شمال مشرقی نائجیریا میں خود کش دھماکا، 13 افراد ہلاک

شمال مشرقی نائجیریا میں خود کش دھماکا، 13 افراد ہلاک

کانو (جیوڈیسک) شمال مشرقی نائجیریا کی ایک مصروف موبائل مارکیٹ میں کیے گئے خودکش بم دھماکے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 65 سے زائد زخمی ہو گئے۔ دھماکا ریاست بوچی کے علاقے ازارے میں اس وقت ہوا جب ایک خاتون خودکش بمبار نے مصروف موبائل فون مارکیٹ میں خود کو دھماکے سے […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں لیویز فورس کی سو سے زائد اسامیوں پر بھرتی جاری

خیبر ایجنسی میں لیویز فورس کی سو سے زائد اسامیوں پر بھرتی جاری

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں لیویز فورس کی سو سے زائد اسامیوں پر بھرتی جاری ہے۔ بھرتی کے لئے ڈیڑھ ہزار سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا۔ خیبر ایجنسی میں لیویز فورس کے سو سے زائد اسامیوں پر بھرتی جاری ہے۔ بھرتی کے لئے ڈیڑھ ہزار امیدوار حصہ لے ہے ہیں۔ جمرود سٹیڈیم میں […]

.....................................................

عمران خان نے30 نومبر کو امن یا جنگ کا فیصلہ کرنا ہے اورمیں ان کیساتھ ہوں گا، شیخ رشید

عمران خان نے30 نومبر کو امن یا جنگ کا فیصلہ کرنا ہے اورمیں ان کیساتھ ہوں گا، شیخ رشید

جہلم (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو حکمران عوام کا خون چوس کر اور قوم کا پیسہ لوٹ کر حکومت میں آئے ایسے نظام کو آگ لگا دینی چاہئے جب کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے لیکن سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں سے […]

.....................................................

مظاہرے اور احتجاج کے باعث اسلام آباد پولیس کے 60 فیصد اہلکار ڈپریشن کا شکار

مظاہرے اور احتجاج کے باعث اسلام آباد پولیس کے 60 فیصد اہلکار ڈپریشن کا شکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک اانصاف کے مظاہرے اور احتجاج کے باعث پولیس کی 12 ہزار سے زائد نفری میں سے 60 فیصد سے زائد اہلکاروں کے ڈپریشن سے ہونے والی مختلف امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تقریباً 8 ہزار ماتحت افسران و اہلکار ہیپاٹائٹس بی، سی، شوگر، […]

.....................................................

چائے کی پیالی میں سونامی لانیوالے وقت برباد کر رہے ہیں، شاہی سید

چائے کی پیالی میں سونامی لانیوالے وقت برباد کر رہے ہیں، شاہی سید

کراچی (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ خدارا اب ہمارے گریبانوں سے ہاتھ نکال لیں۔ نامعلوم نامعلوم بہت ہو چکا قاتلوں کو بے نقاب کیا جائے۔ ہمیں اپنی سرگرمیاں محدود کرنے پر مجبور کرنے سے ہمارے مضبوط گڑھ کہلانے والے علاقے بھتہ خوروں اور انتہا پسندوں کی […]

.....................................................

47 ممالک نے 4 سال میں ایک لاکھ 66 ہزار پاکستانی بے دخل

47 ممالک نے 4 سال میں ایک لاکھ 66 ہزار پاکستانی بے دخل

اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا کے 47 ممالک سے 4 سال میں ایک لاکھ 66 ہزار 420 پاکستانی شہریوں کو غیر قانونی طور مقیم یا سفری دستاویزات نہ ہونے پر بے دخل گیا جن میں زیادہ تر عرب ریاستوں سے واپس بھیجے گئے۔ سعودی عرب سب سے پہلے نمبر پر ہے جہاں سے 83 ہزار 606 […]

.....................................................

اخروٹ کا روزانہ استعمال مردوں کو مثانے کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق

اخروٹ کا روزانہ استعمال مردوں کو مثانے کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) کہ اگر مرد اخروٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی غذا کا حصہ بنالیں تو وہ مثانے کے سرطان سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ کہ اخروٹ کا روزانہ استعمال مردوں کو غدود کے سرطان سے […]

.....................................................

نیا ورلڈ ٹریڈ سینٹر آئندہ سال سیاحوں کیلئے کھول دیا جائیگا

نیا ورلڈ ٹریڈ سینٹر آئندہ سال سیاحوں کیلئے کھول دیا جائیگا

نیویارک (جیوڈیسک) نئے ورلڈ ٹریڈ سنٹر کو موسم بہار میں سیاحوں کیلئے کھول دیا جائیگا۔ چار ارب ڈالرز کی لاگت سے دوبارہ تعمیر ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے پہلے ٹاور کا باضابطہ افتتاحی عنقریب کیا جائیگا تاہم ابتدائی طور پر دفاتر میں کام شروع کر دیا گیا ہے۔ جن میں زیادہ تر سرکاری اداروں […]

.....................................................

آسٹریلیا: سانتا کلاز پوسٹ آفس سے کیش لے اڑا

آسٹریلیا: سانتا کلاز پوسٹ آفس سے کیش لے اڑا

میلبورن (جیوڈیسک) کرسمس پر تحائف بانٹنے والا سانتا کلاز آسٹریلیا کے پوسٹ آفس میں تحفے دینے کے بجائے کیش لے اڑا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں سانتا کلاز کے روپ میں ایک شخص مقامی پوسٹ آفس میں داخل ہوا۔ دفتر کے لوگ سمجھے سانتا کلاز انھیں ٹافیاں دینے آیا ہے لیکن یہ کیا، سانتا تو […]

.....................................................

لاہور: کار اور بس کے تصادم میں 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

لاہور: کار اور بس کے تصادم میں 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) ٹاؤن شپ میں کالج روڈ پر غازی چوک کے قریب تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکڑوں کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ حادثے کے […]

.....................................................

مولانا احمد لدھیانوی کے داماد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

مولانا احمد لدھیانوی کے داماد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) اہلسنت و الجماعت کے مرکزی رہنما مولانا احمد لدھیانوی کے داماد محمد طارق فیملی کے ہمراہ فیصل آباد سے واپس کمالیہ آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی رجانہ سمندری روڈ پر بے قابو ہو کر دیوار سے جا ٹکرائی۔ جس کے نتیجہ میں محمد طارق موقع پر جاں بحقہو گئے۔ حادثے […]

.....................................................

میاں برادران نے اقتدار کی لالچ میں کالا باغ ڈیم پر سمجھوتہ کیا: پرویز الہیٰ

میاں برادران نے اقتدار کی لالچ میں کالا باغ ڈیم پر سمجھوتہ کیا: پرویز الہیٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالا باغ ڈیم سے متعلق ایک سیمینار میں شرکت کے موقع پر پرویز الہیٰ نے کہا کہ میاں برادران نے اقتدار کی لالچ میں کالا باغ ڈیم پر سمجھوتہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ سیلاب سے معیشت کو تیس ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔ اگر کالا باغ ڈیم ہوتا تو جانی […]

.....................................................

آصف زرداری کا صدر الدین ہاشوانی ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

آصف زرداری کا صدر الدین ہاشوانی ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

کراچی (جیوڈیسک) آصف علی زرداری کی طرف سے قانونی نوٹس سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے بھجوایا جس میں کہا گیا ہے کہ ہاشو گروپ کے چیئرمین صدر الدین ہاشوانی نے اپنی کتاب میں آصف علی زرداری کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی۔ کتاب میں آصف علی زرداری کی پاکستانی معاشرے کے لئے خدمات کی […]

.....................................................

بلوچستان میں غریب پنجابیوں کا قتل سرا سر ظلم ہے: الطاف حسین

بلوچستان میں غریب پنجابیوں کا قتل سرا سر ظلم ہے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ انہیں بلوچ عوام کی محرومی اور ان کے ساتھ ہونے والے مظالم کا پوری طرح احساس ہے اور وہ ان کیلئے ہمیشہ آواز اٹھاتے رہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا۔ کہ ایم کیو ایم نے بلوچ عوام پر ہونے والے مظالم کے […]

.....................................................

اسلام آباد میں 30 نومبر کو فیصلہ کن جنگ ہوگی: عمران خان

اسلام آباد میں 30 نومبر کو فیصلہ کن جنگ ہوگی: عمران خان

جہلم (جیوڈیسک) جہلم میں تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 30 نومبر کو اسلام آباد میں فیصلہ کن جنگ اور مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ 30 نومبر کو ایک طرف پاکستان کے عوام اور دوسری طرف سٹیٹس کو ہوگا۔ حکمران تبدیلی کو روکنے کیلئے ہر حربہ استعمال […]

.....................................................

حکومت کا پٹرولیم قیمتوں کے تناسب سے اشیا کے نرخ کم نہ ہونے کا سخت نوٹس

حکومت کا پٹرولیم قیمتوں کے تناسب سے اشیا کے نرخ کم نہ ہونے کا سخت نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے مطابق ملک میں اشیا کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے اور چاروں صوبوں کے نمائندوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ملک میں اشیا کی قیمتوں میں کمی کو یقنی بنانے کے لیے […]

.....................................................

ایشوریا رائے اپنی آئندہ فلم میں پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی

ایشوریا رائے اپنی آئندہ فلم میں پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو مزید دو فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہیں۔ جس میں وہ پولیس افسر والے مرکزی کردار کو نبھائیں گی۔ ان دنوں ایشوریا رائے بچن کو مختلف فلموں کی آفر ہو رہی ہے۔ اور اس سلسلے میں فلمی دنیا کے لوگوں نے ان تک رسائی […]

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ سست روی کاشکار، مٹی کے پہاڑعوام کیلئے مسئلہ بن گئے

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبہ سست روی کاشکار، مٹی کے پہاڑعوام کیلئے مسئلہ بن گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی میٹروبس پراجیکٹ کے لئے اسلام آباد میں مختص کئے جانے والے اسٹیشنز کی جگہ اب تک تاحال حاصل نہیں کی جا سکی جبکہ تعمیراتی کام میں سست روی کی وجہ سے کئی مقامات پر مٹی کے پہاڑ عوام کے لئے مشکلات کا باعث بن گئے ہیں۔ پنجاب اور وفاقی حکومت نے […]

.....................................................

افغان رکنِ پارلیمان پر خودکش حملے میں تین عام شہری ہلاک

افغان رکنِ پارلیمان پر خودکش حملے میں تین عام شہری ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) دارالحکومت کابل میں اہم خاتون رکنِ پارلیمان پر خودکش حملے میں تین عام شہری ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ رکنِ پارلیمان کو معمولی چھوٹیں آئیں ہیں۔ خاتونِ رکنِ پارلیمان شکریہ برکزئی خواتین کی حقوق کی کارکن ہیں اور وہ صدر اشرف غنی کی اتحادی ہیں۔ افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان […]

.....................................................

ماسکو میں یورپ کے سب سے بڑے آئس سکیٹنگ رِنک کا افتتاح

ماسکو میں یورپ کے سب سے بڑے آئس سکیٹنگ رِنک کا افتتاح

ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو میں یورپ کے سب سے بڑے آئس سکیٹنگ رنگ کا افتتاح کر دیا گیا ہے ، گورکی پارک میں اٹھارہ ہزار مربع میٹر پر بنے اس رِنک میں خصوصی کولنگ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔ رنگا رنگ کاسٹیوم پہنے شرکاء سکیٹنگ کے مزے لینے میں مصروف ہیں۔ ایل ای ڈی لائٹس سے بننے […]

.....................................................

داعش نے مزید ایک امریکی شہری اور متعدد شامی فوجیوں کے سر قلم کر دیئے

داعش نے مزید ایک امریکی شہری اور متعدد شامی فوجیوں کے سر قلم کر دیئے

دمشق (جیوڈیسک) عراق اور شام میں حکومت کے خلاف برسر پیکار جنگجو تنظیم داعش نے مزید ایک امریکی شہری اور متعدد شامی فوجیوں کے سر قلم کر دیئے۔ انٹر نیٹ پر داعش کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں متعدد شامی فوجیوں اور ایک امریکی شہری پیٹر کیسگ کو دکھا یا […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کی رائیونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب کی رائیونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے رائیونڈ میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے ، ذرائع کے مطابق یورپی دورے سے واپسی کے بعد ہونے والی ملاقات میں نواز شریف کا کہنا ہے۔ کہ عالمی برادری میں پاکستان کا وقار بلند ہورہا ہے، دھرنوں کی سیاست کرنیوالے قوم کو محرومیوں کا شکار کرنا […]

.....................................................

امریکا: خفیہ ایجنسیوں کی کارروائیوں میں اضافہ ہو گیا، نیویارک ٹائمز

امریکا: خفیہ ایجنسیوں کی کارروائیوں میں اضافہ ہو گیا، نیویارک ٹائمز

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں جرائم کی روک تھام کے لیے 40 سے زائد وفاقی ایجنسیوں نے اپنی خفیہ کارروائیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ امریکا میں وفاقی حکومت کی جانب سے جرائم کی روک تھام کے لیے خفیہ کارروائیوں کو بڑھا دیا گیا ہے۔ چالیس سے زائد وفاقی ایجنسیوں کے خفیہ اہلکار بزنس مین، ڈاکٹر، وزرا، […]

.....................................................

اوکاڑہ سے آنیوالی سکول بس کو کینال روڈ پر حادثہ ، تین افراد زخمی

اوکاڑہ سے آنیوالی سکول بس کو کینال روڈ پر حادثہ ، تین افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اوکاڑہ سے تفریحی دورے پر آنے والی سکول بس کینال روڈ پر حادثے کا شکار ہو گئی ، دو ٹیچر اور ایک طالب علم زخمی ہوگیا جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ حادثے کی شکار یہ بس اوکاڑہ سے سکول کے بچوں کو تفریحی دورے پر لیکر لاہور آرہی تھی۔ کہ […]

.....................................................