Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کی صنعتی ترقی سے تو سب ہی واقف ہیں لیکن شہر کی کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جو یہاں کے باسیوں کے لئے سبزیوں اور پھلوں کی ضروریات کو پورا کرتے ہیں ایسا ہی ایک علاقہ گڈاپ ہے لیکن گزشتہ 2 برسوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے یہ علاقہ […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) لوگوں کی بے صبری، ٹریفک کا بے ہنگم اور غیر منظم نظام ایسی وجوہات ہیں جو خیبر پختونخواہ میں سالانہ 20 ہزار ٹریفک حادثات کا باعث بنتی ہیں۔ پشاور میں سالانہ تین ہزار حادثات ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ تیزرفتاری، ٹریفک سگنلز توڑنا اور غلط اوور ٹیکنگ سمیت ٹریفک قوانین کی دیگر خلاف ورزیاں […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں, ملتان
ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے علاقے کالے منڈی میں زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیوذرائع کالے منڈی میں زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے دو مزدور ملبے تلے دب اور 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کی جگہ پر امدادی کارروائی جاری ہیں جبکہ زخمی افراد کو […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
جہلم (جیوڈیسک) جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں 8افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کےلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster کھیل
لندن (جیوڈیسک) اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز کا فاتح کون ہوگا۔ ایونٹ کے ٹائٹل میچ میں آج ٹاپ سیڈ نواک جوکووچ اور سابق چیمپین راجر فیڈرر آمنے سامنے ہونگے۔ لندن کے او ٹو ایرینا میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں راجر فیڈرر نے سخت مقابلے کے مقابلے ہم وطن اسٹین اسلین وافرینکا کو شکست […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster پشاور, مقامی خبریں
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے اسکولوں اور کالجوں کے نصاب میں تبدیلی لانے کا عمل شروع کر دیا ہے جس کے دوران سابقہ حکومت کے دور میں شامل کیے گئے اسباق کو بھی نکالا جائے گا۔ متعلقہ حکام نے بتایا کہ گزشتہ حکومت کے دور میں قوم پرستی کے احساس کو تشکیل دینے والے مضامین […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے تاجرکی ہلاکت کے خلاف علاقے کے لوگ سراپا احتجاج بن گئے۔ لاش تھانے کے باہر رکھ کر پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا اور خوشاب سرگودھا روڈ بھی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی۔ سرگودھا کے نواحی قصبے حیدرآباد ٹاؤن سے ملحقہ بستی میں نقاب […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
برازیل (جیوڈیسک) شمال مشرقی برازیل میں ایک جج نے تین افراد کو ایک خاتون کو جان سے مارنے اور پھر اس کا گوشت کھانے کے جرم میں 20 سے 23 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ جارج بیلتارو نیگرومونٹے دا سلوا کو 23 سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ ان کی اہلیہ ایزابیل کرسٹینا […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں داعش کے خلاف کارروائی کے لئے امریکی فوجی مشن میں پھیلاؤ کے بعد جنرل ڈیمپسی پہلے امریکی فوجی افسر ہیں جو عراق پہنچے ہیں۔ بغداد پہنچتے ہی انہوں نے عراقی وزیر اعظم اور فوج کے سربراہ سے ملاقاتیں کیں۔ جن میں فوجی مشن کی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔ […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
میلان (جیوڈیسک) اٹلی میں طلبا نے وزیر اعظم میتیو رینزی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ جس کے دوران مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ جھڑپوں میں متعدد لوگ افراد بھی ہوئے۔ وزیر اعظم کے تجویز کردہ قوانین میں ملازموں کا غیر قانونی برطرفی کے خلاف عدالت میں جانے کا حق ختم کر دیا جائے گا۔
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، قلات ، زیارت ، ژوب اور پشین سمیت صوبے کے شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ خاص طور پر ان علاقوں میں رات اور […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے صدر طیب اردوان نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کو کرسٹو فرکولمبس نے نہیں بلکہ مسلمانوں نے بارہویں صدر میں دریافت کرلیا تھا ترکی کے شہر استنبول میں لاطینی امریکا کے مسلمان ملکوں کے حکمرانوں کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔ ترک صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کیلئے پاکستان میں انگوٹھے کے نشان کی شرط سے ملک کے دوردراز علاقوں میں رہنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے عمرہ زائرین کے لئے سعودی عرب آمد سے قبل ان ممالک میں ہی […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
برسبین (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں جی 20 کے رہنماؤں نے عالمی ترقی کیلیے دو کھرب ڈالر کا منصوبہ پیش کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دو کھرب ڈالر کی رقم پانچ برسوں کے دوران استعمال کی جائے گی۔ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں دنیا کی 20 طاقتور معیشتوں کے سربراہوں کا اجلاس ختم ہوگیا۔ […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
جہلم (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے جلسہ عام کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور گرد و نواح سے عوام کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جہلم میں تحریک انصاف کا جلسہ عام سید ضمیر جعفری اسٹیڈیم میں منعقد ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اسٹیڈیم کے اطراف میں […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم میکرز ویشال بھردواج مانی رتنم اور امتیاز علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہوں۔ ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا کہ بالی ووڈ میں کام کرنا بے حد پسند ہے انھوں نے کہا کہ ڈائریکٹر امتیاز علی کی فلم ’’ہائی […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) مسابقتی کمیشن نے پاکستان کے آٹو موبائل سیکٹر میں مسابقت کے فروغ کے لیے مقامی انڈسٹری کی پروٹیکشن کم کرتے ہوئے مناسب ٹیرف پر نئی کاروں کی درآمد کے ذریعے مارکیٹ کو کھولنے کی سفارش کی ہے۔ مسابقتی کمیشن کی جانب سے پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری کی کمپیٹیشن امپیکٹ اسسمنٹ اسٹڈی رپورٹ […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
کراچی (جیوڈیسک) انسان دیکھنے میں بھلے ہی ایک جیسے نظر آتے ہوں لیکن دو انسانوں نہ ظاہری طور پر ایک جیسے ہوتے ہیں اور نہ ہی ان کی سوچ ، مل کر رہیں تو اسکے لئے ایک دوسرے کی بات سننا ضروری ہے اور بات سننے کے لئے برداشت ضروری ہے۔ سولہ نومبر کو دنیا […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) دتہ خیل میں پاک فضایئہ کے جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر اور غیر ملکیوں سمیت 27 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں پاک […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں جنڈیالہ شیر خان روڈ پر زہریلا کھانا کھانے سے بے ہوش ہونے والے میاں بیوی اسپتال میں دم توڑ گئے۔ بیٹا اور بیٹی سول اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، جہاں ڈاکٹرز ان کی جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق حکیم مزمل اپنے گھر پر ادویات تیار […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان فوج نے کہا ہے کہ ملک میں انفرادی سطح پر دولت اسلامیہ (داعش) کو کچھ ہمدردی حاصل ہو سکتی ہے لیکن یہ تنظیم کسی بڑی تشویش کی وجہ نہیں۔ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل عاصم باجوہ نے بتایا۔ کہ یہ گروپ کچھ جگہوں اپنی موجودگی دکھانے کی کوشش کر […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (جیوڈیسک) جائے نماز بچھی ہوئی تھیں اور پہلی صف میں موجود ایک شخص نے بلند آواز میں اذان دی، جس کے بعد امام نے ‘اللہ ھو اکبر’ کہتے ہوئے نماز پڑھانا شروع کر دی۔ یہ الفاظ اور مناظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں مسجدوں میں ہر روز سنے اور دیکھے جاتے ہیں لیکن واشنگٹن […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کا خوبصورت سیاحتی مقام کنگا چوٹی سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ قدرتی مناظر اور دلفریب نظاروں سے بھرپور دس ہزار فٹ کی بلندی پر واقع یہ ہے آزاد کشمیر کا خوبصورت سیاحتی مقام ، ذرائع مواصلات نہ ہونے کی وجہ سے یہ خوبصورت مقام اب تک […]
..................................................... Posted on November 16, 2014 By Geo3 Webmaster مقامی خبریں
تھرپارکر (جیوڈیسک) خشک سالی سے متاثرہ ضلع تھر پارکر میں غذائی قلت سے ہونے والی ہلاکتوں پہ تاحال قابو نہ پایا جا سکا۔ تھرپاکر سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید دو بچے انتقال کرگئے۔ تھرپارکر میں غذائی قلت سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا زیر علاج 6 […]
.....................................................