کسی کو خود ہی مدعی، وکیل اور منصف بننے کا اختیار نہیں، پرویز رشید

کسی کو خود ہی مدعی، وکیل اور منصف بننے کا اختیار نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت میڈیا کی آزادی کا ہرحال میں تحفظ کرے گی لیکن کسی کو خود ہی مدعی، وکیل اور فیصلہ ساز بننے کا اختیار حاصل نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت سابق […]

.....................................................

خضدار میں امن ریلی ، شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

خضدار میں امن ریلی ، شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

خضدار (جیوڈیسک) خضدار میں شہریوں کی بڑی تعداد نے امن ریلی نکالی، ریلی میں تمام مکتبہ فکرکے افرادنے شرکت کی۔ امن ریلی میونسپل کا رپوریشن سے نکالی گئی جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی ڈپٹی کمشنر خضدار کی رہائش گاہ پر پہنچی۔ ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھارکھے تھے جن […]

.....................................................

سالانہ ایک ہزار 800 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

سالانہ ایک ہزار 800 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں 1800 ارب روپے سالانہ سے زائد کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ اسٹڈی عالمی بینک کو بھی بھجوائی جاچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے بین الاقوامی سینٹر برائے پبلک پالیسی کے ذریعے […]

.....................................................

شردھا گلوکارہ بن گئیں، ’’ایک ولن‘‘ میں آواز کا جادو بھی جگائیں گی

شردھا گلوکارہ بن گئیں، ’’ایک ولن‘‘ میں آواز کا جادو بھی جگائیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اپنی نئی فلم ’’ ایک ولن‘‘ میں گلو کاری بھی کرینگی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ شردھا کپور کی نئی فلم ’’ اک ولن ‘‘میں اداکارہ کے ہیرو اداکار سدھا رت ملہوترا ہونگے۔ اداکارہ فلم میں اداکاری کے ساتھ گلو کاری بھی کرینگی۔ یہ پہلی فلم ہے جس کے […]

.....................................................

آئی پی ایل، کول کتہ نے سن رائزرز کو سات وکٹ سے ہرادیا

آئی پی ایل، کول کتہ نے سن رائزرز کو سات وکٹ سے ہرادیا

احمد آباد (جیوڈیسک) انڈین پریمیر لیگ میں کول کتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائزرز حیدرآباد کو سات وکٹ سے ہرا دیا جبکہ رائل چیلنجرز بنگلورنے چنئی سپر کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

.....................................................

اسحاق ڈار کا بابرغوری سے رابطہ ، احتجاج ملتوی کرنے پر شکریہ ادا کیا

اسحاق ڈار کا بابرغوری سے رابطہ ، احتجاج ملتوی کرنے پر شکریہ ادا کیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے لندن فون کر کے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سینیٹر بابر غوری سے گفتگو کی اور قائد تحریک الطاف حسین کے شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملے پر احتجاجی مظاہرے ملتوی کرنے پر ایم کیوایم کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ سینیٹر اسحاق ڈار […]

.....................................................

یوٹیوب پر عائد پابندی ختم کی جائے ، سینیٹر نسرین جلیل کا وزیر اعظم کو خط

یوٹیوب پر عائد پابندی ختم کی جائے ، سینیٹر نسرین جلیل کا وزیر اعظم کو خط

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹکی رہنماء اور سینیٹر نسرین جلیل نے ایک خط کے ذریعے وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان میں سماجی ویب سائٹ YouTube کی مستقل بندش سے عوا م میں پائی جانے والی تشویش کے متعلق آگا ہ کیا ہے۔ انھوں نے وزیر اعظم کواپنے خط میں کہا ہے کہ ملک میں […]

.....................................................

اسلام آباد: پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سسر سمیت قتل

اسلام آباد: پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سسر سمیت قتل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے جھنگی سیداں میں 6 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اس کے سسر سمیت قتل کر دیا گیا۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کے مطابق پسند کی کی شادی کرنے و الی لڑکی نادیہ اور اس کے سسر کو لڑکی کے ماموں شاہد نے فائرنگ کر […]

.....................................................

لاہور میں پتنگ کی قاتل ڈور نے پھر ایک جان لے لی

لاہور میں پتنگ کی قاتل ڈور نے پھر ایک جان لے لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں گلے پر ڈور پھرنے سے 27 سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا، وزیراعلیٰ نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ، متعلقہ ایس ایچ او کومعطل جبکہ ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق کوٹ عبدالمالک کا 27 سالہ حافظ راشد دوست […]

.....................................................

پاکستان، افغانستان اور ایساف کا سہہ فریقی اجلاس آج ہوگا

پاکستان، افغانستان اور ایساف کا سہہ فریقی اجلاس آج ہوگا

کابل (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے آج افغانستان روانہ ہوں گے، ترجمان افغان وزارت دفاع کے مطابق پاکستان، افغانستان اور ایساف کے درمیان سہہ فریقی مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کریں گے، دیگر شرکاء میں […]

.....................................................

نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت آج کوئٹہ میں ہو گی

نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت آج کوئٹہ میں ہو گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) نواب بگٹی قتل کیس کی سماعت آج کوئٹہ میں ہو گی، عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔ اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہو گی، گزشتہ سماعت پر پرویز مشرف کے بجائے ان کے ضمانتی آفتاب شیر […]

.....................................................

شکارپور: رینجرز نے پی پی کے ایم پی اے میر عابد بھیو کی رہائش گاہ کو گھیر لیا

شکارپور: رینجرز نے پی پی کے ایم پی اے میر عابد بھیو کی رہائش گاہ کو گھیر لیا

شکار پور (جیوڈیسک) شکارپور میں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے میر عابد بھیو کے دو گھروں کا رینجرز کی جانب سے محاصرہ کر لیا گیا۔ محاصرے کے دوران ایم پی اے میر عابد اپنے بھائی کے ہمراہ کئی گھنٹوں تک محصور رہے۔ شکار پور میں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے عابد بھیو کی […]

.....................................................

قصور: جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

قصور: جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

قصور (جیوڈیسک) قصور میں جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق قصور کے علاقے نورپور کی پندرہ سالہ لڑکی کو بیمار ہونے پر والدین دم کرانے باباحمید کے پاس لے گئے۔ جعلی پیر نے انہیں کہا کہ ان کی بیٹی پر جن کا سایا ہے […]

.....................................................

شمالی نائیجیریا میں مسلح افراد کے ہاتھوں دو اسکول نذر آتش

شمالی نائیجیریا میں مسلح افراد کے ہاتھوں دو اسکول نذر آتش

ابو جا (جیوڈیسک) جبکہ ایک ٹیلی کام ایکسچینج کو بھی آگ لگا دی۔واقعہ کے وقت دونوں اسکول خالی تھے جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ شدت پسند تنظیم بوکوحرام نے سیکڑوں طالبات کو اغوا کر لیا تھا۔ جن کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری ہیں، حالیہ واقعہ میں بھی […]

.....................................................

کنڈیشننگ کیمپ ، گرمی میں ٹریننگ سے کھلاڑیوں کو پسینے آگئے

کنڈیشننگ کیمپ ، گرمی میں ٹریننگ سے کھلاڑیوں کو پسینے آگئے

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا سمر کیمپ جمعہ کو بھی قذافی سٹیڈیم لاہور میں دو مختلف سیشنز میں جاری رہا جو 6 جون کو ختم ہو گا۔ کیمپ کے 11 ویں روز بھی کھلاڑیوں کی فٹنس ٹریننگ کا سلسلہ جاری رہا۔ کیمپ میں شریک کھلاڑی دو گروپوں میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور […]

.....................................................

سونا 100 روپے سستا ،فی تولہ 48850 کا ہو گیا

سونا 100 روپے سستا ،فی تولہ 48850 کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں گزشتہ روزسونے کے نرخوں میں 12 ڈالرکی نمایاں کمی دیکھی گئی جس کے بعد عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت ایک بار پھر 1300 ڈالر کی سطح سے نیچے گر گئی اور 1294 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں نمایاں […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ 2018 تک بھی مکمل ختم نہیں ہو گی کم ضرور ہو جائیگی وزیر بجلی

لوڈ شیڈنگ 2018 تک بھی مکمل ختم نہیں ہو گی کم ضرور ہو جائیگی وزیر بجلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو میں انک کہنا تھا کہ توا نائی بحران کے باعث سالانہ ایک ہزا رار ب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، سندھ کے سرکاری اداروں کے ذمہ 53 ارب، بلوچستان 5 ارب، آزاد کشمیر 5 ارب، پنجاب 4 ار ب اور خیبر پختونخوا کے ذمےایک ارب 80 کروڑ روپےواجب […]

.....................................................

دوستوں کی ایمانداری، 41 ہزار ڈالر مالک کو واپس کر دئیے

دوستوں کی ایمانداری، 41 ہزار ڈالر مالک کو واپس کر دئیے

نیویارک (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تینوں دوستوں کیلی گاستی، رئس ورکاون اور لارا ریسو نے ایک دوکان سے 20 ڈالر میں پرانا صوفہ خریدا تھا اور جب اسے اپنے فلیٹ پر لائے تو اس میں چھپائے گئے ڈالروں کے کئی لفافے برآمد ہوئے۔ اس پر تینوں دوستوں نے صوفے کے مالک […]

.....................................................

فرانس: سمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا جدید ڈرون کیمرہ متعارف

فرانس: سمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا جدید ڈرون کیمرہ متعارف

پیرس (جیوڈیسک) ڈرون اب صرف خوف کی علامت نہیں رہے ، فرانسیسی کمپنی نے سمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا جدید ڈرون کیمرہ عام صارفین کے لئے متعارف کرا دیا۔ فرانسیسی انتظامیہ کی جانب سے متعارف کرائے گئے اس جدید ڈرون کیمرے کی خاص بات اس کا اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول ہونا ہے۔ صارفین […]

.....................................................

ملک بھر میں بجلی کے بحران پر قابو نہیں پایا جاسکا

ملک بھر میں بجلی کے بحران پر قابو نہیں پایا جاسکا

لاہور (جیوڈیسک) حکومتی دعوے کے برعکس ملک بھر میں بجلی کے بحران پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور مختلف شہروں میں 12سے 14 گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کے تمام تر سرکاری دعووں کے باجود اب بھی شہری علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹیاور 14 […]

.....................................................

وادی کیلاش میں بہار کی آمد کا تہوار چلم جوشت منایا گیا

وادی کیلاش میں بہار کی آمد کا تہوار چلم جوشت منایا گیا

کیلاش (جیوڈیسک) وادی کیلاش میں بہار کی آمد کا تہوار چلم جوشت منایا گیا۔ تین روزہ تہوار دیکھنے کے لئے ملک اور بیرون ملک سے سیاحوں کی بڑی تعداد نے وادی کا رخ کیا۔ ڈھول کی تھاپ، رنگ برنگے کپڑے اور رقص،یہ منظر ہے وادی کیلاش کا ، بہار کے موسم کو خوش آمدید کہنے […]

.....................................................

چین: بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث 24 افراد کو عمر قید کی سزا

چین: بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث 24 افراد کو عمر قید کی سزا

چین (جیوڈیسک) میں بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث 24 افراد کو عمر قید کی سزا دیدی گئی۔ غیر ملکی سرکاری خبررساں ادارے کے مطاق صوبہ گوانگبی میں بیجنگ مقامی عدالت نے ایک گینگ کے سربراہ سمیت 24 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ، رپورٹ کے مطابق یہ گینگ ویتنام سے حاملہ خواتین […]

.....................................................

شام میں لاکھوں بچے پولیو کی زد میں ہیں، اقوام متحدہ

شام میں لاکھوں بچے پولیو کی زد میں ہیں، اقوام متحدہ

دمشق (جیوڈیسک) ادارے کی علاقائی خاتون ترجمان نے العربیہ کو بتایا کہ اب تک مختلف مراحل میں 30 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔ تاہم اب بھی لاکھوں بچے ایسے ہیں جنہیں پولیو کے قطرے نہیں پلائے جا سکے جس کے باعث یہ بچے پولیو کی زد میں ہیں۔

.....................................................

کے پی: تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کے لیے عمر کی حد ختم

کے پی: تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کے لیے عمر کی حد ختم

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے میں قائم سرکاری یونیورسٹیوں اور کالجوں میں لڑکیوں کے داخلے کے لیے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد کو ختم کردیا ہے۔ اس کے علاوہ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ مقامی حکومت کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے والے جسمانی معذوری سے دوچار طالبعلموں کو تعلیم […]

.....................................................