عمران خان کے پاس 4 سال انتظار کے سوا کوئی چارہ نہیں، خواجہ آصف

عمران خان کے پاس 4 سال انتظار کے سوا کوئی چارہ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان جمہوریت کا مطلب اپنا اقتدار سمجھتے ہیں، عمران خان کے پاس 4 سال انتظار کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے خواجہ آصف نے کہا۔ عمران خان، شیخ رشید کے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں نہیں آ سکتے، سیاسی یتیموں کی حمایت […]

.....................................................

عید قربان سے پہلے قربانی ہوگی، شیخ رشید، عوام کا جینا محال ہوگیا ، رہنمائوں کا خطاب

عید قربان سے پہلے قربانی ہوگی، شیخ رشید، عوام کا جینا محال ہوگیا ، رہنمائوں کا خطاب

فیصل آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت مزدور کی موت ہے ، عوام کا جینا محال ہو چکا ہے وہ روٹی ، کپڑا اور مکان چاہتے ہیں۔ شیخ رشید کہتے ہیں ملک بچانے کے لیے عمران خان کے ساتھ سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔ جاوید ہاشمی نے […]

.....................................................

امیر جماعت اسلامی کا کراچی کیلئے 100ارب روپے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی کا کراچی کیلئے 100ارب روپے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے لئے 100ارب کے خصوصی ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جائے، جب تک بھارت سے پانی اور کشمیر کے تنازع حل نہیں کیے جاتے پاک بھارت تعلقات میں بہتری ناممکن ہے۔ کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پر نومنتخب امیر جماعت اسلامی […]

.....................................................

آئندہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 11 سو 75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان

آئندہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 11 سو 75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کے لیے قومی ترقیاتی بجٹ کا حجم 11 سو 75ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے ، اینول پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کل ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے گی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت اینول پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس کل […]

.....................................................

ودیا بالن نے نئی فلم کی تشہیر کیلئے سراغ رساؤں سے مدد مانگ لی

ودیا بالن نے نئی فلم کی تشہیر کیلئے سراغ رساؤں سے مدد مانگ لی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی نئی فلم”بوبی جاسوس” کی تشہیر کے لئے سراغ رساؤں سے مدد مانگ لی ہے۔ بوبی جاسوس شوخ وچنچل اداکارہ ودیا بالن کی نئی بالی وڈ فلم ہے جس میں وہ ایک جاسوس کا کردار نبھا رہی ہیں لوگوں کی جاسوسی کیلئے ودیا بالن کبھی بھکارن بنتی […]

.....................................................

پاک، بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کا وقت آگیا، وسیم اکرم

پاک، بھارت کرکٹ روابط کی بحالی کا وقت آگیا، وسیم اکرم

نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کا وقت آگیا، دونوں ممالک کو پھر سے کھیل کا رشتہ جوڑ لینا چاہیے، سیاست اور کھیلوں کو الگ رکھنا ہی بہتر ہوتا ہے، پاکستانی کھلاڑیوں کی موجودگی سے خود آئی پی ایل کی قدر […]

.....................................................

کراچی: اتحاد ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک، 3 فرار

کراچی: اتحاد ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان ہلاک، 3 فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اتحاد ٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک جبکہ 3 فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی تھی، جوابی کارروائی میں 3ملزمان مارے گئے۔ جبکہ ان کے 3ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان سے 2 دستی بم، 3 […]

.....................................................

متحدہ کا قائد سے اظہار یکجتہی کیلئے جلسہ ، ہر سازش ناکام بنائیں گے،رہنمائوں‌ کا خطاب

متحدہ کا قائد سے اظہار یکجتہی کیلئے جلسہ ، ہر سازش ناکام بنائیں گے،رہنمائوں‌ کا خطاب

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول نے کہا کہ الطاف حسین کا اصل اکائونٹ پاکستان کی عوام ہے،الطاف حسین کروڑوں عوام کے لیڈر ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ جاگیں ، کراچی کے عوام کو میٹرو بس اور صاف پانی کی ضرورت ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اگر الطاف […]

.....................................................

فیصل آباد: کار پر فائرنگ سے ایک خاندان کے 3 افراد ہلاک

فیصل آباد: کار پر فائرنگ سے ایک خاندان کے 3 افراد ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت ایک خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کے چک نمبر 89 ج ب کے رہائشی رانا محمد اسلم کی کار پر گاؤں کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے رانا محمد […]

.....................................................

کارکن تیار ہو جائیں سونامی اب سات جون کو سیالکوٹ کا رخ کرے گی، عمران خان

کارکن تیار ہو جائیں سونامی اب سات جون کو سیالکوٹ کا رخ کرے گی، عمران خان

فیصل آباد (جیوڈیسک) میں دھوبی گھاٹ گرائونڈ میں جلسے سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ ن لیگ کو تحریک انصاف کے جوش کا علم ہی نہیں، ن لیگ سمجھتی ہے کہ سب کو خریدا جا سکتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ ہم نے نوجوانوں کو لیپ ٹاپ نہیں دیئے لیکن پھر بھی نوجوان […]

.....................................................

تحریک انصاف کی ریلی فلاپ شو تھا؛ رانا ثناء اللہ

تحریک انصاف کی ریلی فلاپ شو تھا؛ رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو جلسوں کی پے در پے ناکامی کی وجوہات کا تعین کرلینا چاہیے، آئندہ انتخابات میں سونامی بدنامی بن جائے گی۔ لاہور سے جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیر قانون کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں تحریک انصاف […]

.....................................................

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں نادرن بائی پاس سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں نادرن بائی پاس سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) سرجانی ٹاؤن میں نادرن بائی پاس سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والے افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

.....................................................

نامزد بھارتی وزیر اعظم کی حلف برداری؛ وزیراعظم نواز شریف آج دلی جائیں گے

نامزد بھارتی وزیر اعظم کی حلف برداری؛ وزیراعظم نواز شریف آج دلی جائیں گے

نئی دلی (جیوڈیسک) نامزد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، تقریب میں شرکت کے لیے وزیراعظم نواز شریف آج دلی جائیں گے۔ برصغیر پاک و ہند کی سڑسٹھ برس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی وزیر اعظم، بھارتی ہم منصب کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے، وزیر […]

.....................................................

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل

کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، کراچی کے علاقوں صدر، برنس روڈ، سٹی ریلوے اسٹیشن سے متصل علاقے، محمودآباد۔ اخترکالونی، کشمیرکالونی، ڈیفنس، گلشن اقبال، نیوٹاوٴن اور ایم اے جناح روڈسے متصل علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کے باعث شہریوں کو […]

.....................................................

ن لیگ کی حکومت چلتے ہوئے نہیں بلکہ چلتی ہوئی نظر آرہی ہے، چوہدری شجاعت

ن لیگ کی حکومت چلتے ہوئے نہیں بلکہ چلتی ہوئی نظر آرہی ہے، چوہدری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی حکومت چلتے ہوئے نہیں بلکہ چلتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ نواز شریف پہلے شخصیات سے لڑتے تھے اور اب اداروں سے لڑ رہے […]

.....................................................

قطر میں غیر ملکیوں کیلئے لباس کا نیا ضابطہ اخلاق جاری

قطر میں غیر ملکیوں کیلئے لباس کا نیا ضابطہ اخلاق جاری

دوحا (جیوڈیسک) قطر کی حکومت نے اپنی عرب روایات، ثقافت اور مذہبی شناخت کے تحفظ کیلیے سیاحوں اور غیر ملکی خواتین اور مرد خضرات کے لئے تفریحی مقامات پر لباس کے حوالے سے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق قطری حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر […]

.....................................................

دنیا کا غریب ترین صدر 100 شامی بچوں کا کفیل بن گیا

دنیا کا غریب ترین صدر 100 شامی بچوں کا کفیل بن گیا

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے غریب اور پسماندہ ملک یوراگوئے کے سفید پوش اور غریب صدر نے شام میں خانہ جنگی سے متاثرہ 100 یتیم بچوں کی کفالت اپنے ذمہ لیتے ہوئے ان کے لئے اپنے گھر کے دروازے کھول دیے ہیں۔ شامی پناہ گزینوں کی دیکھ بھال سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی […]

.....................................................

چھٹی کے دن بھی عوام پر لوڈشیڈنگ کا عذاب برقرار، عوام نے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا

چھٹی کے دن بھی عوام پر لوڈشیڈنگ کا عذاب برقرار، عوام نے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا

حیدر آباد (جیوڈیسک) ملک میں ہفتہ وار چھٹی کے روز بھی عوام پر طویل اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا عذاب برقرار ہے جس کی وجہ لوگوں کی بڑی تعداد نے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا ہے۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیج کمپنی کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی پیداوار 12 ہزار 700 اور طلب […]

.....................................................

خضدار: لیویز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 8 اہلکار جاں بحق

خضدار: لیویز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 8 اہلکار جاں بحق

خضدار (جیوڈیسک) بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ تازہ کارروائی میں دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر لیویز اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ آر سی ڈی شاہراہ پر وڈھ کے علاقے میں چیک پوسٹ پر لیویز اہلکار ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد نے وہاں […]

.....................................................

طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد معاملہ آپریشن کی طرف جارہا ہے،رحمان ملک

طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد معاملہ آپریشن کی طرف جارہا ہے،رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد واضح نظر آرہا ہے کہ معاملہ آپریشن کی طرف جارہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ پیپلز […]

.....................................................

‘اسلام آباد دھماکوں کا مقصد حکومت کو وارننگ

‘اسلام آباد دھماکوں کا مقصد حکومت کو وارننگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ہفتہ کو دو بم دھماکوں کو عسکریت پسندوں کی جانب سے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن کے خلاف وارننگ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک سینیئر پولیس عہدے دار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ڈان کو بتایا کہ دھماکوں کو مقصد افراتفری پھیلانا اور شہریوں […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ بھارت نیک نیتی پر مبنی ہے: حافظ سعید

وزیراعظم کا دورہ بھارت نیک نیتی پر مبنی ہے: حافظ سعید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مزار قائد پر تکبیر کنونشن کے انتظامات کا جائزہ لینے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حافظ سعید احمد نے کہا کہ ملک کے دفاع کے لئے سب کو اکھٹا کرنا ضروری ہے۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے دفاع میں سب لوگ متحد ہیں۔ ان کا کہنا ہے […]

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں لڑائی، تین زخمی

کراچی: ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں لڑائی، تین زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے کارکن لڑ پڑے ، ڈنڈوں کے وار سے تین افراد زخمی ہو گئے ، پولیس کی ہوائی فائرنگ کے بعد حالات میں قابو میں آ گئے۔ ناظم آباد فائیو سٹار چورنگی پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کی جانب سے […]

.....................................................

سندھ میں چاول وگنے کی کاشت وپیداوار کے ہدف حاصل

سندھ میں چاول وگنے کی کاشت وپیداوار کے ہدف حاصل

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ زراعت سندھ کا اجلاس صوبائی وزیر سردار علی نواز خان مہر کی زیر صدارت ہوا۔ محکمہ زراعت سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکریٹری زراعت احمد بخش ناریجو نے بتایا۔ کہ 2013-14 میں کپاس کی کاشت 6 لاکھ 50 ہزار ٹن کے ہدف کے مقابل 5 لاکھ 76 ہیکڑ رقبے پر اور 40 […]

.....................................................