ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کی گزشتہ فلم ’’جے ہو‘‘ نے بھلے ہی ان کے حریف شاہ رخ خان کی فلموں کے مقابلے میں اچھا بزنس نہ کیا ہو لیکن سماجی رابطے کی ویب سائیٹس پر اب بھی سلو میاں کا ہی طوطی بولتا ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے فیس بک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے جیو نیوزکو بتایا کہ وزیر اعظم سے ملاقات حوصلہ افزاء رہی، جس کے دوران وزیر اعظم کو پاک بھارت کرکٹ کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے مسلم لیگ ق کی جانب سے کراچی میں کارساز سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے نعرے درج تھے۔ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے کہ فیصل آباد کے عوام نے تحریک انصاف کی احتجاجی سیاست سے یکسر بیزاری ظاہر کر دی، پاکستان کے عوام آکر دیکھیں فیصل آباد میں تحریک انصاف کہاں ہے؟ اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہاکہ فیصل آباد مسلم لیگ (ن) کا […]
جوہانسرگ (جیوڈیسک) جیکب زوما سے دارالحکومت پر یٹوریا میں منعقدہ ایک تقریب میں یہ حلف ملکی چیف جسٹس نے لیا۔ اس موقع پر افریقا کے کئی ممالک کے سربراہان اور اعلیٰ نمائندے موجود تھے۔ اس موقع پر پر یٹوریا میں جمع ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے جیکب زوما کے حق میں نعرے لگائے۔ جنوبی […]
بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں ملکی سینیٹ کو تحلیل کرتے ہوئے قانون سازی کے اختیارات مارشل لاء نافذ کرنے والے فوجی جنرل کے حوالے کر دئیے گئے۔ فوج کے سربراہ جنرل پرایتھ چن اوچا اب عبوری وز یر عظم کی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔ ملکی ٹیلی ویژن سے نشر کردہ سرکاری اعلامیے میں کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کاکہناہے کہ عمران خان کو سیاسی تربیت کی ضرورت ہے، وہ پنجاب میں فساد نہ ڈالیں، خیبرپختون خوا میں عوام کی خدمت کریں، بدقسمتی کی بات ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد خیبرپختون خوا میں تعلیم اور صحت کا معیار مزید گر گیا۔ لاہور میں […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) میں تحریک انصاف کے جوشیلے نوجوان سر پر جھنڈے باندھے، ہاتھوں میں بینرز اٹھائے، ملک کی تقدیر بدلنے کے دعوے کے ساتھ فیصل آباد میں آنے والے سونامی کا ساتھ دینے نکلے ہیں۔ آج تحریک انصاف دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں جلسہ کرنے جا رہی ہے جس سے عمران خان خطاب کریں گے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے ایئرپورٹ پر طیاروں میں سامان لوڈ کرتے ہوئے زیورات اورقیمتی اشیاء چرانے والے سول ایوی ایشن کے 3 ملازمین کوگرفتار کرلیا۔ چند روزقبل لاہور سے دبئی جانے والے مسافر کے سامان سے 20 تولے زیور اور دیگر قیمتی اشیاء غائب تھیں، مقدمے کے اندراج کے بعد تھانہ کینٹ کی پولیس نے […]
گوانتانامو (جیوڈیسک) ایک امریکی جج نے پنٹاگون کو اجازت دی ہے کہ وہ گوانتانامو جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے شامی قیدی کو زبردستی خوراک فراہم کرسکتا ہے۔ امریکی جج گلیڈیس کیسلر کا کہنا تھا کہ جبری طور پر خوراک فراہم کرنے کا عمل تکلیف دہ تو ہوسکتا ہے، تاہم قیدی کو موت کے منہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی مزید بڑھتی جارہی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی مزید بڑھتی جارہی ہے۔ زشتہ روز سب سے زیادہ گرمی لسبیلہ اور نواب شاہ میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کی گئی۔ بالائی علاقوں میں کچھ دنوں سے جاری بارشوں کا سلسلہ اب تھم چکا ہے۔ […]
میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں چار روز سے جاری کرفیو اٹھالیا گیا۔ علاقے میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں پانچ کمانڈروں سمیت 75 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کیا گیا تھاجو چار روز بعد اٹھالیا […]
مذہب اسلام نے اپنی تعلیمات اور ضابطہ حیات میں انصاف پر بہت زیادہ زور دیا ہے اگر ہمارے حکمران مذہب اسلام کی بنیادی تعلیمات ، قانون ، ضابطہ حیات اوراصلی آئین یعنی شریعت محمدیۖ پرعملدرآمد کو یقینی بنائیں تو معاشرے میں کوئی مسئلہ پیدا ہی نہیں ہوسکتا۔ آج ہمارے معاشرے میں وہ تمام برائیاں موجود […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ میں 2 ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت صوبے میں امن وامان کی صورتحال کاجائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطح کااجلاس منعقد ہوا،اجلاس کے دوران صوبائی سیکرٹری داخلہ نے وزیر اعلی پنجاب کو امن وامان کے حوالے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے پارٹی کی شہید چیئرپرسن سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی بھرپور اندازمیں پیروی کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ گزشتہ روزسابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف ایڈووکیٹ پیپلزپارٹی کی قیادت کی طرف سے عدالت پیش ہوئے اور کیس کی بھرپور پیروی کرنے بارے کے میں آگاہ کیا۔انسداد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اور حیدر آباد کی جیلوں میں قید ڈیڑھ سو بھارتی ماہی گیر رہا۔ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بھارت سے ایک دن پہلے کراچی کی ملیر جیل سے 59 اور حیدر آباد کی نارا جیل سے 92 بھارتی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ و طن واپسی کیلیے واہگہ روانہ کردیا گیا۔ کراچی […]
خضدار (جیوڈیسک) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پرجوہرلیویز چیک پوسٹ پرمسلح افراد کی فائرنگ سے 6 اہل کارجاں بحق ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر جوہر لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 6 اہل کارجاں بحق ہوگئے۔
جب چوہدری ذکاء اشرف کی چیئرمینی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی نظر کھا گئی تو جنابِ وزیرِ اعظم کی نگاہِ انتخاب نجم سیٹھی پر پڑی اور اُنہیں کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنا دیا گیا۔ ذکاء اشرف دہائی دیتے ہائی کورٹ چلے گئے اور جب بحال ہو کر لَوٹے تو سیٹھی صاحب کی چیئرمینی کی […]
خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کرکے میاں بیوی کو ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کیمطابق واقعہ خیرپور کے علاقے ٹنڈومستی میں پیش آیا۔ جہاں گوٹھ صادق علی شاہ میں رشتے کے تنازعے پر مخالفین نے فائرنگ کر کے میاں بیوی کو ہلاک کردیا۔ مقتولین میں انورخاتون اور شفیع محمد شامل ہیں۔ پولیس […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی حکومت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت ملیر جیل کراچی سے 59 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا۔ ملیر جیل سے رہا ہونے والے بھارتی ماہی گیروں کو روانگی سے قبل تحائف دئیے گئے اور انہیں ویگنوں کے ذریعے واہگہ بارڈر روانہ کر دیا گیا جہاں انہیں کل بھارتی حکام […]
تہران (جیوڈیسک) ایران میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے مالیاتی فراڈ کے ارب پتی ملزم کو پھانسی دے دی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے ارب پتی تاجر مہافرید امیر خسروی اور اس کے 3 ساتھیوں پر الزام تھا کہ انہوں نے جعلی دستاویزات کے ذریعے ایران کے ایک بینک سے […]
نیو یارک (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دلی دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے جبکہ فہرست میں شامل 20 شہروں میں سے 13 بھارت میں واقع ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے آلودگی کے باعث شہروں میں آباد افراد کی زندگی پر پڑنے والے دنیا بھر کے ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ عمران خان یہودی قوتوں کا آلہ کار بن کر استعمال ہورہا ہے وہ چاہتا ہے کہ ملک میں مارشل لا آئے لیکن پاکستان کے عوام ان کی کوششوں کو ناکام بنادیں گے، ہم کسی ایک میڈیا گروپ کے ساتھ نہیں، ملک میں […]
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سرج الحق نے کہا ہے کہ شہر میں جاں بحق افرادکے قاتلوں کوگرفتار تک نہیں کیاگیا،دعا ہے کہ کراچی میں امن قائم ہو۔ سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار کراچی آئے ہیں۔ کراچی ایئر پورٹ پر کارکنوں کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال […]