لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے اجرا میں وزیرداخلہ چودھری نثار رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، چودھری نثار نے اس معاملے کو اپنی انا کا مسئلہ بنالیا ہے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس کے دوران وزیر اعظم موجودہ ملکی صورت حال اور اپوزیشن کے تحفظات پر خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اہم ارکان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ وزیر اعظم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کیا آرمڈ فورسز کے اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا سکتی ہے، اگر ہاں تو ٹرائل فوجی عدالت کرے گی یا سول عدالت؟ سپریم کورٹ نے لاپتا افراد کیس میں اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا سے آج جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جواد […]
خضدار (جیوڈیسک) خیرآوہ میں نامعلوم افرادنے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کانتیجہ ہے۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں رقم کے لالچ میں بھائیوں نے اپنی 12 سالہ بہن کی شادی 50 سالہ شخص کے ساتھ کر دی، بچی موقع پا کر بھاگ نکلی۔ کوٹ لکھپت کی 12 سالہ یتیم بچی طارفہ اپنے چچا کے ساتھ رہتی تھی۔ اس کے سگے بھائی دھوکے سے اسے لے گئے اور پیسے لے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) حکومت نے ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدوروں کی ہلاکت پر ترک عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدوروں کی ہلاکت […]
گجرانوالہ (جیوڈیسک) نندی پور میں 100 میگا واٹ کی پہلی ٹربائن کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ نندی پور پراجیکٹ کی پہلی ٹربائن کے کامیاب تجربے کا افتتاح چیف انجینئر نندی پور پاور پراجیکٹ نے کیا۔ 31 مئی تک ٹربائن پر مزید 3 تجربات کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے چند […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت گورنر ہاوٴس میں امن وامان سے متعلق اجلاس جاری ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں وزیرداخلہ چودھری نثار، وزیراعلیٰ قائم علی شاہ ،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترقیاتی فنڈز استعمال کے نظر ثانی کیس میں سپریم کوٹ نے آئندہ سماعت تک صوابدیدی فنڈز روکنے کاحکم جاری کردیا ہے، جبکہ اٹارنی جنرل نے استدعا کی ہے کہ پاور پروجیکٹس سمیت کئی منصوبے رکے ہیں ، فیصلہ معطل کرکے فنڈز کے اجرا کی اجازت دی جائے۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے تحفظ پاکستان آرڈیننس میں 120 دن توسیع کی منظوری دے دی تاہم اس موقع پر اپوزیشن کی جماعتوں نے احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر زاہد حامد نے تحفظ پاکستان آرڈیننس میں 120 دن توسیع کی قرارداد پیش کرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 2009ء میں دائر کی گئی ایک پٹیشن کو سماعت کے لیے منظور کرلیا، جس میں بنگلہ دیش میں محصور لگ بھگ دو لاکھ سینتس ہزار پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے درخواست کی گئی تھی۔ پٹیشن ایڈوکیٹ راشد الحق قاضی نے محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کی جنرل کمیٹی […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کیے جانے کے دعووں کے باوجود کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ3سے 9 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری، صدر، کھارادر، ناظم آباد، کورنگی، لانڈھی، قائد آباد سمیت بیشتر علاقوں میں3 سے 9 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ طویل لوڈ شیڈنگ […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ میں پیدائش کے وقت جڑواں بہنوں نے ایک دوسرے کے ہاتھ تھام رکھے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوزائیدہ بچوں کی ماں نے بتایا کہ دونوں بہنوں کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اور اب وہ خود سانس لے رہی ہیں۔ 32 سالہ سارا تھیسلتویت نے مزید […]
نیو یارک (جیوڈیسک) برطانوی مصور کا بنایا ہوا ملالہ یوسف زئی کا پورٹریٹ آج نیویارک میں نیلامی کے لئے پیش کیا جارہا ہےجس سے حاصل ہونے والی رقم بچیوں کی تعلیم پر خرچ کی جائے گی۔ ’’گرل ریڈنگ‘‘ کے عنوان سے ملالہ یوسفزئی کا یہ پورٹریٹ 2013 میں برطانوی مصور جوناتھن ییو نے تخلیق کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ الطاف حسین کو پاکستانی پاسپورٹ کے اجرا سے انکار پر دلی دکھ ہوا ہے۔ ۔پاکستانی پاسپورٹ کے اجرا سے انکار پر لفظی مذمت کافی نہیں، پاکستانی شہری کے لیے پاسپورٹ کا حصول قانونی حق ہے ، اگر ایسی بات ہے تو تمام پاکستانی بین الاقوامی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سے آلو کی ڈیوٹی فری درآمد شروع ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ روز ملک کی بڑی سبزی منڈیوں میں آلو کی تھوک قیمت میں 6 روپے فی کلو تک کمی واقع ہوئی ہے جبکہ مزید آلو پاکستان پہنچنے سے قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ پھلوں اور سبزیوں کی […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں آج سے کانز فلم فیسٹول کا آغاز ہو رہا ہے ، فیسٹول میں دنیا بھر سے 18 فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔ کانز فلم فیسٹول میں آج فلم ”گریس آف موناکو“ پیش کی جائیگی۔ جس میں نکول کڈمین اپنے ہوشربا حسن کے ساتھ جلوہ گر ہوئی ہیں۔ 24 مئی […]
پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین ذکا اشرف پر دو کروڑ اسی لاکھ روپے کی کرپشن کا الزام سامنے آیا ہے۔ سابق چیئر مین بیرون ملک دوروں پر اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ گئے جسکا کوئی ریکارڈ ہی نہیں۔ انکی چیئر مین شپ کے دوران انٹرنل آڈٹ رپورٹ میں بھاری کرپشن دیکھنے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹول پلازہ سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تین اہل کار وں کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات ایک بجے کے قریب درابن کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں در ازندہ روڈ پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ٹول پلازہ سے نیشنل ہائی وے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ن لیگ سندھ کے رہنماؤں کی اسلام آباد میں طے شدہ ملاقات ملتوی کردی گئی، وزیراعظم آج دورہ کراچی کے دوران مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنماؤں، ارکان اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ارباب غلام رحیم ، ن لیگ سندھ کے […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل کا کہنا ہے کہ خطے میں امن اور تعلقات کی بہتری کے لئے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزادہ سعود الفیصل کا کہنا تھا کہ ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے، دونوں ممالک کے درمیان […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری طور پر تعلیمی ایمرجنسی آرڈیننس نافذ کردیا ہے، آرڈیننس کے تحت والدین پر بچوں کو اسکول بھیجنا لازم ہوگا۔ تعلیمی ایمرجنسی آرڈی ننس کے مطابق 5 سے 16 سال تک کے بچوں پر تعلیم حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا۔ گیا ہے،اسکول سے طالب علم کا نام […]
فرانس (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ پرنارد کارز بنیو نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں جہادیوں کو شام جانے سے روکنے کے خلاف کریک ڈائون کے دوران شمالی مشرقی علاقے سے 6 مشتبہ جہادیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مذکورہ افراد پر شبہ ہے کہ یہ […]
امریکہ (جیوڈیسک) نے 34 سعودی طلبہ اور40 سیاحوں کو ڈی پورٹ کر دیا۔ان افراد پر بغیر لائسنس سافٹ ویئر زاستعمال کر نے کا الزام ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت ثقافت و اطلاعات میں کاپی رائٹ کے شعبہ کے ڈائریکٹر رفیق الا وکائیلی کا کہنا ہے۔ کہ اس واقعہ کے بعد مذکورہ سعودی طلبہ […]