راکھی ساونت شکست کے بعد عام آدمی پارٹی کی رکنیت سے مستعفی

راکھی ساونت شکست کے بعد عام آدمی پارٹی کی رکنیت سے مستعفی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت عام انتخابات میں شکست کے بعد سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئیں۔ راکھی ساونت ممبئی کے شمال مغربی حلقے سے صرف 1995 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھیں۔ منگل کو بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو کے دوران بالی وڈ اداکارہ نے کہا کہ […]

.....................................................

کرکٹر عمر اکمل کی اکڑ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی

کرکٹر عمر اکمل کی اکڑ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور وکٹ کیپر عمر اکمل گاڑی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوارٹر کے گارڈ سے الجھ پڑے۔ عمر اکمل پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچے جہاں انہوں نے گاڑی اندر لے جانے کی کوشش کی تاہم گارڈ نے انہیں دروازے پر روک ہی دیا اور گاڑی […]

.....................................................

سعودی عرب میں مرد ڈاکٹر پرمریضہ کے طبی معائنہ کرنے پر پابندی

سعودی عرب میں مرد ڈاکٹر پرمریضہ کے طبی معائنہ کرنے پر پابندی

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے ملک بھر میں قائم سرکاری اسپتالوں میں خاتون نرس کے بغیر مرد ڈاکٹروں کو مریضہ کے طبی معائنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج خواتین اور ان کے ورثا کی جانب سے دوران معائنہ مرد ڈاکٹروں کے ناروا […]

.....................................................

چینی سیاح کو ہم نے اغواء کیا، ٹی ٹی پی گروپ

چینی سیاح کو ہم نے اغواء کیا، ٹی ٹی پی گروپ

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک دھڑے نے گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں چینی سیاح کو اغواء کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ہونگ زو ڈونگ کو لاہور سے کوئٹہ جاتے ہوئے پیر کے روز ڈی آئی خان کے علاقے دربان میں گراہ محمود کے قریب سے اغواء کر لیا […]

.....................................................

سینئرز کی طرح جونیئر پلیئرز کا بھی بڑا ’ پول ‘ بنانا چاہتے ہیں، اصلاح الدین

سینئرز کی طرح جونیئر پلیئرز کا بھی بڑا ’ پول ‘ بنانا چاہتے ہیں، اصلاح الدین

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر اصلاح الدین کے مطابق جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے دوران پلیئرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جارہا ہے۔انھیں شارٹ لسٹ کرتے ہوئے جونیئر پول میں شامل کریں گے سابق اولمپئن نے بتایا کہ ایونٹ کے دوران بہت سارے باصلاحیت کھلاڑی نظر آئے لیکن ان کی صلاحیتوں میں مزید نکھار لانے کی ضرورت […]

.....................................................

مقامی مصنوعات پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی عائد کیے جانے کا امکان

مقامی مصنوعات پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مقامی اشیا کی پیداوار اور سروسز پر 1 سے ڈیڑھ فیصد اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی (ایس ای ڈی) عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ وفاق کی طرف سے صوبوں سے بھی […]

.....................................................

ایرانی خاتون اداکار کو ‘بوسہ’ مہنگا پڑگیا

ایرانی خاتون اداکار کو ‘بوسہ’ مہنگا پڑگیا

فرانس (جیوڈیسک) کے شہر کانز میں منعقدہ بین الاقوامی فلمی میلے کے موقع پر ایرانی اداکار لیلیٰ حاتمی نے میلے کے سربراہ جائلز جیکب کا منہ چوم کر اپنے لیے مشکلات کا ایک پہاڑ کھڑا کر لیا ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ میں حاتمی کی جائلز جیکب کے گال پر ‘بوسہ’ پر مبنی تصاویر کی اشاعت […]

.....................................................

بی جے پی نے نریندر مودی کو قائد ایوان نامزد کردیا

بی جے پی نے نریندر مودی کو قائد ایوان نامزد کردیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بی جے پی نے نریندر مودی کو قائد ایوان نامزد کر دیا ہے، ایل کے ایڈوانی نے ان کا نام تجویز کیا۔ نریندر مودی آج صدر پرناب مکھر جی سے ملاقات کررہے ہیں۔ بھارت میں نئی حکومت کی تشکیل کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ بی جے پی اور این ڈی اے کی […]

.....................................................

اہم کیسز کی پیروی کرنیوالے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی

اہم کیسز کی پیروی کرنیوالے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے متعلق ای سی ایل کیس کی پیروی کرنے والے ڈپٹی اٹارنی جنرل زاہد خان سمیت تین ڈپٹی اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنےوالے اور اہم کیسسز کی پیروی کرنے والے تین ڈپٹی اٹارنی جنرل اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک، 27 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک، 27 زخمی

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع رمبان میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پونچ سے راجوری سیکٹر جاتے ہوئے ضلع رمبان میں جموں سری نگر ہائی وے پر ڈگ ڈول کے مقام پر مسافر بس ڈرائیور […]

.....................................................

قومی سلامتی پر اہم اجلاس جاری

قومی سلامتی پر اہم اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی اور علاقائی سلامتی پر اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس جاری ہے۔ منگل کو ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف، چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ندیم خان […]

.....................................................

بچپن میں مئی کا مہینہ

بچپن میں مئی کا مہینہ

بچپن میں مئی کا مہینہ آتے ہی لوگوں میں بے چینی اور کاروباری حضرات میں جیسے بجلیاںسی بھر جاتی تھیں۔ عام آدمی کے دل میں اندیشے ، وسوسے اور طرح طرح کی سوچیں گھر کر جاتیں کہ نیا بجٹ آنے کو ہے اب کیا بنے گا ،کس کس چیز پر ٹیکس لگے گا کون سی […]

.....................................................

مانسہرہ زیادتی کیس؛ مرکزی ملزمہ 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مانسہرہ زیادتی کیس؛ مرکزی ملزمہ 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) طالبہ زیادتی کیس کی مرکزی ملزمہ کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ مانسہرہ پولیس نے گزشتہ ہفتے کالج کی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والی ملزمہ انعم کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں ایبٹ آباد میں انسداد دہشت گردی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کا انتخابی شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کا انتخابی شیڈول جاری کردیا

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2012 میں سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے استعفے سے خالی ہونے والی سندھ سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پرضمنی انتخابات کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جبکہ پیپلز پارٹی نے سابق سینیٹراور پیپلزپارٹی سندھ کے سیکریٹری جنرل تاج حیدرکوٹکٹ دے دیاہے۔ امید ہے کہ […]

.....................................................

تاریخی شکست : کا نگر یس کا راہول کی جگہ پریانکا کو لانے پر غور

تاریخی شکست : کا نگر یس کا راہول کی جگہ پریانکا کو لانے پر غور

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس راہول گاندھی کی جگہ ان کی بہن پریا نکا گاندھی کو پارٹی کی سربراہی دینے پر غور کر رہی ہے ، دوسری طرف کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور راہول گاند ھی نے پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کی پیشکش کی ہے۔ تاہم پارٹی کی […]

.....................................................

ڈیرہ غاز ی خان کا قبائلی علاقوں سے آج چھٹے روز بھی زمینی رابطہ منقطع

ڈیرہ غاز ی خان کا قبائلی علاقوں سے آج چھٹے روز بھی زمینی رابطہ منقطع

ڈیرہ غاز ی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غاز ی خان میں کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع کے قبائلی علاقوں کا آج چھٹے روز بھی زمینی رابطہ منقطع ہے۔ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں آنے والی طغیانی میں بتدریج […]

.....................................................

جنوبی کوریا کا ساحلی محافظ دستہ ختم کرنے کا اعلان

جنوبی کوریا کا ساحلی محافظ دستہ ختم کرنے کا اعلان

سیول (جیوڈیسک) کے دستے کو ختم کیا جا رہا ہے، ٹیلی ویژن پر خطاب میں صدر نے بحری جہاز غرقاب ہونے پر قوم سے معافی مانگی ہے، صدر گن ہائے نے کہا کہ تحفظ اور بچاؤ کے کام کے لیے ایک نئی ایجنسی قائم کی جائے گی جبکہ تحقیقات کا کام پولیس کرے گی۔ اس […]

.....................................................

ایران رواں سال تین سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

ایران رواں سال تین سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

تہران (جیوڈیسک) تدبیر اور فجر خلا میں بھیجے جائیں گے۔ فجر مانیٹرنگ سیٹلائٹ ہے جسے ایران الیکٹرونکس انڈسٹریز ساٹران نے تیار کیا ہے۔ یہ سیٹلائٹ ڈیڑھ سال خلا میں رہے گا۔ تدبیر کو ایران یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اساتذہ اور طالبعلوں نے تیار کیا ہے۔ یہ خلا میں بھیجے گئے سیٹلائٹ توید کی […]

.....................................................

ڈالر دینے والے میر شکیل الرحمن کی ڈوریاں ہلا رہے ہیں، عمران خان

ڈالر دینے والے میر شکیل الرحمن کی ڈوریاں ہلا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن کیلیے 4 حلقوں کی تحقیقات کرانا ہوگی۔ نیا پاکستان تب ہی بنے گا جب دھاندلی کرنیوالوں کو سزا ملے گی۔ افتخار چوہدری نے قوم کو دھاندلی زدہ الیکشن دیا، میر شکیل الرحمن کیخلاف جنگ سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ انھوں […]

.....................................................

پشاور:نجی اسکول کی عمارت کے باہر دھماکا

پشاور:نجی اسکول کی عمارت کے باہر دھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ایک نجی اسکول کی عمارت کے باہر دھماکے کا مقدمہ نامعلوم شرپسندوں کیخلاف درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صبح 6 بجے کے قریب دلہ زاک روڈ پر واقع ایک نجی اسکول کے گیٹ کے قریب زوردار دھماکا ہوا۔ جس سے اسکول کی عمارت کو جزوی نقصان […]

.....................................................

ضلع بولان کے علاقے ڈینگرا میں ریلوے لائن پر دھماکا

ضلع بولان کے علاقے ڈینگرا میں ریلوے لائن پر دھماکا

بولان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان میں ریلو ے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا تاہم ستاکو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بولان کے علاقے ڈینگرا میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کیساتھ دھماکا خیز مواد نصب کر رکھا تھا۔ جس کے پھٹنے سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ، […]

.....................................................

صوابی پولیس لائن تباہی سے بچ گئی، فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک ہو گیا

صوابی پولیس لائن تباہی سے بچ گئی، فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک ہو گیا

پشاور (جیوڈیسک) صوابی میں پولیس لائن شاہ منصور کے گیٹ پر خودکش حملے کو ناکام بنا دیا گیا، پولیس کی فائرنگ سے مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گیا۔دوسری طرف پشاور کے نجی سکول میں شر پسندوں نے بارودی مواد پھینک دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مشتبہ دہشت گرد پولیس لائن شاہ منصور میں […]

.....................................................

سوئس باشندوں نے اجرت مختص کرنے کی تجویز مسترد کر دی

سوئس باشندوں نے اجرت مختص کرنے کی تجویز مسترد کر دی

جنیوا (جیوڈیسک) سوئس باشندوں نے بھاری اکثریت سے ملک میں کم سے کم اجرت مختص کرنے کی تجویز اور حکومت کی طرف سے 22 لڑاکا طیاروں کی خرید کے منصوبے کو رد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بارے میں ہونے والے ریفرنڈم میں کم سے کم اجرت قریب 18 […]

.....................................................

نواز شریف، زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کیخلاف کیس

نواز شریف، زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے بیرون ملک اثاثوں کیخلاف کیس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر سیاست دانوں کے بیرون ملک اثاثوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے۔ درخواست گزار نے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو وزیر اعظم محمد نواز شریف اور سابق صدرآصف علی […]

.....................................................