کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کے میٹر پلانٹ نے میٹرزکی تیاری میں ریکارڈ قائم کردیا ہے اورسال 2013-14 کے ٹارگٹ کو 10 ماہ میں ہی پورا کرتے ہوئے پلانٹ کے کارکنوں اور ہنرمندوں نے 7 لاکھ 50 ہزارگیس میٹر تیار کرلیے۔ ہدف کو 2 ماہ قبل ہی پورا کردینے پر انتظامیہ نے میٹر پلانٹ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نجم سیٹھی کی بنیاد جھوٹ پر ہے اور وہ اسی قسم کے لوگوں کو پسند کرتے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی گوروں کے تلوے […]
مینگلور (جیوڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیموں نے اذانِ فجر پر پابندی لگانے کی مہم شروع کردی۔ ہندوانتہا پسند مظاہرین فجر کی اذان دئیے جانے پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے۔ احتجاج کیا۔ مینگلور کے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے درجنوں افراد نے مظاہرہ کیا۔ ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر اٹھائے مظاہرین کا […]
اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام ِمتحدہ نے کہا ہے کہ اگر صومالیہ میں بھوک اور غذائی قلت کے خاتمے کے لیے عالمی ادارے کو ایمرجنسی فنڈ کی مد میں رقم فراہم نہ کی گئی تو رواں برس کے اختتام تک غذائی قلت کے باعث پانچ سال یا اس سے کم عمر کے تقریباً دو لاکھ بچے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دفاعی میدان میں خودکفالت حاصل کرلی، اب اقتصادی خودکفیل بننا ہے، ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ لاہور میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) ایک ہندوستانی وزیر کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئینی شق کو ختم کرنے کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت جموں و کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت حاصل ہے۔ وزیر مملکت برائے وزیراعظم آفس جتیندرا سنگھ کا کہنا […]
لاہور (جیوڈیسک) نئی حکومت بننے پر لاہور کے شہریوں نے بھی امیدیں باندھ لی تھیں کہ اب لوڈشیڈنگ سے جان چھوٹ جائیگی لیکن جوں جوں گرمی بڑھی ،لوڈ شیڈنگ کا عذاب بھی بڑھتا چلا گیا ،عام آدمی پریشان ،کاروبار ی طبقہ بری طرح متاثر اور اذیت کا شکار ہے۔ این ٹی ڈی سی اور پیپکو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی آصف محمود کو تھپڑے دے مارا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین ایوان میں وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسمبلی کی سیڑھیوں پر پہنچ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور بھارت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت پر واضح کردیا ہے کہ ممبئی حملوں سے متعلق عدالتی ٹرائل چل رہا ہے اس کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا کہ نئی دلی میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں عدلیہ مخالف بینرز آویزاں کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تینوں ملزمان پر آبپارہ تھانے میں دفعہ 504 اور 505 تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں شفیق بٹ، ناصر اور وقار شامل ہیں۔ شفیق بٹ پینٹر ہے اور […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں آج بھی فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔ ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ مقتول کی شناخت شاہد شاہ کے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے نوٹس لینے کے باوجود ڈاکٹر پر تشدد کرنے والے لیگی ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور ینگ ڈاکٹر زایسوسی ایشن نے الائیڈ ہسپتال میں آج اوپی ڈی بند کر کے احتجاج کرنے کااعلان کیاہے۔ پی ایم اے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے نائنتھ ایونیو کے گرین بیلٹ کی حدود میں واقع قبرستان کو مسمار کرنے سے روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے میٹرو بس منصوبے پر حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں میٹروبس منصوبے کی تعمیر کے […]
سرگودھا (جیوڈیسک) سیٹلائٹ ٹاؤن سے ملحقہ نواحی آبادی میں فیسکو ٹیم نے چھاپہ مار کر محمد رمضان اور جواد اکبر کو مین لائنوں پر ڈائریکٹ تاریں ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے۔ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ اندرون شہر بلاک 35 میں محکمہ سوئی گیس حکام نے میٹر ٹمپرنگ کے ذریعے لاکھوں کی گیس چوری […]
لاہور (جیوڈیسک) پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کو لوٹنے کیلئے ایک بار پھر” فری چارجز” (f c) کا سلسلہ شروع اوردوبارہ ایجنٹوں کا راج قائم ہو گیا۔ شاہدرہ دفتر میں تو چوکیدار اور دیگر عملہ بھی ایجنٹ کا کام کر رہے ہیں۔ لوگوں سے 1 ہزارسے 1500 روپے لے کر ٹوکن دینے لگے علاوہ ازیں بچوں […]
بنوں (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں پر ڈرون طیارے پرواز کرتے رہے ، علاقے میں مکمل کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ اور میرعلی سمیت دیگر علاقوں پر پانچ ڈرون طیاروں نے صبح سویرے پروازیں کیں جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس رہا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق شمالی […]
بر سلز (جیوڈیسک) یوکرائن میں صدارتی انتخابات کے دو روز بعد ہی مشرقی علاقے کے اہم صنعتی شہر ڈونیٹسک کے ہوائی اڈے پر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے فضائی حملے شروع کر دئیے گئے۔ حملوں کے باعث ملک میں خانہ جنگی شروع ہو گئی ہے۔ فوج کے فضائی حملوں اور جھڑپوں میں 40 علیحدگی پسند ہلا […]
لاہور (جیوڈیسک) آج دنیا بھر کے مسلمان خانہ کعبہ کی درست سمت کا تعین کر سکیں گے۔ ماہر فلکیات کے مطابق آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس سے کعبہ کی درست سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔ ماہر فلکیات کے […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ اور سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کمی سے 48800 اور 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کمی سے 41828 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 735 روپے کی سطح […]
کراچی (جیوڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کی نئی فلم میلفیسنٹ جمعے کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ ’سلیپنگ بیوٹی‘ کے نام سے مشہور افسانوی کہانی پر مبنی فلم میں انجلینا جولی جادوگرنی میلفسینٹ کا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔فلم میں پرنسیس ارورا کا دوسرا اہم کردار ایل فیننگ نبھا رہی ہیں۔ جسے […]
لندن (جیوڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین مہیلا جے وردنے نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مانچسٹر یونائیٹڈ کے گراؤنڈ کا دورہ کر کے اپنے دیرینہ خواب کو پورا کر لیا۔ انہوں نے گزشتہ روز ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ اسٹیڈیم کا رخ کیا جہاں انہیں فٹ بال اسکلز دکھانے کا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے صدر باراک اوباما نے افغانستان میں القاعدہ کو شکست دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہائٹ ہائوس میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نائین الیون کے بعد امریکی افواج افغانستان گئیں۔ امریکی افواج نے افغانستان میں بے شمار قربانیاں دیں۔ 2014کے بعد بھی امریکا افغان فورسز […]
سرگودھا (جیوڈیسک) انسداد دہشت گر د ی سرگودھا کی خصو صی عدالت میں مر د ہ خو ر ی کیس کی سماعت جاری ہے ،ملزمان پر آج فرد جرم عائد کیے جانیکاامکان ہے۔ عدالت میں پولیس نے مقدمے کا حتمی چالان پیش کر دیا ہے۔ عدالت نے مقدمہ کے 19 گواہوں کو آ ج شہا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کی لفٹیں ’’ سفید ہاتھی‘‘ بن گئیں ایک روز میں تقریباً 20 ہزار روپے کی بجلی استعمال کر تی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں دو لفٹیں انگریز دور حکومت میں 1938 میں نصب کی گئی تھیں۔ برطانیہ کی بنی یہ لفٹیں چند بار مرمت کے بعد ابھی تک چل […]