ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی سزا کے خلاف امریکی فیڈرل کورٹ میں درخواست دائر کردی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی سزا کے خلاف امریکی فیڈرل کورٹ میں درخواست دائر کردی

نیویارک (جیوڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے 86 سال کی سزا کے خلاف امریکا کی فیڈرل کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ عافیہ صدیقی کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے۔ کہ 2010 میں 86 سال کی سزا سناتے وقت انہیں مناسب قانونی نمائندگی نہیں دی گئی تھی اور جج نے انہیں […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان: شوال میں گاڑی پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان: شوال میں گاڑی پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک

شوال (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شوال میں گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔ جس کے نتیجے میں 6 افرادہلاک ہوگئے جبکہ واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل […]

.....................................................

فیصل آباد میں غریب جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب

فیصل آباد میں غریب جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں شادی کی اجتماعی تقریب ہوئی جس میں 75 جوڑے جیون بندھن میں بندھ گئے فیصل آباد کی ایک سماجی تنظیم کی جانب سے 75 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ شادی کیلئے شہر اور نواحی علاقوں میں سروے کے ذریعے یتیم اور غریب گھرانوں کی بچیوں […]

.....................................................

شانگلہ کے 17 اسکولوں میں طلباء کے بجائے جانوروں کے ڈیرے

شانگلہ کے 17 اسکولوں میں طلباء کے بجائے جانوروں کے ڈیرے

ڈیرےشانگلہ (جیوڈیسک) تعلیمی پسماندگی کے شکار ضلع شانگلہ میں 17 ایسے اسکولز بھی موجود ہیں جہاں طلباء کے بجائے جانوروں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں اقتدار میں آنے کے بعد تعلیم کو اپنے ایجنڈے میں سر فہرست رکھا لیکن بد قسمتی سے خیبر پختونخواہ کا ضلع شانگلہ […]

.....................................................

عمرہ کرائے میں کمی کا پی آئی اے کا دعوی کس حد تک درست؟

عمرہ کرائے میں کمی کا پی آئی اے کا دعوی کس حد تک درست؟

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے حکام کا دعوی ہے کہ عمرہ کرائے حکومت کی ہدایت پر کم کئے گئے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ زائرین کی تیزی سے کم ہوئی تعداد کی وجہ سے نہ صرف پی آئی اے بلکہ دیگر ایرلائنز بھی اپنے عمرہ کرائے کم کرنے پر مجبور ہوئی ہیں۔ ٹریول ایجنٹس […]

.....................................................

توہینِ مذہب کا قانون ہر مذہب کی تضحیک پر لاگو ہوتا ہے؛ چیف جسٹس

توہینِ مذہب کا قانون ہر مذہب کی تضحیک پر لاگو ہوتا ہے؛ چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ توہینِ مذہب کا قانون ہر مذہب کی تضحیک پر لاگو ہوتا ہے، کسی بھی مذہب کی توہین کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ پشاور چرچ حملہ کیس اور دیگر اقلیتوں کی عبادت گاہوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس تصد […]

.....................................................

پاسپورٹ، ویزہ، ٹکٹ، باہر جانے کیلئے اب چاہئے ہوگا پولیو سرٹیفکیٹ

پاسپورٹ، ویزہ، ٹکٹ، باہر جانے کیلئے اب چاہئے ہوگا پولیو سرٹیفکیٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یکم جون 2014 سے بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لئے پولیو سرٹیفکیٹ کاحصول لازمی قرار دیدیا ہے۔ پولیو ویکسین ہر عمر کے افراد کیلئے ضروری ہو گی، حاملہ خواتین کو بھی پولیو کے قطرے پیناہوں گے۔ اگر آپ پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے کے خواہش مند ہیں تو […]

.....................................................

کراچی میں آج وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوگا

کراچی میں آج وزیراعظم کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف بدھ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ سرکاری حکام کے مطابق شہر میں امن وامان کی صورت حال پر وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ہوگا، وزیر داخلہ چودھری […]

.....................................................

کراچی: گزری میں کم عمری کی شادی رکوادی گئی، دلہا ، دلہن زیرحراست

کراچی: گزری میں کم عمری کی شادی رکوادی گئی، دلہا ، دلہن زیرحراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کلفٹن کے علاقے اپر گزری میں شادی کی تقریب میں پولیس نے چھاپہ مارکرکم عمردلہن اوردولہا کو حراست میں لے لیا، شادی شدہ جوڑا اپنی رخصتی کا فیصلہ ہونے کے لئے اب عدالت میں پیش ہوگا۔ کلفٹن کے علاقے اپر گزری میں پولیس نے ایک گھر میں چھاپہ مارا جہاں شادی […]

.....................................................

حیدرآباد: 2 گروپوں میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، 13 افراد زخمی

حیدرآباد: 2 گروپوں میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، 13 افراد زخمی

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کانسٹیبل ہلاک جبکہ اے ایس آئی سمیت 13 افراد شدید زخمی ہوگے۔ پولیس کے مطابق سٹی تھانے کی حدود میں حضرت علی کے یوم ولادت کے سلسلے میں جشن نومولود کعبہ کا جلوس نکالا گیا۔ کوہ نور چوک پر جلوس میں شامل […]

.....................................................

کراچی میں پانی کا بحران، شہری پانی کی تلاش میں پریشان

کراچی میں پانی کا بحران، شہری پانی کی تلاش میں پریشان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے لوگ اپنے سب مسائل بھول کر صرف پانی اور پانی کا رونا رو رہے ہیں اور انتظامیہ ہر بار کی طرح دلاسہ دے رہی ہے کہ کوششیں جاری ہیں، پانی کے بحران کا مسئلہ جلد حل کر لیا جائے گا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی آبادی میں توروز […]

.....................................................

امن کی آشا کا حصہ ہوں، اِس پر کوئی شرمندگی یا ندامت نہیں، شفقت محمود

امن کی آشا کا حصہ ہوں، اِس پر کوئی شرمندگی یا ندامت نہیں، شفقت محمود

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ وہ امن کی آشا کا حصہ ہیں اور انہیں اس پر کوئی شرمندگی یا ندامت نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں شفقت محمود نے کہا کہ وہ اور ان کی جماعت پاکستان کے تمام پڑوسی ممالک بشمول بھارت کے […]

.....................................................

سندھ کے دو ضلعوں میں پراسرار بیماری، ہائی کورٹ کا نوٹس

سندھ کے دو ضلعوں میں پراسرار بیماری، ہائی کورٹ کا نوٹس

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ٹھٹھہ اور سجاول میں پر اسرار بیماری سے اڑتالیس سے زائد بچوں کی ہلاکت کا ازخود نوٹس لے لیا۔ بچوں کی اموات پر عدالت نے حکومت سندھ، محکمہ صحت اور دیگر فریقین سے چودہ مئی کو جواب طلب کرلیا ہے۔ شہری ذوالفقار لانگھا نے عدالت سے استدعا کی ہے […]

.....................................................

الطاف حسین نے شہریت سرنڈر کی، بحالی میں وقت لگے گا، روحیل اصغر

الطاف حسین نے شہریت سرنڈر کی، بحالی میں وقت لگے گا، روحیل اصغر

اسلام آباد (جیوڈیسک) الطاف حسین کو شناختی کارڈ جاری نہ ہونے کے معاملے پر ایم کیوایم نے قومی اسمبلی سے واک آوٴٹ کیا ، تاہم وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ انہیں مناکر دوبارہ ایوان میں لے گئے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کے روحیل اصغر نے کہاکہ حکومت نے کسی فورم پر نہیں […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک 16 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک 16 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان 16 مئی کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی کی توقعات دم توڑ چکی ہیں۔اسٹیٹ بینک اس رواں مالی سال کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان جمعے کو کر رہا ہے۔ اپریل میں اس وقت کے قائم مقام گورنر سعید احمد […]

.....................................................

خواتین دوست نہ رکھنے والی عورتوں سے دوستی نہیں کرتی، جینیفر لارنس

خواتین دوست نہ رکھنے والی عورتوں سے دوستی نہیں کرتی، جینیفر لارنس

لاس اینجلس (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر لارنس نے کہا ہے کہ جن خواتین کی کوئی خاتون دوست نہیں ہوتی ان پر میں کبھی بھروسہ نہیں کرتی۔ ایک انٹرویو میں جینیفر نے کہا کہ میری بہت ساری خواتین دوست ہیں اور مجھے بے حد خوشی ہے کہ میری دوست میرے جیسی ہیں۔ […]

.....................................................

انڈین پریمیر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

انڈین پریمیر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) انڈین پریمیر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ سابق چیمپینز چنئی اور راجستھان کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی، دونوں میچز جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔ آئی پی ایل میں آج کے پہلے میچ میں چنئی سپر کنگز اور راجھستان رائلز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ چنئی کی […]

.....................................................

صدر بنا تو دو سال میں ملک کی تقدیر بدل دوں گا: السیسی

صدر بنا تو دو سال میں ملک کی تقدیر بدل دوں گا: السیسی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں اہم ترین صدارتی امیدوار اور سابق فوجی سربراہ فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ اگر معاملات ان کے منصوبے کے مطابق آگے بڑھتے رہے تو انہیں توقع ہے کہ مصر کی صورت حال دو سال میں بہتر ہو جائے گی۔ اگر ان کے خلاف عوام نے وسیع پیمانے پر […]

.....................................................

سندھ: اسکولوں اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہونگی

سندھ: اسکولوں اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہونگی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ میں اسکولوں وکالجزمیں موسم گرماکی تعطیلات یکم جون سے 4 اگست تک ہوں گی، جس کا اطلاق تمام سرکاری اورنجی اسکولوں پرہوگا۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی […]

.....................................................

مصرمیں 225 ارکان پر مشتمل دہشت گرد گروہ گرفتار

مصرمیں 225 ارکان پر مشتمل دہشت گرد گروہ گرفتار

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے وزیر داخلہ محمد ابراہیم کا کہنا ہے کہ اخوان المسلمون سے تعلق رکھنے والے 225 افراد پر مشتمل ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر کے وزیرداخلہ محمد ابراہیم کا کاہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حساس […]

.....................................................

شامی فورسز کے زمینی و فضائی حملے , 83 افراد ہلاک

شامی فورسز کے زمینی و فضائی حملے , 83 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) شام کے مختلف علاقوں میں اسد فورسز کی کارروائیوں میں 83 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی انسانی حقوق تنظیم کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسد فورسز نے مخالفین کے زیر کنٹرول علاقوں پر زمینی اور فضائی حملے کئے۔ حملوں کے نتیجے میں دارالحکومت دمشق […]

.....................................................

مری: جیپ کھائی میں گرنے سے دو ہلاک

مری: جیپ کھائی میں گرنے سے دو ہلاک

مری (جیوڈیسک) مری کے قریب آج پیر کی صبح ایک مسافر جیپ کے کھائی میں گرنے سے کم سے کم دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ مری کے قریب گوہاٹی کے مقام پر پیش آیا ابتدائی رپورٹس کے مطابق جیپ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کھائی میں گری۔ یہ جیپ مری سے گوہاٹی […]

.....................................................

رابطوں کے فقدان کے باعث امن مذاکرات کو نقصان پہنچ رہا ہے: پروفیسر ابراہیم

رابطوں کے فقدان کے باعث امن مذاکرات کو نقصان پہنچ رہا ہے: پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں کرفیو اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن جاری ہے جس کی وجہ سے وہاں غذائی اجناس کی قلت ہے۔ ایسی کارروائیاں مذاکرات کے مستقبل کے لیے نیک شگون نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سرکاری کمیٹی نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا نہ ہی […]

.....................................................

امریکا پاکستان اور ایران میں اختلافات کی سازش کر رہا ہے، خامنہ ای

امریکا پاکستان اور ایران میں اختلافات کی سازش کر رہا ہے، خامنہ ای

تہران (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات کا تاریخی پس منظر ہے۔ دونوں مسلمان ممالک مشترکہ روایات سے جڑے ہوئے ہیں اور یہ مشترکہ رشتے ہمارے تعلقات کو مزید خصوصی اہمیت کا حامل بناتے ہیں۔ جبکہ ایران کے روحانی پیشوا سید آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا […]

.....................................................