Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
لندن (جیوڈیسک) لندن میں ہالی وڈ فلم دی ہوبٹ دی بیٹل آف فائیو آرمیز کا پریمئر ہوا جس میں فلم کی مرکزی کاسٹ نے شرکت کی۔ جے آر آر ٹالکین کے ناول دی ہوبٹ سے ماخوذ فلم سیریز کا تیسرے اور آخری حصے کی کہانی بونے کے گرد گھومتی ہے۔ جو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار پٹرول اور دودھ ایک ہی قیمت پر فروخت ہونے لگے، شہر کے کئی علاقوں میں دودھ پٹرول سے بھی مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی کے باوجود ضلعی انتظامیہ دودھ،گوشت، مرغی کا گوشت، پھل، سبزیاں اور اشیائے خورونوش سرکاری نرخ پر فروخت ممکن […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
دبئی (جیوڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان اور مصباح الحق کے پاؤں پھسلنے لگے، مڈل آرڈر بیٹسمین ایک درجہ تنزلی سے ساتویں نمبر پر پہنچ گئے، کپتان کو 2 درجہ خسارے نے ٹاپ 10 کے دہانے پر پہنچا دیا۔ اسد شفیق 3 زینے اوپر چڑھتے ہوئے بہترین 20 کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے، سرفراز احمد کو […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے بعد شدید فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے، فوری طور پر کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster متفرق خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نمائش چورنگی پر سنی تحریک کے دھرنے اور ایکسپو سینٹر میں ڈیفنس ایکسپو کے سیکورٹی انتظامات کے باعث اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام دیکھا جارہا ہے،ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی پر سنی تحریک کے دھرنے کے باعث ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک معطل ہے۔ گرومندر سے ایم […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ملزموں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کیا ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ، تین گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ کوئٹہ میں بائی پاس پر واقعہ لیبر کالونی میں پولیو ٹیم پر […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ افغانستان کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اپنے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کی دعوت پر آج لندن پہنچ رہے ہیں، اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم لندن میں افغانستان […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ امریکا شام میں نو فلائی زون کے قیام کے لیے تیار نہیں ہے اور نہ اس سلسلے میں ترکی کے ساتھ فی الوقت کوئی بات چیت ہو رہی ہے۔ انھوں نے بتایا ہے کہ امریکا ترکوں کے ساتھ مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال کے […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے فنڈز کی کمی کے باعث شامی پناہ گزینوں کو خوراک کی فراہمی بند کر دی ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دسمبر میں ایک لاکھ پناہ گزینوں کی خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر درکار ہیں۔ جس سے اردن، لبنان، ترکی، عراق […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے۔ گلگت بلتستان میں تین روز بعد بارش اور برفباری تھم گئی ہے۔ بلوچستان میں خشک موسم سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ گلگت بلتستان میں غذر،ہنزہ اور استور میں تین روز بعد بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ جس کے بعد سردی […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
نیروبی (جیوڈیسک) کینیا میں جاری پرتشدد واقعات کے نتیجے میں منگل کو کم از کم 36 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ منگل کو ریڈ کراس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق شمال مشرقی کینیا میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک کان پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ جموں (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں آج ریاستی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں، حریت کانفرنس کی جانب سےانتخابات کے دوسرے مرحلے کا بھی بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔ ریاستی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ریاست جھاڑکھنڈ کی 20 اور مقبوضہ کشمیر کی 18 نشستوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، اس […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زندگی کی بازی ہارنے والے پان فروش کی موت کی خبر سن کر اس کا باپ بھی چل بسا۔کراچی میں اورنگی ٹاؤن سیکٹر 15 میں بدھ بازار کے قریب واقع موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے پان کے کیبن پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے کنٹرولر عمران چشتی کی والدہ مختصر علالت کے بعد آج صبح کراچی میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر یونیورسٹی روڈ پر گلشن اقبال کی مسجد بیت المکرم میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کی میت گلشن اقبال بلاک 8 میں […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے طیاروں کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علی الصبح شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بغداد (جیوڈیسک) عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے وزارت داخلہ کے 24 اعلیٰ افسروں کو بدعنوانیوں اور فرائض سے غفلت کے الزام میں جبری ریٹائر کر دیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک مختصر بیان میں کہا گیا۔ کہ وزارت داخلہ کے ان عہدے داروں کو ریٹائر […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کافی عرصے تک خلا میں پرواز سے دور رہنے کے بعد بالآخر امریکہ نے ایک بار زمین کی حدود سے دور سفر کی تیاری شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں تیار کردہ خلائی شٹل اپنےآزمائشی سفر پر جمعرات کو روانہ ہورہی ہے۔ ناسا کے مطابق نئی خلائی شٹل ’اورین‘ خلا کی جانب […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
تنزانیہ (جیوڈیسک) انسانی فطرت میں شامل ہے کہ وہ زندگی کےایک ہی جیسے رنگ ڈھنگ سے اکتا جاتا ہے تو پھر کچھ نیا چاہتا ہے تاکہ زندگی میں مزید رنگ شامل ہوں اور اسی خواہش کو پورا کرنے کے لیے افریقہ میں سمندر کی گہرائیوں میں ایک ایسا ہوٹل تیار کیا گیا ہے جہاں لوگ […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرر کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے 5 دسمبر تک عہدے پر تقرری کی یقین دہانی کرادی جس کے بعد سماعت پیر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے چیف الیکشن کمشنر تقرر کیس […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
احمد آباد (جیوڈیسک) ہندوستان میں ایک ہیروں کے تاجر نے 111 یتیم لڑکیوں کی شادی کراتے ہوئے ہر دلہن کو لاکھوں مالیت کے تحفے دیے ہیں۔ ہیروں کے تاجر مہیش سوانی نے کہا کہ وہ دلہن کو تحقے دینا ایک انتہائی مقدس کام سمجھتے ہیں، یہ گھرانے انتہائی غریب ہیں اور وہ ان لڑکیوں کی […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وفاق کے زیرِانتظام خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ کہ منگل کو وادیٔ تیراہ کے علاقے آکاخیل میں سیکورٹی فورسز اورمبینہ دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ جھڑپ کے نتیجےمیں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، جبکہ […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری اتوار کی رات اپنے دفتر میں پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے بعد رواں ہفتہ لندن میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملیں گے۔ واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ نے بتایا کہ کیری افغانستان کے موضوع پر 4 دسمبر […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلموں میں ایکشن سین فلمانا انجلینا جولی کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے لیکن حقیقی زندگی میں وہ ایسا سوچ بھی نہیں سکتیں۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں اپنی نئی فلم ان بروکن کے پریمئیر سے واپس آتے ہوئے۔ ان کی گاڑی اچانک حادثے کا شکار ہو گئی۔ گاڑی کی […]
..................................................... Posted on December 2, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد میں 30 نومبر کو دھرنے کے پرامن اختتام کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز تیزی سے ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 101.74 پوائنٹس کے اضافے سے 31299.72 پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں تیزی کے باوجود سرمائے کے حجم […]
.....................................................