Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ داعش کے سفاکانہ اقدام کے باوجود ہم اس سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہیں۔ جان کیری کا واشنگٹن میں پالیسی فورم کے سالانہ اجلاس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا۔ کہ ایران کے ساتھ جوہری توانائی کے حوالے سے مذاکرات انتہائی اہم […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بڈاپسٹ (جیوڈیسک) دار الحکومت میں پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے دس ہزار سے زائد لوگوں نے مظاہرہ کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم وکٹر اوربن اور انکی کابینہ کے ارکان پر بدعنوانی کا الزام لگایا اور انکے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ ہنگری میں انٹرنیٹ کے استعمال پر مجوزہ ٹیکس کے خلاف گزشتہ ماہ احتجاج شروع کیا […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہر یار مہر کے الزام پر سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے جواب دیا ہے کہ ان سے زيادہ تو ایک کرمنل کے ساتھ خود شہر یار مہر کی تصویریں تھیں۔ جسے وہ وقت آنے پر ثابت بھی کردیں گے۔ واضح رہے کہ شہر یار مہر […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہر یار مہر نے کہا ہےکہ صوبائی حکومت جن چیزوں پر قرارادادیں لارہی ہے۔ ان پر بھی عمل نہیں کرنا چاہتی اور میں نہ مانوں کی پالیسی پرقائم ہے، سندھ اسمبلی کے باہر گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ اسپیکر اسمبلی تو جرائم پیشہ عناصر کو […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثےمیں 9 فوجی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ حادثہ تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں پیش آیا۔ جب فوجی ہیلی کاپٹر پرواز کے دس منٹ بعد ہی گرکر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر میں 9 فوجی سوار تھے ،جو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ فوری […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ایتھنز (جیوڈیسک) چالیس ہزار سے زائد لوگوں نے دار الحکومت میں طلبا کی بغاوت کی 41 ویں سالگرہ کو حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں بدل دیا۔ انہوں نے حکومت کی بچت مہم، آئی ایم ایف اور یورپی یونین سے قرض لینے کے لئے ہزاروں نوکریوں کے خاتمے کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے یونان […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی اور چودھویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ بابر اعوان، منظور قادر، وکلاء محاذ، مولوی اقبال حیدر کی جانب سے درخواستیں انیس سو ستانوے میں دائر کی گئیں تھیں۔ چیف جسٹس ناصر الملک […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان دہشتگردوں کو دہشتگرد قرار دینے کیلئے تیارنہیں ہیں، شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج تک طالبان کو دہشتگرد قرار نہیں دیا، طالبان عمران خان کے قومی ہیروز ہیں۔ زہرہ شاہد قتل کیس اور اس کے حوالے سے گرفتاریوں […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) اوکاڑہ کے قریب مال گاڑی کے دو ڈبے پٹری سے اتر گئے، مال کے ڈبے رینالہ خورد اورحبیب آباد کے درمیان مین ٹریک پر اترے۔ کراچی سےآنیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کواوکاڑہ اسٹیشن پرروک دیا گیا ہے جبکہ کراچی جانےوالی خیبرمیل کو کوٹ رادھا کشن اسٹیشن پر روک لیا گیا۔ ریلوے ٹریک کلیئر کرنے […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی پارلیمنٹ کے باہر ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں شریک سینکڑوں مظاہرین نے کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کے خاتمے اور مسئلے کے پرامن حل کا مطالبہ کیا۔ ادھر سکھوں نے بھی اولمپک ایرینا کے باہر مودی کی تقریر کے دوران انکے خلاف احتجاج کیا۔
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھرپارکر (جیوڈیسک) غذائی قلت سے زندگی سسکنے لگی غربت، بھوک اور بیماریاں قہر بن کر موت بانٹنے لگیں۔ روز ماؤں کی گود اجڑ رہی ہے۔ اسپتالوں میں سینکڑوں بچے اب بھی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ اسپتالوں میں ناکافی انتظامات نے لوگوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں لیکن ان کی فریاد سننے […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
مناگوا (جیوڈیسک) ساحل پر آنے والی 60 فٹ لمبی مردہ وہیل مچھلی کو دفنا دیا گیا۔ وسطی امریکی ملک نکارا گوا کے ساحل پر آنے والی ساٹھ فٹ لمبی مدرہ وہیل مچھلی کو دفنا دیا گیا۔ ٹنوں وزنی وہیل کو پہلے تو ساحل پر موجود سیاحوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سمندر میں واپس […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) گلوبل دہشت گردی انڈیکس دو ہزار چودہ کی رپورٹ کے مطابق دو ہزار تیرہ میں دنیا بھر میں دس ہزار دہشت گرد حملے ہوئے جو دو ہزار بارہ کے مقابلے میں چوالیس فیصد زیادہ ہیں۔ ان حملوں میں سترہ ہزار نو سو اٹھاون افراد مارے گئے۔ رپورٹ کے مطابق شدت پسند حملوں میں […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی افواج کے اڈے کو نشانہ بنایا جس میں دو افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ منگل کی صبح کیے گئے حملے کی ذمے داری افغان طالبان نے قبول کر لی ہے۔ جیسے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا وقت قریب آتا جا رہا ہے […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
لاس اینجلس (جیوڈیسک) دیومالائی کرداروں پر بنی ہالی وڈ فلم کی کہانی ناول The Spook’s Apprentice سے ماخوذ ہے۔ فلم میں ایک نوجوان لڑائی کے تمام فن سیکھنے کے بعد خونخوار بلاؤں کا مقابلہ کرتا ہے۔ Sergei Bodrov کی ہدایتکاری میں بننے والی مار ڈھار سے بھرپور فلم سیونتھ سن آئندہ سال فروری میں ریلیز […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی( جیوڈیسک) کے اے ایس بی بینک کی خریداری میں ملک کے ایک بڑے کاروباری گروپ کی دلچسپی کا انکشاف ہوا ہے تاہم متعلقہ ریگولیٹر کی جانب سے مذکورہ گروپ کو تاحال منظوری نہیں دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ کے ایس بی بینک کو کسی بھی کاروباری گروپ کوفروخت یا انضمام کرنے سے […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
باماکو (جیوڈیسک) مارشل آرٹ کے ماہرین پر مشتمل چینی وفد نے مغربی افریقہ کے ملک مالی کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں کے سامنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔چینی مارشل آرٹ کے وفد نے کنگ فو کی شاندار پرفارمنس دی۔ جسے دیکھ کر مقامی لوگوں نے دل کھول کر داد دی،اس دورے کے دوران مارشل […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
یورپی (جیوڈیسک) یورپی کمیشن نے برطانیہ اور ہالینڈ میں برڈ فلو کے نئے کیسوں کی اطلاع سامنے آنے کے بعد اسے مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے نئے حفاظتی اقدامات کو اپنایا ہے۔ ان اقدامات میں متاثرہ علاقوں میں جانوروں کو ہلاک اور ان علاقوں سے پولٹری مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کرنا شامل […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
فوہانگ (جیوڈیسک) جنوبی کوریا میں سالانہ مشترکا فوجی مشقیں جاری ہیں ، جس میں تیوں مسلح افواج کے دستوں نے شاندار کاردگی کا مظاہرہ کیا۔ فوہانگ شہر کے ساحلی علاقے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی مشقوں میں بحریہ اور بری فوج کے ایک ہزار نوسو فوجیوں نے شرکت کی۔ مشقوں میں 20 بحری لڑاکا […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) جدید ترین تحقیق نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال نہ صرف موٹا ہونے سے بچاتا ہے بلکہ یہ ہمارے دل کو بھی محفوظ رکھنے کا انتہائی آسان نسخہ ہے۔ میڈیکل سائنس کے مشہور ترین میگزین پوسٹ میڈیکل جنرل میں شائع ہونے والی جدید ترین تحقیق میں […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
ناروے (جیوڈیسک) ناروے تعلق رکھنے والے تین دوستوں نے چوبیس گھنٹے میں سب سے زیادہ ممالک میں سفر کرنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ انھوں نے یہ ریکارڈ یورپ کے انیس ممالک کا سفر کرکے بنایا۔ سابقہ ریکارڈ چوبیس گھنٹے کے دوران سترہ ممالک کا سفر کر کے بنایا گیا تھا۔ اس مہم کے دوران […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
نوشہرہ (جیوڈیسک) سوکئی روڈ سے 4 بوری بند لاشیں ملی ہیں، جن میں سے دو کی شناخت ہو گئی ہے۔ متعلقہ تھانے کے ایس ایچ اوخادمین خان کے مطابق چاروں لاشیں ڈی ایچ کیو نوشہرہ روانہ کردی گئیں، شناخت کی جانے والی لاشوں کا تعلق صوابی سے ہے، جن کی شناخت اصغر اور مشتاق کے […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) ترقی انسان کے لئےآسانیاں تو پیدا کر تی ہے، مگر پرانی چیزیں کیا قدرو قیمت رکھتی ہیں، یہ کوئی کوئی جانتا ہے۔ لاہور میں جاری ہے پرانی گاڑیوں کی نمائش، جس میں ان گاڑیوں کی شان بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ اور انہیں رکھنےوالےشوقین افراد کااعلیٰ ذوق بھی۔ کہتے ہیں کہ نیا ایک […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) تھر سمیت اندرون سندھ کے بالائی علاقوں میں غذا کی کمی اور قحط سالی پر سرکاری طبی جامعات کے ماہرین ہنگامی طور پر ایسی غذا تیار کریں جو غذائیت سے بھرپور ہوجو تھر۔ مٹھی، ننگرپارکر اور چھاچھرو کے بچوں اور خواتین کودی جاسکے جس سے ان بچوں اور ماؤں کے جسم میں توانائی […]
.....................................................