زراعت پرآمدن ٹیکس نہ لینے کا تاثر درست نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

زراعت پرآمدن ٹیکس نہ لینے کا تاثر درست نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ صوبے میں زرعی ٹیکس سسٹم میں ناہمواریوں اور امتیازی طریقہ کارکی درستگی کی خاطر قوانین میں ترامیم کرنے کے لیے ڈاکٹر سکندر میندھرو کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور کمیٹی کوہدایات کی ہے کہ وہ کاشتکاروں کی نمائندہ تنظیموں اور دیگر […]

.....................................................

ملک میں گرمی کی لہر بدستور برقرار، لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور

ملک میں گرمی کی لہر بدستور برقرار، لوگ گھروں میں رہنے پر مجبور

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں کئی روز سے جاری گرمی کی لہر بدستور برقرار ہے۔ شدید گرمی نے لوگوں کو گھروں تک محدود کردیا ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مزید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ملک بھر میں موسم گرم اور خشک ہے۔سندھ میں دن بھر لو چلتی ہے اور موسم شدید […]

.....................................................

مذاکرات میں تعطل کی وجہ حکومت ہے، تحریک طالبان

مذاکرات میں تعطل کی وجہ حکومت ہے، تحریک طالبان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان کے مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد نے حکومت کے اس موقف کو غلط قرار دیا ہے کہ ان شدت پسند گروہوں سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ جو بات کرنا چاہتے ہیں اور ان سے جنگ ہو رہی ہے جو محض لڑائی کے خواہاں ہیں، بی بی سی کے مطابق […]

.....................................................

سرکاری حج کوٹہ کی غیر منصفانہ تقسیم ، لاہور ہائیکورٹ کا وزارت مذہبی امور کو نوٹس

سرکاری حج کوٹہ کی غیر منصفانہ تقسیم ، لاہور ہائیکورٹ کا وزارت مذہبی امور کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے موقف اختیار کیا کہ وزارت مذہبی امور نے بدنیتی پر مبنی حج کوٹہ کی تقسیم کی ہے۔ سعودی حکومت نے پاکستان کو اس مرتبہ ایک لاکھ تینتالیس ہزار تین سو […]

.....................................................

نااہل حکومت کا جلد خاتمہ ملک کیلئے ضروری ہے، شیخ رشید

نااہل حکومت کا جلد خاتمہ ملک کیلئے ضروری ہے، شیخ رشید

گوجرخان (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت ہر میدان میں ناکام ہو چکی اور برسر اقتدار رہنے کا جواز کھو بیٹھی ہے۔ اسکو جس قدر جلد اقتدار سے نکال دیا جائے ملک کیلیے اتنا ہی اچھا ہوگا۔ پوٹھوہار پریس کلب کے سابق جنرل سیکریٹری چوہدری فرزندعلی کیساتھ […]

.....................................................

اگر پاکستان اپنا چال چلن نہیں بدلتا تو مودی ایٹم بم چلا دیں، ادھو ٹھاکرے

اگر پاکستان اپنا چال چلن نہیں بدلتا تو مودی ایٹم بم چلا دیں، ادھو ٹھاکرے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے نئی بھارتی حکومت سے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنا چال چلن نہیں بدلتا تونریندرمودی کوپاکستان پر ایٹم بم چلا دینا چاہیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کا کہنا ہے کہ بھارت کی پاکستان کی غلطیوں کو نظر […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزارت عظمیٰ کاچارج سنبھال لیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزارت عظمیٰ کاچارج سنبھال لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔بھارت کے نومنتخب وزیراعظم صبح سویرے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے وزیراعظم ہاوٴس پہنچے۔ وزیر اعظم ہاوٴس کے عملے نے اْن کا استقبال کیا اور انہیں اْن کے دفتر تک لے کر گئے، جہاں انہوں نے گاندھی کی تصویر پر پھول چڑھائے۔ بعد […]

.....................................................

جاگیرداری نظام کو اکھاڑے بغیر مسائل حل نہیں ہوسکتے، سراج الحق

جاگیرداری نظام کو اکھاڑے بغیر مسائل حل نہیں ہوسکتے، سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مزدوروں، محنت کشوازاور غریب عوام کے مسائل کے حل کے لیے جاگیر داروں اور سرمایہ داروں سے نجات حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ غربت اور بدحالی کے شکار عوام کے دکھوں کا مداوا، سرمایہ دارانہ اورجاگیر دارانہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے […]

.....................................................

مستحکم اور پرامن افغانستان ہی میں ہمارا فائدہ ہے، خواجہ آصف

مستحکم اور پرامن افغانستان ہی میں ہمارا فائدہ ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں دیرپاامن کے قیام کے بغیر اس خطے میں سلامتی اور خوشحالی کے اہداف پورے نہیں ہو سکتے۔ افغانستان میں امن عالمی امن و سلامتی کیلیے بھی ضروری ہے، پیر کو یہاں جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق خواجہ آصف نے […]

.....................................................

ہم حکومت نہیں جمہوریت کے ساتھ ہیں، خورشید شاہ

ہم حکومت نہیں جمہوریت کے ساتھ ہیں، خورشید شاہ

اوکاڑہ (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ ہم حکومت کے نہیں جمہوریت کے ساتھ ہیں۔ پیر کو سابق صوبائی وزیراشرف سوہنا کی سربراہی میں ملنے والے وفد سے ملاقات میں بات چیت کر تے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ شدید ترین تحفظات کے باوجود صرف سسٹم کے استحکام […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ڈیفنس سٹڈیز کے کمانڈنٹ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی ڈیفنس سٹڈیز کے کمانڈنٹ کی ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز کے کمانڈنٹ ڈیوڈ رابرٹ بل نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز برطانیہ کے کمانڈنٹ ڈیوڈ رابرٹ بل نے اپنے وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ملاقات […]

.....................................................

پاک بھارت امن کے پھل کا ذائقہ بھی چکھنا چاہیے، پرویز رشید

پاک بھارت امن کے پھل کا ذائقہ بھی چکھنا چاہیے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگیں ہو چکی ہیں، امن کے پھل کا بھی ذائقہ چکھنا چاہیے۔ صرف معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے، ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات […]

.....................................................

مقدس کتاب کی بے حرمتی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے

مقدس کتاب کی بے حرمتی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سکھ کونسل نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی مقدس کتاب گرو گرنتھ صاحب کی بے حرمتی کرنے والے تمام مجرموں کو اکتیس مئی تک گرفتار نہ کیا گیا تو ان کی برادری ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز کردے گی۔ پیر کے روز پاکستان سکھ کونسل کے سربراہ […]

.....................................................

لاہور میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار کر دیا، بادلوں کی آنکھ مچولی جاری

لاہور میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار کر دیا، بادلوں کی آنکھ مچولی جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دن چڑھتے ہی ہلکی بارش نے موسم خوشگوار کر دیا ، آسمان پر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔ شہر کو صبح سویرے سے ہی ہلکے اور گہرے بادلوں نے گھیرے میں لئے رکھا ۔ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہونے سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے […]

.....................................................

کراچی میں لوٹ مار کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار

کراچی میں لوٹ مار کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والا گروہ گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے لوٹ مارکی وارداتوں کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا جب کہ کورنگی میں دہشت کی علامت سمجھا جانے والا ملزم ظہیرا بھی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ نے بتایا کہ کہ پولیس نے کراچی کے مختلف […]

.....................................................

کترینہ کیف ’’جگا جاسوس‘‘ کی عکسبندی کیلئے جنوبی افریقہ چلی گئیں

کترینہ کیف ’’جگا جاسوس‘‘ کی عکسبندی کیلئے جنوبی افریقہ چلی گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم جگا جاسوس کی عکس بندی ان دنوں جنوبی افریقہ میں کی جارہی ہے اور گزشتہ دنوں رنبیر کپور اور گووندا پر فلم کے کچھ سین بھی عکس بند کیے جاچکے ہیں۔ اب اطلاعات ہیں کہ فلم کی ہیروئین کترینہ کیف نے فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لیے ممبئی […]

.....................................................

گیل جرمنی میں علاج کرائیں گے

گیل جرمنی میں علاج کرائیں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جارحانہ مزاج کے بلے باز کرس گیل فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے کےلئے جرمنی سے علاج کرائیں گے۔ بنگلہ دیش میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے والے اوپننگ بلے باز اسی وجہ سے آئی پی ایل کے ابتدائی میچوں میں شرکت […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ کے دروازے پر پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل

لاہور ہائی کورٹ کے دروازے پر پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ کے مرکزی دروازے کے سامنے پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو اس کے بھائیوں نے اینٹ کے وار کر کے قتل کر دیا۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی فرزانہ نے اقبال نامی شخص سے پسند کی شادی کر رکھی تھی۔ اور آج جب اپنے مقدمے کی سماعت کے لئے […]

.....................................................

ایوی ایشن اتھارٹی کے افسرکا غیر قانونی حکم نہ ماننے پر تبادلہ

ایوی ایشن اتھارٹی کے افسرکا غیر قانونی حکم نہ ماننے پر تبادلہ

کراچی (جیوڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسر کا غیر قانونی حکم نہ ماننے پر تبادلہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سینئر ترین آفیسرآصف بشیر کو ہٹائے جانے کے احکام جاری کردیے گئے۔ ان کی جگہ چیف ہیومن رسورسزسمیر سعیدکو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آصف بشیر جو […]

.....................................................

یوکرین: صدارتی انتخاب میں پیٹرو پروشینکو کا کامیابی کا دعویٰ

یوکرین: صدارتی انتخاب میں پیٹرو پروشینکو کا کامیابی کا دعویٰ

یوکرین (جیوڈیسک) میں معروف کاروباری شخصیت اور کنفکشنری کے بڑے تاجر پیٹرو پروشینکو نے صدارتی انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ کر دیا ہے۔ ایگزٹ پولز یعنی پولنگ سٹیشنوں پر کیے گئے جائزوں سے معلوم ہوتا ہے کہ پروشنکو نے تقریباً 55 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ اپنی فتح کا اعلان کرتے ہوئے 48 سالہ تاجر […]

.....................................................

پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک

پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم افراد نے پولیس کے موبائل وین پر فائرنگ کی ہے جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں دو حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے بازار میں […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا رمضان المبارک میں سستے بازار لگانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا رمضان المبارک میں سستے بازار لگانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) حكومت پنجاب نے ماہ رمضان المبارک كے دوران صارفین كو کم نرخوں پر اشیائے ضروریہ مہیا كرنے كے لئے رمضان پیكیج تیار كر لیا ہے جس كے تحت مختلف مقامات پر سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے۔ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کے دوران چیرمین بلال یاسین کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت […]

.....................................................

نواز شریف جامعہ مسجد دہلی پہنچ گئے

نواز شریف جامعہ مسجد دہلی پہنچ گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) نریندر مودی کے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے دہلی کے دورے پر آئے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف آج صبح ساڑھے آٹھ بجے جامع مسجد پہنچے، جہاں امام جامعہ مسجد دہلی سیّد بخاری نے ان کا استقبال کیا۔ نواز شریف نے سید بخاری کے ساتھ ملاقات میں باہمی دلچسپی […]

.....................................................

قمبر: مشتعل افراد کا تھانے پر دھاوا، پتھراؤ سے ایس ایچ او جاں بحق

قمبر: مشتعل افراد کا تھانے پر دھاوا، پتھراؤ سے ایس ایچ او جاں بحق

قمبر شہداد کوٹ (جیوڈیسک) قمبر کے علاقے وگن سے گزشتہ روز پولیس نے نوجوان عبدالجبار سولنگی کو ڈکیتی کے الزام میں گرفتار کیا جس کے بعد آج اہل علاقہ اور ورثاء نے وگن تھانے کا گھیراؤ کرکے پولیس کے خلاف مظاہرہ کیا اور پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا۔ جس کے نتیجے میں ایس ایچ […]

.....................................................