لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور اہلیہ فریال کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ پاکستانی نژاد عامر خان اور اہلیہ فریال مخدوم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے مداحوں کو بتایا کہ آج صبح ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پر وہ بہت خوش […]
تربت (جیوڈیسک) ضلع کیچ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کر دیا۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ تربت کے ضلع کیچ کے نواحی علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے اسکول ٹیچر عبد الحمید کے گھر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی […]
سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مردہ خورملزمان کے مقدمہ کی سماعت 28 مئی تک ملتوی کر دی۔ملزمان کو میانوالی جیل مزید 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر واپس بھیج دیا گیا۔ خصوصی عدالت نے بھکر میں قبروں سے مردے نکال کر ان کا گوشت کھانے والے دو بھائیوں عارف اور […]
نیو دہلی (جیوڈیسک) بی جے پی کے نامزد وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف سمیت سارک ممالک کے سربراہوں کو حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ نریندر مودی نے گجرات کے وزیر اعلی کے عہدے سے بھی استعفی دے دیا۔ ادھر عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کیجری وال کا کہنا […]
نیویارک (جیوڈیسک) صحت عامہ کے لئے کام کرنے والی عالمی تنظیموں نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں موٹاپا لوگوں کی صحت کے لئے سگریٹ سے بھی بڑا خطرہ بن کر ابھر رہا ہے۔ ان تنظیموں کا کہنا ہے کہ عالمی فوڈ انڈسٹری کو بھی تمباکو کی صنعت کی طرح کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے وزارت پانی و بجلی کے مالی سال 1998-99 کے آڈٹ اعتراضات کونمٹا دیا جبکہ سابق ایم ڈی پی ایس او کیخلاف انکوائری کے بعدان کی 3 انکریمنٹس روک لی گئیں۔ پی اے سی کی ذیلی کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس کنونیئرسید نوید قمر اورشفقت محمود […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے دوسرے شہروں کی طرح لاہورکے باسی بھی اِن دنوں اپنے پسندیدہ جیو چینلز دیکھنے سے محروم ہیں۔ شہر کے بیشتر حصے میں جیو بند ہے، جن علاقوں میں آبھی رہا ہے، وہاں آخری نمبروں پر ہے۔ شہری کہتے ہیں،جیو ان کی فیملی کا حصہ ہے۔اس کے بغیر زندگی کے رنگ پھیکے […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی اور بویا میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے غیرملکیوں سمیت 60 سے زائد شدت پسند ہلاک ہوگئے، میران شاہ اور میر علی میں گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ بھی کی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی رات تقریباً […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر تک اضافے کے لئے سمری تیار کرلی ہے۔ وزارت پٹرولیم نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آئندہ ماہ کے لئے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار […]
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے معروف اداکار جارج کلونی کی لبنانی نژاد برطانوی وکیل امل علم الدین کے ساتھ شادی کی تاریخ طے پا گئی ہے اور دونوں 12 ستمبر کو رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 52 سالہ جارج کلونی اور ان کی 36 سالہ منگیتر امل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آج صبح سپریم کورٹ میں حکومت کی جانب سے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی برطرفی کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے نجم سیٹھی سمیت پی سی بی […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر میں 2 مختلف پولیس مقابلوں میں شیراز کامریڈ گروپ کے کارندوں سمیت 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل ناصر آفتاب کے مطابق گارڈن میں لیاری ایکسپریس وے کے قریب پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں موت کا رقص جاری ہے۔ ٹارگٹڈ آپریشن کے باجود ٹارگٹ کلرز بے لگام ہیں۔ کسی کی جان محفوظ نہیں ہے۔ شہر کے باسی امن کو ترس گئے ہیں۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے ملت نگر سے ایک لاش ملی ہے۔ اورنگی ٹاؤن کی فٹبال چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم خشک اور گرم ہے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ کوہ سلیمان میں 5 روزبعد بارشوں کا سلسلہ رک گیا ہے۔ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں گزشتہ روز بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے ، جس کے بعد ندی نالوں میں پانی کی […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائجیرین سینیٹ نے عسکریت پسندوں کی سرکوبی کے لئے 3 شمالی ریاستوں میں ایمرجنسی میں توسیع کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیرین سینیٹ میں عسکریت پسندوں کی زیر اثر ریاستوں میں ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کے لئے بل پیش کیا گیا جسے اتفاق رائے سے منظور […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے انتخابی میدان مارنے والے نریندر مودی چھبیس مئی کو ہندوستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے والے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر راجناتھ سنگھ نے منگل کو صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ مودی چھبیس مئی کو اپنی حکومت بنائیں گے۔ مودی کی آج انڈیا کے صدر پرناب مکھرجی […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو کے جنوبی علاقے میں دو ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ واقعہ منگل کی دوپہر اُس وقت پیش آیا جب مال بردار ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں اور […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے امریکا کی جانب سے اپنے 5 فوجیوں پر سائبر جاسوسی کے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو نقصان پہنچے گا۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیجنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اس معاملے پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے افغانستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرحد پار فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کرے ورنہ پاکستان اسکا جواب دینے کا حق اور مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ بات وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی ف) نے منگل کو پاکستان بھر میں معصوم لوگوں کے اغوا اور قتل کا ذمہ دار آئی ایس آئی کے اندر آئی ایس آئی کو ٹہرایا ہے۔ ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے حوالے سے سینٹ میں ایک تحریک پر تبصرہ کرتے ہوئے جے یو […]
کراچی (جیوڈیسک) ملیر میمن گوٹھ کے مضافاتی علاقے کے قریب پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں چھت گرنے سے 4 بچے جاں بحق جبکہ 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سپر ہائی وے اور نیشنل ہائی وے کے درمیان واقع ملیر میمن گوٹھ میں قائم پٹاخے کی فیکٹری میں زور دار دھماکا […]
گوادر (جیوڈیسک) بلوچستان میں بجلی کی 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث گوادر، پنجگور اور کیچ کو بجلی کی فراہمی دوسر ے روز بھی معطل ہے۔ کیسکو حکام کے مطابق گذشتہ روز بارش کے باعث تمپ اورتربت کے درمیان 132 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی پیدا ہوگئی تھی۔ متاثرہ ٹرانسمیشن […]
سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا کی عدالت نے جیو کے خلاف مقدمے کی درخواست پولیس رپورٹ کی روشنی میں خارج کردی۔ سرگودھا میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شہزادہ مسعودصادق کی عدالت نے جیو کے خلاف مقدمے کی درخواست کو پولیس رپورٹ کی روشنی میں خارج کردیا۔ سرگودھا کے نواحی گاوٴں کے رہائشی ظہیروڑائچ نے جیو کے خلاف […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے واضح اور دو ٹوک الفا ظ میں کہاہے کہ کوئی بھی قانون شکن فردایم کیوایم کی صفوں میں برداشت نہیں کیا جائے گا اور اگریہ اطلاع ملی کہ کچھ عناصر ایم کیوایم کی صفوں میں شامل ہو کر قانون ہاتھ میں لے رہے ہیں۔ تو […]