مہمند ایجنسی : بارودی سرنگ دھماکے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی

مہمند ایجنسی : بارودی سرنگ دھماکے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ شر پسندوں نے ایک اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تحصیل پنڈیالی کے علاقے اتمان زئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ دھماکے سے گاڑی میں سوار 6 […]

.....................................................

نواز شریف قومی غیرت کا مظاہرہ کرتےہوئے بھارت نہ جائیں، حافظ سعید

نواز شریف قومی غیرت کا مظاہرہ کرتےہوئے بھارت نہ جائیں، حافظ سعید

کراچی (جیوڈیسک) جماعتہ الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو قومی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت جانے سے انکار کر دینا چاہیئے۔ کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ سیعد کا کہنا تھا کہ بھارت سے کشمیر کے مسئلے کو حل کئے بغیر مذاکرات کبھی […]

.....................................................

پاکستان، بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا حامی ہے، مولانا فضل الرحمان

پاکستان، بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا حامی ہے، مولانا فضل الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) جمیعت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بھارت جانا اچھی بات ہے لیکن پاکستان کو بھارت کی نئی حکومت کا ردعمل دیکھنا ہوگا۔ وہ کراچی میں میڈیا سے گفت گو کررہے تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے طالبان سے مذاکرات کے سوال پر کہاکہ مذاکرات میں […]

.....................................................

فیس بک نے کوہ پیما کی جان بچالی

فیس بک نے کوہ پیما کی جان بچالی

نیپال (جیوڈیسک) میں چھ ہزار میٹر اونچے پہاڑ پر حادثے کا شکار ہونے والے ایک جغرافیہ کے پروفیسر کی جان سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک کی وجہ سے بچ گئی۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق چوالیس سالہ جان ایل کو چہرے، کندھے، کوہنی اور جسم کے دیگر حصوں پر شدید چوٹیں […]

.....................................................

بھارت میں اب پیزا ڈرون کے ذریعے گھروں تک پہنچائے جائیں گے

بھارت میں اب پیزا ڈرون کے ذریعے گھروں تک پہنچائے جائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں اب انسانوں کے بجائے ڈرون پیزا صارفین تک پہنچائیں گے جس کے لئے ممبئی کے ایک ریستوران نے ڈرون کے ذریعے پیزا کی ڈلیوری کا آغاز کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں فرانسسکو پیزیریہ نامی ریستوران نے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے اور اپنے صارفین کو پیزا کی جلد از […]

.....................................................

وفاق نے شاہد حیات کو ہٹانے کی مخالفت کردی

وفاق نے شاہد حیات کو ہٹانے کی مخالفت کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کراچی پولیس چیف شاہد حیات کو عہدے سے ہٹانے کی مخالفت کردی۔ گزشتہ روز سندھ حکومت نے شاہد حیات کی جگہ غلام قادر تھیبو کو کراچی پولیس چیف مقرر کیا تھا۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کی طرف سے جاری ہونے والے بیان […]

.....................................................

نئی موبائل سمز کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی

نئی موبائل سمز کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل بروز جمعہ یہاں ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے، جس کے تحت موبائل فون کی سمیں صرف صارفین کی بائیومیٹرک تصدیق کے بعد ہی آن کی جاسکیں گی۔ اس معاہدے پر ٹیلی کام آپریٹرز اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے دستخط کیے گئے، جس کا مقصد […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کے تاج حیدر ٹیکنوکریٹ کی نشست پر بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے

پیپلز پارٹی کے تاج حیدر ٹیکنوکریٹ کی نشست پر بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی خالی نشست پر پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری تاج حیدر بلامقابلہ غیر سرکاری طور پرسینیٹر منتخب ہوگئے۔ صوبائی الیکشن کے مطابق جمعے کو تاج حیدر کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال میں درست ثابت ہوئے، ان کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات جمع کرائے، نہ ہی ان […]

.....................................................

طالبان کمیٹی نے وزیراعظم سے ملاقات کے لیے وقت مانگ لیا

طالبان کمیٹی نے وزیراعظم سے ملاقات کے لیے وقت مانگ لیا

کراچی (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی نے وزیر اعظم سے ملاقات کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان رابطہ کار کمیٹی کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اہم رکن سے رابطہ ہوا ہے جس میں انھوں نے واضح کیا ہے کہ طالبان قیادت مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ تاہم حکومتی […]

.....................................................

دشمنان پاکستا ن کے لئے اٹھارہ کروڑ ایٹم بم

دشمنان پاکستا ن کے لئے اٹھارہ کروڑ ایٹم بم

مئی کا مہینہ پاکستان بلکہ دنیا کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ 28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے ملک کے دفاع کو مضبوط کیا تھا اور دشمنوں کو یہ پیغام دیا تھا کہ پاکستان ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ یوں توکئی ملکوں نے ایٹمی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے، ترجمان

وزیراعظم نواز شریف نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے، ترجمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے نئی دلی جائیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت کو باضابطہ […]

.....................................................

اقوام متحدہ کی بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعات پر ویٹی کن پر شدید تنقید

اقوام متحدہ کی بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعات پر ویٹی کن پر شدید تنقید

جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسداد تشدد نے پادریوں کی جانب سے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعات پر ویٹی کن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پادریوں نے یہ مکروہ فعل کرکے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ […]

.....................................................

یوکرین میں صدارتی انتخابات کا احترام نہ کیا گیا تو خانہ جنگی چھڑ سکتی ہے، روسی صدر

یوکرین میں صدارتی انتخابات کا احترام نہ کیا گیا تو خانہ جنگی چھڑ سکتی ہے، روسی صدر

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادی میرپیوٹن کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو یوکرین میں ہونے والے صدارتی انتخابات کا احترام کیا جائے بصورت دیگر ملک خانہ جنگی کا شکار ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے یوکرین میں 25 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل اپنے بیان […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں مارشل لا کے بعد سیاسی کشیدگی برقرار

تھائی لینڈ میں مارشل لا کے بعد سیاسی کشیدگی برقرار

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں مارشل لا کے بعد سیاسی کشیدگی برقرار ہے، فوجی سربراہ نے خود کو عبوری وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے، سابق وزیر اعظم ینگ لک شناوترا ، ان کی بہن اور بہنوئی کو گرفتار کر لیا۔ دوسری جانب امریکا نے تھائی لینڈ کی فوجی امداد معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]

.....................................................

تھائی لینڈ کی فوج نے معزول وزیراعظم کو اہل خانہ سمیت حراست میں لے لیا

تھائی لینڈ کی فوج نے معزول وزیراعظم کو اہل خانہ سمیت حراست میں لے لیا

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں فوجی بغاوت کے ایک روز بعد فوج نے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لئے معزول وزیر اعظم ینگ لک شناوترا کو ان کے اہل خانہ سمیت حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوج نے معزول وزیراعظم ینگ لک شناوترا سمیت 100 سیاستدانوں کو […]

.....................................................

مہمند ایجنسی میں فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، 4 اہلکار جاں بحق

مہمند ایجنسی میں فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، 4 اہلکار جاں بحق

پنڈیالی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی مواد سے ٹکرا گئی ، واقعہ میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ تحصیل پنڈیالی میں شر پسندوں نے ایک اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحصیل پنڈیالی کے علاقہ اتمان زئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی […]

.....................................................

سوات: مینگورہ میں کار میں سیلنڈ ردھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

سوات: مینگورہ میں کار میں سیلنڈ ردھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

سوات (جیوڈیسک) سوات میں کار میں سیلنڈر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ میں کار میں سیلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم دھماکے کے نتیجے میں 2 گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔

.....................................................

چوہدری نثار نے پارلیمنٹ پر دھاوے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ پولیس افسران کومعطل کردیا

چوہدری نثار نے پارلیمنٹ پر دھاوے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ پولیس افسران کومعطل کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سکھ مظاہرین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ پولیس افسران کو معطل کردیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اجلاس میں اسلام آباد کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اس موقع […]

.....................................................

شمالی وزیرستان ، شام 7 بجے تک کرفیو میں نرمی کا اعلان

شمالی وزیرستان ، شام 7 بجے تک کرفیو میں نرمی کا اعلان

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں 3 روز بعد کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام علاقوں میں آج شام 7 بجے تک نرمی رہے گی۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں تین روز سے جاری کرفیو میں آج چوتھے روز نرمی کی گئی ہے۔ کرفیو میں صبح 8 بجے سے شام 7 […]

.....................................................

کراچی: ایک گھنٹے کے دوران 5 افراد مارے گئے، ہلاکتیں 6 ہو گئیں

کراچی: ایک گھنٹے کے دوران 5 افراد مارے گئے، ہلاکتیں 6 ہو گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران 5 افراد مارے گئے۔ سرجا نی ٹاون اور قائد آباد سے 4 افراد کی لاشیں ملیں۔اورنگی ٹاون میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک کر دیا گیا۔ اس طرح ایک گھنٹے کے دوران شہرکے مختلف علاقوں سے 4 افراد کی لاشیں ملی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق قائد آباد […]

.....................................................

کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ سہولت نہیں عذاب بن گیا۔ حافظ محمد صدیق مدنی

کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ سہولت نہیں عذاب بن گیا۔ حافظ محمد صدیق مدنی

چمن (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء حافظ محمد صدیق مدنی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہر چمن میں نو لاکھ آبادی پر مشتمل شہر کیلئے صرف ایک ہی نادرا آفس ہے جسمیں امیر اور مہاجر لوگوں کیلئے سہولیات اور آسانیاں میسر ہیں لیکن غریب طبقہ افراد […]

.....................................................

کیا ہم دُشمنوں کا مقابلہ کر پائیں گے؟

کیا ہم دُشمنوں کا مقابلہ کر پائیں گے؟

آج ہندوستان میں پاکستان کے ازلی مخالف اور ہندوستان میں ہندو مسلمان فسادات کے سب سے بڑے سازشی کر دار مسلم بلڈّی (مسلمانوں کے خونی) مسٹر نریندر مودی کی حکومت بن چکی ہے اور پاکستان کے وزارتِ خارجہ کے مطابق ہندوستانی ہائی کیمشن کی جانب سے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی 26 مئی بروز پیر […]

.....................................................

گردشی قرضے ایک بار پھر 298 ارب روپے تک پہنچ گئے

گردشی قرضے ایک بار پھر 298 ارب روپے تک پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) گردشی قرضے ایک بار پھر 298 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، واجبات کی ادائیگی میں تاخیر کے سبب بجلی کی پیداوار میں کمی اور بحران شدید ہونے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب بجلی پیدا کرنے والے آزاد پلانٹ (آئی پی پیز ) کے واجبات ایک بار پھر اسی سطح تک پہنچ چکے […]

.....................................................

جوہی چاولہ نے مفکر بننے کی خواہش ظاہر کردی

جوہی چاولہ نے مفکر بننے کی خواہش ظاہر کردی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ جو ہی چاولہ نے کہا کہ وہ کسی فلم میں مفکر کا رول کرنا چاہتی ہیں۔ یہ بات انھوں بھارتی چینل کے ایک ٹاک شو مین گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ چوہی چاولہ کا کہنا تھا کہ اب تک کی فلمی زندگی میں کئی کردار ماڈل ، اداکارہ ، بیوی ، اور […]

.....................................................