اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے پیر کو ہونے والے ایک معاہدے کے تحت قلات۔ کوئٹہ۔ چمن ہائی وے کے لیے نو کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ معاہدے پر وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین شاہد اشرف تراڑ اور پاکستان کے لیے امریکی سفیر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکو مت اورتحریک طالبان پاکستان کے درمیان امن مذاکرات کاعمل مکمل طور پر رک گیا ہے۔ چند روز قبل شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کی جانب سے 9 سیکیورٹی اہلکاروں کی بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہادت کے بعد نہ صرف مذاکراتی عمل کو شدید دھچکا لگا ہے۔ بلکہ حکومتی ذرائع کے […]
لاہور (جیوڈیسک) این ٹی ڈی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ عارضی طور پر ختم کردی گئی۔ این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ موسم بہتر ہونے سے ڈیمانڈ سپلائی کا فرق ختم ہوگیا ہے اور اب لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ ترجمان این ٹی […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کے 20 اعلیٰ فوجی افسروں نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو مخا طب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی کمانڈر کسی بھی جنگ کے لئے آمادہ نہیں ہیں۔ اخبار کے مطابق 20 اسرائیلی فوجی افسروں نے اسرائیل کے وزیر اعظم ، وزیر خزانہ اور وزیر دفاع کے […]
کابل (جیوڈیسک) شدت پسندی کا شکار افغانستان کے حوالے سے جاری حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان شدت پسندوں کے زیر قبضہ ایک علاقے میں غذائی قلت اس خوفناک حد تک پہنچ گئی ہے کہ محصور عوام گھاس کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرائسس گروپ(آئی سی جی) کے مطابق امریکا […]
کراچی (جیوڈیسک) اعلیٰ پولیس افسران کی جانب سے عدالت کو گمراہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔افسران کی جانب سے پولیس افسر کی تنخواہ روکنے کے معاملے پر عدالت کو گمراہ کرنے کا پول کھل گیا۔ سب انسپکٹر نے تحریری بیان دے دیا کہ اس کی تنخواہ نہیں روکی گئی جبکہ اس سے قبل پولیس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سول اسپتال میں علاج کے لئے جیکب آباد سے آنے والی خاتون کی 2 سالہ بچی لاپتہ ہوگئی۔ جیکب آباد کی خاتون نصرت بی بی گزشتہ 2 ماہ سے سول اسپتال کے شعبہ ای این ٹی میں زیر علاج تھی۔ جس کی تیمار داری کے لئے اس کا شوہر بشیر اور اس کی […]
کراچی (جیوڈیسک) میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس کی جانب سے ڈی ایم سیز کے نظام کی مکمل بحالی کے لیے بلدیاتی ملازمین کی احتجاجی تحریک کا آغاز آج (پیر سے) کے ایم سی ورکشاپ سے صدر زون بلدیہ جنوبی کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے کردیا گیا۔ ملازمین نے کچرا گاڑیوں کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین […]
کراچی (جیوڈیسک) انٹرکے جاری سالانہ امتحانات کے دوران ایس ایم آرٹس اینڈ کامرس کالج میں بدترین نقل کی اطلاعات پر قائم تحقیقاتی کمیٹی نے کالج کے پروفیسر اور غیر تدریسی عملے کے افراد کو معاملے کا ذمے دار قرار دے دیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی نے کالج […]
ابوجا (جیوڈیسک) امریکا نے نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے قبضے میں موجود لڑکیوں کی تلاش کے لیے جاسوس طیاروں کی پروازیں شروع کردی ہیں۔ نائیجریا میں گذشتہ ماہ ریاست بورنو کے ایک گاوٴں سے اسکول کی 3 سوسے زائد نوعمر لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا تھا۔ بوکوحرام تنظیم نے ان لڑکیوں […]
ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیل میں فٹبال ورلڈ کپ سے قبل خاتون ریفری فرنانڈا کولمبو یولینا نے دھوم مچادی۔ انھیں حال ہی میں فیفا کی جانب سے برازیلین فٹبال کنفیڈریشن کی ریفری کمیٹی کا آفیشل اسٹیٹس حاصل ہوا ہے۔ وہ گذشتہ روز ایٹلٹکو منیرو اور کروزیرو کے درمیان میچ میں بھی سائیڈ لائن پر دوڑتی ہوئی […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہنواز پر ڈویژن بینچ درخواست کی سماعت کرے گا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل ڈاکٹر فروغ نسیم اپنے دلائل مکمل کریں گے۔ اٹارنی جنرل سلمان بٹ وفاق کی جانب سے پیش ہوں گے۔ مولوی اقبال حیدر مقدمے میں فریق بننے کی درخواست پر […]
میران شاہ (جیوڈیسک) کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے دو گروہوں کے مابین مسلح تصادم اور کشیدگی کو ختم کرنے طالبان شوریٰ نے اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے شیخ خالد حقانی کو شمالی وزیرستان میں ٹی ٹی پی محسود گروپ کا قائم مقام امیر نامزد کردیا ہے۔ تاہم اس رپورٹ کو ایک بااثر طالبان رہنماء […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے ان کی طرف سے پیش کردہ ثبوتوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ایوان کی منظوری سے ان کا معاملہ اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کو بھجوائے جانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ ان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سوات ، چترال اور ہنزہ نگر میں بارش اور پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے۔ دوسری جانب پنجاب اور سندھ میں کچھ مقامات پر گزشتہ روز کی بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ چترال اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہے ، سوات میں کالام کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ سال کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اسلام آباد میں حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے اگلے ہی روز حکومت نے مجوزہ انتخابی اصلاحات کے لیے قومی اسمبلی میں ایک کل جماعتی کمیٹی کے قیام کی پیشکش کردی۔ ایک تھکا دینے والے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان کشیدگی کے اثرات سندھ اسمبلی میں دونوں جماعتوں کے ارکان پر بھی پڑے ہیں۔ مسلم لیگ نواز نے سیکریٹری سندھ اسمبلی کو علیحدہ نشستوں کیلئے درخواست دے دی ہے۔ (ن) لیگ کے پارلیمانی سیکرٹری عرفان اللہ مروت کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں آزادی رائے کے لئے کی جانے والی جدوجہد اتنی ہی پرانی ہے جتنی پیارے وطن کی عمر۔13 مئی 1978 طالع آزماوٴں کا سیاہ جبکہ صحافت کا روشن دن تھا۔ اس روز حق اور سچ کہنے کی پاداش میں صحافیوں کے جسموں کی کھال کوڑوں سے ادھیڑ دی گئی۔ پاکستان میں آزادی […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد سے دو بوری بند لاشیں ملی ہیں، ایک لاش خاتون کی ہے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد کے علاقے میں برساتی نالے سے دو بوری بند لاشیں برآمد ہوئیں۔ بم ڈسپوزل یونٹ کی کلیئرنس کے بعد بوریان کھولی گئیں، تو اس میں ایک نوجوان اور ایک خاتون کی […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا کے باغی گروپ بوکو حرام کے سربراہ نے اپنے قیدیوں کے بدلے دو سو سے زائد مغوی طالبات کی رہائی کی پیشکش کر دی ہے۔ بوکو حرام نامی گروپ نے 14 اپریل کو شبوک نامی گاؤں کے ایک سیکنڈری اسکول سے 200 سے زائد لڑکیوں کو اغوا کرلیا تھا۔ عالمی خبر رساں […]
ممبئی (جیوڈیسک) ہندوستان میں ایک مشہور سوپ سیریل کی اداکارہ اس وقت کسی ڈرامے کی کہانی بن گئیں جب فلیٹ کی لالچ میں وہ ایک تانترک کے ہاتھوں لاکھوں روہے گنوانے کے ساتھ ساتھ ریپ بھی کرا بیٹھیں۔ ہوا کچھ یوں کہ نوجوان اداکارہ ممبئی کی مہادا لاٹری میں فلیٹ جیتنے کی خواہش مند تھیں […]
شیفیلڈ (جیوڈیسک) شیفیلڈ میں کیانی ہاؤس کو آگ لگنے سے پانچ افراد کی موت کا ممکنہ سبب فون اور ٹیبلٹس کا خراب چارجر تھا۔ شیفیلڈکے اس گھر میں اچانک آگ لگنے سے 9 برس کا ادیان، سات برس کا امان اور انکی شیر خواربہن مناہل جھلس کر ہلاک ہوگئے تھے۔ بچوں کی 20 برس کی […]
میلبرن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی عدالت نے ٹی وی چینل کے واش روم میں رقم کی نشاندہی کرنے والے خاکروب کو 81 ہزار ڈالر انعام دینے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2011 میں چمندو امر سنگھے نامی خاکروب کو میلبورن میں مقامی ٹی وی چینل کے دفتر میں واقع واش روم […]
لاہور (جیوڈیسک) فیصل آباد میں آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی۔ درجنوں درخت اور بجلی کے پول اکھڑ گئے۔ متعدد گھروں کی دیواریں بھی گر گئیں۔ کمال آباد میں گھر کی دیوار گرنے سے نند اور بھاوج جاں بحق ہو گئیں۔ ستیانہ روڈ پر درخت گرنے سے ایک موٹر سائیکل سوار […]