اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسٹائل، لیدر، گارمنٹس اور سرجیکل سمیت پانچ زیرو ریٹڈ شعبوں کیلیے سیلز ٹیکس کی موجودہ رجیم پر نظر ثانی کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ دو دن قبل وزیر خزانہ کی […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کی پرورش اس انداز میں کرنا چاہتی ہیں کہ ان کی اپنی ایک پہچان ہو۔ 38 سالہ اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ ا پنی بیٹیوں کی پرورش اس انداز میں کرنے کی خواہش مند ہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے دورۂ بھارت میں کرکٹ تعلقات پر اہم پیشرفت کا امکان ہے، چیئرمین پی سی بی نے چیف پیٹرن کو باہمی مقابلوں کے حوالے سے اب تک کی صورتحال سے آگاہ کردیا۔ بات چیت میں جمود ٹوٹنے کے بعد شائقین روایتی حریفوں کی مکمل سیریز کے سنسنی خیز میچز […]
سیئول (جیوڈیسک) واقعہ GOYANG شہر کے مرکزی بس ٹرمینل میں پیش آیا جہاں ٹرمینل کے تہہ خانے میں مرمت کا کام جاری تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، فائیر بریگیڈ کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں چند کی حالت تشویشناک بتائی جا […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں امام بارگاہ کے قریب دو دھماکوں کے نتیجے میں ایک سات سالہ بچہ ہلاک اور 9 دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق دھماکے اورنگی ٹاؤن میں قصبہ چوک کے قریب پیش آئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرا دھماکا پلانٹڈ ہوسکتا ہے۔ اطلاعات […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل سینیٹرمیاں رضا ربانی نے حکومت کو پاکستان پروٹیکشن آرڈیننس(تحفظ پاکستان آرڈیننس) بل 2014 پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ پی پی او 2014 کا نام تبدیل کرکے پروٹیکشن آف پاکستانی سٹیزن (تحفظ برائے پاکسانی شہری) بل 2014 کیا جائے۔ موجودہ حالات میں یہ […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف دورہ بھارت سے واپسی کے بعد آئندہ 15 روز میں وفاق طالبان سے مذاکراتی عمل کو جاری رکھنے یاختم کرنے سمیت آپریشن کے آپشن پراہم حکمت عملی طے کرلے گا۔ حکمت عملی عسکری قیادت کی مشاورت سے طے ہوگی۔ وزیراعظم رواں ہفتے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آئندہ چند روز کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے میدانی علاقوں جعفرآباد،نصیرآباد، جھل مگسی ، بولان اور سبی میں گرمی کی شدت میں روز […]
نائجیرین (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے مشتبہ افراد کی رہائی سے انکار کے بعد اغوا ہونے والی 220 سے زائد اسکول کی لڑکیوں کی رہائی کی امیدیں پھر دم توڑ گئی ہیں۔ بوکو حرام نے گزشتہ ماہ شمال مشرقی نائیجیریا سے 220 سے زائد اسکول کی لڑکیوں کو اغوا […]
نئی دلی (جیوڈیسک) نریندر مودی نے حلف برداری تقریب سے پہلے مہاتما گاندھی کی سمادھی پر حاضری دی اور بعد میں سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی سے ملنے ان کے گھر جا پہنچے۔ اٹل بہاری واجپائی نے نریندی مودی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ نریندر مودی نے کابینہ کی تشکیل کے لیے بی […]
کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے کٹی پہاڑی میں کچرا کنڈی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے 2 دستی بم حملے کیے گئے جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی ، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی تو کچرا کنڈی میں تیسرا دھماکا ہوگیا جس سے پولیس موبائل اور دیگر گاڑیوں کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں قومی زبان کی ترقی کیلیے غیرمعمولی خدمات انجام دینے والے ادارے’’اردوڈکشنری بورڈ‘‘اپنی 62سالہ تاریخ میں بدترین انتظامی ومالی بحران سے دوچار ہے۔ ادارے کے پاس ’’اردو لغت‘‘کی ’’الف سے ے‘‘ تک کے حروف پرمشتمل شائع کی گئی22میں سے7جلدوں کاذخیرہ ختم ہوچکاہے جسے چھاپنے کیلیے اردوڈکشنری بورڈ کے پاس فنڈیارقم موجود نہیں، […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس افسران عدالتوں میں ملزمان کے خلاف گواہی دینے اور برآمدہ اسلحہ پہچاننے سے انکار کرنے لگے ،عدالتیں ملزمان کو سزا دینے سے قاصر ہوگئیں۔ سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت قائم کئی مقدمات میں پولیس افسران جان بوجھ کر قانونی سقم پیدا کرکے منحرف ہونے لگے،کئی مقدمات میں پولیس افسران نے مبینہ طور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ڈنگی وائرس سے ایک مریض دم توڑگیا، انسداد ڈنگی پروگرام (ڈنگی پروینشن اینڈ کنٹرول پروگرام) کے سربراہ نے متوفی کے کوائف ظاہر نہیں کیے۔ پروگرام منیجر نے اپریل سے متاثرہ مریضوں کے اعدادو شمارجاری نہیں کیے، اعلیٰ حکام کی مداخلت پر انسداد ڈنگی پروگرام کو صرف 2 ماہ میں 42 ملین […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عوامی انقلاب کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے ، لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے موقع پر ان کا کہنا ہے۔ کہ انقلاب کی منزل اب زیادہ دور نہیں […]
مہمندایجنسی (جیوڈیسک) مہمندایجنسی کے علاقے تمانزئی میں 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق لاشیں پنڈیالی کے علاقے تمانزئی سے ملی ہیں۔پانچوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیاہے جہاں انکو شناخت کے بعد اپنے علاقوں کی طرف […]
کراچی (جیوڈیسک) جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ پاکستان کے خلاف سازشیں کیں ، نواز شریف بتائیں نریندر مودی کے سامنے بیٹھ کر کشمیریوں کو کیا جواب دیں گے؟ وزیر اعظم اقلیتیوں کو تحفظ سے متعلق” لیاقت نہرو ” معاہدہ بھارت میں پیش کریں۔ کراچی میں تکبیر […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) نریندر مودی خود تو سبزی خور ہیں لیکن حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی سیوا گوشت سے بنی ڈشوں اور مزے مزے کے پکوانوں سے کی جائے گی۔ جیسے ہی حلف برداری کی تقریب ختم ہو گی مہمانوں کی تواضع طرح طرح کے مزیدارکھانوں سے کی جائے گی۔ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستان کی طرح بھارت کے شہری بھی شدید گرمی سے پریشان نظر آتے ہیں، دوسری طرف بھارتی محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، بھارت کی شمالی اور وسطی ریاستوں میں سورج کی تپش زوروں پر ہے۔ پیدل چلنے والے لوگ گرمی کی شدت سے بچنے کی […]
لندن (جیوڈیسک) یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے، دائیں بازو کی جماعت یورپین پیپلز پارٹی کو واضح اکثریت ملنے کا امکان ہے۔ برطانیہ سے تین پاکستانی نژاد رہنما بھی یورپی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔ یورپی یونین کے 28 رکن ممالک میں یورپی پارلیمنٹ کی 751 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے […]
کابل (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ افغان جنگ اختتام کو پہنچ رہی ہے اور 2014 کے بعد افغانستان میں موجود فوجیوں کی حتمی تعداد کا اعلان کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما غیر اعلانیہ طور پر اچانک کابل پہنچ گئے جہاں بگرام ایئربیس […]
چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق چنیوٹ کے رہائشی ڈاکٹر مہدی حسن چند روز قبل امریکہ سے پاکستان آئے تھے۔ آج صبح چناب نگر قبرستان میں والدین کی قبر پر فاتحہ خوانی کے بعد واپس آتے ہوئے ان پر نامعلوم […]