لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 40 ہزار نوجوانوں کو ہنرمند بنایا ہے ، جاپان بھی فنی تعلیم کے فروغ کے لیے تعاون کرے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے جاپان کے سفیر” ہروشی انوماٹا” نےملاقات کی ۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سلیمان لاشاری قتل کیس کے مرکزی ملزم سلمان ابڑو اور 4 پولیس اہلکاروں کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے سلیمان لاشاری کے قتل کے مرکزی ملزم سلمان ابڑو کو پولیس کی جانب سے زخمی حالت میں اسپتال سے انسداد دہشت گردی کی خصوصی […]
سرگودھا (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی سرگودھا کی عدالت میں مردہ خور دوسگے بھائیوں کے مقدمے کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ بھکر کے علاقے دریاخان میں مردہ خوری کے مقدمے میں گرفتار2 سگے بھائیوں کو سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ آج ملزمان پر فرد جرم عائد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ 2018 تک بھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوگی۔ لیکن کم ضرور ہوجائے گی۔ اسلام آبا دمیں میڈیا سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ بجلی کی مد میں سالانہ ایک ہزا رار ب روپے کا نقصان ہورہاہے۔ […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں بوکو حرام کے ہاتھوں اغوا ہونے والی سیکڑوں لڑکیوں کی بازیابی کیلئے احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت ابوجا کی کی سڑکوں پر سیکڑوں افراد حکومت سے مغوی لڑکیوں کی بازیابی کی رہائی کے لیے کوششیں تیز کرنے کے کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ لوگوں کا کہنا ہے۔ کہ لڑکیوں کی بازیابی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جیو نیوز کے توہین آمیز مارننگ شو کے خلاف بولنے کی اجازت نہ ملنے پر جمشید دستی نے قومی اسمبلی میں ہنگامہ شروع کردیا۔ جمشید دستی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جیو نیوز کے توہین آمیز مارننگ شو کے خلاف بولنا شروع کیا تو ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے ان […]
رحیم یارخان (جیوڈیسک) رحیم یارخان میں گھریلو تنازعہ پر مبینہ طور پر سسرالیوں کے ہاتھوں جلنے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی ہے۔ گزشتہ روز خاتون کو اس کے سسرالیوں نے پیٹرول جھڑک کر جلا دیا تھا۔ اسلامیہ کالونی کی رہائشی بینش کو گزشتہ روز جھگڑے کے بعدنندوں اس کے شوہر اوردیور نے لڑائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے ٹیکس پچانے کے لیے انکم ٹیکس گوشواروں میں زرعی آمدنی ظاہر کرنے والے پنجاب سے تعلق رکھنے والے ٹیکس دہندگان کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ ’’کو دستیاب دستاویز کے مطابق بورڈ آف ریونیو پنجاب کی طرف سے چیئرمین ایف بی آر […]
کراچی (جیوڈیسک) اداکار سعود اور انکی اہلیہ اداکارہ جویریہ سعود عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ دونوں میاں بیوی نے سعودی عرب سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تعالیٰ کے شکر گزا ر ہیں کہ اس نے ہمیں اپنے گھر بلایا اور مقدس مقامات کی زیارت کرنے […]
روم (جیوڈیسک) ٹاپ سیڈ رافیال نڈال اور سابق چیمپن نوواک جوکووچ کی روم ماسٹرز ٹینس میں پیش قدمی جاری ہے ۔روم میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے تیسرے راونڈ میں ٹاپ سیڈ رافیال نڈال کا مقابلہ تھا۔ روس کے میخائل یوزہنی سے اسپینش اسٹار کو پہلے سیٹ میں شکست ہوئی۔لیکن باقی دونوں سیٹس جیت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کل جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے ایوان میں حکومت کی جانب سے ایک غیر معمولی اعتراف یہ کیا گیا کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتیں اس سے کہیں زیادہ ہے جو خطے کے دیگر ممالک انڈیا، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے صارفین ادا کررہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی رکن […]
لاہور (جیوڈیسک) بیدیاں روڈ پر حاجی پارک میں فائرنگ کر کے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر حاجی پارک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے دونوں […]
کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے انٹر کے امتحان میں طالبعلم کو نقل کرانے کیلیے رقم وصول کرنے والے ملزم کو جیل بھیج دیا،جوڈیشل مجسٹریٹ نے دھماکا خیز مواد رکھنے والے ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ عدالت نے جعلی سفری دستاویزات تیار کرانے والے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر جرمانے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ہینگرز میں پارک قومی ایئر لائن کے 2 طیاروں کو ٹرک نے ٹکر مار دی جس سے دونوں طیاروں کو شدید نقصان پہنچا۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے 2 اے آر ٹی طیارے ہینگرز میں پارک تھے کہ پی آئی اے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے 9سالہ عالمی ریکارڈ یافتہ پاکستانی بچے کی صلاحیتوں کااعتراف کرتے ہوئے اولیول کے امتحان میں ریکارڈرزلٹ حاصل کرنے پر رائے حارث منظور کو مبار کباد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حارث منظور کی درخواست پربری فوج کے سربراہ نے انہیں […]
بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں ریلوے روڈ پر بارودی مواد کے دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بارودی مواد ریلوے روڈ پر ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے […]
کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا۔ آگ سے سین ڈیاگو میں درجنوں گھروں کونقصان پہنچا۔ سین ڈیاگو کے شمالی جنگلات میں بدھ کے روز لگنے والی آگ تیزہواؤں کے باعث وسیع رقبے پرپھیل گئی ہے۔ فضا میں گہرے دھوئیں کے بادل چھائے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی نتائج میں حکمراں کانگریس کی شکست اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی نمایاں برتری واضح ہے اور نریندر مودی کے وزیراعظم بننے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ بھارت کے پارلیمانی انتخابات کی 543 نشستوں کے لیے 8 ہزار امیدواروں […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں لوک سبھا کی 543 نشستوں کے لئے 6 ہفتے قبل شروع ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں مسلمانوں کی دشمن اور پاکستان مخالف بھارتیہ جنتہ پارٹی کی کامیابی کے امکانات ظاہر کئے جارہے ہیں۔ ایگزٹ پول کے […]
برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل میں پولیس کی ہڑتال نے لٹیروں کی موجیں کرادیں، 20 دکانیں اور سامان پہنچانے والی درجنوں گاڑیاں لوٹ لی گئیں۔ برازیل کے شہر ریسیف میں پولیس کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے پر ہڑتال کے بعد شہر بھر میں لٹیروں نے لوٹ مارکابازارگرم کردیا۔20 سے زائد دکانیں اور سامان پہنچانے […]
نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی عام انتخابات کے بعد نتائج کا اعلان آج سے کیا جائے گا۔ زیادہ تر ایگزٹ پولز کے مطابق انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو برتری حاصل ہے اور نریندر مودی بھارت کے نئے وزیراعظم منتخب ہو سکتے ہیں۔ زیادہ تر تجزیہ کاروں کے مطابق بی جے پی اپنی اتحادی جماعتوں کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ کی تمام جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس کو ہٹا دیاگیا، ہٹائے گئے افسران اٹھارویں گریڈ کے ہیں جو گریڈ انیس کے عہدوں پر کام کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ کا عہدہ انیس گریڈ کے افسر کا ہوتا ہے۔ لیکن ان پر گریڈ اٹھارہ کے افسران تعینات […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) میں ہوٹل پر کریکر حملے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی کے کالج روڈ پر نامعلوم ملزمان ریستوران میں کریکر پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک بچی کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکے سے ریستوران کے باہر کھڑی متعدد موٹر سائیکلوں کو […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے قومی شناختی کارڈ جاری نہ کیے جانے کو سیاسی انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزارت داخلہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے آج کراچی میں نادرا کے مرکزی دفتر کے باہر مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد […]