ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز جاری کرنے سے وفاق کا انکار ، قائم علی شاہ ناراض

ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز جاری کرنے سے وفاق کا انکار ، قائم علی شاہ ناراض

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وفاق نے تھر کول،فراہمی آب کے منصوبے کے فوراور کراچی سرکولر ریلوے سمیت سندھ کے 45 میں سے 11 منصوبوں کو پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ آئے تو پیپلز پارٹی میڈیا سیل کا دورہ […]

.....................................................

اسلام آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 5 طالب علم زخمی

اسلام آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 5 طالب علم زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہومک ٹاؤن میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 5 طالب علم زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے ہومک ٹاؤن میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث دیوار گرنے سے ٹیوشن سینٹر کی چھت منہدم ہوگئی جس کے باعث سکینہ نامی ٹیچر اور 5 طالب علم زین، علی، تیمور، اجالا اور سنبل […]

.....................................................

امن وامان کا قیام اورعوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، گورنر سندھ

امن وامان کا قیام اورعوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادرتھیبو کو ہدایت دی ہے کہ شہر میں امن وامان کے لیے ملزمان کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے ملاقات کی اور شہر میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن سمیت پولیس […]

.....................................................

مظفرگڑھ : مقامی زمیندار کی کوٹھی میں نجی جیل کا انکشاف

مظفرگڑھ : مقامی زمیندار کی کوٹھی میں نجی جیل کا انکشاف

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ میں عدالتی بیلف نے سی آئی اے کی نجی جیل پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر محبوس 4 افراد کو بازیاب کرالیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر،عدالتی بیلف نے سیت پور میں بنائی گئی سی آئی اے […]

.....................................................

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، عوامی تحریک اور (ق) لیگ کے رابطوں کا آغاز

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس، عوامی تحریک اور (ق) لیگ کے رابطوں کا آغاز

لندن (جیوڈیسک) لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنمائوں چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الہیٰ اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور صحافیوں کو اپنی ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کا اقتدار […]

.....................................................

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے کیس کی سماعت آج ہو گی

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے کیس کی سماعت آج ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے کیس کی سماعت آج سندھ ہائی کورٹ میں ہو گی۔ کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہنواز طارق پر مشتمل دو رکنی بنچ کررہاہے۔ گزشتہ سماعت پر اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے حتمی دلائل دیتے ہوئے […]

.....................................................

حکومتی رٹ تسلیم نہ کرنے والوں کیخلاف بمباری جاری رکھنے کا فیصلہ

حکومتی رٹ تسلیم نہ کرنے والوں کیخلاف بمباری جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ظہیر الاسلام اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے شرکت کی۔ وزیر اعظم کے سیکرٹری اور ایڈشنل سیکرٹری بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اجلاس میں ملک کی […]

.....................................................

طالبان ومقتدر قوتوں کا ساتھ نہیں دینگے،فضل الرحمان/امن وزیراعظم کی حرکت سے مشروط ہے، سراج الحق

طالبان ومقتدر قوتوں کا ساتھ نہیں دینگے،فضل الرحمان/امن وزیراعظم کی حرکت سے مشروط ہے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ جنگ کوہوا دینے کیلئے طالبان اور مقتدر قوتوں میں سے کسی کا ساتھ نہیں دیں گے جبکہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملک میں قیام امن کو وزیر اعظم کے حرکت میں آنے سے مشروط قرار دیا […]

.....................................................

حافظ گل بہادر گروپ کا شمالی وزیرستان کے شہریوں کوعلاقہ خالی کرنے کی ہدایت

حافظ گل بہادر گروپ کا شمالی وزیرستان کے شہریوں کوعلاقہ خالی کرنے کی ہدایت

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سرگرم حافظ گل بہادر گروپ کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مسلسل کارروائی کے بعد امن معاہدہ توڑا گیا ہے اور گمان ہے کہ علاقے میں جلد آپریشن شروع کردیا جائے گا اس لئے اہل علاقہ 10 جون تک محفوظ مقامات پر نقل مکانی کرلیں۔ حافظ گل […]

.....................................................

سینئر وکلا نے جیو پر انتخابی دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیے

سینئر وکلا نے جیو پر انتخابی دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیے

کراچی (جیوڈیسک) سینئر وکلاء رشید اے رضوی اور صلاح الدین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جیو ٹی وی سمیت کوئی میڈیا نیٹ ورک انتخابی دھاندلی میں ملوث نہیں ہو سکتا، میڈیا کا کام رائے عامہ کی ہمواری ہے یہ انتخابی نتائج کا رخ تبدیل نہیں کرسکتا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں سابق جج اور […]

.....................................................

پہلا پارلیمانی سال مکمل ایک قانون بھی تشکیل نہیں دیا گیا

پہلا پارلیمانی سال مکمل ایک قانون بھی تشکیل نہیں دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت نے اپنا پہلا سال اس امتیاز کے ساتھ مکمل کیا کہ اس نے اس پورے سال کے دوران ایک قانون بھی وضع نہیں کیا۔ اگرچہ اس مدت کے دوران قومی اسمبلی کی جانب سے گیار بلوں کی منظوری دی گئی، سوائے مالیاتی بل برائے سال 2013-2014ء کے، […]

.....................................................

ملک اسحاق تین مقدمات میں بری

ملک اسحاق تین مقدمات میں بری

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج رانا مسعود اختر نے آج کالعدم تنظیم کے رہنما ملک اسحاق کے خلاف مقدمات کی سماعت کی۔ ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملک اسحاق کو تینوں مقدمات سے عدم ثبوت کی بناء پر بری […]

.....................................................

ایران میں بھی جان لیوا مرس وائرس کے دو کیس سامنے آ گئے

ایران میں بھی جان لیوا مرس وائرس کے دو کیس سامنے آ گئے

تہران (جیوڈیسک) ایران میں بھی جان لیوا مرس وائرس کے دو کیس سامنے آ گئے ۔ حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وائرس سے متاثرہ دونوں خواتین آپس میں بہنیں ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ دونوں خواتین حال ہی میں سعودی عرب سے واپس لوٹی تھیں۔محکمہ […]

.....................................................

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کو 31 مئی تک ضروری دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے پرویز مشرف کی ای سی ایل سے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے ملکر بے حد اچھا لگا: ویوک اوبرائے

وزیراعظم نواز شریف سے ملکر بے حد اچھا لگا: ویوک اوبرائے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار ویوک اوبرائے نے کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم نواز شریف سے ملکر بے حد اچھا لگا، وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلئے کوشاں ہیں۔ ویوک اوبرائے نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شریک تھے۔ تقریب سے واپسی پر ممبئی میں ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے […]

.....................................................

گردشی قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کا اختیار نیپرا کو مل گیا

گردشی قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کا اختیار نیپرا کو مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گردشی قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈالنے کا اختیار نیپرا کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کو سالانہ بنیادوں پرٹیرف میں اضافہ کر کے گردشی قرضوں کی ادائیگی پر آنے والے اخراجات اور 15.75 فیصد تک ٹرانسمیشن و ڈسٹری بیوشن لاسز صارفین سے وصول […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ: انڈین ٹیم میں گمبھیر کی واپسی

دورہ انگلینڈ: انڈین ٹیم میں گمبھیر کی واپسی

ممبئی (جیوڈیسک) بورڈ آف کنٹرول بورڈ فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا جس میں حیرت انگیز طور پر گوتم گمبھیر کی واپسی ہوئی ہے۔ بدھ کو اعلان کردہ ٹیم میں تجربہ کار اوپنر کو آئی پی ایل اور ڈومیسٹک […]

.....................................................

وزیراعظم نے لاہور ہائیکورٹ کے سامنے لڑکی کو اینٹیں مارکر قتل کرنے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے لاہور ہائیکورٹ کے سامنے لڑکی کو اینٹیں مارکر قتل کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو لاہور ہائی کورٹ کے سامنے بھائیوں کی جانب سے اینٹیں مار کر قتل کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف کارروائی کرکے رپورٹ شام تک جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے پسند کی شادی کرنے والی […]

.....................................................

ایک تہائی برطانوی شہریوں کا نسلی تعصب رکھنے کا اعتراف

ایک تہائی برطانوی شہریوں کا نسلی تعصب رکھنے کا اعتراف

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں کئے گئے ایک نئے تحقیقی سروے میں ایک تہائی شہریوں نے نسلی تعصب رکھنے کا اعتراف کیا ہے ۔سماجی ریسرچ کی تنظیم نیٹ سین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں تعصب کی سطح ایک بار پھر تیس سال قبل کی سطح پر پہنچ گئی […]

.....................................................

استقبال رمضان ، خانہ کعبہ کو منوں عرق گلاب ، آب زم زم سے غسل دیا گیا

استقبال رمضان ، خانہ کعبہ کو منوں عرق گلاب ، آب زم زم سے غسل دیا گیا

جدہ (جیوڈیسک) استقبال رمضان کے سلسلے میں خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب ہوئی ، تقریب میں ہزاروں من عرق گلاب اور آب زم زم استعمال کیا گیا ، مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ مشال بن عبد اللہ اور شاہی خاندان کے دیگر افراد نے کعبتہ اللہ کو غسل دینے کی سعادت […]

.....................................................

اسلام آباد میں فائرنگ سے دربار حیات ولی کا گدی نشین جاں بحق

اسلام آباد میں فائرنگ سے دربار حیات ولی کا گدی نشین جاں بحق

اسلام آ باد (جیوڈیسک) کورال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دربار حیات ولی کے گدی نشین کو قتل کردیا۔ اسلام آباد کے علاقے کورال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دربار حیات ولی کے گدی نشین اسد عزیز کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے […]

.....................................................

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ، 1082 سیٹوں پر امیدواروں میں مقابلہ

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ، 1082 سیٹوں پر امیدواروں میں مقابلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر آج پولنگ ہو رہی ہے۔ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ ہو رہی ہے۔ دوسرے مرحلے میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ پولنگ کا عمل صبح نو بجے سے […]

.....................................................

اسلام آباد میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام، دھماکا خیز مواد برآمد

اسلام آباد میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام، دھماکا خیز مواد برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بری امام کےقریب زیرتعمیرعمارت ڈھائی کلو بارودی مواد برآمد کر لیا ہے۔ حساس اداروں کو اطلاعات ملیں تھیں کہ شدت پسند اسلام آباد میں دہشت گردی کامنصوبہ بنارہےہیں، سیکیورٹی اداروں نے شک کی بناء پر بری امام کے قریب […]

.....................................................

تبادلہ خیال

تبادلہ خیال

ٹھہرائو، پڑائو زندگی کا حصہ ہیں لیکن زندگی چلنے اور مسلسل چلتے رہنے کا نام ہے۔ زندگی میں انسان کو بہت سی خوشیوں، کامیابیوں، کامرانیوں اور آسانیوں کے ساتھ ساتھ آزمائشوں، مشکلوں، پریشانیوںاور مسائل کابھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ زندگی کسی صورت رکتی نہیں موت آنے تک چلتی رہتی ہے۔حالات کتنے ہی نا سازگار کیوں […]

.....................................................