Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں آسمان کو دھند کی سفید چادر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دھند کا شروع ہونے والا سلسلہ آئندہ چند روز تک مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ ملتان اور گرد و نواح میں دھند کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس نے حد نگاہ […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مشرق میں واقع ایک پوش ریزورٹ ٹاؤن کے ہسپتال میں چھریوں کے وار کر کے 7 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پوش علاقے بیدے ہے کے ایک ہسپتال میں چھری کے وار کے ذریعے 6 نرسوں اور ایک خاکروب کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ جمعرات کی صبح ایک […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اورسیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 کمانڈروں سمیت 95 طالبان ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے جبکہ 13 کو گرفتار کرلیا گیا، صوبہ زابل میں سیکیورٹی اہلکاروں نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ مشرقی صوبہ کنٹر میں امریکی ڈرون حملے میں 4 عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔ صوبائی پولیس […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) ملاقاتوں میں سینٹر رابرٹ مینڈیز، چیئرمین رابرٹ کارکر اور دیگر ارکان نے جنرل راحیل شریف کو خوش آمدید کہا۔ کمیٹی نے پاکستان کے کامیاب ملٹری آپریشز کو تسلیم کرتے ہوئے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے جاری آپریشنز میں دہشت گردوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سٹرکچر تباہ ہونے کا اعتراف کیا۔ […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا کے گورنمنٹ ٹیچنگ اسپتال میں معصوم کلیاں کھلنے سے پہلے ہی مرجھانے لگیں۔ نومولود بچوں کی اموات پر لواحقین سراپا احتجاج ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ اموات انکوبیٹرز کی کمی کے باعث ہوئیں۔ اسپتال میں ساٹھ بچے داخل تھے جبکہ انکوبیٹرز کی تعداد صرف پانچ ہے۔ سرگودھا میں زچگی کیلئے […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیر دفاع چک ہیگل نے کہ داعش جیسی منظم تربیت یافتہ بے رحم اور فنڈڈ تنظیم نہیں دیکھی۔ داعش سے تنہا مقابلہ ممکن نہیں اس سے متحد ہو کر لڑنا ہو گا۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ تنظیم کے سوشل میڈیا پر پروگرام کی بھی پہلے کبھی مثال نہیں ملتی۔ امریکا اپنی […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
سنگاپور (جیوڈیسک) تین طلبہ ایک ایسی ایپ تیار کرنے کے لیے فنڈنگ کے حقدار قرار پائے ہیں جو لوگوں کو سمارٹ فون کے استعمال سے روکنے کی ترغیب دے گی۔ سنگاپور کے اخبار ’سٹریٹس ٹائمز‘ کی ویب سائٹ کے مطابق ’ایپل ٹری‘ نامی اس ایپ کا مقصد یہ ہے کہ لوگ سارا سارا دن فون […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نیپئرروڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 40 افراد کے قتل میں ملوث مبینہ گینگ وار کا ایک ملزم مارا گیا، لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں مبینہ مقابلے کے دوران بھی ایک گینگسٹر ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق اولڈ سٹی ایریا کے علاقے میں قائم نیپئرروڈ کے قریب پولیس مقابلے […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا طیارہ سات بجے لینڈ کیا۔ ائر پورٹ پر ان کے مداحوں ، عقیدتمندوں اور پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ ائر پورٹ پہنچنے کے بعد طاہر القادری ریلی کی شکل میں رنگ روڈ سے ہربنس پورہ اور کینال روڈ سے […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ رواں ماہ اموات کی تعداد 45 ہوگئی۔ تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو کے گاؤں جت راڑ میں 9 ماہ کا بچہ انتقال کرگیا۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے۔ بچہ غذائی قلت کے باعث بیمار تھا۔جت راڑ گاوں میں 10 روز کے […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) پانچ دن پہلے ممتاز آباد میں گورنمنٹ کالج کے طالب علموں نے مفت چائے نہ پلانے پر ہوٹل مالک نعیم پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔ جس سے نعیم بری طرح جھلس گیا۔ اسے نشتر اسپتال کے برن یونٹ منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق نعیم پانچ دن بعد زندگی کی […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
کابل (جیوڈیسک) کچھ حالیہ رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغان مارکیٹوں میں ملنے والی ادویات میں سے نصف یا تو اسمگل شدہ ہوتی ہیں یا پھر پڑوسی ملک پاکستان میں انتہائی ناقص طریقے سے تیار کی جاتی ہیں۔ انڈیپنڈنٹ جوائنٹ اینٹی کرپشن مانیٹرنگ اینڈ ایولیوایشن کمیٹی نے بدھ کو ریلیز کی گئی اپنی […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں نرمی دکھائیں تو سمجھوتہ ہو سکتا ہے جب کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری پر امید ہیں کہ ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے معاہدہ جلد طے پا جائے گا۔ ایران کے وزیر خارجہ امور […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) گلشن بونیر میں رینجرز سے مبینہ مقابلہ میں کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ملزم بم دھماکوں اور سیاسی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، جس کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے 15 لاکھ روپے کا انعام رکھا تھا۔
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) یوں تو آج کے اس جدید دور میں اشیا کی فروخت میں اشتہارات بنیادی حیثیت رکھتے ہیں لیکن ڈیجیٹل بل بورڈ تو کچھ زیادہ ہی لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لیتے ہیں اسی لیے تو امریکا میں دنیا کاسب سےبڑا ڈیجیٹل بل بورڈ روشن ہوتے ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ امریکی اور نیٹو فوج کے انخلاء کے بعد افغانستان پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ’پراکسی وار‘ کے لیے خود کو کو میدان جنگ نہیں بننے دے گا۔ انہوں نے حال ہی میں سابق پاکستانی صدر پرویز مشرف کے دعوؤں کو […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بغداد (جیوڈیسک) عراقی کردستان کے دار الحکومت اربیل میں خودکش حملے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ خودکش حملہ آور ایک کار میں سوار تھا۔ جس نے ایک سرکاری عمارت کو نشانہ بنایا۔ زخمیوں میں سے بیشترکی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
روم (جیوڈیسک) سونے کی کار اور چاندی کے موبائل فون کے بعد اب دنیا کا سب سے مہنگا ہیروں سے سجا موبائل فون کور بھی تیار ہے۔ اطالوی چمڑے سے بنے اس موبائل کور پر پہلے سونے کی تہہ چڑھائی گئی ہے۔ اور پھر نادرونایاب گلابی، سیاہ اور سفید ہیرے ہاتھ سے لگائے گئے ہیں۔ […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں جاری لڑائی میں ایک ہزار کے قریب فرانسیسی شہری داعش کی جانب سے لڑائی میں مصروف ہیں جب کہ ہلاک ہونے والے جنگجوؤں میں 50 کے قریب فرانسیسی بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی وزیراعظم مینیول والس نے پیرس میں سیکیورٹی کی صورتحال کے حوالے […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہائوس کے قریب سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 41 سالہ”آر جے کیپ ہائم” کا تعلق ریاست آئیووا سے ہے۔ حکام کے مطابق “کیپ ہائم” آئیووا سے سفر کر کے واشنگٹن پہنچا اور وائٹ ہائوس کے مشرقی حصے میں واقع سیکرٹ سروس کے دفتر […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
امریکہ (جیوڈیسک) شمال مشرقی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی زد میں ہیں اور ریاست نیویارک میں اس طوفان کی وجہ سے کم از کم سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ملک کی 50 ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا ہے۔ امریکہ برفانی طوفان کی زد پر: تصاویر بفلو شہر اور اس کے […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
نیو یارک (جیوڈیسک) ڈزنی کی آنے والی فلم ”سنڈریلا” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ بلانچ نے سنڈریلا کی سوتیلی ماں کا کردار ادا کیا ہے۔ بچوں کی کلاسیکل کہانی اگلے برس تیرہ مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 1 ارب 75 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے توازن ادائیگی کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ کو 1 ارب 75 کروڑ 90 لاکھ ڈالر خسارے کا سامنا ہے۔ […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں پاک نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میں تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 6 وکٹ پر 281 رنز بنالیے۔ پاکستان کی اننگز میں اظہر علی 75 اور یونس خان 72 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان نیوزی لینڈ سے اب بھی 122 رنز پیچھے ہے۔ دبئی ٹیسٹ میں پاکستان […]
.....................................................