فیس بک کے بانی مارک زکر برگ ایرانی عدالت میں طلب

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ ایرانی عدالت میں طلب

تہران (جیوڈیسک) کہ فیس بک کی دو ایپلی کیشنز انسٹاگرام اور واٹس ایپ پرائیویسی کی مبینہ خلاف ورزیاں کر رہی ہیں۔ جج نے دونوں کو بلاک کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان چونکہ مجرموں کی حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں ہے اس لئے زکر برگ کے ایرانی عدالت میں پیش […]

.....................................................

حکومتی مداخلت کی وجہ سے جیو کو بند نہیں کیا جاسکا، پیمرا ارکان

حکومتی مداخلت کی وجہ سے جیو کو بند نہیں کیا جاسکا، پیمرا ارکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے پرائیویٹ ارکان نے کہا ہے کہ حکومتی مداخلت کی وجہ سے جیو ٹیلی ویژن کو بند نہیںکیا جاسکا ہے، آج دن ڈھائی بجے پیمرا ہیڈکوارٹرز میں ہونے اجلاس میں تمام ممبران شرکت کو یقینی بنائیں۔ پیمرا کے ممبر میاں شمس نے کہاکہ ہم نے گزشتہ […]

.....................................................

کراچی میں 2 سال کی تاخیر کے بعد 36 سی این جی بسوں کی مرمت مکمل

کراچی میں 2 سال کی تاخیر کے بعد 36 سی این جی بسوں کی مرمت مکمل

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے 2 سال کی تاخیر کے بعد صرف36سی این جی بسوں کی مرمت کا کام مکمل کرلیا جبکہ 35 بسیں اب تک مرمت نہیں کی جاسکی ہیں۔ صوبائی حکومت نے گنجان آبادیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے پرانے سی این جی بس روٹ منسوخ کردیے اور سیاسی بنیادوں پر نئے روٹ […]

.....................................................

لاپتہ طیارہ :ملا ئشیا نے سیٹلائٹ معلومات جاری کر دیں

لاپتہ طیارہ :ملا ئشیا نے سیٹلائٹ معلومات جاری کر دیں

کوالالمپور (جیوڈیسک) 47 صفحات پر مبنی معلومات میں طیارے سے ایک مواصلاتی سیارچے کو ہر گھنٹے موصول ہونے والے پیغامات بھی شامل ہیں جن سے اندازہ لگایا گیا تھا کہ مذکورہ طیارہ آسٹریلیا کے ساحل سے دور بحرہند میں کسی مقام پر گرا ہوگا۔ ملائشیا کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی فرم انمارسیٹ […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ سے تین افراد جاں بحق، گینگ وار کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: فائرنگ سے تین افراد جاں بحق، گینگ وار کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ میٹھادر میں پولیس مقابلے میں گینگ وار کا کارندہ زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی۔ آئی آئی […]

.....................................................

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 16 برس مکمل

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 16 برس مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) 28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے نہ صرف ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا بلک مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا جس پر ہر پاکستانی کو فخر ہے۔ ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے ایٹمی صلاحیت میں مسلسل ترقی […]

.....................................................

امریکہ نے پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کو خوش آئند قرار دیدیا

امریکہ نے پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کو خوش آئند قرار دیدیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے، امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ بھارت خوش آئند ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ جین پاسکی کا کہنا تھا کہ امریکا نواز شریف کے بھارت جانے کا […]

.....................................................

محسود طالبان گروپ کا کالعدم تحریک طالبان سے علیحدگی کا اعلان

محسود طالبان گروپ کا کالعدم تحریک طالبان سے علیحدگی کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) محسود طالبان گروپ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ترجمان محسود طالبان گروپ اعظم طارق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہتحریک طالبان کا انتظام سازشی ٹولے کی وجہ سے نادیدہ ہاتھوں میں چلاگیا ہے۔ مسلک، عقائد و نظریات کے پرچارسے دوسرے حلقوں کے طالبان بدظن ہوئے ہیں، ہم نے […]

.....................................................

دورۂ ہندوستان کامیاب رہا۔ وزیراعظم کے معاونین کا اصرار

دورۂ ہندوستان کامیاب رہا۔ وزیراعظم کے معاونین کا اصرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف منگل کی شام وفاقی دارالحکومت واپس پہنچے تو انہیں میڈیا کے نمائندوں کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہندوستان کے دورے کے دوران کشمیر کا ذکر نہیں کیا۔ تاہم کچھ ہی دیر میں وزیراعظم کے سینئر معاونین نے مداخلت کرتے ہوئے اس […]

.....................................................

نجی اسپتالوں کے جاری کردہ پولیو سرٹیفکیٹ جعلی ہیں، وزیر صحت

نجی اسپتالوں کے جاری کردہ پولیو سرٹیفکیٹ جعلی ہیں، وزیر صحت

کراچی (جیوڈیسک) بیرون ممالک جانے والے پاکستانی شہری صرف سرکاری اسپتالوں اور ای پی آئی کے مرکزی دفتر سے پولیو سرٹیفکیٹ حاصل کریں، بعض نجی اسپتالوں کی جانب سے بھاری معاوضے کے عوض پولیو سرٹیفکیٹ جاری کیے جارہے ہیں جو غیر قانونی ہیں۔ پولیو سرٹیفکیٹ اب لازمی سفری دستاویز بن گئی ہے لہٰذا بیرون ممالک […]

.....................................................

پاک چین مشترکا عالمی فضائی مشق شاہین تھری ختم

پاک چین مشترکا عالمی فضائی مشق شاہین تھری ختم

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک چین مشترکا عالمی فضائی مشق شاہین تھری ختم ہو گئی۔ پاک فضائیہ اور پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کی تین ہفتوں سے جاری اس مشق میں جدید لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا۔ پاک فضائیہ کے ڈپٹی ایئر چیف ایئر مارشل سہیل امان پاکستانی آپریشنل ایئر بیس پر ہونے والی پاک چین مشترکا […]

.....................................................

اٹارنی جنرل نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اٹارنی جنرل نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ قانون کے مطابق کسی بھی کیس کی تفتیش 14دن ہوتی ہے، لاپتہ افراد کیس کی تفتیش 4 سال سے جاری ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف نے مشورہ کیے بغیر بھارت کا دورہ کیا، سراج الحق

وزیر اعظم نواز شریف نے مشورہ کیے بغیر بھارت کا دورہ کیا، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف نے مشورہ کیے بغیر بھارت کا دورہ کیا،ملک کی مذہبی جماعتوں کے درمیان اتنی دوری نہیں کہ اتحاد نہ ہوسکے۔ پشاور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ وزیر اعظم نوازشریف نے مشورہ کیے بغیر […]

.....................................................

بلوچستان کیلیے بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ

بلوچستان کیلیے بجلی کی سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے منگل کو صوبہ بلوچستان میں زرعی صارفین کو بجلی کی سبسڈی واپس لینے کا اشارہ دیا ہے۔ انہوں نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ‘بجلی خیرات نہیں ہے جسے مفت تقسیم کیا جا سکے’ عابد شیر علی نے صحافیوں کو بتایا […]

.....................................................

آپریشن کے دوران110 پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں

آپریشن کے دوران110 پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں

کراچی (جیوڈیسک) جرائم پیشہ افراد کیخلاف ستمبر 2013 میں شروع کیے جانیوالے آپریشن کے دوران اب تک 110 پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں 5 ستمبر 2013 سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا گیا ، آپریشن کے دوران کراچی پولیس کی اعلیٰ قیادت اوردیگر سینئر افسران کی […]

.....................................................

نائجیریا بوکو حرام کے حملوں میں 54 افراد ہلاک

نائجیریا بوکو حرام کے حملوں میں 54 افراد ہلاک

لاگوس (جیوڈیسک) شمالی نائجیریا میں مذہبی عسکریت پسند گروپ بوکو حرام کے دو مختلف حملوں میں 54 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کانسٹیبل عبداللہ محمد نے بتایا کہ یوب ریاست کے بیونی یدے شہر میں پیر کی شام بوکو حرام کے مسلح حملے میں 24 فوجی اور 21 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع […]

.....................................................

جنوبی کوریا : ہسپتال میں آگ لگنے سے 21 افراد ہلاک

جنوبی کوریا : ہسپتال میں آگ لگنے سے 21 افراد ہلاک

سیول (جیوڈیسک) آج علی الصبح جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے ایک ضلع جانسيانگ کے ایک ہسپتال میں آگ لگ گئی، جس سے کم سے کم 20 مریض اور ایک نرس ہلاک ہوگئی۔ کوریا کے خبر رساں ادارے ينہاپ کے مطابق بُری طرح جل جانے سے چھ دیگر کی افراد کی حالت بھی نازک ہے۔ […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کی 16 ویں یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد

وزیر اعلیٰ پنجاب کی 16 ویں یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے 16 ویں یوم تکبیر کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ 28 مئی پاکستان کی سیاسی اور دفاعی تاریخ کا انتہائی اہم ترین دن ہے۔ اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے تمام دباوٴ […]

.....................................................

2014 کے بعد بھی امریکی فوج افغان فورسز کی مدد کریگی؛ اوباما

2014 کے بعد بھی امریکی فوج افغان فورسز کی مدد کریگی؛ اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ 2014 کے بعد بھی امریکی فوج افغان فورسز کی مدد کرے گی، افغانستان میں القاعدہ کو شکست دیدی ہے۔ افغانستان میں جاری امن عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی صدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغان عوام نے […]

.....................................................

چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق، تحریک انصاف نے 14 اگست کی ڈیڈ لائن دیدی

چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق، تحریک انصاف نے 14 اگست کی ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کو تحریک کی شکل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ احتجاج جنوبی پنجاب اور کراچی کا رخ کرے گا۔ 7 جون کو سیالکوٹ، 22 جون کو بہاولپور اور 14 اگست کو کراچی میں جلسے کئے جائیں گے۔ رمضان المبارک […]

.....................................................

خضدار میں لیویز اہلکاروں کی ہلاکت، مقدمہ شفیق مینگل کیخلاف درج

خضدار میں لیویز اہلکاروں کی ہلاکت، مقدمہ شفیق مینگل کیخلاف درج

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے خضدار میں لیویز اہلکاروں کے قتل میں قبایلی رہنما میر شفیق مینگل کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ شفیق مینگل کے علاوہ دیگر سو مسلح افراد کے خلاف بھی مقدمہ […]

.....................................................

ڈرامہ مہنگا پڑ گیا، عاشق کو پانچ سال کی قید

ڈرامہ مہنگا پڑ گیا، عاشق کو پانچ سال کی قید

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو تفتیشی افسر نے حتمی رپورٹ میں کہا تھا کہ سول لائن کے قریب کامران نوازش نے نجی ٹریول ایجنسی میں اپنی کنپٹی پر پستول رکھ کر خود کشی کا ڈرامہ رچایا۔ اور شور شرابا کرتے ہوئے عشق کا اظہار کرنے لگا اس دوران پولیس نے […]

.....................................................

اپریل کے دوران یوریا کی فروخت ایک تہائی کمی

اپریل کے دوران یوریا کی فروخت ایک تہائی کمی

لاہور (جیوڈیسک) این ایف ڈی سی کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل کے دوران یوریا کی فروخت دو لاکھ ، ستاون ہزار ٹن رہی جو مارچ کے دوران تین لاکھ ، چوراسی ہزار ٹن تھی۔ اپریل میں یوریا کی پیداوار تین لاکھ ، بیاسی ہزار ٹن رہی جو مارچ کے دوران تین لاکھ چوراسی ہزار ٹن […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے بالی وڈ اداکاروں کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے بالی وڈ اداکاروں کی ملاقات

نئی دلی (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف سے بالی وڈ اداکار دھرمندر، ہیما مالینی اور شتروگن سنہا نے ملاقات کی۔ ہوٹل میں بالی وڈ اداکار دھرمیندر اپنی اہلیہ ہیما مالنی کے ساتھ میاں نواز شریف سے ملنے پہنچے جہاں اداکار اور وزیراعظم کے دوران خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگن سنہا […]

.....................................................