شدت پسندوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم نہ کی جائیں

شدت پسندوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم نہ کی جائیں

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیمیں جس میں پاکستانی طالبان اور حقانی نیٹ ورک شامل ہیں نہ صرف پاکستان اور پورے خطے کے لیے بلکہ امریکہ کے لیے بھی خطرہ ہیں۔ امریکی دفترِ خارجہ کے ترجمان جیف راتھکی نے بتایا کہ یہ بات بہت اہم ہے کہ ان شدت پسندوں کو […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ: نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے چار افراد کو قتل کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ: نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے چار افراد کو قتل کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) کمالیہ کے نواحی گاؤں میں نا معلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے ماں بیٹی سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دی ہیں۔ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے لیکن ابھی تک […]

.....................................................

ملیر اور سینٹرل جیل کے اطراف جائیداد کی خریدو فروخت کے لیے سرکاری اجازت لازمی قرار

ملیر اور سینٹرل جیل کے اطراف جائیداد کی خریدو فروخت کے لیے سرکاری اجازت لازمی قرار

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی زیر صدارت ملیر اور سینٹرل جیل کی سیکیورٹی کو مزید موثر اور فول پروف بنانے کے سلسلے میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ حفاظتی اقدامات کے طور پر ملیر اور سینٹرل جیل کراچی کے گرد 200 میٹر […]

.....................................................

ملتان: نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ملتان: نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) تھانہ صدر جہانیاں کی حدود میں واقع درگاہ پر اچانک دو نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس سے درگاہ کے گدی نشین خادم حسین اور مرید عبد الشکور شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری نشتر اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم سر میں گولیاں لگنے کے باعث دونوں افراد دم توڑ […]

.....................................................

کراچی: تھانے کے قریب دستی بم حملہ، 25 افراد زخمی، فائرنگ سے سیاسی کارکن پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: تھانے کے قریب دستی بم حملہ، 25 افراد زخمی، فائرنگ سے سیاسی کارکن پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دستی بم حملے اور فائرنگ کے واقعات میں متحدہ قومی موومنٹ کاکارکن اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ دو اہلکاروں سمیت سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، شہر میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے آئی جی سندھ پولیس کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی ساڑھے […]

.....................................................

داعش پاکستان کیلئے طالبان سے بھی بڑا خطرہ ہے: الطاف حسین

داعش پاکستان کیلئے طالبان سے بھی بڑا خطرہ ہے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ ملک کو محفوظ رکھنے کیلئے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو اپنے سیاسی و نظریاتی اختلافات کو پس پشت رکھ کر اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ داعش جو طالبان سے بھی بڑا خطرہ ہے وہ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے۔ جس کی موجودگی کے […]

.....................................................

رینجرز کی کارروائی، پولیس کی گاڑیوں سے مشابہ موبائلیں اسپتال سے ضبط

رینجرز کی کارروائی، پولیس کی گاڑیوں سے مشابہ موبائلیں اسپتال سے ضبط

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے حفاظت کے لیے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران ناظم آباد میں نجی اسپتال کی سیکیورٹی پر تعینات پرائیویٹ گارڈز اور ان کے زیر استعمال پولیس و رینجرز کی موبائلوں سے مشابہ 2 موبائلیں تحویل میں لے لیں۔ یہ بات رینجرز کے 73 ونگ کے ہیڈکوارٹرز […]

.....................................................

اپنے خطاب میں عمران خان سے الگ ہونے کی بات نہیں کی، طاہرالقادری

اپنے خطاب میں عمران خان سے الگ ہونے کی بات نہیں کی، طاہرالقادری

لندن (جیوڈیسک) طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے خطاب میں عمران خان سے الگ ہونے کی بات نہیں کی۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا لندن میں یورپین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا۔ کہ انہوں نے حوصلہ نہیں ہارا بلکہ حکومت گرانے اور نظام تبدیل کرنے کے لیئے […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ: کھانے کے وقفے پر کیویز6 وکٹوں پر 295 رنز

دبئی ٹیسٹ: کھانے کے وقفے پر کیویز6 وکٹوں پر 295 رنز

دبئی (جیوڈیسک) دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ نے کھانے کے وقفے پر 6 وکٹیں گنواکر 295 رنز بنالیے۔ واٹلنگ 18 اور کریگ 13 رنز پر ناٹ آئوٹ ہیں۔ گذشتہ روز کے ناٹ آئوٹ بیٹسمین ٹام لیتھم 137 اور اینڈرسن 7رنز ناٹ آئوٹ کے ساتھ 243 رنز تین کھلاڑی آئوٹ سے اننگز آگے بڑھائی، […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا گیا: چودھری نثار

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا گیا: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے برطانوی وزیراعظم کے انسداد دہشتگردی کے خصوصی نمائندے کلویس متھ بیکر اور برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سیکورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا […]

.....................................................

بہاولنگر ، واپڈا نادہندگان اور پولیس میں جھڑپ ، متعدد زیر حراست

بہاولنگر ، واپڈا نادہندگان اور پولیس میں جھڑپ ، متعدد زیر حراست

بہاولنگر (جیوڈیسک) بہاولنگر کے علاقے مروٹ میں واپڈا نادہندگان سے واجبات کی وصولی کے دوران پولیس اور علاقہ مکینوں میں جھڑپ ہوگئی ، جس پر پولیس نے کریک ڈائون کیا اور متعدد افراد کو حراست میںلے لیا۔ بہاول نگر کے نواحی علاقہ 341 ایچ آر میں واپڈا کے نادہندہ گان سے واجبات کی وصولی کے […]

.....................................................

مقبوضہ بیت المقدس ، یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، 5 افرادہلاک

مقبوضہ بیت المقدس ، یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، 5 افرادہلاک

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ میں 5 اسرائیلی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کلہاڑیوں اور چاقوؤں سے مسلح دو افراد نے یہودیوں کی عبادت گاہ میں لوگوں پر حملہ کر دیا۔ حملے میں 5 افراد ہلاک اور چار […]

.....................................................

تہران اور چھ عالمی طاقتیں آج جوہری پروگرام بات چیت کریں گے

تہران اور چھ عالمی طاقتیں آج جوہری پروگرام بات چیت کریں گے

ویانا (جیوڈیسک) ایران کے جوہری پروگرام پر تہران حکومت اور چھ عالمی طاقتوں کے مابین مذکرات کا سلسلہ آج سے آسٹریا میں شروع ہو رہا ہے۔ اس بات چیت کے دوران کسی طویل المدتی معاہدے پر پہنچنے کی کوشش کی جائے گی۔ کسی حتمی معاہدے کے لیے 24 نومبر کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔ […]

.....................................................

پنجاب رینجرز نے واہگہ بارڈر پراسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پنجاب رینجرز نے واہگہ بارڈر پراسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب رینجرز نے واہگہ بارڈر پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ واہگہ بارڈر پر رینجرز کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جو بھارت کی جانب سے پاکستانی حدود میں اسمگلنگ کی کوشش کررہا تھا۔ اہلکاروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص بھارت کی طرف سے پاک سرحد عبور کرنے کی […]

.....................................................

قلعہ سیف اللہ ، دم گھٹنے سے خاتون اور اسکے دو بچے جاں بحق

قلعہ سیف اللہ ، دم گھٹنے سے خاتون اور اسکے دو بچے جاں بحق

ژوب (جیوڈیسک) قلعہ سیف اللہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے کے باعث خاتون اور اسکے دو بچے جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ قلعہ سیف اللہ کے علاقے اول کاریز میں پیش آیا۔ جہاں خاتون سخت سردی کے باعث بچوں کے ساتھ کمرے میں گیس سیلنڈر کا چولہا جلتا چھوڑ کر سوگئی […]

.....................................................

لاہور: 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ، اسکول پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ، اسکول پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ابدالی چوک اسلام پورہ میں نجی اسکول میں 5 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی پر اسکول پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مبینہ زیادتی کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث دو افراد کی گرفتاری کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

.....................................................

افغانستان میں پاک بھارت پراکسی جنگ ہوسکتی ہے، پرویز مشرف

افغانستان میں پاک بھارت پراکسی جنگ ہوسکتی ہے، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نیٹوافواج کی واپسی سے شورش زدہ افغانستان میں پاکستان اور بھارت پراکسی جنگ میں ملوث ہوسکتےہیں۔ کراچی میں فرانسیسی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا کہ افغانستان میں بھارت کا اثرو رسوخ پاکستان کے لئے خطرناک ہے، […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے این اے 122 کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور ہائی کورٹ نے این اے 122 کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت کی۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اس حلقے سے ناکام امیدوار عمران خان نے انتخابی نتائج کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کر رکھا ہے۔ انہوں نے عدالت کو آگاہ کیا کہ عمران خان نے انتخابی […]

.....................................................

ضرب عزب کے بعد امریکی ڈرون حملوں کا جواز نہیں، مسعود خان

ضرب عزب کے بعد امریکی ڈرون حملوں کا جواز نہیں، مسعود خان

نیو یارک (جیوڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ وہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کررہا ہے۔ اس آپریشن کے بعد قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں کا کوئی جواز نہیں ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے سماجی ، انسانی اور ثقافتی مسائل پر […]

.....................................................

ڈوگی اور بی مانو کے درمیان باکسنگ کا دلچسپ مقابلہ

ڈوگی اور بی مانو کے درمیان باکسنگ کا دلچسپ مقابلہ

لندن (جیوڈیسک) ڈوگی اور بی مانو کے درمیان باکسنگ کا مقابلہ۔ انسانوں کو باکسنگ کرتے تو سبھی نے دیکھا ہوگا لیکن اب اس میدان میں جانوروں نے بھی قدم رکھ دیا ہے۔ جی ہاں بی مانو بھی باکسنگ کرتے دکھائی دے رہی ہیں۔ اور وہ بھی اپنے ازلی دشمن ڈوگی سے۔ دوسری جانب بے چارہ […]

.....................................................

امریکی ریاست اوہائیو میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم

امریکی ریاست اوہائیو میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم

اوہائیو (جیوڈیسک) رواں موسم سرما کی پہلی برفباری نے نظام زندگی معطل کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست کے مختلف حصوں میں دو سے پانچ انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ فیئربورن میں ایک ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ برفباری کی وجہ سے سنسناٹی میں ہزاروں گھر […]

.....................................................

چیک ریپبلک: انقلاب کی سالگرہ کی تقریب میں صدر میلوس زمن پر انڈوں کی برسات

چیک ریپبلک: انقلاب کی سالگرہ کی تقریب میں صدر میلوس زمن پر انڈوں کی برسات

پراگ (جیوڈیسک) انیس سو نواسی کے ویلوٹ ریولیوشن کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر صدر میلوس زمن نے شرکت کی۔ تقریب میں جرمن، ہنگری، پولینڈ اور سلوواکیا کے صدور بھی موجود تھے۔ جب صدر زمن تقریر کے لئے آئے تو وہاں موجود لوگوں نے ان پر انڈے، ٹماٹر اور دوسری اشیا پھینکیں۔ سیکورٹی کے […]

.....................................................

یونان: پاکستانی کی ہلاکت ،غیر قانونی تارکین وطن کی بھوک ہڑتال

یونان: پاکستانی کی ہلاکت ،غیر قانونی تارکین وطن کی بھوک ہڑتال

ایتھنز (جیوڈیسک) یونان میں غیر قانونی تارکین وطن کے لیے بنائے گئے مراکز میں ایک پاکستانی کی ہلاکت کے بعد وہاں موجود سینکڑوں افراد نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ نسلی امتیاز کے خاتمے کی ایک یونانی تنظیم کیرفا کے مطابق ان مراکز میں گنجائش سے زیادہ افراد کو رکھا گیا ہے اور یہاں […]

.....................................................

کانگو میں پولیس آپریشن ،51 ملزمان ماورائے عدالت قتل

کانگو میں پولیس آپریشن ،51 ملزمان ماورائے عدالت قتل

کنشاسا (جیوڈیسک) افریقی ملک کانگو میں پولیس پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن کے دوران 51 ملزمان کے ماورائے عدالت قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے ، دارالحکومت کنشاسا میں کیا گیا۔ آپریشن گذشتہ سال نومبر سے اس سال فروری تک جاری رہا،جس کے دوران پولیس نے مختلف گینگز کے خلاف کارروائیاں کیں ، […]

.....................................................