کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر بلدیات و چیئرمین واٹر بورڈ شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر صنعتی علاقوں میں پانی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ واٹر بورڈ کے ریونیو اور انجینئرنگ (ڈبلیو ٹی ایم) ڈپارٹمنٹ نے مشتر کہ آپریشن کر کے 5 غیر قانونی کنکشنز کاٹ دیے اور سامان ضبط کر لیا۔ بھاری مشینری کے […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں موبائل ٹاور کے قریب دھماکا ہوا، تاہم کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا حیات آباد فیز 6 میں نواب مارکیٹ کے قریب موبائل ٹاور میں ہوا، دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، دھماکے کی نوعیت معلوم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر ندیم نقوی کا کہنا ہے کہ حکومت اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کے لیے رقم اکھٹی کر سکتی ہے۔ بات کرتے ہوئے ندیم نقوی کا کہنا تھا کہ حکومت منصوبوں کا اندراج اسٹاک مارکیٹ میں کرے تاکہ شفافیت کے عمل کو فروغ ملے۔ اس کے علاوہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایئر پورٹ پر کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے وینا ملک کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شوہر اسد خان کے ہمراہ کراچی چند دنوں کے لئے جا رہی ہیں جہاں وہ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دیں گے اور عبدالستار ایدھی سے ملاقات کرکے ان […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت چوہدری شفیق پر الزامات کے بعد دونوں کے درمیان ٹھن گئی جبکہ چوہدری شفیق نے انہیں دماغی مریض قرار دے دیا۔ عابد شیر علی نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر صنعت پنجاب چوہدری شفیق پر ایس […]
کراچی (جیوڈیسک) سلیمان لاشاری قتل کیس میں مدعی اور ملزمان کے بیانات میں تضاد سے مشکلات پیش آرہی ہیں۔ واقعے میں پولیس اہلکاروں کا شامل ہونا غلط تھا۔ تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 5 خیابان شمشیر میں بنگلے پر ایس پی ٹریننگ سینٹر سکرنڈ غلام سرور ابڑو کے بیٹے سلمان ابڑو اور […]
کراچی (جیوڈیسک) ریلوے پولیس نے کینٹ اسٹیشن پر واقع کار گو سے قیمتی موبائل فونز سے بھرے کارٹن چرا کر فرار ہونے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ برآمد کیے جانے والے 80 موبائل فون کی مالیت 2 لاکھ روپے سے زائد ہے ، گرفتار ملزم اس قبل ہی اسی طرح ایک اور واردات […]
کابل (جیوڈیسک) طالبان نے نیٹو فورسز اور مقامی سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف اعلان کردہ حملوں کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت ملک کے مختلف حصوں میں حملوں کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں عام انتخابات کا نواں اور آخری مرحلہ اختتام کو پہنچا۔ نویں مرحلے میں 3 ریاستوں میں ووٹنگ ہوئی جس کے آدھے گھنٹے بعد بھارتی میڈیا نے بھارتیا جنتا پارٹی کو واضح اکثریت ملنے کا اعلان کردیا۔ بھارت میں لوک سبھا کی 543 نشستوں کے لیے 9 مراحل میں ووٹ ڈالے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے بھارت میں انتخابات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن نئی بھارتی حکومت کیساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ بھارت نے تاریخ کے سب سے بڑے جمہوری انتخابات منعقد کرکے ایک تاریخ رقم کی […]
کیف (جیوڈیسک) یوکرین میں روس نواز باغیوں نے مشرقی علاقے میں علیحدگی کے لئے کرائے گئے ریفرنڈم کا اعلان کر دیا جس کے مطابق 89 فیصد عوام نے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ یورپی یونین اور کیف حکومت نے ریفرنڈم کو ڈھونگ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے مشرقی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) دنیا کی انتخابی تاریخ میں پہلی بار اس قدر طویل عرصے تک کئی مرحلوں میں جاری رہنے والے ہندوستان میں لوک سبھا کے انتخابات میں آج آخری مرحلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ نویں اور آخری مرحلے میں تین ریاستوں کی اکتالیس نشستوں پر پولنگ جاری ہے۔ اس مرحلے میں سب کی […]
کراچی (جیوڈیسک) امریکی ٹی وی”سی این این “ نے یوکرائن کے ریفرنڈم کی رپورٹنگ کرتے ہوئے عالمی نقشے میں پاکستان کو یوکرائن بنا کر نشر کردیا۔ روسی ٹی وی”آر ٹی “ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے نشریاتی ادارے نے یوکرائن میں ہونے والے واقعات کی براہ راست کوریج میں اس وقت ایک لمحے کیلئے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کارساز کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان نیوی کے ملازم غلام اکبر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کارساز کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان نے نیوی اہلکار غلام اکبر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں 25.22 فیصد جبکہ دالوں کی درآمدات میں 20.19 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا مارچ کے دوران 22 کروڑ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کے وکیل فاروق نائیک کا کہنا ہے کہ کوئی ایسا قدم نہیں اٹھانا چاہیے، جس سے جمہوریت کو خطرہ ہو، جو بھی تبدیلی آئے جمہوری طریقے سے آنی چاہیے۔ اسلام آباد میں نیب کورٹ کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے نیب کیسز میں سابق صدرزرداری کے وکیل فاروق […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شاہراہ فیصل پر گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، زخمی شخص حساس ادارے کا اہلکار بتایا جاتا ہے۔ تفیصلات کے مطابق شاہراہ فیصل پر کارساز کے قریب موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار غلام اکبر شدید […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج اسماعیل پرویز جوئیہ نے کی۔ پراسیکیوٹر ایف آئی اے چودھری اظہر سیکورٹی خدشات کے باعث عدالت پیش نہ ہوئے۔ عدالت میں دائر درخواست میں چودھری اظہر نے موقف اختیار کیا ہے کہ سنگین خطرات لاحق ہیں جب تک سیکورٹی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری میں گزشتہ کئی برسوں کے دوران ہدایت کاری اور فلمسازی کے ذریعے اپنا ایک الگ مقام بنانے والے مہیش بھٹ نے اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہیش بھٹ ’’سدھارتھ‘‘ نامی زیر تکمیل فلم میں بدھ مت کے تارک الدنیا بھکشو کا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں آج پیر کی صبح آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ نیوز یہ واقعہ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے علاقے نسر میں پیش آیا جہاں پر دو افراد آسمانی بجلی کی زد میں آگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی گرتے ہی دونوں […]
سکھر (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ہے قومی مفاد اور پاکستان کی بہتری کیلئے جو ہو سکے گا وہ کریں گے انٹرویو سکھر پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے۔ کہ جمہوریت کو بچانے کیلئے ہم سڑکوں پر بھی آ سکتے ہیں۔ عمران […]
عمان (جیوڈیسک) ہر اداکار اپنی پیشہ وارانہ زندگی میں متعدد مرتبہ ایسے کردار ادا کرتا ہے جس میں اسے مرتے ہوئے دکھایا جاتا ہے لیکن اردن میں ایک اداکار کی اپنی موت کے منظر کی عکسبندی حقیقی بن گئی۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق اردن کے معروف اداکار محمود السوالقہ ایک ٹی وی سیریز میں […]
میڈرڈ (جیوڈیسک) روس کی ماریہ شراپووا نے سخت مقابلے کے بعد میڈرڈ ماسٹرز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، حریف کے ان فٹ ہوجانے کی وجہ سے اسپین کے رافیال نڈال بھی کامیاب قرار پائے۔ میڈرڈ میں ویمنز ایونٹ کا فائنل کھیلا گیا شراپووا اور رومانیہ کی سیمونا ہالیپ کے درمیان پہلا سیٹ ہالیپ نے […]