لندن (جیوڈیسک) لندن میں ایک دکان پر 5 ہزار یورپیوں نے دھاوا بول دیا۔ دھاوا بولنے والے شاپنگ کے خواہشمند نہیں تھے بلکہ شہد کی مکھیاں تھیں جن کے سبب وکٹوریا اسٹریٹ سے گزرنا بھی مشکل ہوگیا۔ وسطی لندن کی وکٹوریا اسٹریٹ پر قائم اس فیشن اسٹور پر صبح سویرے مکھیوں کے جھنڈ نظر آئے۔ […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران کی جوہری طاقت کے خوف سے بچانے کیلئے جو بھی ضروری ممکن ہوا ہم کرینگے، ایران کو جوہری ہتھیار نہیں رکھنے دینگے جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ہم دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ ایران جوہری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نئی مردم شماری، بجلی کے بقایا جات، 18 ویں ترمیم کے معاملات بھی زیر غور آئینگے وزیراعظم میاں نواز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 22 مئی کو طلب کر لیا ہے جس میں چاروں وزراء اعلیٰ بھی شرکت کریں گے۔ اسلام آباد ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس […]
مٹھی (جیوڈیسک) تھرپارکر میں قحط کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سول اسپتال مٹھی میں 24 گھنٹوں میں 7 بچے دم توڑ گئے۔ 3 سے زائد بچوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ امدادی کارروائیاں سست روی کا شکار ہیں۔ ہزاروں متاثرین کیلیے امدادی گندم کی تقسیم میں مبینہ طورپر خور برد کے انکشاف پر ریلیف انسپیکٹنگ […]
لاہور (جیوڈیسک) سینیٹر طارق عظیم نے کہا ہے کہ نریندر مودی کو مبارکباد کا ٹیلی فون صرف وزیراعظم نوازشریف نے ہی نہیں کیا بلکہ ان کو اور بھی ملکوں کے سربراہوں نے جذبہ خیر سگالی کے طورپر فون کیا ہے۔ نریندر مودی نے انتخابی مہم میں جو بھی کہا وہ جوش خطابت ہوسکتا ہے لیکن […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس میں نامعلوم افراد اداکارہ میرا کے گھر پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے جبکہ اداکارہ کے بھائی نے واقعے کا مقدمہ درج کرادیا ہے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نامعلوم افراد اداکارہ میرا کے گھر پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے ان کے مرکزی داخلی دروازے کو نقصان پہنچا تاہم واقعے میں […]
کراچی (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کارکمیٹی نے حکومت کو پیغام دیا ہے کہ طالبان شوریٰ حکومت سے مذاکرات چاہتی ہے اور انھوں نے دوسری براہ براست ملاقات کے لیے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ تاہم ملاقات سے 48 گھنٹے قبل طالبان شوریٰ کو آگاہ کیا جائے۔ جس کے بعد ملاقات کے مقام سے آگاہ کر دیںگے۔ ذرائع […]
خرطوم (جیوڈیسک) ایک سوڈانی عدالت نے 27 سالہ خاتون کو اسلام چھوڑ کر عیسائیت قبول کرنے پر موت کی سزا سنادی ہے۔ عدالتی ذرائع نے بتایا کہ مریم یحییٰ ابراہیم کو اپنے نئے مذہب کو چھوڑ کر اسلام کی طرف واپس آنے کا حکم دیا گیا تھا۔ ان پر ایک عیسائی شخص کے ساتھ شادی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر اعظم من موہن سنگھ نے حکمراں جماعت کانگریس کی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ووٹر ز کی رائے تسلیم کرتے ہیں اور نئی حکومت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ کانگریس کے رہنما من موہن سنگھ نے آج بحیثیت وزیراعظم اپنے آخری خطاب میں نئی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) نریندر مودی 21 مئی کو وزارت عظمیٰ کا حلف بھی اٹھائیں گے۔ بھارت میں عام انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔بھارت میں عام انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب تک جاری نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا کی 283 نشستیں حاصل کرلی ہیں، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کل بروز جمعہ سینیٹ کو مطلع کیا گیا کہ انسدادِ پولیو مہم کے بارے میں صوبائی حکومتوں کی جانب سے جعلی رپورٹیں بھیجی گئی ہیں۔ وزیرِ مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے ایوان بالا کو بتایا کہ صوبوں نے نامکمل پولیو مہم کے من گھڑت اعداد و شمار وفاقی […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ وہ بھارت کے متوقع وزیراعظم نریندر مودی کا موڈ دیکھ کر بات کریں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ بھارتی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں، جن کے مطابق بے جی پی کو سادہ اکثریت مل گئی […]
کراچی (جیوڈیسک) جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہاہے کہ عافیہ کے معاملے کو قانونی طریقے سے ڈیل کرنے میں کوتاہی برتی گئی ہے۔ ملالہ اور عافیہ کے لیے مغرب کا دہرا معیارکھل کرسامنے آچکا ہے۔ دختر پاکستان کا مسئلہ پاکستان کے مسائل میں سرفہرست ہے۔وہ جمعے کومقامی کلب میں عافیہ موومنٹ کے زیراہتمام ہونے والی […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے جمعہ کے روز تحریک طالبان اور ایسی ہی ایک اور تنظیم کے ساتھ منسلک دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کے ایک نیٹ ورک کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک ٹریفک وارڈن سمیت آٹھ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے پاس سے برآمد ہونے والے بہت بڑی […]
مملکت خداد پاکستان جہاں اندرونی و بیرونی ریشہ دوانیوں ک اشکار ہے وہیں ان سازشوں اور ریشہ دوانیوں کو بے نقاب کرنے والے ادارے جنہیں ریاست کا چوتھا ستون بھی کہا جاتا ہے آجکل خود ریاست اور ریاست کی عوام کیساتھ ”دو دو ہاتھ” کرنے میں مصروف عمل ہیں، پاکستان کے نجی ٹی وی چینل […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک تاجر کو بازیاب کروا لیا جب کہ کارروئی کے دوران 4 مبینہ اغواکار بھی مارے گئے۔ 3 روز قبل کراچی سے اغوا کئے گئے تاجرکی رہائی کے لئے اغوا کاروں نے 10 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ پولیس […]
وہاڑی (جیوڈیسک) وہاڑی میں غیرت کے نام پر بیٹے نے بہنوئی کے ساتھ مل کر ماں کو قتل اور بہن کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہنواحی علاقہ موضع مصطفی آباد میں پیش آیا۔ جہاں بیٹے نے اپنے بہنوئی کے ساتھ مل کر تیز دھار آلہ سے اپنی ماں کو قتل جبکہ بہن […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) حالیہ بھارتی انتخابات میں تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا کرنے والی جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سونیا گاندھی کا کہنا تھا کہ […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش میں کشتی ڈوبنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔ بنگلادیش کے وسطی ضلع منشی گنج کے دریائے میگھنا میں جمعرات کو مسافر کشتی طوفان کی لپیٹ میں آنے کے بعد ڈوب گئی تھی۔ کشتی میں 300 کے قریب مسافر سوار تھے۔ جمعرات کو غوطہ خوروں نے دریا سے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی جنتا نے بھارتیا جنتا پارٹی کو جتوا دیااور اب بات بھارتی انتخابات کی جس میں حکمراں کانگریس پٹ گئی اور بھارتی جنتا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو لوک سبھا میں تین سو کے قریب نشستوں پر کامیاب کرادیا۔ نریندر مودی اب وزیراعظم بنیں گے، نہرو خاندان نے نہ صرف بدترین شکست […]
ویانا (جیوڈیسک) ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں سے ہونے والے تین روزہ مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے، مذاکرات کا اگلا راؤنڈ اب جون میں ہوگا۔ ویانا میں ہونے والے مذاکرات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ جوہری پروگرام پر چھ […]
جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے ایک عمر رسیدہ شخص نے اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر ایک ارب ریال کی خطیر رقم اسلامی ترقیاتی بینک کو عطیہ کردی۔ اسلامی ترقیاتی بینک کے چیرمین ڈاکٹر احمد محمد کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ایک صاحب استطاعت عمر رسیدہ شہری کی جانب […]
کراچی (جیوڈیسک) صوبائی محکمہ صحت نے کراچی سمیت اندرون سندھ میں خسرہ سے بچاؤ کیلیے حفاظتی ٹیکہ جات مہم شروع کرنے کااعلان کیا ہے، 12 روزہ مہم 19 مئی سے شروع کی جائیگی جو 31 مئی تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران 6 ماہ سے 10 سال تک کے لڑکوں اور لڑکیوں کو خسرہ […]
نیویارک (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے عمران خان کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ الزامات بے بنیاد ہیں۔نیویارک میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا۔ کہ میرے ریٹائر ہونے سے پہلے عدلیہ نے ایک کروڑ 32 لاکھ مقدمات کے فیصلے کیے۔انہوں نے کہا کہ […]