سعودی عرب: میرس وائرس نے مزید 5 افراد کی جا ن لے لی

سعودی عرب: میرس وائرس نے مزید 5 افراد کی جا ن لے لی

سعودی عرب (جیوڈیسک) میں میرس وائر س کے باعث مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید 8 مریضوں میں وائر س کی تشخیص ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے۔ کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران میرس وائرس کے باعث مزید 5 افراد دم توڑ […]

.....................................................

رینجرز نے لانڈھی سے 11 افراد حراست میں لے لیے

رینجرز نے لانڈھی سے 11 افراد حراست میں لے لیے

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر کے ایک ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل سمیت دیگر سامان برآمد کر لیارینجرز نے لانڈھی میں آپریشن کرکے گھر گھر تلاشی کے دوران 6 ملزمان سمیت 11 افراد کو حراست میں لے لیا تفصیلات کے مطابق رینجرز لانڈھی مجید کالونی اور […]

.....................................................

شہنائی نواز بسم اللہ خان کا خاندان بنارس کی سیاسی فضا سے خوفزدہ

شہنائی نواز بسم اللہ خان کا خاندان بنارس کی سیاسی فضا سے خوفزدہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) منگل کو شایع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وارانسی (بنارس) میں انتخابات کے دوران سیاسی ماحول میں مقابلہ آرائی کی وجہ سے شہر میں فرقہ واریت کی سوچ گہری ہوگئی ہے اور اس سے شہنائی نوازاستاد بسم اللہ خان کا خاندان خوف محسوس کررہا ہے۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

ویانا: ایران اور عالمی طاقتوں کے ایٹمی مذاکرات کا آغاز آج ہوگا

ویانا: ایران اور عالمی طاقتوں کے ایٹمی مذاکرات کا آغاز آج ہوگا

ویانا (جیوڈیسک) ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی مذاکرات کے اہم مرحلے کا آغاز آج ویانا میں ہورہا ہے، مذاکرات میں ایران کی نمائندگی وزیر خارجہ جواد ظریف کریں گے۔ ایٹمی پروگرام پر معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے ایران اور چھ عالمی طاقتوں میں تین روزہ مذاکرات کا پہلا مرحلہ آج شروع […]

.....................................................

غداری کیس؛ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کردی

غداری کیس؛ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے حوالے سے ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ خصوصی عدالت میں پیش کردی ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 فاضل ججز پر مشتمل خصوصی عدالت سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کررہی […]

.....................................................

2025 تک برسر اقتدار رہے تو سندھ کو خود کفیل بنا دیں گے، قائم علی شاہ

2025 تک برسر اقتدار رہے تو سندھ کو خود کفیل بنا دیں گے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ وژن 2025 ء ایکشن پلان کے تحت صوبہ سندھ کے تمام اضلاع کے لیے ماسٹر پلان تشکیل دے دیا گیا ہے اور اگر پیپلز پارٹی کی حکومت 2025 تک اقتدار میں رہی تو صوبہ سندھ کواقتصادی لحاظ سے مکمل خود کفیل بنا دیا جائے […]

.....................................................

مظفرگڑھ: کتے چھوڑنے سے زخمی 70 سالہ شخص دم توڑ گیا

مظفرگڑھ: کتے چھوڑنے سے زخمی 70 سالہ شخص دم توڑ گیا

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ میں زمیندار کی جانب سے کتے چھوڑنے پر شدید زخمی ہونے والاشخص دم توڑ گیا۔ شاہ جمال میں چند روز قبل بغیر اجازت کے اپنی زرعی زمین سے گزرنے پر مقامی زمیندا ر فلک شیر نے 70 سالہ شخص اللہ بخش پر کتے چھوڑ دئیے تھے۔ واقعے کے بعد پولیس نے […]

.....................................................

ڈالر انٹر بینک میں 5 پیسے سستا اوپن مارکیٹ میں اتنا ہی مہنگا

ڈالر انٹر بینک میں 5 پیسے سستا اوپن مارکیٹ میں اتنا ہی مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) زرمبادلہ کی منڈیوں میں ڈالر کی قدر کو مخصوص سطح پر منجمد کرنے کے حکومتی فیصلے کے بعد انٹربینک واوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اتارچڑھائو کی رفتار سست ہوگئی ہے۔ جس کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو روپے کی نسبت ڈالر […]

.....................................................

وینا ملک کی بالی ووڈ فلم 18 جولائی کو ریلیز ہو گی

وینا ملک کی بالی ووڈ فلم 18 جولائی کو ریلیز ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک کی بالی ووڈ فلم ’’ممبئی 125 کلو میٹر تھری ڈی‘‘ 18 جولائی کو ریلیز ہو گی۔ چھوٹے بجٹ کی اس فلم میں وینا ملک کے مقابل کرن ویر بھورا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ جس کے ڈائریکٹر ہیمنت مدھرکر ہیں جن کی بطور رائٹر ڈائریکٹر یہ تیسری فلم ہے، […]

.....................................................

روم ماسٹرز: نوواک جوکووچ کی دوسرے راؤنڈ میں کامیابی

روم ماسٹرز: نوواک جوکووچ کی دوسرے راؤنڈ میں کامیابی

روم (جیوڈیسک) سابق عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے روم ماسٹرز کے دوسرے راونڈ میں کامیابی حاصل کرلی۔ روم میں جاری اے ٹی پی ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سربیا کے نوواک جوکووچ کا مقابلہ چیک ری پبلک کے راڈیک اسٹیپانیک سے تھا۔ جوکووچ نے چھ تین اور سات پانچ سے کامیابی حاصل کرکے اگلے […]

.....................................................

مذاکراتی عمل فوری شروع کیا جائے وزیراعظم کا وزیر داخلہ کو ٹاسک

مذاکراتی عمل فوری شروع کیا جائے وزیراعظم کا وزیر داخلہ کو ٹاسک

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو اہم ٹاسک دے دیا ہے کہ طالبان قیادت سے حتمی مذاکرات کو شروع کرنے کے لیے طالبان رابطہ کمیٹی کے توسط سے مذاکراتی عمل فوری شروع کر دیا جائے اور اس حوالے سے دوٹوک پالیسی کے تحت مذاکرات کیے جائیں۔ اگر طالبان […]

.....................................................

نواب شاہ میں کچی شراب پینے سے پولیس اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک

نواب شاہ میں کچی شراب پینے سے پولیس اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک

نواب شاہ (جیوڈیسک) نوابشاہ میں کچی شراب پینے سے پولیس 5اہلکار سمیت افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس معاملے کو چھپانے کی کوشش میں مصروف۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو پرانے نوابشاہ میں کچی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ جن میں 18 سالہ راشد علی، 28 سالہ امین مغل، 22 سالہ عابد رانگڑ، 36 سالہ […]

.....................................................

طالبان کے دو دھڑوں میں تصادم، پانچ شدت پسند ہلاک

طالبان کے دو دھڑوں میں تصادم، پانچ شدت پسند ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) شمالی اور جنوبی وزیرستان کی سرحد پر تحریک طالبان پاکستان کے دو دھڑوں میں ہونے والے تصادم میں کم از کم پانچ شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ آفیشل ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کے حریف گروپوں شہریار محسود اور خان سجنا سید کے درمیان شوال کے علاقے میں ہونے […]

.....................................................

سندھ بھر میں اسکول وین میں ایل پی جی کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی

سندھ بھر میں اسکول وین میں ایل پی جی کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے اسکول کے طلبا کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا فیصلہ کرتے ہوئے اسکول وین میں ایل پی جی کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے اسکول کے طلبا کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کی گئی ہے […]

.....................................................

پشاور: اے این پی کے مقامی رہنما قتل

پشاور: اے این پی کے مقامی رہنما قتل

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں گزشتہ روز منگل کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سابق یونین کونسلر انوارالحق پر نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنی دکان پر موجود تھے۔ فائرنگ کے بعد […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری ہورہی ہے، بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے پہاڑوں پر چند روز سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ شہری علاقوں میں صبح سے ہی موسلادھار بارش ہورہی ہے، جس سے […]

.....................................................

عراق کے دارا لحکومت بغداد میں یکے بعد دیگرے 4 دھماکے، 28 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

عراق کے دارا لحکومت بغداد میں یکے بعد دیگرے 4 دھماکے، 28 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت میں یکے بعدیگرے 4 بم دھماکوں کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت بغداد میں حضرت علی ؓ کے یوم ولادت کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں سیکڑوں افراد جمع تھے کہ اس دوران اجتماع کے قریب کھڑی کار […]

.....................................................

قبلہ اول کےاطراف اسرائیلی حکومت کے اقدامات ناقابل قبول ہیں، سعودی عرب

قبلہ اول کےاطراف اسرائیلی حکومت کے اقدامات ناقابل قبول ہیں، سعودی عرب

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے مقبوضہ مسجد اقصیٰ کے اطراف اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری غیر قانونی کھدائیوں اور یہودی توسیعی پسندی کی سرگرمیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے اقدام ناقابل قبول ہیں۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مملکت کے […]

.....................................................

لیبیا میں شدت پسندوں نے اردن کے سفیرکو اپنے ساتھی کی رہائی کے بدلے رہا کردیا

لیبیا میں شدت پسندوں نے اردن کے سفیرکو اپنے ساتھی کی رہائی کے بدلے رہا کردیا

عمان (جیوڈیسک) لیبیا میں شدت پسندوں نے اردن کے سفیر کو اپنے ساتھی کی رہائی کے بدلے رہا کر دیا جس کے بعد وہ اپنے وطن اردن پہنچ گئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 15 اپریل کو لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے اغوا کئے جانے والے اردن کے سفیر رہائی کے بعد جب […]

.....................................................

نریندر مودی کی جیت کی پیشگوئی سے بازارِحصص میں تیزی

نریندر مودی کی جیت کی پیشگوئی سے بازارِحصص میں تیزی

نئی دہلی (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی سٹاک انڈکس میں 1.7 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 24 ہزار کے ریکارڈ پوائنٹس کے قریب پہنچ گیا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ سرمایہ کار اس بات سے پُرامید نظر آ رہے ہیں کہ بی جے پی کی حکومت کے اقتدار میں آنے […]

.....................................................

ترکی: کان میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 201 ہوگئی، 80 سے زائد زخمی

ترکی: کان میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 201 ہوگئی، 80 سے زائد زخمی

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں 201 کان کن ہلاک ہوگئے، 200 سے زائد مزدور اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے۔ کہ حادثہ مشرقی ترک صوبے منیسا میں واقع کوئلے کی ایک کان میں پیش آیا، دھماکے کے بعد کان میں آگ […]

.....................................................

کشمور: تنگوانی کے قریب فائرنگ، 2 رینجرز اہلکار جاں بحق، ملزمان فرار

کشمور: تنگوانی کے قریب فائرنگ، 2 رینجرز اہلکار جاں بحق، ملزمان فرار

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں تنگوانی کے قریب بھٹائی کالونی میں رینجرز چوکی پر فائرنگ سے 2 اہلکارجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے بھٹائی کالونی میں گیس پائپ کی حفاظت پر مامور رینجرز کی چوکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہو گئے، حملہ آور فائرنگ کے […]

.....................................................

بابا لاڈلا ایرانی سرحد عبور کرتے ہوئے مارا گیا

بابا لاڈلا ایرانی سرحد عبور کرتے ہوئے مارا گیا

گوادر (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری گینگ وار کا اہم کردار نور محمد عرف بابا لاڈلا غیر قانونی طور پر ایران کی سرحد عبور کرتے ہوئے ایرانی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ بابا لاڈلا، عزیر بلوچ کا نائب سمجھا جاتا تھا۔ وفاقی اور سندھ حکومت نے بابا لاڈلا کے سر کی […]

.....................................................

شاہراہ قراقرم اور حسین آباد کے درمیان 8 سال سے زیر تعمیر پل گر گیا

شاہراہ قراقرم اور حسین آباد کے درمیان 8 سال سے زیر تعمیر پل گر گیا

گلگت (جیوڈیسک) گلگت کے قریب شاہراہ قراقرم اور حسین آباد کے درمیان8سال سے زیر تعمیر پل تکمیل کے آخری مرحلے میں گر گیا۔خضر آباد آر سی سی پل کے نام سے زیر تعمیر پل کی تعمیر 2007ء میں شروع ہوئی تھی۔ پل کی تکمیل کیلئے تین سال کا عرصہ مقرر کیاگیا تھا،پہلے پل کی لاگت […]

.....................................................