ارسلان افتخار، عمران کی نسشت سے انتخابات لڑنے کے خواہشمند

ارسلان افتخار، عمران کی نسشت سے انتخابات لڑنے کے خواہشمند

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سے الزامات کے تبادلے کی سیاست کے بعد سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار نے عمران خان کی قومی اسمبلی کی نشست سے انتخابات لڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ ارسلان افتخار نے راولپنڈی 7 این اے-56 سے انتخابات لڑنے کے منصوبوں […]

.....................................................

سرگودھا اسپتال میں7 نومولود انتقال کر گئے، وزیراعلیٰ کا نوٹس

سرگودھا اسپتال میں7 نومولود انتقال کر گئے، وزیراعلیٰ کا نوٹس

سرگودھا (جیوڈیسک) گورنمنٹ ٹیچنگ اسپتال میں 7 نومولود انتقال کر گئے ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق انتقال کر جانے والے بچوں کی عمریں 48 گھنٹے سے بھی کم ہے جبکہ تمام بچوں کا انتقال گزشتہ رات ہوا۔ والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ اسپتال میں آکسیجن کی عدم دستیابی کی وجہ سے بچوں کو […]

.....................................................

پی ٹی آئی جلسے سے پی پی کو کوئی گھبراہٹ نہیں، سراج درانی

پی ٹی آئی جلسے سے پی پی کو کوئی گھبراہٹ نہیں، سراج درانی

کراچی (جیوڈیسک) اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے سے پیپلز پارٹی کو کوئی گھبراہٹ نہیں، سندھ کے عوام کی سب سے زیادہ خدمت پیپلزپارٹی نے کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مخالف جلسہ کرنا چاہتے ہیں، ضرور کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ آغا سراج درانی نے کہا […]

.....................................................

امریکا کی 50 ریاستوں میں شدید برفباری، حادثات میں 4 افراد ہلاک

امریکا کی 50 ریاستوں میں شدید برفباری، حادثات میں 4 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی 50 ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکا بھرمیں سردی زور پکڑ گئی ، درجہ حرارت صفر سے نیچے گر گیا۔ معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں ، شمال مشرقی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے […]

.....................................................

100 ڈالر میں چاند پر اپنا پیغام بھیجیں

100 ڈالر میں چاند پر اپنا پیغام بھیجیں

برطانوی (جیوڈیسک) ایک برطانوی کنسورشیئم نے عوامی چندے کی مدد سے 80 کروڑ ڈالر کی رقم جمع کرنے کا ایک منصوبہ پیش کیا ہے اور اس رقم کی مدد سے آئندہ دس برس میں چاند پر ایک نجی روبوٹک جہاز بھیجا جائے گا۔ چندہ دینے والے افراد کے ذاتی پیغامات، تصاویر، موسیقی اور ویڈیوز اس […]

.....................................................

دہلی میں ایبولا سے متاثرہ شخص قرنطینہ میں

دہلی میں ایبولا سے متاثرہ شخص قرنطینہ میں

بھارتی (جیوڈیسک) بھارتی درالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لائبیریا سے آنے والے ایک شخص کو ایبولا وائرس کی موجودگی کے خدشات کے پیش نظر علیحدہ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ بھارتی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یہ شخص لائبیریا سے آ رہا تھا جو کہ دنیا میں ایبولا سے سب […]

.....................................................

امریکا میں 80 سالہ قاتل کو شادی کی اجازت

امریکا میں 80 سالہ قاتل کو شادی کی اجازت

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) اجتماعی قتل کی واردات میں ملوث مجرم چارلس مینسن کو شادی کا اجازت نامہ کیلیفورنیا کی کنگز کائونٹی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ رواں ماہ 7 نومبر کو جاری ہونے والے اس اجازت نامے میں کنگز کائونٹی نے 80 سالہ قاتل چارلس مینسن کو 26 سالہ ایفٹن ایلین برٹن سے شادی […]

.....................................................

راحیل شریف کو امریکی فوج کا لیجین آف دی میرٹ کا اعزاز

راحیل شریف کو امریکی فوج کا لیجین آف دی میرٹ کا اعزاز

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاک آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو امریکی فوج کی جانب سے لی جین آف دی میرٹ کا اعزاز دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیجن آف میرٹ کا اعزاز، بہادری اور خطے میں امن و استحکام کے اعتراف میں دیا گیا۔ پنٹاگون آمد پر جنرل راحیل شریف کے اعزاز […]

.....................................................

امریکا : منہ میں پاپ کورن ڈالنے والی مشین بنالی گئی

امریکا : منہ میں پاپ کورن ڈالنے والی مشین بنالی گئی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں منفرد پاپ کورن مشین متعارف کرائی گئی ہے جو خود پاپ کورن لوگوں کے منہ میں ڈال دیتی ہے۔ یہ مشین ہے پوپی نیٹر Popinator ۔ جوانسانی آواز پر حرکت میں آتی ہے۔ جیسے ہی کوئی اس کے قریب لفظ Pop بولتا ہے۔ تو پوپی نیٹر، پاپ کورن کو اس کی […]

.....................................................

انڈے کھایئے ذہنی امراض سے محفوظ رہیے ، امریکی تحقیق

انڈے کھایئے ذہنی امراض سے محفوظ رہیے ، امریکی تحقیق

نیویارک (جیوڈیسک) کیا آپ یاداشت کی کمزوری اور دماغی انتشار سے بچنا چاہتے ہیں توفکر کی کوئی بات نہیں اس کے لیے صرف انڈے کھانا ہوں گے۔ یہ دعویٰ امریکا میں کی جانیوالی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ ٹفٹس یونیورسٹی کے تحت 6 ماہ تک جاری رہنے والی اس تحقیق میں دو […]

.....................................................

امریکی ریاست نیویارک میں برفباری کا آغاز

امریکی ریاست نیویارک میں برفباری کا آغاز

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیویارک میں برفباری کا آغاز ہوگیا ہے، کئی علاقوں میں شدید برفباری کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات نے مغربی نیو یارک کے کئی علاقوں میں تین سے چھ انچ برفباری کا امکا ن ظاہر کیا ہے۔ جبکہ Buffalo کے علاقے میں ایک سے دو فٹ برفباری […]

.....................................................

این ایچ اے کے ڈائریکٹر مینٹی ننس شبیر احمد شیخ بازیاب

این ایچ اے کے ڈائریکٹر مینٹی ننس شبیر احمد شیخ بازیاب

نوابشاہ (جیوڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ڈائریکٹر مینٹی ننس شبیراحمد شیخ کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے۔ کہ شبیر احمد شیخ کو مورو کے قریب سے بازیاب کرایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق شبیر احمد شیخ کو ڈرائیور سمیت کراچی سے سکھر جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا۔

.....................................................

لاہور، سمن آباد میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور، سمن آباد میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سمن آباد میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا ہے۔ تیزاب سے جھلسنے والی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

.....................................................

کراچی، سائٹ ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی، فائربریگیڈ مصروف

کراچی، سائٹ ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی، فائربریگیڈ مصروف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائربر یگیڈ کی 8 گاڑیاں اور 2 واٹر باوزر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

.....................................................

امیتابھ بچن نے لتا منگیشکر کو رلا دیا

امیتابھ بچن نے لتا منگیشکر کو رلا دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنے معروف ٹی وی شو ” کون بنے گا کروڑ پتی” کے اختتامی پروگرام میں بعض اداکاروں کے ساتھ گپ شپ میں کچھ ایسی باتیں کیں جنہیں سن کر معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کی آنکھیں نم ہو گئیں۔ ہوا یہ کہ معروف پروگرام کون بنے […]

.....................................................

وزارت پیٹرولیم نے ایل پی جی قیمتیں خود مقرر کرنے پر غور شروع کردیا

وزارت پیٹرولیم نے ایل پی جی قیمتیں خود مقرر کرنے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل نے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں بار بار اتار چڑھاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے ایل پی جی کی قیمتیں خود مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزارت کے ذرائع کے مطابق اس وقت ایل پی جی کی قیمتیں اس شعبے […]

.....................................................

آسٹریا میں لکڑیاں کاٹنے کے فن کی عالمی چیمپئن شپ

آسٹریا میں لکڑیاں کاٹنے کے فن کی عالمی چیمپئن شپ

انزبرک (جیوڈیسک) آسٹریا کے شہر انزبرک میں ٹمبر اسپورٹس ورلڈ چیمپئن شپ ہوئی۔ دنیا بھر سے آئے لکڑہاروں نے لکڑیاں کاٹنے کے فن میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ اور انفرادی مقابلوں میں مختلف ممالک کے ماہر پیشہ ور لکڑہاروں نے شرکت کی۔ انہوں نے برقی آرے، گرم آرے، کلہاڑیوں […]

.....................................................

پی پی پی اجلاس میں لاہور کے ’بڑے جلسے‘ پر اتفاق نہ ہوسکا

پی پی پی اجلاس میں لاہور کے ’بڑے جلسے‘ پر اتفاق نہ ہوسکا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے بالآخر 30 نومبر کو اپنے یوم تاسیس کے موقع پر لاہور میں ایک ’بڑا جلسہ‘ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی رہنماؤں کے ایک اجلاس میں بلاول ہاؤس یا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے پر اتفاق نہ ہوسکا جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ بلاول ہاؤس کے […]

.....................................................

ٹیکنیکل بورڈ میں نتائج کی تبدیلی، تحقیقاتی رپورٹ سرد خانے کی نذر

ٹیکنیکل بورڈ میں نتائج کی تبدیلی، تحقیقاتی رپورٹ سرد خانے کی نذر

کراچی (جیوڈیسک) گورنرہاؤس کی بیورو کریسی نے سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں امتحانی نتائج کی تبدیلی کے ذمے دارافسران کو بچانے اور حقائق چھپانے کی کوششیں شروع کردی ہیں اور اس حوالے سے سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں نتائج کی بڑے پیمانے پرتبدیلی کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ سرد خانے کی نذرکردی گئی۔ […]

.....................................................

چارسدہ: پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں دو پولیس اہلکار جان بحق

چارسدہ: پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں دو پولیس اہلکار جان بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) شبقدر میں مچنی روڈ پر پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ نا معلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔ جس سے ہیڈ کانسٹیبل شاہین اسلام موقع پر جاں بحق ہو گیا اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں اہلکار ابراہیم زخموں کی تاب […]

.....................................................

شمالی کوریا میں انسانی حقوق کے ریکارڈ کی تفتیش کی جائے‘

شمالی کوریا میں انسانی حقوق کے ریکارڈ کی تفتیش کی جائے‘

قوامِ متحدہ (جیوڈیسک) ایک کمیٹی نے سلامتی کونسل سے شمالی کوریا کے انسانی حقوق سے متعلق ریکارڈ کو جرائم کی بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرنے کی استدعا کی ہے۔ کمیٹی نے پیانگ یانگ حکام کی جانب سے مبینہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم پر تفتیس کے لیے ایک قراردار منظور کی ہے۔ انسانی […]

.....................................................

اسپین کی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کےحق میں قرارداد منظور

اسپین کی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کےحق میں قرارداد منظور

میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین کی پارلیمنٹ نے فلسطینی ریاست کےحق میں قراردادمنظورکر لی۔ ایوان میں یہ قرارداد اپوزیشن جماعت نے پیش کی تھی،، جس کے حق میں 319 ووٹ ڈالے گئے،، مخالفت میں دو جبکہ ایک ممبر نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا،قرارداد میں کہا گیا ہے۔ کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت فلسطین کو بطور […]

.....................................................

نتن یاہو کا ’یروشلم کی جنگ‘ جیتنے کا عزم

نتن یاہو کا ’یروشلم کی جنگ‘ جیتنے کا عزم

اسرائیل (جیوڈیسک) وزیرِاعظم بنیامن نتن یاہو نے یروشلم میں یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر حملے کے بعد ’یروشلم کی جنگ‘ جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ نتن یاہو نے ’ہر دہشت گرد سے بدلہ‘ لینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’جو لوگ ہمیں ہماری ریاست سے اکھاڑنا چاہتے ہیں کامیاب نہیں […]

.....................................................

چین کے گاؤں میں لوگوں نے بزرگوں کی صحت یابی کیلئے ہزاروں چوہے علاقے میں چھوڑدیئے

چین کے گاؤں میں لوگوں نے بزرگوں کی صحت یابی کیلئے ہزاروں چوہے علاقے میں چھوڑدیئے

بیجنگ (جیوڈیسک) ہر ملک اور ثقافت اپنے اندر عجیب وغریب توہمات اور رسم و رواج رکھتی ہیں ایسی ہی ایک توہم پرستی کا مظاہرہ کیا چین میں جہاں کچھ لوگوں نے بزرگوں کی صحت کے لیے ایک ہزار چوہے گاؤں میں چھوڑ دیئے جس سے شاید انہیں صحت ملے یا نہیں لیکن گاؤں والوں کی […]

.....................................................