دل ڈھونڈتا ہے ؟

دل ڈھونڈتا ہے ؟

نریندر دامو در مودی کی تقریبِ حلف برادری ہوگئی ، جس میں سارک ممالک کے سارے ہی سربراہان نے شرکت کی سوائے بنگلہ دیش کے وزیراعظم کی جنہوں نے اپنا نمائندہ وفد ہی بھیجنے کو ترجیح دیا۔ میں آج جو موضوع لکھنے جا رہا ہوں اس کی طرف شاید کسی نے ابھی تک نہیں سوچا […]

.....................................................

امریکا کا مشتبہ دہشتگرد ٹھکانوں پر براہ راست آپریشنز کی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان

امریکا کا مشتبہ دہشتگرد ٹھکانوں پر براہ راست آپریشنز کی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی اور تحفظ کے لیے جب بھی ضرورت پڑی، مشتبہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے اور براہ راست آپریشنز جاری رکھیں گے۔ نیویارک کی ویسٹ پوائنٹ ملٹری اکیڈمی میں کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما کا کہنا تھا۔ کہ اْسامہ بن […]

.....................................................

مصر: صدارتی انتخابات میں عبدالفتاح السیسی کو واضح برتری

مصر: صدارتی انتخابات میں عبدالفتاح السیسی کو واضح برتری

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق مسلح افواج کے سابق سربراہ فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔ دارلحکومت قاہرہ کے تحریک چوک پر السیسی کے حامیوں نے جشن منایا۔ صدارتی انتخاب میں عبدالفتاح السیسی اور حمدین صباحی مد مقابل تھے۔ غیرحتمی نتائج کے مطابق السیسی […]

.....................................................

تھپڑ

تھپڑ

پنجاب اسمبلی میں گذشتہ روز ایک ن لیگی خاتون رکن اسمبلی سلمہ بٹ نے اپنے مخالف گروپ کے رکن اسمبلی کے منہ پر تھپڑ جڑدیا جبکہ چند روز قبل سمندری سے ایک اور لیگی رکن اسمبلی رائو کاشف نے ہسپتال میں ڈیوٹی پر بیٹھے ہوئے ایک ڈاکٹر کو تھپڑ دے مارا ،اسی دوران حصول انصاف […]

.....................................................

ملک بھر میں آج بھی موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں آج بھی موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک ملک بھر میں آج بھی موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جنوبی پنجاب اور زیریں سندھ میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے بھی بڑھ جانے کا امکان ہے۔ ملک بھر میں موسم شدید گرم ہے،آگ برساتے سورج سے انسان تو انسان جانور بھی پریشان ہیں […]

.....................................................

سندھ میں سرکاری دفاتر پر حملوں کا خطرہ، چیف سیکریٹری نے مراسلہ جاری کردیا

سندھ میں سرکاری دفاتر پر حملوں کا خطرہ، چیف سیکریٹری نے مراسلہ جاری کردیا

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ کے دفاتر پر دہشت گرد حملوں کا خدشہ ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے سندھ سیکریٹریٹ اور پاکستان سیکریٹریٹ کے اطراف ناقص سیکیورٹی انتظامات کا نوٹس لے لیا۔ چیف سیکریٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ کی طرف سے سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن، ڈی جی رینجرز اورآئی جی پولیس کو ایک مراسلہ لکھاہے […]

.....................................................

جعفرآباد سے پانچ ہندو بچے اغوا، تین رہا کردیے گئے

جعفرآباد سے پانچ ہندو بچے اغوا، تین رہا کردیے گئے

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع جعفر آباد کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے دو بچوں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ جعفر آباد انتظامیہ کے ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی تین بچیوں اور دو بچوں کو نامعلوم افراد نے اس وقت اغوا […]

.....................................................

کیبل آپریٹرز کو ’’کنٹرول‘‘ کرنے کیلیے آئی جی کا خط جعلی نکلا

کیبل آپریٹرز کو ’’کنٹرول‘‘ کرنے کیلیے آئی جی کا خط جعلی نکلا

لاہور (جیوڈیسک) کیبل آپریٹرز کو ’’کنٹرول‘‘ کرنے اور ان کی ’’مانیٹرنگ‘‘ کے لیے پنجاب پولیس سے منسوب ’’جعلی لیٹر‘‘ میڈیا ہائوسز اور پنجاب حکومت کے درمیان غلط فہمیاں اور ٹکرائو پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ پنجاب حکومت پر اب یہ ذمے داری عائد ہوگئی ہے کہ وہ اس جعل سازی اور سازش کو […]

.....................................................

تحریک طالبان سے محسود گروپ کی علیحدگی مذاکرات تعطل کا شکار

تحریک طالبان سے محسود گروپ کی علیحدگی مذاکرات تعطل کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان میں اختلافات اور محسود گروپ کی ٹی ٹی پی سے علیحدگی کے اعلان کے بعد مذاکراتی عمل کے رابطوں میں تعطل پیدا ہوگیا ہے۔ اختلافات اور نئے گروپ کے قیام کا اعلان سامنے آنے کے بعد وفاق کی سطح پر طالبان قیادت سے مذاکرات کرنے والے حلقوں نے بتایا […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 جوان شہید، 3 زخمی

شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 جوان شہید، 3 زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سٹرک کنارے بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کی سرحد نوشیر قلعہ کے قریب ہوا ، جس میں 2 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوئے۔

.....................................................

موٹاپے سے متاثرہ ممالک میں پاکستان نویں نمبر پر

موٹاپے سے متاثرہ ممالک میں پاکستان نویں نمبر پر

لاہور (جیوڈیسک) دنیا کے ہر تیسرے بالغ اور ہر چوتھے بچے کا وزن مقررہ حد سے زیادہ ہے جس سے صحت عامہ کا مسئلہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ ’لانسیٹ‘ نامی طبی جریدے میں واشنگٹن یونیورسٹی کے ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایوالوئیشن ادارے کے محققوں کی ٹیم نے بدھ کو کہا کہ کہ دو ارب سے […]

.....................................................

کراچی: کمپنی پر چھاپہ، غیر معیاری دوائیں برآمد، 3 افراد گرفتار

کراچی: کمپنی پر چھاپہ، غیر معیاری دوائیں برآمد، 3 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے غیرملکی کمپنی کانام استعمال کرکے جعلی اور غیرمعیاری دوائیں اورفوڈ سپلیمنٹ بڑے پیمانے پر فروخت کرنیوالی کمپنی کے دفاتر پر چھاپہ مار کر بڑے پیمانے دوائیں اورفوڈسپلیمنٹ برآمد کر کے 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی کمپنی ایم ایس ہیلتھ ایڈ لیمیٹڈ کی […]

.....................................................

ڈاکٹر مالک بھی، لطیف جوہر کی بھوک ہڑتال ختم کرانے میں ناکام

ڈاکٹر مالک بھی، لطیف جوہر کی بھوک ہڑتال ختم کرانے میں ناکام

کراچی (جیوڈیسک) میں بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے تادم بھوک ہڑتالی کارکن لطیف جوہر نے وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کی اپیل پر بھی بھوک ہڑتال ختم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بی ایس او کے چیئرمین زاہد بلوچ کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے باہر 38 سے 40 سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں […]

.....................................................

’کپڑے اتار کر چلاتے رہے لیکن پولیس نے مدد نہیں کی‘

’کپڑے اتار کر چلاتے رہے لیکن پولیس نے مدد نہیں کی‘

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر قتل ہونے والی خاتون کے شوہر نے کہا کہ واقعے کے وقت پولیس کھڑی تھی لیکن انھوں نے حملہ آوروں کو روکنے کے لیے کچھ نہیں کیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر منگل کو 30 سالہ فرزانہ کو اس کے […]

.....................................................

اسلام آباد: بری امام میں زیر تعمیرعمارت سے دھماکا خیز مواد برآمد

اسلام آباد: بری امام میں زیر تعمیرعمارت سے دھماکا خیز مواد برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) دارالحکومت اسلام آباد میں بری امام میں زیرتعمیرعمارت سے 2 کلو دھماکا خیز مواد برآمدہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز موادہائی ایکسپلوسیو نہیں تھا۔ جو پہا ڑوں میں بلاسٹنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سوئپنگ کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دے دیا۔ پولیس نے دھماکا خیز مواد […]

.....................................................

طاہرالقادری سے نیا سیاسی اتحاد بنانے کیلیے چوہدری شجاعت لندن روانہ

طاہرالقادری سے نیا سیاسی اتحاد بنانے کیلیے چوہدری شجاعت لندن روانہ

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کیلیے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین لندن روانہ ہوگئے ہیں جبکہ چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر رہنما آج روانہ ہو رہے ہیں۔ لندن میں ق لیگ کے رہنما پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری سے ملاقات کریں گے جس میں ملک میں سیاسی تبدیلی […]

.....................................................

سنوڈن مفرور ہیں، وطن واپس آ جائیں: جان کیری

سنوڈن مفرور ہیں، وطن واپس آ جائیں: جان کیری

امریکہ (جیوڈیسک) فاش کرنے والے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کو مفرور قرار دیتے ہوئے اسے ملک واپس آنے کا کہا ہے۔ جان کیری نے کہا کہ اگر ایڈورڈ سنوڈن ’امریکہ پر یقین رکھتے ہیں تو انھیں امریکی انصاف کے نظام پر اعتماد کرنا چاہیے۔‘ امریکی سیکریٹری خارجہ نے یہ بات سنوڈن […]

.....................................................

حکومت کی الطاف حسین کے شناختی کارڈ کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی

حکومت کی الطاف حسین کے شناختی کارڈ کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی

کراچی (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے متحدہ قومی موومنٹ کو الطاف حسین کے شناختی کارڈ کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے متحدہ قومی موومنٹ کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ سے رابطہ کیا۔ اور انہیں بتایا کہ الطاف حسین کے شناختی کارڈ کے اجرا کے لیے نادرا […]

.....................................................

غریب بھوکے مرنے لگے حکام کو نیند کیسے آتی ہے؟ سپریم کورٹ

غریب بھوکے مرنے لگے حکام کو نیند کیسے آتی ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس جواد خواجہ نے آٹے کی قیمتوںمیں اضافے کیخلاف درخواست میں ریمارکس دیے کہ ہماری کوشش ہے کہ غریب عوام تک اناج پہنچایا جائے، مملکت پاکستان میںکیا ہو رہا ہے؟ ہم اس کیس کو پسے ہوئے غریب عوام کی خاطر سن رہے ہیں۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی […]

.....................................................

شام: حلب میں بمباری سے 9 بچوں سمیت 40 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

شام: حلب میں بمباری سے 9 بچوں سمیت 40 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

دمشق (جیوڈیسک) شام کے تجارتی شہر حلب پر حکومتی فوج کی بمباری بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران باغیوں کے زیر قبضہ شہر کے علاقوں میں مختلف حملوں میں40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ انسانی حقوق کی مبصر تنظیم کے مطابق شہر کے مشرقی علاقوں حی قطنیح، طارق الباد، بستان الکسر، […]

.....................................................

مصری صدارتی انتخابات , ووٹرز تیسرے روز بھی گھروں میں بیٹھے رہے

مصری صدارتی انتخابات , ووٹرز تیسرے روز بھی گھروں میں بیٹھے رہے

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں صدارتی انتخابات کے موقع پر پولنگ میں ایک روز کی توسیع کے باجود ووٹرز گھروں میں بیٹھے رہے ، ٹرن آؤٹ بڑھانے کیلئے حکومت کی جانب سے کی جانے والی کوششیں بھی بہتر نتائج نہ دے سکیں۔ پولنگ میں ایک روز کی توسیع پر صدارتی امیدوار حمدین صباحی نے سخت تنقید […]

.....................................................

امریکا کا شامی باغیوں کو مالی اور عسکری تعاون فراہم کرنے کا اعلان

امریکا کا شامی باغیوں کو مالی اور عسکری تعاون فراہم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے شامی باغیوں کو مالی اور عسکری تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی نے شام کی صورتحال کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے۔ بتایا کہ اوباما انتظامیہ شامی باغیوں کے ساتھ ہر قسم کا تعاون جاری […]

.....................................................

عراق میں بم دھماکوں اور مختلف واقعات میں 63 افراد ہلاک

عراق میں بم دھماکوں اور مختلف واقعات میں 63 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں بم دھماکوں اورمختلف واقعات میں 63 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت بغداد کے شمال میں خودکش کار بم دھماکے میں 16 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ بغداد کے علاقوں امین، صدر شہر اور جہاد ڈسٹرکٹ میں تین کار بم دھماکوں میں 15 افراد مارے گئے۔ شہر […]

.....................................................

شردھا کپور کی فلم ”ایک ولن“ کا نیا ٹریلر جاری

شردھا کپور کی فلم ”ایک ولن“ کا نیا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) سدھارتھ ملہوترا اور شردھا کپور کی رومانٹک تھرلر فلم ”ایک ولن“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار نوہت سوری کی اس فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور شردھا کپور کیساتھ رتیش دیش مکھ، شاد رندھاوا اور کمال آر خان اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ بالا جی موشن پکچرز کے بینر […]

.....................................................