عمران خان کا دھاندلی میں ملوث افراد کے نام سامنے لانے کا اعلان

عمران خان کا دھاندلی میں ملوث افراد کے نام سامنے لانے کا اعلان

پنڈی بھٹیاں (جیوڈیسک) پنڈی بھٹیاں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جب تک شفاف الیکشن نہیں ہوتے ملک میں حقیقی تبدیلی نہیں آ سکتی۔ عمران خان نے ایک بار پھر الزام عائد کیا کہ 2013ء کے انتخابات میں ایمپائر کے ساتھ مل کر میچ […]

.....................................................

آسٹریلین سینیٹر پارلیمنٹ میں بم لے کر پہنچ گئے

آسٹریلین سینیٹر پارلیمنٹ میں بم لے کر پہنچ گئے

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلین سینیٹر نے ملک کے پارلیمنٹ ہاؤس میں سیکورٹی کی خامیوں کو منظر عام پر لانے کے لیے انوکھا انداز اپناتے ہوئے اس وقت تمام اراکین پارلیمنٹ کو ششدر کردیا جب وہ ایوان میں نقلی بم لے کر پہنچ گئے۔ سینیٹر بل ہیفرنن نے پارلیمانی سیکورٹی کے نئے انتظامات کو مذاق قرار دیا […]

.....................................................

ہندوستانی سفارتخانے پر حملہ لشکر طیبہ نے کیا، کرزئی

ہندوستانی سفارتخانے پر حملہ لشکر طیبہ نے کیا، کرزئی

نئی دہلی (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے پیر کو الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے مسلح حملہ آوروں کی جانب سے ہندوستانی سفارتخانے پر حملے کے پیچھے پاکستانی شدت پسند گروپ ملوث تھا۔ انہوں نے یہ انکشاف ایک ایسے موقع پر کیا ہے کہ جب کل پاکستانی وزیر اعظم نواز حال ہی میں […]

.....................................................

مصر میں صدارتی انتخاب کیلئے آج دوسرے دن بھی پولنگ ہوگی

مصر میں صدارتی انتخاب کیلئے آج دوسرے دن بھی پولنگ ہوگی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں صدارتی انتخاب کے لیے دو روزہ ووٹنگ کے پہلے روز پیر کو ووٹ ڈالے گئے تاہم ٹرن آؤٹ کم رہا۔ آج ووٹنگ کا دوسرا اور آخری دن ہے۔ نئے مصری صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کے پہلے دن سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق ووٹنگ […]

.....................................................

نریندرا مودی بھارت کے وزیراعظم بن گئے, تقریب حلف برداری میں نواز شریف سے مصافحہ

نریندرا مودی بھارت کے وزیراعظم بن گئے, تقریب حلف برداری میں نواز شریف سے مصافحہ

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے بھارتیہ راشٹرا بھون میں نئے وزیر اعظم نریندرا مودی کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف، افغان صدر حامد کرزئی اور سری لنکن صدر مہندا راجا پکسے سمیت بڑی تعداد میں غیر ملکی سفیروں اور مہمانوں نے شرکت کی۔ […]

.....................................................

پشاور میں رات گئے دو گھروں کے باہر دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور میں رات گئے دو گھروں کے باہر دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رات گئے دو گھروں کے باہر دھماکے ہوئے، خوش قسمی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکا پشاور کے علاقے دوران پور، نعمان ٹاؤن میں ایک گھر کے سامنے ہوا۔ دوسرا دھماکا دورہ روڈ پر سابق ناظم کے گھرکے سامنے ہوا، جس سے گھر کے دروازے کو […]

.....................................................

وزارت داخلہ نے اسلام آباد کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی پلان جاری کردیا

وزارت داخلہ نے اسلام آباد کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی پلان جاری کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی پلان جاری کردیا جس کے تحت وفاقی دارالحکومت کو 13 زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی پلان جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت وفاقی دارالحکومت کو 13 زونز میں […]

.....................................................

حکومت کا پہلا سال ماضی کی حکومتوں کی غلطیوں کو درست کرنے میں گزرا، اسحاق ڈار

حکومت کا پہلا سال ماضی کی حکومتوں کی غلطیوں کو درست کرنے میں گزرا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) کی گورننگ کونسل کا چھٹا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے چیئرمین آصف باجوہ نے ادارے کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اور گورننگ کونسل کے پانچویں اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر […]

.....................................................

عمران عباس اور بپاشا کی کریچر 3 ڈی 22 اگست کو ریلیز ہوگی

عمران عباس اور بپاشا کی کریچر 3 ڈی 22 اگست کو ریلیز ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس کی بالی وڈ فلم ’’ کریچر تھری ڈی‘‘ کا ریلیزنگ شیڈول فائنل ہونے کے بعد بالی وڈ کے معروف فلم میکرز نے اپنی فلموں میں سائن کرنے کی پیشکش کردی۔ فلم آئندہ ماہ ریلیز ہوگی۔ ’’کریچر تھری ڈی‘‘ 22 اگست کوبھارت اور پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر […]

.....................................................

پی سی بی کا ذکا اشرف کے دور میں ہونیوالے اخراجات کی تحقیقات کا فیصلہ

پی سی بی کا ذکا اشرف کے دور میں ہونیوالے اخراجات کی تحقیقات کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ذکا اشرف کے دور میں ہونے والے 2 کروڑ روپے کے اخراجات کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کے دوران سابق چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کے دور میں ہونے والے 2 کروڑ روپے کے اخراجات کی تحقیقات […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا ناراض ارکان سندھ اسمبلی کو منانے کیلئے رابطہ

مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا ناراض ارکان سندھ اسمبلی کو منانے کیلئے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکین نے پارٹی کی قیادت کی جانب سے مسلسل نظر اندزا کئے جانے اور ملاقات کا وقت نہ دینے پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ پارلیمانی لیڈر عرفان اللہ مروت نے 18 مئی کو پارٹی قیادت کو آٹھ روز کا الٹی میٹم دیا تھا۔ […]

.....................................................

مودی کی حلف برداری ، مہمانوں کو راشٹرا پتی بھون میں عشائیہ دیا جائے گا

مودی کی حلف برداری ، مہمانوں کو راشٹرا پتی بھون میں عشائیہ دیا جائے گا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے نامزد وزیر اعظم نریندر مودی کی حلف برداری کے بعد وزیر اعظم نواز شریف سمیت 30 شخصیات کو راشٹرا پتی بھون میں عشائیہ دیا جائے گا۔ بھارتی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے بعد دلی میں راشٹراپتی بھون میں ایک عالی شان عشائیے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں […]

.....................................................

جیل میں صادقین آرٹ سکول

جیل میں صادقین آرٹ سکول

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع ملیر کی جیل میں انگریزی زبان کا مرکز، صادقین آرٹ سکول اور ایک کمپیوٹر لیب قائم کی گئی ہے۔ انگریزی زبان کے مرکز میں تعلیم حاصل کرنے والے چوبیس طالب علموں میں شامل خضر رحیم نے بتایا کہ انہیں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں پکڑا گیا تھا۔ رحیم […]

.....................................................

مردان: غیرت کے نام پر دو خواتین قتل

مردان: غیرت کے نام پر دو خواتین قتل

مردان (جیوڈیسک) مردان کے علاقے کٹلانگ میں غیرت کے نام پر دو خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ کٹلانگ پولیس اسٹیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ مبینہ قاتلوں امجد علی اور ان کے بھائی محمد علی اپنے پڑوسی فلک ناز نامی شخص کے گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کرکے اس کی بہو (این) […]

.....................................................

بھارت میں نریندر مودی کیخلاف پیغام بھیجنے والا مسلمان طالبعلم گرفتار

بھارت میں نریندر مودی کیخلاف پیغام بھیجنے والا مسلمان طالبعلم گرفتار

بنگلور (جیوڈیسک) بھارت میں نریندر مودی کے خلاف واٹس ایپ پر پیغام بھیجنے والےمسلمان طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں اظہار رائے کی آزادی نہیں۔ بھارتی شہر بنگلور میں پولیس نے نریندر مودی کے خلاف موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ پر پیغام بھیجنے والے […]

.....................................................

بان کی مون کا لیبیا میں لڑائی کے خاتمے کا مطالبہ

بان کی مون کا لیبیا میں لڑائی کے خاتمے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے لیبیا میں حکومت نواز ملیشیا اور فورسز کے مابین لڑائی کو بند کرنے اور صبروتحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ نے اصرار کیا ہے کہ فوجی محاذ آرائی سے لیبیائی عوام کی جانب سے آزادی اور انسانی […]

.....................................................

آج 27 رجب کی شب ، شب معراج منائی جارہی ہے

آج 27 رجب کی شب ، شب معراج منائی جارہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) آج شب معراج منائی جارہی ہے، ستائیس رجب کی شب حضرت محمد مصطفی ﷺ کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔ آج رجب کی ستائیسویں شب ہے اِسی شب اللہ تعالی نے اپنی سب سے محبوب ہستی ،رحمتہ اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو آسمانوں کی سیر کرانے عالم آخرت دکھانے اور بالمشافہ […]

.....................................................

سبق ملا ہے یہ معراجِ مصطفی ۖسے مجھے

سبق ملا ہے یہ معراجِ مصطفی ۖسے مجھے

موسیٰ ز ہوش رفت بیک جلوۂ صفات تو عینِ ذات می نگری و تبسمی سن 7نبویۖ میں قریش قبائل نے متفقہ طور پر ایک تحریری معاہدہ کیا جس کی ایک کاپی اندرونِ کعبہ بھی آویزاں کر دی گئی۔ یہ معاہدہ سوشل بائیکاٹ تھا کہ نہ کوئی شخص بنو ہاشم سے میل جیل رکھے گا، نہ […]

.....................................................

پاکستان کے خوبصور ت لوگ

پاکستان کے خوبصور ت لوگ

پاکستان کے شمالی علاقہ جات جتنے ہیں اس سے بھی زیادہ خوبصورت یہاں کے لوگ ہیں میں سکردو میں آٹھ دن رہا ہوں وہاں کی ناقابل بیان خوبصورتی کو اپنے الفاظ میں ڈھالنا مشکل ہے بس یہی کہہ سکتا ہوں کے اللہ تعالی نے اس حصہ کو جنت نظیر بنا دیا ہے اور یہاں کے […]

.....................................................

امریکی صدر کے دورہ افغانستان پر حامد کرزئی نے استقبال سے معذرت کرلی

امریکی صدر کے دورہ افغانستان پر حامد کرزئی نے استقبال سے معذرت کرلی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک حسین اوباما اپنے ملک کے فوجیوں کا حوصلہ بڑھانے اچانک افغانستان پہنچے تاہم حامد کرزئی نے ان کے استقبال سے معذرت کرلی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے بگرام ایئر بیس پہنچے جہاں انہوں نے […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں مظاہرے جاری، سابق وزیراعظم شینا وترا رہا

تھائی لینڈ میں مظاہرے جاری، سابق وزیراعظم شینا وترا رہا

بینکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں فوجی حکومت نے ملک کی سابق وزیرِاعظم ینگ لک شیناوترا کو دو دن حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے۔ حکمران فوجی کونسل کے ذرائع نے بتایا کہ معزول وزیراعظم کوسیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے اور بغیر اجازت ملک نہ چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔ دوسری جانب بینکاک میں […]

.....................................................

دھاندلی الزامات پر افغان الیکشن کمیشن کے 5 ہزار سے زائد ارکان برطرف

دھاندلی الزامات پر افغان الیکشن کمیشن کے 5 ہزار سے زائد ارکان برطرف

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں دھاندلی کے الزامات پرعملے کے 5ہزار سے زائدارکان کو برطرف کردیا جن میں بیشتر ڈسٹرکٹ فیلڈکوآرڈینیٹر یاالیکشن کے دن پولنگ مراکزکے انچارج شامل ہیں۔ ادھرافغان فورسزنے 56 طالبان کوہلاک اور 21 کو گرفتارکرنے کادعویٰ کیاہے، دوسری جانب قندھارکے 8اضلاع کے پولیس سربراہ […]

.....................................................

صوبوں کو سیکیورٹی انتظامات میں اضافے کی ہدایات

صوبوں کو سیکیورٹی انتظامات میں اضافے کی ہدایات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کل ڈان کو بتایا کہ وفاقی حکومت نے وزراتِ داخلہ کے ذریعے صوبائی حکومتوں کو یہ ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے سیکیورٹی انتظامات میں تیزی پیدا کریں۔ وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق یہ ہدایات ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردوں کے حملوں کی […]

.....................................................

پشاور میں ایڈیشنل سیشن جج اجمل وزیر کے محرر کے کمرے میں فائرنگ

پشاور میں ایڈیشنل سیشن جج اجمل وزیر کے محرر کے کمرے میں فائرنگ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ایڈیشنل سیشن جج اجمل وزیر کے محرر کے کمرے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔جس میں ایک شخص زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اجمل وزیر کے محرر کے کمرے میں دو فریقین کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ اس دوران ایک فریق نے فائرنگ کی جس سے ایک تیمور […]

.....................................................