Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
بہاولپور (جیوڈیسک) ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری عبدالحفیظ کی سربراہی میں الیکشن ٹریبونل نے بدھ کے روز پاکستان مسلم لیگ نواز کی رکن صوبائی اسمبلی (پی پی 240) شامونہ بادشاہ قیصرانی کو نااہل قرار دے دیا۔ ٹریبونل نے نشست کو خالی قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پی پی 240 ڈیرہ غازی خان میں […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں جبکہ بالائی علاقوں میں سردی برقرار رہے گی۔ جمعے اور ہفتے کے دوران، گلگت بلتستان، کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ اور راولپنڈی ڈویژن میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک میں سب سے کم درجہ حرارت […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے 30 نومبر کے جلسے سے متعلق اسلام آباد کا سیکورٹی پلان تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس اور وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی سیکیورٹی فوج کے بجائے رینجرز اور پیرا ملٹری فورسز کریں گی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فوج کو پارلیمنٹ ہاوس اور وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے ہٹا لیا […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکا میں اہم سیاسی اور فوجی حکام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان وافغانستان ڈینیل ایف فیلڈ مین سے ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی عسکری وفد نے امریکا کی قومی […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
بدین (جیوڈیسک) ضلع بدین میں سرکاری اداروں میں کرپشن اور بدعنوانیوں کے خلاف سابق صوبائی وزیر ذوالفقار مرزا کے احتجاج پر ایک بدعنوان پٹواری کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی بدین محمد رفیق قریشی نے ضلع کے سرکاری اداروں میں بدعنوانیوں کی شکایا ت کے بعد فوری طور پر کاررروائی کرتے ہوئےایک پٹواری […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھر پارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث رواں ماہ کے مہینے میں اب تک 42 بچے دم توڑ گئے، آج بھی سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج 2روز کی بچی انتقال کرگئی۔ خشک سالی سے متاثرہ ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت سے ہونے والی ہلاکتوں پہ تاحال قابو نہ پایا جاسکا آج سول […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے فرزانہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ کے باپ، بھائی، سابق شوہر اور کزن کو سزائے موت سنا دی۔ لاہورکی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ہارون لطیف نے رواں سال مئی کے مہینے میں عدالتی احاطے میں اینٹیں مار کر قتل ہونے والی خاتون فرزانہ پروین […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے محکمہ سوئی گیس کو سی این جی پمپوں سے اضافی جی ایس ٹی وصول کرنے سے روک دیا پشاور ہائی کورٹ میں سی این جی پمپوں سے اضافی جنرل سیلز ٹیکس کی وصولی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مظہرعالم اور جسٹس غضنفر خان پر مشتمل دو […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) القاعدہ کے خلاف مہم کے لیے سی آئی اے کا تیار کردہ کھلونا نیلامی کے لیے پیش کیا جارہاہے۔ انٹیلی جنس ایجنسیاں ہدف پانے کے لیے کس حد تک جاتی ہیں یہ انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔ اس کی ایک مثال سی آئی اے کا ڈیزائن کیا ہوا یہ گڈا ہے۔ بظاہر یہ […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں واقع جھگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں خاتون جھلس کر جاںبحق ہو گئی۔ واقعے میں بچوں سمیت 5 افراد زخمی بھی ہو ئے۔ فائربریگیڈ کا عملہ 4 گاڑیوں کے ساتھ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں خیبر چوک کے قریب گھر سے بارودی مواد سے بھری موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بارود ناکارہ بنادیا۔
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے کہا ہے کہ فاٹا میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے باعث اب تک 7 لاکھ خاندان نقل مکانی کرچکے ہیں۔ ایف ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل انیسہ درانی نے قبائلی صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا۔ کہ آپریشن ضرب عضب اور آپریشن خیبر ون کے باعث […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب کے باعث وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے تعینات فوجی واپس چلے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں واقع ریاستی اداروں کی اہم عمارات کی حفاظت کے لئے تعینات پاک فوج کے ٹرپل ون بریگیڈ کے دستے مرحلہ وار انخلا کرکے واپس چلے گئے ہیں۔ جس کے […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے سنگین الزامات کی حامل مشہور تاجر صدرالدین ہاشوانی کی کتاب کراچی کے بک اسٹالوں سے غائب ہو گئی ہے۔ ہاشوانی کے ترجمان کے مطابق کتابوں کو جبری طور پر دکانوں سے ہٹایا گیا تاہم انہوں نے اس سلسلے میں کسی کا نام نہیں لیا۔ انہوں […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
سبی (جیوڈیسک) سبی کے قریب جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی پٹٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں دو مسافر زخمی ہوگئے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق سبی کے قریب نوتال کے علاقے میں راولپنڈی سے کوئٹہ آنےوالی جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی اچانک پٹڑی سے اتر گئی۔ جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
تہران (جیوڈیسک) ایران نے مقامی طور پر تیارہ کردہ ریسکیو ہیلی کاپٹر اورکمرشل ڈرون متعارف کرادیئے۔ ایران نے بین الاقوامی Kish ائیر شو 2014 میں آٹھ گھنٹے تک مسلسل اڑنے والے” ابابیل تھری” ڈرون پیش کی۔ پائلٹ کے بغیر نگرانی کرنے والے ڈرون ابابیل تھری کی رینج ڈھائی سو کلومیٹر ہے ، جو 12 ہزار […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلمساز انیس بزمی جو 2007 کی ہٹ فلم ویلکم کے سیکوئل ’’ویلکم بیک‘‘ پر کام کر رہے نے اداکارہ سروین چاولہ کو کاسٹ کرلیا ہے اطلاعات کے مطابق وہ اس فلم میں آئٹم سانگ پر پرفارم کررہی ہیں جسے جلد ہی عکسبندی کیا جائے گا۔ زرائع کا کہنا ہے کہ اس […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کی دبئی ٹیسٹ کے نیوزی لینڈ کے 403 رنز کے جواب میں تیسرے روز بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی کے انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 403 رنز بنائے۔ جس کے جواب میں قومی ٹیم کے ابتدائی بلے باز خاطر خواہ کارکردگی […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
برلن (جیوڈیسک) پینٹنگ میں سول رجسٹری آفس اور میونخ کے پرانے ٹاؤن ہال کو دکھایا گیا ہے۔ پینٹنگ واٹر کلر میں 1914 میں بنائی گئی تھی۔ نوجوان ہٹلر مصور بننا چاہتا تھا اور 1905 سے 1920 کے درمیان اس نے دو ہزار کے لگ بھگ پینٹنگز بنائی تھیں۔ جرمنی کے شہر نیورمبرگ کے ویدلر نیلام […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) گلو بٹ نے اپنی سزا کی معطلی اور ضمانت پر رہائی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں گلو بٹ کے وکلا کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا۔ کہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اسے قانون اور حقائق کے برعکس سزا سنائی […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی کارروائیوں کی وجہ سے پاکستان کے لیے افغان سرحدی علاقے میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مشکلات درپیش ہیں۔ آرمی چیف نے امریکی حکام سے کہا کہ بھارت کی طرف بیان بازی اور […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
کابل (جیوڈیسک) لوگوں کی موجودگی میں سرعام کوڑے مارے گئے۔ ایک ماہ قبل اس جوڑے کو گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالت نے جوڑے کو سرعام 100، 100 کوڑے مارنے کی سزا کا حکم دیا تھا جس پر گزشتہ روز عمل کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ لڑکا اور لڑکی دونوں غیر شادی شدہ تھے۔
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں 500 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی فلوٹنگ ٹرین نے اپنا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ جاپانی ریلوے فرم نے مقناطیسی ٹیکنالوجی سے آراستہ فلوٹنگ ٹرین تیار کی ہے۔ جو 500 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے چلتی ہے۔ یہ ٹرین متعارف کرائے جانے کے بعد سفر […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) سائنس دانوں نے بحرالکاہل میں کروڑوں اسٹار فش کی ہلاکت کا سبب بننے والا قاتل وائرس دریافت کر لیا ہے۔ وائرس کو سی اسٹار ایسوسی ایٹڈ ڈینسو وائرس کا نام دیا گیا ہے۔ جس کا شکار ہونے والی اسٹار فش پہلے سست ہوجاتی ہے پھر اس کی ساخت تبدیل ہوتی ہے جس کے […]
.....................................................