کولکتا میں شدید بارش کے بعد آئی پی ایل کا پہلا کوالی فائر ملتوی

کولکتا میں شدید بارش کے بعد آئی پی ایل کا پہلا کوالی فائر ملتوی

کولکتا (جیوڈیسک) کولکتا میں شدید بارش کے بعد آئی پی ایل کا پہلا کوالی فائر ملتوی کر دیا گیا، کنگز الیون پنجاب اور کولکتا نائٹ رائیڈرز کل دوپہر کومد مقابل ہوں گے۔ کولکتہ میں شدید بارش کے باعث میدان جھیل کامنظر پیش کرنے لگا جس کے بعد میچ کے آرگنائزرز نے اس مقابلے کو ملتوی […]

.....................................................

مصر کے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کی انتہائی مایوس کن شرح

مصر کے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کی انتہائی مایوس کن شرح

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے صدارتی انتخاب میں ووٹنگ کی انتہائی مایوس کن شرح پر الیکشن کمیشن نے آج تیسرے دن بھی پولنگ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ مصر میں صدارتی انتخاب کیلئے پیر اور منگل کو دو دن ووٹ ڈالے گئے۔ ووٹوں کی بلند شرح کے لیے عبوری حکومت نے دونوں دن ملک میں […]

.....................................................

لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے مشکوک افراد کے خلاف سرچ آپریشن کرکے 10مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ شمالی کینٹ کے علاقے میں دہشت گردی کی کسی ممکنہ واردات کی روک تھا م کے لیے مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا۔ پولیس نے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی اور کرایہ […]

.....................................................

کیلیفورنیا کے جنگلات ایک بار پھر آگ کی لپیٹ میں

کیلیفورنیا کے جنگلات ایک بار پھر آگ کی لپیٹ میں

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کیلیفورنیا کے جنگلات ایک بار پھر آگ کی لپیٹ میں ہیں، 9 سو ایکڑ رقبے تک پھیلنے والی آگ سے ایک مکان تباہ اور سینکڑوں رہائشی انخلا پر مجبور ہوگئے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کی میریپوسا کاوٴنٹی کے جنگلات میں پیر کی سہ پہر لگنے والی آگ نے 9 سو ایکڑ رقبے کو اپنی […]

.....................................................

امریکی فوج شامی جنگجوؤں کو تربیت دے گی، امریکی اخبار

امریکی فوج شامی جنگجوؤں کو تربیت دے گی، امریکی اخبار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے شام میں القاعدہ سے منسلک انتہا پسندوں کی بڑھتی ہوئی طاقت کا خاتمہ کرنے کے لیے شامی جنگجوؤں کو تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر بارک اوباما امریکی فوجیوں کے ذریعے منتخب شامی جنگجوؤں کو تربیت دینے کے منصوبے کی منظوری دیں گے۔ رپورٹ […]

.....................................................

بٹل سیکٹر کے مقام پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

بٹل سیکٹر کے مقام پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

راولا کوٹ (جیوڈیسک) راولا کوٹ بٹل سیکٹر میں 8 بجے کے قریب بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ میں بھاری مشین گنوں کا استعمال کیا گیا۔ پاکستانی فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ بھارتی فورسز کی مسلسل فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں میں محصور […]

.....................................................

پیمرا پرائیویٹ ارکان کو شوکاز نوٹس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

پیمرا پرائیویٹ ارکان کو شوکاز نوٹس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ پانچ صفحات پر مشتمل ہے ، فیصلہ جسٹس نور الحق قریشی نے تحریر کیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو آج کے اجلاس سے روک دیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اگلی سماعت تک پرائیویٹ ممبرز کو جاری شوکاز نوٹس معطل کر دیا گیا […]

.....................................................

نوازشریف امن کی آشاکے بجائے پاکستان کی نمائندگی کریں : عمران خان

نوازشریف امن کی آشاکے بجائے پاکستان کی نمائندگی کریں : عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف بھارت میں امن کی آشا کی نہیں پاکستان کی نمائندگی کریں۔ مذاکرات کا مخالف نہیں ہوں مگر یہ بامقصد ہونے چاہئیں۔ فاٹا اور دیگر علاقوں میں آپریشن کا مخالف ہوں۔ یہاں مشرقی پاکستان جیسی صورت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی […]

.....................................................

کراچی میں بجلی وپانی کا بحران شدید ہوگیا کئی علاقوں سے نقل مکانی جگہ جگہ مظاہرے

کراچی میں بجلی وپانی کا بحران شدید ہوگیا کئی علاقوں سے نقل مکانی جگہ جگہ مظاہرے

کراچی (جیوڈیسک) شہرمیں بجلی اور پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ، جس کے باعث کئی متاثرہ علاقوں سے لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ، پیر کے روز مشتعل شہریوں نے جگہ جگہ احتجاجی مظاہرے کیے اور سڑکوں پر ٹائر جلائے ، گاڑیوں پر پتھراؤ بھی کیا گیا ، جس سے کئی شاہراہوں […]

.....................................................

ساتھی رہا نہ کئے تو طالبات کو قتل کر دینگے بوکو حرم کی پھر دھمکی

ساتھی رہا نہ کئے تو طالبات کو قتل کر دینگے بوکو حرم کی پھر دھمکی

ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرم نے ایک بار پھر مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں مغوی طالبات کے قتل کی دھمکی دیدی جبکہ دارالحکومت ابوجا میں مغوی طالبات کی بحفاظت واپسی کیلئے عبادات اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائجیریا میں انتہاپسند تنظیم کے […]

.....................................................

لاہور میں سفاک بیٹے نے چھریوں سے وار سے ماں کو قتل کر دیا

لاہور میں سفاک بیٹے نے چھریوں سے وار سے ماں کو قتل کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) باغبان پورہ میں گھریلو ناچاقی پر درندہ صفت بیٹے نے چھریوں کے وار سے ماں کو قتل کردیا۔ لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں عاطف نامی نوجوان کا اکثر اپنی ماں سے جھگڑا رہتا تھا۔ آج بھی ماں بیٹے میں کسی تنازعے پر تکرار ہوئی تو سفاک بیٹے نے طیش میں آکر ماں […]

.....................................................

خطرات میں گھِرا پاکستان اور ہماری سیاست

خطرات میں گھِرا پاکستان اور ہماری سیاست

سرحدوں پر امن کے دیپ جلانے والے سیکولر دانشوروں کو نوید ہو کہ بھارت نے بڑی شان سے سیکولرازم کا جنازہ نکالتے ہوئے ” کالی کے بھَگت کے سر پر وزارتِ عظمیٰ کا تاج سجا دیا۔بھارتی انتخابات کی تاریخ میں شاید یہ پہلی بار ہوا کہ بی جے پی اور اُس کا اتحادی 543 کے […]

.....................................................

مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع انن تناگ میں گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لڑاکا ایم آئی جی 21 طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع انن […]

.....................................................

متنازعہ جزائر : روس نے جاپان سے مذاکرات کے لیے رضا مندی ظاہر کردی

متنازعہ جزائر : روس نے جاپان سے مذاکرات کے لیے رضا مندی ظاہر کردی

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور جاپان ابھی تک متنازعہ جزائر بارے حتمی فیصلہ نہیں کر سکے یہ فیصلہ افہام و تفہیم سے ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے مفادات مجروح نہیں […]

.....................................................

بھارتی تاجروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے خوشی ہوگی ، نوازشریف

بھارتی تاجروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے خوشی ہوگی ، نوازشریف

نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ انہیں بھارتی تاجروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے خوشی ہوگی۔ ایک بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ انہیں بزنس مین فرینڈلی کہاجاتا ہے۔ ان کی حکومت کو کاروبار کے لیے دوستانہ پالیسیوں والی حکومت کہاجارہاہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی […]

.....................................................

تھائی بادشاہ نے فوج کو حکومت کا اختیار دیدیا

تھائی بادشاہ نے فوج کو حکومت کا اختیار دیدیا

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول اولیاوج نے سرکاری طور پر فوج کے سربراہ جنرل پرایت چان اوچاکو نئی فوجی حکومت کا سربراہ مقرر کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بادشاہ نے اپنے شاہی فرمان میں کہاکہ وہ ملک میں امن کی بحالی اور سلامتی کیلئے جنرل پرایت چان اوچاکو قومی کونسل برائے […]

.....................................................

احتجاج کرنیوالے ترقی کا سفر دیکھ کرگھبرا گئے : شہبازشریف

احتجاج کرنیوالے ترقی کا سفر دیکھ کرگھبرا گئے : شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت عوامی خدمت کے مثالی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے شبانہ روز محنت کررہے ہیں ۔ 18 کروڑ عوام نے عام انتخابات کے دوران مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی حیدرآباد ہاؤس میں نریندر مودی سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی حیدرآباد ہاؤس میں نریندر مودی سے ملاقات

نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے لئے حیدرآباد ہاؤس پہنچ گئے جہاں اب دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات شروع ہوچکی ہے۔ نئی دہلی حیدرآباد ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات 35 منٹ تک جاری رہے گی جس میں پاک بھارت […]

.....................................................

جعلی سموں کے ذریعے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بدعنوانی

جعلی سموں کے ذریعے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بدعنوانی

لیّہ (جیوڈیسک) ایک سروے کے دوران ڈان کے علم میں یہ بات آئی کہ ضلع لیّہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے فائدہ اُٹھانے والوں کو موبائل فون کے جعلی سم کارڈز کے ذریعے نقد امداد سے محروم کردیا گیا ہے۔ غریب اور ضرورتمند افراد جن زیادہ تر خواتین شامل […]

.....................................................

پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل فرہاد نواحی علاقے ارمڑ میں واقع اپنے گھر سے پولیس لائنز کی جانب اپنی ذاتی گاڑی آرہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس سے […]

.....................................................

نندی پور پاور پراجیکٹ سے نیشنل گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی سپلائی شروع

نندی پور پاور پراجیکٹ سے نیشنل گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی سپلائی شروع

گجرانوالہ (جیوڈیسک) نندی پور پاور پراجیکٹ سے نیشنل گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی سپلائی باقاعدہ طور پر شروع ہو گئی ہے۔ ترجمان حکومت پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نندی پور پاور پراجیکٹ سے نیشنل گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی سپلائی باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہے، پراجیکٹ سے […]

.....................................................

دبئی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

دبئی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجکر 45 منٹ پر محسوس کیے گئے اور لوگ خوف کے عالم میں […]

.....................................................

پاک چین تجارت کی زمینی راستے سے بندش چوتھے ہفتے میں داخل

پاک چین تجارت کی زمینی راستے سے بندش چوتھے ہفتے میں داخل

کراچی (جیوڈیسک) سست کے واحد زمینی راستے سے پاک چین تجارت کی بندش چوتھے ہفتے میں داخل ہوگئی ہے۔ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران چین سے کوئی کنسائنمنٹ پاکستان کی سرحد میں داخل نہیں ہوا، اسی طرح پاکستان سے چین کو کی جانے والی ایکسپورٹ بھی بند پڑی ہے۔ اب تک اربوں روپے مالیت کے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: شدت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: شدت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپ، 4 افراد ہلاک

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں شدت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپ میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال توندہ درہ میں رات گئے شدت پسندوں کے دو گروپوں میں جھڑپ ہوئی،جس میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ واقعے کے […]

.....................................................