اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ماہرین توقع کر رہے ہیں کہ شرح سود 10فیصد ہی پر بر قرار رکھا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک ہفتے کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ اقتصادی ماہرین شرح سود کو بغیر کسی تبدیلی کے 10 فیصد پر برقرار رہنے کی […]

.....................................................

دانش کنیریا کے ساتھ نمائشی میچ کھیلنے والے 5 کھلاڑیوں پر جرمانہ

دانش کنیریا کے ساتھ نمائشی میچ کھیلنے والے 5 کھلاڑیوں پر جرمانہ

لاہور (جیوڈیسک) دانش کنیریا کے ساتھ نمائشی میچ کیوں کھیلا، وہاب ریاض، فوادعالم، ناصرجمشید، عبدالرزاق، شاہ زیب حسن پر پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔ تاحیات پابندی کا شکار دانش کنیریا کے ساتھ کرکٹ کھیلنے والے پانچ کھلاڑیوں پر پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ کر دیا گیا، جبکہ ڈائریکٹر مارکیٹنگ کو تنبیہہ کی گئی […]

.....................................................

الطاف حسین سے کوئی ان کی پاکستانیت نہیں چھین سکتا: متحدہ

الطاف حسین سے کوئی ان کی پاکستانیت نہیں چھین سکتا: متحدہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کے خلاف کراچی میں نادرا آفس کے سامنے ایم کیو ایم کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنویئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب، جیو کیخلاف ثبوت دئیے جائیں گے

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب، جیو کیخلاف ثبوت دئیے جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس گیارہ بجے بنی گالہ میں چیرمین عمران خان کی زیر صدارت ہو گا۔ اجلاس میں کمیٹی میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا، ‏کمیٹی اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مختلف تجاویز کا جائزہ لیا جائیگا۔ جبکہ ‏کور […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی متوقع بھارتی وزیراعظم مودی کو مبارک باد

وزیراعظم نواز شریف کی متوقع بھارتی وزیراعظم مودی کو مبارک باد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے متوقع بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انہیں عام انتخابات میں بی جے پی کی فتح پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کے ساتھ اچھے ہمسایوں جیسے تعلقات چاہتے ہیں۔ ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے بھارت کے عام […]

.....................................................

الطاف حسین جب کہیں گے ان کا شناختی کارڈ بنا کردے دیا جائے گا، چوہدری نثارعلی

الطاف حسین جب کہیں گے ان کا شناختی کارڈ بنا کردے دیا جائے گا، چوہدری نثارعلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے شناختی کارڈ سے مجھے یا ہماری حکومت کوئی مسئلہ نہیں ایم کیو ایم وقت کا تعین کردے نادرا کی ٹیم ان کے گھر بھجوا دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ حکومت […]

.....................................................

غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں 4بچے انتقال کرگئے

غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں 4بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکرمیں غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں 4 بچے انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں آج انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 6 ہوگئی، انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں ایک دن سے 8 دن کے درمیان تھیں۔

.....................................................

مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کی اسلام آباد میں ریلی

مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کی اسلام آباد میں ریلی

ا سلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی، ریڈ زون جانے کی کوشش پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان میچ پڑا۔ کارکن پولیس کا گھیراتوڑ کرریڈزون میں جاپہنچے توان پرلاٹھی چارج کیا گیا۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت […]

.....................................................

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس سے لگتا ہیکہ وہ مذاق اڑا رہے ہیں، روٴف صدیقی

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس سے لگتا ہیکہ وہ مذاق اڑا رہے ہیں، روٴف صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر روٴف صدیقی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس اور ان کی باڈی لینگویج سے پتا چلتا ہے کہ وہ الطاف حسین کا مذاق اڑا رہے ہیں، انہیں اپنے منصب کا خیال رکھنا چاہیے۔ روٴف صدیقی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ چوہدری نثار اور […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں ’’جیو‘‘ کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں ’’جیو‘‘ کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں ’’جیو‘‘ کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران جیو کے خلاف قرارداد تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے پیش کی جس میں کہا گیا۔ کہ جیو نے مارننگ شو کے دوران اہل بیت کی توہین کرکے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو […]

.....................................................

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 40 سے زائد افراد کی حالت غیر

کراچی: مضر صحت کھانا کھانے سے 40 سے زائد افراد کی حالت غیر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانہ کھانے سے 40 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی میں کوسٹ گارڈ کے قریب شادی کی تقریب میں کھانہ کھانے سے 40 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی جن کو طبی امداد کے لئے […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکیج کیلئے اشیا ء کی سپلائی کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں یوریا کھاد پر سبسڈی اور ڈیزل پر آئل کمپنیز کے مارجن پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی صدارت وزیر […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا الطاف حسین کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے پر قومی اسمبلی سےواک آؤٹ

ایم کیو ایم کا الطاف حسین کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے پر قومی اسمبلی سےواک آؤٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے اراکینِ قومی اسمبلی نے الطاف حسین کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے پر احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر عبدالرشید گوڈیل کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نواز شریف نے یقین […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق، پولیس مقابلے میں دہشتگرد ہلاک

کراچی : پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق، پولیس مقابلے میں دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری سے دو افراد کی تشدد ذدہ لاشیں ملی ہیں۔بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں تشدد سے بیٹی جاں بحق اور ماں زخمی ہو گئی، پیر آباد میں رینجرز اور پولیس کے مقابلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ کراچی میں قتل و غارت گری کا سلسلہ جاری ہے اور لیاری کے […]

.....................................................

کانگریس کو بھارتی سیاسی تاریخ میں بدترین شکست

کانگریس کو بھارتی سیاسی تاریخ میں بدترین شکست

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی لوک سبھاکے انتخابات میں عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے حق میں فیصلہ سنادیا۔ کانگریس کو بھارتی سیاسی تاریخ میں بدترین شکست کا سامنا ہے۔ بھارتی پارلے منٹ کے ایوان زیریں لوک سبھاکے انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی بڑے مارجن سے کامیابی کے قریب ہے۔ اب تک […]

.....................................................

شاہ رخ خان کے بعد چھوٹے خان بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار

شاہ رخ خان کے بعد چھوٹے خان بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار

ویب ڈیسک (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری پر گزشتہ دو دہائیوں سے راج کرنے والے سپر اسٹار کنگ خان کے بیٹے آریان خان بھی بڑے پردے پر اپنی اداکاری کے ذریعے دھوم مچانے کےلئے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان مہیش بھٹ کی فلم ”عاشقی“ کے تیسرے سیکیوئل سے […]

.....................................................

جرمن فٹ بال لیگ : ہیمبرگ ایس وی اور گروتھر کے درمیان میچ برابر

جرمن فٹ بال لیگ : ہیمبرگ ایس وی اور گروتھر کے درمیان میچ برابر

ہیمبرگ (جیوڈیسک) جرمن فٹ بال لیگ میں ہیمبرگ ایس وی اور گروتھر کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیا۔ جرمنی میں جاری فٹ بال لیگ کی سیکنڈ ڈویژن کے میچ میں ہیمبرگ ایس وی اور گروتھر کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا ، فرسٹ […]

.....................................................

ایم کیوایم اراکین اسمبلی کا پارلیمنٹ اور نادر اہیڈکوارٹرز کے باہر مظاہرہ

ایم کیوایم اراکین اسمبلی کا پارلیمنٹ اور نادر اہیڈکوارٹرز کے باہر مظاہرہ

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین کے شناختی کارڈ کے معاملے پرایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ اور نادرا ہیڈکوارٹرز کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ حکومت جان بوجھ کر شناختی کارڈ فراہم نہیں کررہی ، الطاف حسین نے کوئی رعایت نہیں مانگی۔ ایم کیو ایم ارکان نے پارلیمنٹ اور نادرا دفتر کے […]

.....................................................

پشاور: ایف آئی اے کا صدر میں چھاپہ ، ایک لاکھ 20 ہزار جعلی ڈالرز برآمد

پشاور: ایف آئی اے کا صدر میں چھاپہ ، ایک لاکھ 20 ہزار جعلی ڈالرز برآمد

پشاور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے پشاورصدر میں چھاپہ مارکر ایک لاکھ 20 ہزار جعلی ڈالرز برآمد کئے۔ ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ایف آئی اے پشاور حکام کے مطابق کمرشل بنکنگ سرکل نے صدر میں واقع تجارتی مرکز میں چھاپہ مارا۔ جہاں ملزم نصیب خان سے ایک لاکھ 20 […]

.....................................................

بھارت مسلمانوں پر مظالم بند کرے، سراج الحق، مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، حافظ سعید

بھارت مسلمانوں پر مظالم بند کرے، سراج الحق، مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں پر مظالم بند کرے اور کشمیری مسلمانوں کو حق خودارادیت دیا جائے۔ منصورہ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان […]

.....................................................

شام ترک سرحد پر کار بم دھماکا، 29 ہلاک، متعدد زخمی

شام ترک سرحد پر کار بم دھماکا، 29 ہلاک، متعدد زخمی

دمشق (جیوڈیسک) شام کی ترکی سے ملنے والی سرحد کے قریب ایک کار بم دھماکے میں 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکا ترک سرحد کے قریب شامی علاقے باب السلاما میں ایک کار پارک میں ہوا۔ اے ایف پی کے مطابق مرنے والوں میں 5 خواتین اور 3 بچے […]

.....................................................

سربیا میں ایک سو بیس سالہ تاریخ کا بدترین سیلاب، ایمرجنسی نافذ

سربیا میں ایک سو بیس سالہ تاریخ کا بدترین سیلاب، ایمرجنسی نافذ

بلغراد (جیوڈیسک) سربیا میں گزشتہ ایک سو بیس سال میں آنے والے بدترین سیلاب نے تباہی مچا دی ، ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ سیلاب کے باعث 4 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے نشیبی علاقے زیر آب آنے کے باعث […]

.....................................................

شہزادی کیٹ کا فون 155، شہزادہ ولیم کا 35 بار ہیک کیا گیا، برطانوی اخبار

شہزادی کیٹ کا فون 155، شہزادہ ولیم کا 35 بار ہیک کیا گیا، برطانوی اخبار

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے اخبار مدیر برائے شاہی امور کلائیو گڈمین نے لندن میں عدالت کو بتایا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ میڈلٹن کافون 155 بارہیک کیا گیا۔ لندن کی ایک عدالت میں فون ہیکنگ مقدمے کی سماعت کے موقع پرگڈمین نے بتایا کیٹ میڈلٹن کے […]

.....................................................

بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی کو واضح برتری حاصل

بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی کو واضح برتری حاصل

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کی 543 نشستوں کے لئے 6 ہفتے قبل شروع ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جب کہ غیر سرکاری اعدوشمار کے مطابق بھارتیہ جنتہ پارٹی کے امیدوار نریندر مودی کو واضح برتری حاصل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں مسلمانوں […]

.....................................................