بابا لاڈلہ کے منحرف کمانڈر لالہ اورنگی نے رینجرز کو گرفتاری دیدی

بابا لاڈلہ کے منحرف کمانڈر لالہ اورنگی نے رینجرز کو گرفتاری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار بابا لاڈلہ کے منحرف کمانڈر لالہ اورنگی نے رینجرز حکام کو اورنگی ٹاؤن سے گرفتاری دے دی، یہ بات پولیس بتایا کہ فیض محمد بلوچ عرف بابا لاڈلا نے مومن آباد تھانے کی حدود فقیر کالونی پریشان چوک سے گرفتاری دی۔ ملزم نے گرفتاری دینے سے قبل رینجرز کی اہم […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ ،سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ کیلئے درخواستوں کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ ،سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ کیلئے درخواستوں کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ منظرعام پر لانے کیلئےلاہور ہائیکورٹ میں درخواستوں کی سماعت ہوئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس خالد محمود خان، جسٹس انوارالحق اور جسٹس عبدالستار اصغرپر مشتمل 3 رکنی فل بنچ نےکیس کی سماعت کی۔ وفاقی اور پنجاب حکومتوں کی طرف سےجواب داخل کرنے کیلئے عدالت سے مہلت کی استدعاکی […]

.....................................................

بنوں :راشن سینٹروں پر ہنگامہ آرائی کے بعد حالات قابو میں

بنوں :راشن سینٹروں پر ہنگامہ آرائی کے بعد حالات قابو میں

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں گذشتہ دنوں راشن سینٹروں پر ہنگامہ آرائی کے بعد انتظامیہ نے تمام راشن سینٹروں پر حالات پر مکمل طور پر قابو پالیا ہے۔ کمشنر آفس بنوں میں آئی ڈی پیز مشران اور بریگیڈیئر مختار اور پولٹیکل ایجنٹ شمالی وزیرستان عاطف الرحمن کے درمیان جرگہ ہوا۔ جس میں یہ فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

یوکرائن: ملائیشن مسافر طیارے کا ملبہ سے ہٹانا شروع کر دیا گیا

یوکرائن: ملائیشن مسافر طیارے کا ملبہ سے ہٹانا شروع کر دیا گیا

کیف (جیوڈیسک) ملائیشیا کا مسافر طیارہ اس سال جولائی میں یوکرائن کے مشرقی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ طیارے پر دو سو اٹھانوے مسافر سوار تھے جن میں سے بیشتر کا تعلق نیدرلینڈ سے تھا۔ یوکرائنی حکام نے جائے حادثہ سے تباہ شدہ طیارے کا ملبہ ہٹانے کیلئے کارروائی شروع کر دی […]

.....................................................

کیلیفورنیا کے تاریخی چرچ میں آگ بھڑک اٹھی ، کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد قابو پالیا گیا

کیلیفورنیا کے تاریخی چرچ میں آگ بھڑک اٹھی ، کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد قابو پالیا گیا

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے تاریخی چرچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، ایک سو فائر فائٹرز نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔ کیلی فورنیا کے تیسرے بڑے شہر سان جوز کے رومن کیتھولک چرچ کی عمارت آگ سے شدید متاثر ہوئی ، چرچ کی چھت بھی آگ […]

.....................................................

چین: دسواں سالانہ بین الاقوامی ایئر شو اختتام پذیر ہوگیا

چین: دسواں سالانہ بین الاقوامی ایئر شو اختتام پذیر ہوگیا

ژو ہائی (جیوڈیسک) چین میں دسواں سالانہ بین الاقوامی ایئر شو اختتام کو پہنچا، شو کے دوران ایروبیٹک ٹیمو ں نے فضا میں شاندار کرتب دکھائے۔ چین کے شہرژو ہائی Zhuhai میں ہونے والے ایئر شو میں طیاروں نے فضامیں کرتب دکھا کر ایسے رنگ بکھیرے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔ ایئر شو […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا امریکی سنٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹر کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا امریکی سنٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹر کا دورہ

نیو یارک (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ایک ہفتے کےدورے پر امریکا پہنچے جہاں انہوں نے سنٹرل کمانڈ ہیڈکوارٹر پہنچے۔ پاک فوج کے سربراہ کا سینٹ کوم پہنچنے پر زبردست استقبال کیا گیا۔ جنرل راحیل شریف نے جنرل مارٹن ڈیمپسی اور دیگر اعلیٰ امریکی فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اس دوران دسمبر […]

.....................................................

سائبر کرائمز کی روک تھام کیلئے بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا: اسحاق ڈار

سائبر کرائمز کی روک تھام کیلئے بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں الیکٹرانک بینکنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سائبر کرائمز اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے سے متعلق بل کا مسودہ کابینہ ڈویژن کے پاس ہے جو جلد قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کر دیا جائے گا۔ وزیر خزانہ نے […]

.....................................................

لاہور ، واہگہ بارڈر خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

لاہور ، واہگہ بارڈر خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی لاہور کے جنرل اسپتال میں دم توڑ گیا۔ سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 62 ہو گئی۔ دو نومبر کو واہگہ بارڈر پر خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور خمی ہو گئے تھے۔ زخمیوں میں شامل سادی سٹریٹ راولپنڈی کا رہائشی عباس […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے اور موسم خشک رہے گا۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی چھ ریکارڈ کیا گیا۔

.....................................................

شنگھائی اور ہانگ کانگ میں "اسٹاک ٹریڈنگ لنک پروگرام" کا آغاز

شنگھائی اور ہانگ کانگ میں "اسٹاک ٹریڈنگ لنک پروگرام" کا آغاز

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے شنگھائی اور ہانگ کانگ کے درمیان “اسٹاک ٹریڈنگ لنک پروگرام” کا باضابطہ طور پر آغاز کر دیا ہے۔ اس پرو گرام کے تحت چین اور ہانگ کانگ کے سرمایہ کار مشترکہ طور پر شنگھائی اور ہانگ کانگ کی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کر سکیں گے۔ چین کی جانب سے “اسٹاک ٹریڈنگ […]

.....................................................

جاپان کی معیشت میں گراوٹ، جلد انتخابات کا امکان

جاپان کی معیشت میں گراوٹ، جلد انتخابات کا امکان

جاپان (جیوڈیسک) دنیا تیسری سب سے بڑی معیشت جاپان میں لگاتار دوسری سہ ماہی میں امید کے برعکس گراوٹ درج کی گئي ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ وزیر اعظم قبل از وقت انتخابات کا اعلان کریں گے۔ تیسری سہ ماہی میں گراوٹ کی وجہ سے ماہرین […]

.....................................................

خلیج تعاون کونسل کا قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

خلیج تعاون کونسل کا قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

ریاض (جیوڈیسک) جی سی سی میں شامل چھ ملکی اتحاد نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے سفیروں کو واپس دوحہ بھیجنے پر اتفاق کیا۔ جس کے ساتھ ان کے اور قطر کے درمیان گذشتہ آٹھ ماہ سے جاری سفارتی تنازعے کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ عبد اللہ کی […]

.....................................................

270 کروڑ روپے دینے کا دھرنوں سے کوئی تعلق نہیں، طاہرالقادری

270 کروڑ روپے دینے کا دھرنوں سے کوئی تعلق نہیں، طاہرالقادری

ٹورنٹو (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ 270 کروڑ روپے کی بات انھوں نے بھی کی تھی۔ مگر اس کا دھرنوں سے کوئی تعلق نہیں۔ عمران خان ہی اسکا جواب دے سکتے ہیں۔ لاہور پہنچ رہا ہوں ، حکومت نے گرفتار کرنا ہے تو کرلے۔ ٹورنٹو ایئرپورٹ پر لندن […]

.....................................................

پاکستان نے شاہین ون اے میزائل کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستان نے شاہین ون اے میزائل کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون (اے) میزائل 900 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو باآسانی سے نشانہ بناسکتا ہے۔ اور یہ میزائل ایٹمی اور روایتی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت کا […]

.....................................................

کوئی مجھے پسند کرے یا نہیں انٹرنیٹ پر تلاش سب کرتے ہیں، سنی لیون

کوئی مجھے پسند کرے یا نہیں انٹرنیٹ پر تلاش سب کرتے ہیں، سنی لیون

نئی دہلی (جیوڈیسک) سنی لیون کا نام سنتے ہی ان کے مداحوں کے دل زور زور سے دھڑکنا شروع کردیتے ہیں جس کی وجہ یہی ہے کہ ان کا فن انھیں دیگر تمام بالی ووڈ ہیروئنوں سے ممتاز کرتا ہے۔ ماضی کی بولڈ اسٹار اس فنکارہ سے متعلق ان کی ماضی کی فنکاری کی وجہ […]

.....................................................

ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اصولی فیصلہ

ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے نان فائلرز اور ٹیکس واجبات جمع نہ کرانے والے بڑے ٹیکس نا دہندگان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر کے سینئر افسر نے گزشتہ روز کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ماتحت […]

.....................................................

فیڈرر انجری کے باعث فائنل سے دستبردار، جوکووچ نے بغیر کھیلے ورلڈ ٹور کا فائنل جیت لیا

فیڈرر انجری کے باعث فائنل سے دستبردار، جوکووچ نے بغیر کھیلے ورلڈ ٹور کا فائنل جیت لیا

لندن (جیوڈیسک) دنیا کے دو بہترین ٹینس سٹارز کھلاڑیوں نوواک جوکووچ اور روجر فیڈرر کے درمیان ورلڈ ٹور فائنلز کا فائنل دیکھنے کی شائقین کی امیدیں دم توڑ گئیں جب روجر فیڈرر نے انجری کے باعث فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا۔ ادھر جوکووچ نے بغیر کھیلے مسلسل تیسرا ٹائٹل جیت لیا۔ لندن میں ٹینس […]

.....................................................

نیو کراچی ، گتا فیکٹری میں آتشزدگی، اسٹاک خاکستر

نیو کراچی ، گتا فیکٹری میں آتشزدگی، اسٹاک خاکستر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 11 ای میں قائم گتا فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ تین فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ بجھادی گئی ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نیو کراچی سیکٹر 11 ای کی گتا فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کے باعث گتا فیکٹری میں موجود مختلف […]

.....................................................

جاپان: سپر فاسٹ ٹرین اپنے آزمائشی سفر میں کامیاب

جاپان: سپر فاسٹ ٹرین اپنے آزمائشی سفر میں کامیاب

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں مقناطیسی طاقت سے چلنے والے سپر فاسٹ ٹرین نے اپنا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل کر لیا۔ ایک ہزارسے زائد جاپانی شہری آزمائشی سفر کیلئے ٹرین میں موجود تھے۔ ٹرین نے جیسے ہی 500 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پکڑی تو شہریوں کے چہرے حیرت اور خوشی سے کھل اٹھے۔ […]

.....................................................

بچوں کو ایک مرتبہ سے زائد پولیو ویکسین دینے میں حرج نہیں‘

بچوں کو ایک مرتبہ سے زائد پولیو ویکسین دینے میں حرج نہیں‘

کوئٹہ (جیوڈیسک) بچوں کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو ایک مرتبہ سے زائد پولیو ویکسین دینے میں کوئی حرج نہیں کیوں کہ اس سے بیماری کے خلاف ان کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوگا۔ وہ کوئٹہ میں اتوار کے روز ایک سیمینار سے خطاب کررہے تھے جس کے […]

.....................................................

تھر میں غذائی قلت نے آج بھی 2 ننھی جانیں لے لیں، تعداد 72 ہو گئی

تھر میں غذائی قلت نے آج بھی 2 ننھی جانیں لے لیں، تعداد 72 ہو گئی

تھر (جیوڈیسک) تھر میں غذائی قلت اور حکومت کی لاپرواہی کے باعث مزید 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد 48 روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 72 ہو گئی۔ تھر میں غذائی قلت کے باعث مٹھی کے اسپتال میں علاج کی غرض سے لائے گئے 2 مزید بچے دم توڑ گئے۔ مٹھی کے […]

.....................................................

نپولین کا ہیٹ 19 لاکھ یورو میں نیلام

نپولین کا ہیٹ 19 لاکھ یورو میں نیلام

فرانسیسی (جیوڈیسک) فرانسیسی بادشاہ نپولین بوناپارٹ کا ایک ’بائیکورن‘ ہیٹ 19 لاکھ یورو میں نیلام ہوا ہے۔ اس زمانے میں فوجی افسران میں مقبول دو کونوں والا یہ ہیٹ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے خریدا ہے بظاہر نپولین نے یہ ہیٹ سنہ 1800 میں مارنگو کی جنگ میں پہنا تھا بعد […]

.....................................................

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس لندن میں طلب کرلیا

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس لندن میں طلب کرلیا

لندن (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اعلیٰ عہدے داروں کو اجلاس آج لندن میں طلب کرلیا ہے جس میں اہم معاملات پر غور کیا جائے گا۔ آصف زرداری کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں خورشید شاہ، ڈاکٹر عاصم حسین، رحمان ملک، واجد شمس الحسن اور دیگر اہم رہنما شرکت کریں گے۔ […]

.....................................................