Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
پاراچنار (جیوڈیسک) فاٹا کے علاقے پاراچنار میں اسکول وین کے قریب بم دھماکے میں ایک بچہ اور وین کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ پاراچنار کے علاقے نستی کوٹ میں صبح سویرے اسکول وین کے قریب دھماکے سے ڈرائیور اور ایک طالب علم ہلاک ہو گیا۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق دو نا معلوم مسلح افراد نے ترنول کے علاقہ میں نمل یونیورسٹی کے پروفسیر خالد خان کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی اور انہیں قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے پروفیسر کو قتل کرنے سے پہلے ان کے گھر سے ان […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو میں چہلم امام حسین کی مجالس کونشانہ بنانے کے بڑے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہنگو میں ذیاڑ ڈونگا کے پہاڑوں میں 20 سے 25 شدت پسندوں کا گروپ دیکھا گیا ہے جو بھاری ہتھیاروں اور بارود سے مکمل طور پرلیس ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ گروپ […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) آج کل جدید موبائل فونز میں وائی فائی ٹیکنالوجی کی سہولت مہیا کی جاتی ہے لیکن ایک برطانوی شخص نے اپنے جسم میں ہی یہ صلاحیت پیدا کرلی ہے کہ وہ وائی فائی سگنل موصول کرسکتا ہے۔ 32 سالہ فرینک سوین کو 20 سال کی عمر میں سماعت کی کمزوری کا مسئلہ درپیش […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب (جیوڈیسک) ایک شخص نے بیوی کو صرف اس بات پر طلاق کا پروانہ تھما دیا کہ اس نے واٹس ایپ پر اس کا پیغام پڑھنے کے باوجود اسے نظر انداز کر دیا۔ دبئی کے 30 سالہ سعودی شہری کی بیوی ہر وقت موبائل پر دوستوں کے ساتھ بات چیت اور چیٹنگ میں اتنی […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں واقع فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ چین کے صوبے شنیڈونگ میں اشیائے خوردونوش کی پیکنگ کرنے والے کارخانے میں آگ لگنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے ہیں۔ جن میں سے 2 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کمپیوٹر سسٹم ہیک کر لیا گیا ، جس کے بعد محکمہ خا رجہ نے نیٹ ورک کو عارضی طور پر بند کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق جس کمپیوٹر نیٹ ورک کو عارضی طور پر بند کیا گیا ہے وہ “خفیہ مقاصد” کے لیے استعمال نہیں ہوتا۔ تاہم اسے […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں آسمان پر کہیں کہیں بادل چھائے رہیں گے۔ جبکہ چند ایک مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کا بھی امکان ہے۔
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
دولتِ اسلامیہ (جیوڈیسک) ہاتھوں قتل ہونے والے امریکی مغوی عبدالرحمان کیسگ کے والدین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیٹے کی موت سے ان کے دل ٹوٹ گئے ہیں۔ عبدالرحمان کیسگ کے والدین ایڈ اور پاؤلا کیسگ نے اپنے بیٹے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انھیں کیسگ کے اغوا کاروں کو […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ان شدت پسندوں کو کیوں نشانہ بنائیں، جو ہمارے لیے خطرہ نہیں، جو امریکا کے دشمن ہیں وہ خوامخواہ پاکستان کے دشمن ہو گئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ مشیر خارجہ نے کہا کہ ہم […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے اغوا کاروں سے مقابلے کے بعد 7 مغویوں کو بازیاب کرالیا ، اغوا شدہ افراد فیکٹری ملازم تھے، جنہیں آفس وین سے اغوا کیا گیا تھا۔ ایس ایس پی ڈسڑکٹ ویسٹ عرفان بلوچ نے جیو نیوز کو بتایا کہ تمام افراد فیکٹری میں ملازمت کرتے ہیں، […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف آئندہ دو روز کے دوران امریکی آرمی چیف سمیت کئی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل نے امریکی حکام کو بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا اپنا پروگرام ہے ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں ، پاکستان میں سویلین اور فوج دونوں حکومتوں نے عوام کی مدد نہیں کی، پاکستان کو اچھی قیادت کی ضرورت ہے۔ لندن میں سے بات کرتے ہوئے طاہر القادری نے […]
..................................................... Posted on November 17, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے ملاقات کی جس میں عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کو وطن واپسی پر گرفتار کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے غور کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی اہم ملاقات میں حمزہ […]
..................................................... Posted on November 17, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتہ کے پہلے روز انٹر بینک ڈالر کی قدر میں 41 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ انٹر بینک ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتہ کے پہلے روز انٹر بینک ڈالر کی قدر میں 41 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ جسکے بعد انٹر بینک میں ڈالر 101 روپے 74 پیسے سے بڑھ کر 102 روپے 15 […]
..................................................... Posted on November 17, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل, لاہور
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے نمبر ایک ٹینس کھلاڑی عقیل خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹینس فیڈریشن کوٹورنامنٹس کی تعداد کے بجائے کوالٹی پر توجہ دیکر زیادہ پرائز منی کے ٹورنامنٹس کرانے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے لیئے ماسٹرزکپ ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی صلاحیتیں ثابت کرنے کا سنہری موقع ہے ، […]
..................................................... Posted on November 17, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
پورٹ اوپرنس (جیوڈیسک) ہیٹی میں ایک سر پرائزڈنر کا انعقادکیا گیا ، جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔ ڈائنر این بلینک نامی اس منفرد ایونٹ کی 25 ویں سالگرہ کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی ویب سائٹ کا […]
..................................................... Posted on November 17, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
شارجہ (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پانچ پاکستانی تنظیموں سمیت 83 عرب اور مقامی تنظیموں کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے منفی فہرست میں پاکستان میں سرگرم جیش محمد، مشرقی ترکستان تحریک، حقانی نیٹ ورک، لشکر طیبہ اور تحریک طالبان پاکستان سمیت یمن کی حوثی تنظیم، خلیج […]
..................................................... Posted on November 17, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
سری نگر (جیوڈیسک) ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کے اہلکار نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے گھر کے قریب فائرنگ کردی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں وزیر اعلیٰ کے گھر کے قریب تعینات بی ایس ایف کے ایک […]
..................................................... Posted on November 17, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پنجاب کانسٹبلز کی بھرتیوں کیلیے 6 سو 80 امیدواروں نے جسمانی فٹنس کے ٹیسٹ میں حصہ لیا۔ پنجاب کانسٹبلز کی بھرتیوں کیلیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہنچنے والے امیدواروں کو اسٹیڈیم کے دو چکر 5 منٹ میں مکمل کرنا تھے۔ دوڑ کا مجموعی فاصلہ ایک میل تھا ۔ کچھ امیدواروں نے […]
..................................................... Posted on November 17, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 17 سے 19 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ […]
..................................................... Posted on November 17, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں پولیس نے سرچ اینڈٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ظہور نامی مبینہ مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے، جس کے سر کی قیمت پچاس لاکھ روپے مقررتھی۔ متنی میں سرچ اینڈ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لے کر ظہور نامی مبینہ دہشت گرد کو […]
..................................................... Posted on November 17, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
سوئٹزرلینڈ (جیوڈیسک) جنوبی سوئٹزرلینڈ شمالی اٹلی میں طوفانی بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سوئس قضبے لیوگانو کے قریب اتوار کو ایک گھر پر مٹی کی دیوار گرنے سے دو خواتین ہلاک ہوگئیں۔ سوئس حکام کے مطابق ڈاویسکو سارانگنو گاؤں میں ہلاک ہونے والی ان […]
..................................................... Posted on November 17, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
بنوں (جیوڈیسک) گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر ایک میں ایک طالب علم کی جانب سے بیگ میں لایا گیا دستی بم پھٹنے سے 3 بچے زخمی ہو گئے۔ بنوں کے پی پی سی کالج انٹر گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر ایک میں نویں جماعت کا طالب علم سلمان خان اپنے بیگ میں 2 دستی بم لے آیا۔ […]
.....................................................