے […]

.....................................................

بہاولنگر: وائلڈ لائف پارک سے کالے ہرن چوری ،FIR درج

بہاولنگر: وائلڈ لائف پارک سے کالے ہرن چوری ،FIR درج

بہاولنگر (جیوڈیسک) بہاولنگرمیں وائلڈ لائف پارک سے تین قیمتی کالے ہرن چوری کر لئے گئے، پولیس نے نامعلوم افرادکے خلاف ایف آئی آردرج کرلی ہے۔ بہاولنگر میں منچن آبادروڈ پر محکمہ جنگلا ت کی طرف سے 20 ایکڑ اراضی پروائلڈ لائف پارک قائم ہے ، حکام کے مطابق گذشتہ رات اس پارک سے تین قیمتی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : الیکشن ٹربیونل کیخلاف ایاز صادق کی در خواست خارج

لاہور ہائیکورٹ : الیکشن ٹربیونل کیخلاف ایاز صادق کی در خواست خارج

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائی کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے این اے 122 میں دھاندلی کے خلاف الیکشن ٹربیونل کی کارروائی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست خارج کردی اور قرار دیا کہ عدالت کوالیکشن ٹربیونل کے معاملات میں مداخلت کااختیار نہیں۔ الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کے خلاف […]

.....................................................

کیٹ میڈلٹن نے نفسیاتی مسائل کے شکار بچوں میں انعامات تقسیم کئے

کیٹ میڈلٹن نے نفسیاتی مسائل کے شکار بچوں میں انعامات تقسیم کئے

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادی کیٹ نے لندن میں نفسیاتی مسائل کے شکار بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔ شہزادی کیٹ نے تقسیم انعامات کی تقریب شاہی محل کینسگٹن پیلس میں منعقد کی۔ تقریب میں ان بچوں کو انعامات دیئے گئے جنہوں نے اپنے نفسیاتی مسائل پر قابو پایا اور تعلیم کے میدان میں کامیابی حاصل کی۔ […]

.....................................................

امریکا میں شدید سردی اور برفباری سے 20 افراد ہلاک

امریکا میں شدید سردی اور برفباری سے 20 افراد ہلاک

نیو یارک (جیوڈیسک) شدید برفباری سے امریکا کی پچاس ریاستوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا ہے۔ ریاست نیو یارک کے شہر بفلو کے کئی حصوں میں پانچ فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔ نیو یارک میں کار حادثے میں پانچ جبکہ مختلف حصوں میں حادثات میں چار افراد کے ہلاک ہونے کی […]

.....................................................

ملتان : کانسٹیبلز کی بھرتی کےلئے دوڑآج چوتھے روزجاری

ملتان : کانسٹیبلز کی بھرتی کےلئے دوڑآج چوتھے روزجاری

ملتان (جیوڈیسک) پولیس کانسٹیبلز کی بھرتیوں کے لئے ملتان میں آج چوتھے روز بھی امیدواروں میں دوڑ کے مقابلے جاری ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آج چوتھے روز بھی 680 امیدوار میدان میں ہیں جو ایک میل کا فاصلہ ٹریک پر دو راونڈ لگا کر 5 منٹ میں طے کریں گے۔ ملتان پولیس کے لئے […]

.....................................................

لندن: فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبا کا احتجاجی مظاہرہ

لندن: فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبا کا احتجاجی مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) اعلیٰ تعلیم کے لئے فیسوں میں تین گنا سے زائد اضافے کے خلاف طلبا نے مظاہرہ کیا۔ احتجاج میں ہزاروں طلبا نے شرکت کی۔ چند طلبا نے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی تو پولیس نے انہیں روک لیا۔ جس پر انہوں نے پتھراؤ کیا، توڑ پھوڑ کی اور پولیس پر […]

.....................................................

بھارت: ہندو گورو رام پال اپنے آشرم سے گرفتار

بھارت: ہندو گورو رام پال اپنے آشرم سے گرفتار

ہریانہ (جیوڈیسک) بابا رام پال کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ڈی ایس پی ونود کمار نے کہا پولیس انسانی زنجیر بنا کر آشرم کے اندر پہنچی اور بابا رام پال کو پکڑنے میں کامیاب ہوئی۔ پولیس رام پال کو ایمبولینس میں چندی گڑھ لے گئی۔ جہاں اس کا طبی معائنہ ہو گا۔ خود ساختہ […]

.....................................................

شہزادہ ہیری مسقط پہنچ گئے، روایتی شمشیر رقص کا بھی لطف اٹھایا

شہزادہ ہیری مسقط پہنچ گئے، روایتی شمشیر رقص کا بھی لطف اٹھایا

مسقط (جیوڈیسک) شہزادہ ہیری نے نزواہ شہر میں سترہویں صدی کے قلعے متراہ سوق کا دورہ کیا۔ قلعہ پہنچنے پر انکا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ انہوں نے قدیم اسلحہ اور دوسری مقامی اشیا میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ شہزادہ ہیری نے روایتی رقص بھی کیا۔ اس موقع پر دلچسپ صورتحال اس وقت پیش […]

.....................................................

قومی بچت کی اسکیموں پر ملنے والے منافع کی شرح میں کمی کا امکان

قومی بچت کی اسکیموں پر ملنے والے منافع کی شرح میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بچت کی اسکیموں پر ملنے والے منافع کی شرح میں کمی کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ حکا مکے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت کی اسکیموں پر ملنے والے منافع کی شرح میں آئندہ ماہ 1 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے […]

.....................................................

امریکن آئس ہاکی لیگ ، نیویارک رینجرز نے فلاڈلفیا فلائرز کو شکست دے دی

امریکن آئس ہاکی لیگ ، نیویارک رینجرز نے فلاڈلفیا فلائرز کو شکست دے دی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکن آئس ہاکی لیگ میں نیویارک رینجرز کی ٹیم نے فلاڈلفیا فلائرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ نیویارک میں کھیلے گئے آئس ہاکی لیگ کے میچ میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔ میزبان ٹیم نے فلائرز کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے زیر کیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے کیون کلین […]

.....................................................

آرمی چیف کی امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

آرمی چیف کی امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس سے ملاقات کی۔ جنرل راحیل شریف نے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت سے انہیں آگاہ کیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے عشائیے سے خطاب میں انہوں نے کہا پاکستان میں دہشتگردں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی بلا […]

.....................................................

پاکستان کشمیر کے مسئلے پر کوئی سمجھوتا کرنے پر تیار نہیں، نواز شریف

پاکستان کشمیر کے مسئلے پر کوئی سمجھوتا کرنے پر تیار نہیں، نواز شریف

مظفر آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کشمیر کے مسئلے پر کوئی سمجھوتا کرنے پر تیارنہیں۔ کشمیر میں ثابت ہوگیا کہ طاقت کے زور پر مسئلہ حل نہیں کیا جاسکتا۔ بے گناہ کشمیری عوام پر کیے جانے والے مظالم نظر انداز نہیں کرسکتے۔ وزیراعظم نوازشریف آزاد جموں کشمیر کونسل سے خطاب […]

.....................................................

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد بچوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی بہتر زندگی کے لئے قانون سازی کرنا ہے۔ خانہ بدوشوں کے پیوند لگے خیموں میں بھی پاکستانی بچے رہتے ہیں یہ بھی ہمارا مستقبل […]

.....................................................

بھارت میں 4 ہاتھ اور 4 پاؤں والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش

بھارت میں 4 ہاتھ اور 4 پاؤں والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش

کولکتہ (جیوڈیسک) بھارت میں چار ٹانگوں اور چار ہاتھوں کے ساتھ پیدا ہونے والا حیرت انگیز بچہ ہزاروں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا جب کہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ جڑواں بچے ہی ہیں جو کسی ایک بچے کے جسم کے نہ بڑھنے کے باعث ایک ہی بچے کی طرح نظر آرہا […]

.....................................................

حکومت کو 30 نومبر سے کوئی بڑا خطرہ نہیں: احسن اقبال

حکومت کو 30 نومبر سے کوئی بڑا خطرہ نہیں: احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) ساؤتھ ایشین کانفرنس سے خطاب اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھرنوں سے ملکی معیشت کو نقصان ہو اہے۔ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی ترقی نہیں ہو سکتی۔ احسن اقبال نے کہا کہ طاہر القادری کو خوش آمدید کہتے ہیں وہ قانون کے مطابق اپنی سرگرمیاں جاری رکھ […]

.....................................................

سیالکوٹ کے نواحی گاؤ ں میں پرسرار گیس کا اخراج، 15 بچے بے ہوش

سیالکوٹ کے نواحی گاؤ ں میں پرسرار گیس کا اخراج، 15 بچے بے ہوش

پسرور (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے علاقے پسرور کے نواحی گاؤں باگڑی میں پرسرار گیس کے اخراج سے 15 بچے بیہوش ہوگئے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا کہ امدادی ٹیموں کو موقع پر روانہ کردیا گیا۔

.....................................................

کوئٹہ ،قلات بس اڈہ سے15 کلو وزنی بم برآمد ، بم ناکارہ بنادیا گیا

کوئٹہ ،قلات بس اڈہ سے15 کلو وزنی بم برآمد ، بم ناکارہ بنادیا گیا

قلات (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلات میں دیسی ساختہ پندرہ کلو گرام بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق قلات بس اڈہ میں یوٹیلٹی اسٹور کے قریب مشتبہ تھیلا کی موجودگی کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ تو پولیس نے موقع پر پہنچ کر علا قہ کو خالی کروا لیا اور […]

.....................................................

برفباری میں شرارتیں کرتے پانڈہ کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

برفباری میں شرارتیں کرتے پانڈہ کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

اٹاوا (جیوڈیسک) برفباری کے موسم میں پانڈے کی شرارتوں سے محظوظ ہونے کیلئے چڑیا گھر میں شائقین تو نہیں تھے۔ لیکن سی سی ٹی وی کیمروں نے ننھے پانڈے کی ساری شرارتیں محفوظ کر لیں۔ برفباری سے خوش ہونے والے پانڈے نے کئی بار سلائیڈ کے مزے لئے۔ پانڈا اس دوران برفباری میں لوٹ پوٹ […]

.....................................................

تحریک انصاف کل لاڑکانہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف کل لاڑکانہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

لاڑکانہ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف 21 نومبر کو سندھ کے شہر لاڑکانہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔لاڑکانہ شہر سے صرف آٹھ کلومیٹردورگوٹھ علی آبادمیں 21 نومبر کو پی ٹی آئی کے جلسے کے لئے انتظامات جاری ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی تصاویر […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف مظفرآباد کے دورے پر روانہ

وزیراعظم نوازشریف مظفرآباد کے دورے پر روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف مظفرآباد کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم آج ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچیں گے جہاں کشمیر کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بعد وہ جاپانی حکومت کے تعاون سے تعمیر کیے گئے پل کا افتتاح کر ینگے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدا لمجید وزیراعظم پاکستان کا […]

.....................................................